Sir main india se aapke video deth raha hu hum sb hindu hai pahle sindh pakestan me rahte the 1947 me india chale gaye (I Love sindh & I Love my india🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳)
Sir hum pahle meharapur sindh me rahthe the 1947 me india Rajasthan aa gaye ab Hamra watan india hai but aaj bhi sindh ko yaad kr rona aa jata hai (I love sindh & I love my 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳)
پشاور مردان ہزارہ ملاکنڈ ڈوژن پختونخوا کی اور پورا پنجاب مایوس ڈیرہ غازی خان راجن پور وغیرہ یہ ترقی یافتہ پاکستان ہے پورا بلوچستان اور سند دہی علاقے سب پس ماندہ ہے
Mein khud Karachi se hon or mein khud sindhi hon par interior sindh ka culture nahi dekha bhot gurbat ha or apka vlog dekh ke pata chala ke abi tak sindh development ke hisab se bhot pechy ha
اس قلعے کو انگریزوں نے نہیں لیکن اس وقت کے سندھی بادشاہ دودو سومرو نے بنایا تھا جس کی لڑائی ھندستان میں موجود گجرات کے بادشاہ علاؤالدین خلجی سے ھوئی تھی۔ جس میں دونوں طرف سے بڑی خونریز جنگ میں خلجی گجرات کے طرف بھاگ گیا تھا دونوں طرف سے نوے فیصد فوجی مارے گئے تھے جبکہ جنگ کے کچھ دنوں کے بعد رخمی دودو سومرو بھی شھید ھوگیا تھا۔ لڑائی کے وقت سندھیوں کا جنگی نعرہ ۔۔ھلا تھی ھلا تھی ھلا تھی۔ تھا۔ اور اس نعرے کو انگریز سے لڑنے تک استعمال کیا جاتا تھا۔ آج کل سندھی لوگ لڑائی میں اس کا استعمال کرتے ہیں۔
انگریز نے سب سے آخر میں سندھ فتح کیا اور سب سے پہلے سندھ انگریز کے ھاتھوں سے نکل گیا تھا۔ سندھی لوگ انگریزوں کی فوج میں نہیں بھرتی ھوتے تھے۔ لیکن میں سمجھتا تھا کہ وہ اتنے خطرہ ناک ھوں گے۔ اب سندھ جاؤں گا۔
باقی سارا کجھ ٹھیک اے کمے آں ٹور رکھو لیکن کوشش کرو کہ زبان نا استعممال ایجا ہووے کہ ہر بندہ فیملی نال اجھ کء ویکھ سکے اساں تاں ہیڈ فون لائے وئے ہونین نالے چھڑے ہونے آں جس ویلے وہڈیوز ویکھنے آں باقی ویسے وی ہر علاقے نی آپڑیں زبان ، آپڑاں کلچر ، آپڑیاں روایات ان پاکستان اچ کجھ ایریاز ایجے وی ہیون جنہاں وچ انہاں نیاں روایات ہی انہاں نا مذہب اے اور ان آپڑیاں روایات تے سمجھوتہ نہیں کرینے کوشش کرو کہ یا اس طرح نے الفاظ استعمال نہ ہوون یا ایڈیٹ نے ٹائم کڈھ چھوڑا کرو باقی آپڑیں سائیڈ رکھ کے جانڑ دیو
@Jamshaidkahout کوشش کریں کہ نہ ہوں آپ کے ولاگز میں لوگوں کے لئے کافی کچھ نیا ہوتا ہے دیکھنے کو شاید اسی ویڈیو کے کمنٹ میں کسی محترمہ کا کمنٹ تھا کراچی سے کہ آپ کی ویڈیو نہ آئے جب تک کھانا نہیں شروع کیا اسی طرح کچھ لوگ فیملیز اور بچوں کے ساتھ دیکھ رہے ہوتے ہیں اس لئے احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں پلیز مزے کی بات آج میرا پہلا کمنٹ اردو میں ہے جب سے آپ کے چینل کو فالو کرنا شروع کیا ورنہ میں آپڑیں ماں بولی وچ لکھنا ہونا
@@Jamshaidkahout نوازش جی بہت کچھ ہے کہنے سننے کو بس دعا ہے کہ زندگی کے کسی موڑ پہ ملاقات ہو جائے اصل اچ کافی ٹائم ہویا چکوال تلہ گنگ نا چکر وی نہیں نہیں نا لگا ہکا دکا واری چکوال ایاں لیکن آدھی راتی ونج تے آ کیتی تلہ گنگ آیاں دو تین وار بس ویاہ نا ٹکر کھادا دیہاڑی تے واپسی ہوگئی ویسے ماں چکوال نا جھومر بہوووووووووووں پسند اے کوئی ایجھا ویاہ وی نہیں نا لگنا پیا میں آج تک لائیو ویکھا نہیں اوتھے ونج کے دوجا چکوال اڈے روٹ توں ہٹ کے وے اس واسطے چکر بہت کم لگنا ویکھو وت ہنڑ کدوں نصیب اچ اے تڈا چکوالی حلوہ
Sir main india se aapke video deth raha hu hum sb hindu hai pahle sindh pakestan me rahte the 1947 me india chale gaye (I Love sindh & I Love my india🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳)
🇵🇰🌹♥️
@@lalchandchainani9423 men Sindh ka sindhi Muslim hoon.
