مجھے موسیقی کا قطعی شوق نہیں مگر میں بچپن سے صرف خان صاحب سنتا آ رہا ہوں یہ سلسلہ جاری ہے جب بھی فرصت ہوتی ہے خان صاحب کے گیت سنتا ہوں میں نے خان صاحب کے سوا کسی کو نہیں سنا
محمد اسلم عرف اچھا پہلوان شیر_پنجاب پسر امام بخش بمقابلہ یونس گجرانوالیہ ستارہ پاکستان : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1951 میں دونوں پہلوانوں کا ٹکراو رستم پنجاب کے تصفئے کے لئے ہوا۔ دونوں پہلوان اکھاڑے میں داخل ہویے تو انہیں فن کے اداب سمجھائے گئے۔ اچھے پہلوان نے آتے ہی یونس پہلوان کو ہتھیلی رسید کردی تو یونس اکھاڑے کے چکر کاٹنے لگا۔ ایک تو ہتھیلی کا اثر زائل کرنا مقصود تھا دوسرا تماشائیوں کو باور کرانا کہ ایسی چوٹ کی میری نظروں میں معمولی سی حیثیت بھی نہیں ۔ پھر یونس نے پلٹ کر حملہ کیا اور حریف کی کھچ نکالنے کی کوشش کی مگر اچھے نے ایسی توڑ پیش کی کہ خود یونس نیچے آ گیا۔ اچھا اوپر سے گھسے مار رہا تھا اور یونس بچاو کی تدابیر کر رہا تھا۔ پھر وہ نازک وقت بھی آ یا کہ اچھے نے یونس کی گردن پہ گھٹنا رکھ دیا۔ یونس نے ساری طاقت جمع کر کے گردن اٹھانے کی کوشش کی لیکن ساری طاقت صرف کر دی لیکن بچانے یا چھڑانے میں ناکام رہا ۔ رستم_ پنجاب کا ٹائیٹل اب اچھا پہلوان برادر بھولو پہلوان سے دو قدم کے فاصلے پر تھا ۔ اچھا یونس کی کیفیت کو اچھی طرح سمجھ چکا تھا لہزا اس نے جانگئے سے قابو کر کے حریف کو الٹا دیا اور رستم پنجاب کا خطاب حاصل کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔@!! 《👌🌹🌹》■
سدابہار دکھی دلوں کی ترجمان آواز، لالہ جی جیو ہرنہزاروں سال
❤
Allh pak omare azeem ata farmay
مجھے موسیقی کا قطعی شوق نہیں مگر میں بچپن سے صرف خان صاحب سنتا آ رہا ہوں یہ سلسلہ جاری ہے جب بھی فرصت ہوتی ہے خان صاحب کے گیت سنتا ہوں میں نے خان صاحب کے سوا کسی کو نہیں سنا
Beautiful song Beautiful Lyrics and Beautiful person Beautiful personality Dear Khan ji . Love you From INDIA
thanks
Beautiful song Beautiful Lyrics and Beautiful person Beautiful personality Dear Khan ji
PAKISTAN ki Shaan maan pihchan Lala Ataulla Essa Khelvi Pride of performance Ginus world book Record Holder
❤❤❤❤❤
Geo lala g🎉
Lala g maidy mali halat ny Mera sb kuj khtm kr k mjy zinda lash bana dty
اللہ پاک صحت دے آمین
❤❤ RK production Rafiq khane walia
❤SI LOVE you S ❤❤K
Attaullah Khan esakhelvi kaya bat ha
Sadam hussain from hasilpur ❤❤❤ mahar❤❤❤❤
AWESOME HARTTOUCHING SONG💘❤
gu attaullah uncal buht khob
Ist time listing this song ☺️😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bewafa muhabbat 2014😢
❤❤❤❤
Geo
😂❤❤❤❤😂
😢😢❤
kiya bat hai....
Bohat khoob . Agar year wagheara bhi likha ho to zaya achha ho jay .
1989
💔💔💔✌💔💔✌🌷Good🙏🙏
nice
Hay hay
Nicr
❤,,a,,ismail,,a❤
Beautiful
Tekkoon
Bhai is song ka sts ni h ap ky pas
Hy y

❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