Hamay village K Hindu India gay thay.
Bhai AAP Ki parents Kia city K thay
سندھ میں بہت خوشحالی پیسہ ایمان ھے اللّہ کا سندھ پہ بہت فضل ھے یہ بات ھر بندہ نھی جانتا فرام بھکر پنجاب
شکریہ جمشید کروٹ یہ رورل سندھ آپ نے دکھایا ہے اور اب دل مچل رہا ہے کہ کب جا کر دیکھوں
❤❤❤🎉🎉🎉 Achi Aur zabardast guidelines
zindgi ka maza sada life main hi hy Jamshaid Kahout sahb
جی
ماشاء اللہ بھائی بہت ہی زبردست اپ کی ویڈیو ہے❤
زبردست جناب سلامت رہو بہت خوب
Behtreen video
Allah Tala in logon pe apna khas karam kre dil dukhta hy in k halat dekh k hm log kb dunya ki tra taraqi kren gay
واہ کہوٹ صاحب چھا گئے ہو۔۔۔۔
MashaAllah g bhot zabardast vlog full watch mazedar
🫡🫡🫡🫡
ٹوپیاں بنانے والے بیٹے کے لئے بہت دعا۔اللہ اس کو بہت آسانیاں دیں۔آمین۔
سادہ طبیعت اور اچھا لڑکا ہے
interesting video PAK FOJ Zindabad
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Great ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
🌹🌹🌹💞💞
nice video
ماشاءاللہ
🌹♥️🌹♥️
@@Azizurrehman-u5m السلام علیکم ❣️
وعلیکم السلام
Very nice
Nice video Bhai jaan
شکریہ۔۔۔اس ویڈیو میں کیا کیا دیکھا۔یا بھگا بھگا کے
@Jamshaidkahout video full watch ke
Sir hum pahle meharapur sindh me rahthe the 1947 me india Rajasthan aa gaye ab Hamra watan india hai but aaj bhi sindh ko yaad kr rona aa jata hai (I love sindh & I love my 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳)
You are our sindhi brothers
👍👍
اچھی معلومات❤❤❤❤❤
شکریہ حضرت کوئی بات شیئر بھی کریں کون سی معلومات اچھی لگی
@Jamshaidkahout قلعہ نواب
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤❤❤❤
وعلیکم السلام
MashaHallah janab apki video ke wait men hoty hain🎉🎉🎉🎉
♥️🌹🌹🌹
@Jamshaidkahout Love u g
@Thearchitecturehub me 2..3...4
اپ کے چینل کا نام بہت مشکل ہے اردو میں لکھ کے بتائیں
@@Jamshaidkahout Maaa sadqy Kehry school parhdy rahy Oo g
بھائی میں اپ کی ویڈیو دل سے دیکھتا ہوں ❤❤
Shukrya 🌹
پشاور مردان ہزارہ ملاکنڈ ڈوژن پختونخوا کی اور پورا پنجاب مایوس ڈیرہ غازی خان راجن پور وغیرہ یہ ترقی یافتہ پاکستان ہے پورا بلوچستان اور سند دہی علاقے سب پس ماندہ ہے
امید پہ دنیا قائم ہے
❤❤❤
❤️💞💞
Khana nahi khati jab tak apka vlog na aaye abi aaya to dinner start kiya 😊
🤔🧐
او ھو۔۔یعنی دو دن بعد کھانا کھا رہے ہیں۔۔اس ولاگ کے درمیان والی کوئی بات شیئر کریں کیا دیکھی
Mein khud Karachi se hon or mein khud sindhi hon par interior sindh ka culture nahi dekha bhot gurbat ha or apka vlog dekh ke pata chala ke abi tak sindh development ke hisab se bhot pechy ha
@kulsoomabro2319 حیران کی بات ہے سندھ میں رہتے ہوئے سندھ کے بارے میں نہیں پتا چلیں ائندہ ویڈیوز میں مزید دیکھیں گے
کبھی مٹیاری جاھیں وہاں زولفکار جاموٹ سے ملیں وہاں سے ھی میرپور خاص جاھیں
كهانا كى اوپر دو گهنته تك كچهـ نه پيين اور سنا مكى كا قهوه پيو مطلب هاضمه صاف كرو
ان شاءالله خير هوگى جى 🤗🤗💚
Aslam o alikum
وعلیکم السلام
N league worked much in Punjab pti also did nothing in kpk despite the rule of 11 years
اس قلعے کو انگریزوں نے نہیں لیکن اس وقت کے سندھی بادشاہ دودو سومرو نے بنایا تھا جس کی لڑائی ھندستان میں موجود گجرات کے بادشاہ علاؤالدین خلجی سے ھوئی تھی۔
جس میں دونوں طرف سے بڑی خونریز جنگ میں خلجی گجرات کے طرف بھاگ گیا تھا دونوں طرف سے نوے فیصد فوجی مارے گئے تھے جبکہ جنگ کے کچھ دنوں کے بعد رخمی دودو سومرو بھی شھید ھوگیا تھا۔
لڑائی کے وقت سندھیوں کا جنگی نعرہ ۔۔ھلا تھی ھلا تھی ھلا تھی۔
تھا۔
اور اس نعرے کو انگریز سے لڑنے تک استعمال کیا جاتا تھا۔
آج کل سندھی لوگ لڑائی میں اس کا استعمال کرتے ہیں۔
گڈ ہو گیا
قلعہ نواب کے بارے میں پہلی بار ویڈیو اپکے چینل پر دیکھی❤❤❤❤❤
اوک جی
چودگی کی معنی چورنگی۔ دگ سندھی میں راستے کو کہتے ہیں 😮
ہر زبان کا اپنا لہجہ ہے۔۔پنجابی میں غلط مطلب ہے۔۔بہرحال ایسے ہی ہمارے کئی پنجابی کے الفاظ اپ کے سندھی میں اس کا مطلب اور ہوگا
Andar q ni jany dyty? Archaeology department ko bhi ni?
Hosakta h apko ijazat mil jay
اسلام علیکم بھائی جان ❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام
تیرہ سو میں انگریز کہاں
تاریخ کا مطالعہ کر لیں
السلام علیکم بھائ صاحب اسکوسرائکی میں بسری کہتے ہیں
زبردست کھانا ہے لیکن ہمارے طرف پنجاب میں نہیں ہے
sharati bacha kon tha 😮
مولانا عبدالجبار حیدری صاحب کا بھتیجا
in ka aj bi bato zenda hi 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اسلام علیکم
بھائ کیا حال ہے ۔اس علاقے میں زمین کتنے میں ایکڑ مل جاتی ہے ذرا پوچھ کر بتانا پلیز۔
bhi mira to mu khla rh gya school ko dikh kr
ابھی بند کر لیں🤐🤐🫣
sanu ni pta sanu v story daso🤣
سکپ
انگریز نے سب سے آخر میں سندھ فتح کیا اور سب سے پہلے سندھ انگریز کے ھاتھوں سے نکل گیا تھا۔
سندھی لوگ انگریزوں کی فوج میں نہیں بھرتی ھوتے تھے۔
لیکن میں سمجھتا تھا کہ وہ اتنے خطرہ ناک ھوں گے۔
اب سندھ جاؤں گا۔
بہت ہی مہمان نواز اور محبت والے ہیں
بھائ صاحب نئے لوگوکو پتہ نہیں اس بسری کایہ دو طرح کی ہوتی ایک سخت روٹی اور ایک اسطرح
زبردست کھانا ہے
Molvi sb apney alfaz ka selection darust karo
اپ کو کون سے الفاظ غلط لگے ہیں اور ویڈیو میں بہت ساری اچھی چیزیں وہ نظر نہیں ائیں
Gane ki fasl aik Saal main teyar Hoti h
چکوال میں گنے کی کاشت نہیں ہوتی اس لیے اس بارے معلومات نہیں تھی بہرحال اپ نے کلیئر کر دیا شکریہ
Gudh aaly prathy mary ny fir taan hi pichan nao murdy pay😂😂😂
🫣🫣🫣🫣🫣🫣
New Delhi se dekh raha hun pichhle Kai mahinon se aapko Punjabi itna smart nahin jitna smart aap ban rahe ho
پاکستان زندہ باد
You should focus on sindhi culture only, don't compare
Hukam na den
عرض کریں۔🧐
@Jamshaidkahout bht choti ego hy apki
Grayen hain na chakwal k isi lye
آپکی تو بڑی ہے نا ۔۔۔
@@Jamshaidkahout futile to discuss with a close minded grayen
باقی سارا کجھ ٹھیک اے کمے آں ٹور رکھو
لیکن کوشش کرو کہ زبان نا استعممال ایجا ہووے کہ ہر بندہ فیملی نال اجھ کء ویکھ سکے
اساں تاں ہیڈ فون لائے وئے ہونین نالے چھڑے ہونے آں جس ویلے وہڈیوز ویکھنے آں
باقی ویسے وی ہر علاقے نی آپڑیں زبان ، آپڑاں کلچر ، آپڑیاں روایات ان
پاکستان اچ کجھ ایریاز ایجے وی ہیون جنہاں وچ انہاں نیاں روایات ہی انہاں نا مذہب اے اور ان آپڑیاں روایات تے سمجھوتہ نہیں کرینے
کوشش کرو کہ یا اس طرح نے الفاظ استعمال نہ ہوون یا ایڈیٹ نے ٹائم کڈھ چھوڑا کرو
باقی آپڑیں سائیڈ رکھ کے جانڑ دیو
اپ کی بات درست ہے بس فنی موڈ میں کچھ باتیں ہو جاتی ہیں
@Jamshaidkahout
کوشش کریں کہ نہ ہوں
آپ کے ولاگز میں لوگوں کے لئے کافی کچھ نیا ہوتا ہے دیکھنے کو
شاید اسی ویڈیو کے کمنٹ میں کسی محترمہ کا کمنٹ تھا کراچی سے کہ آپ کی ویڈیو نہ آئے جب تک کھانا نہیں شروع کیا
اسی طرح کچھ لوگ فیملیز اور بچوں کے ساتھ دیکھ رہے ہوتے ہیں
اس لئے احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں پلیز
مزے کی بات آج میرا پہلا کمنٹ اردو میں ہے جب سے آپ کے چینل کو فالو کرنا شروع کیا
ورنہ میں آپڑیں ماں بولی وچ لکھنا ہونا
@Bhattigee60 بہترین مشورہ ۔۔ایسا ہوتا۔ نہیں ہے شاید پہلی بار بائےمسٹیک ہوا۔۔آئندہ مزید احتیاط ہوگی۔اچھے مشورے اور تنقید برائے اصلاح کا شکریہ
@@Jamshaidkahout
نوازش جی
بہت کچھ ہے کہنے سننے کو
بس دعا ہے کہ زندگی کے کسی موڑ پہ ملاقات ہو جائے
اصل اچ کافی ٹائم ہویا چکوال تلہ گنگ نا چکر وی نہیں نہیں نا لگا
ہکا دکا واری چکوال ایاں لیکن آدھی راتی ونج تے آ کیتی
تلہ گنگ آیاں دو تین وار
بس ویاہ نا ٹکر کھادا دیہاڑی تے واپسی ہوگئی
ویسے ماں چکوال نا جھومر بہوووووووووووں پسند اے کوئی ایجھا ویاہ وی نہیں نا لگنا پیا
میں آج تک لائیو ویکھا نہیں اوتھے ونج کے
دوجا چکوال اڈے روٹ توں ہٹ کے وے اس واسطے چکر بہت کم لگنا
ویکھو وت ہنڑ کدوں نصیب اچ اے تڈا چکوالی حلوہ
@Bhattigee60 جلد انشاءاللہ اپ کے علاقے میں ہوں گا
Sindh ko barbad krdia zardari Baloch or Punjab government na😢😢😢😢😢
Panjabi Sindhi ko choro sirf culture dikhao .......
میں نے کوئی تقسیم نہیں کی۔۔شہد کی مکھی ہمیشہ پھولوں پر بیٹھتی ہے اور دوسری۔۔۔۔۔۔
Aap video bahutt lambi ho jati he 15minut ka banaya kare
@@IdrishQureshi-r3o اپ کی بات درست ہے بعض دفعہ کبھی کبھی ایسے ہوتا ہے۔۔۔۔۔
میں کوشش کرتا ہوں انٹرٹینمنٹ کے ساتھ اپ کو معلومات بھی ملے
Nice video