Awam en sab ko yad rakhy aur ab en sy hisab leny ki tayari karen jo in zalimun ny es mulk ky sath kia hy. Till now JUI - Molana Sb ❤ is Winner 🏆 Khan is King 👑
Awam en sab ko yad rakhy aur ab en sy hisab leny ki tayari karen jo in zalimun ny es mulk ky sath kia hy. Till now JUI - Molana Sb ❤ is Winner 🏆, Khan is King 👑
وَيَمۡكُرُوۡنَ وَيَمۡكُرُ اللّٰهُؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمٰكِرِيۡنَ ۞ وہ اپنی سازش میں لگے ہوئے تھے اور اللہ اپنی خفیہ تدبیر کر رہا تھا اور اللہ سب سے بہتر خفیہ تدبیر کرنے والا ہے
گھر کے بھیدی لنکا ڈھائے بلوچستان کے وکلاء کا تجزیہ بلکل درست ہے۔آپ نے جس بہادری اور جرأت سے حقائق بیان کیے ہیں اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے ہر قسم کی آزمائشوں سے محفوظ رکھے علم و فراست میں مزید اضافہ فرمائے آمین فاروق سلہریا سرگودھا
نوٹوں کی پارلیمنٹ تو دیکھی تھی لیکن بوٹوں کی پارلیمنٹ پہلی بار دیکھ رہے ہیں۔۔۔پہلے بوٹ پالشیئے دو چار ہوتے تھے لیکن اب تو ماشاءاللہ ساری کی ساری اسمبلی بوٹ پالشیوں سے بھری پڑی ہے۔۔۔
کورٹ رپورٹنگ اور تجزیے میں آجکل اسد علی طور کی پرفارمنس زبردست جا رہی ہے۔ دوسرے جغادری یو ٹیوبرز ان کو بطور ریفرنس استعمال کر رہے ہیں جو انکی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
❤ محترم اسد طور صاحب اسلام عليکم ❤ ❤ آج محترم فضل الرحمن صاحب کا بھت بھت شکريه که انھون ني اس نالائق دھولا اور دلھن کا نکاح پرھاني سي انکار کرني پر ساري پاکستاني قوم سلام لاکھون سلام پيش کرتي ھي ❤ ❤ الله تعالي آپ کا حامي و ناصر ھو آمين ❤
ماشاءاللہ اسد اللہ خان آپ کے جورت کو سلام پیش کرتا ہوں انتہائی بہادر ہیں آپ میں آپ کے وی لاگ کا بےصبری سے انتظار کرتا ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں 😊
Raising the bars of journalism. We need more people like you, who are not working as a rep of a political party but putting out facts and standing at the right side.
@@rajendrawandhare9114 Hamid Mir is a prominent name in journalistic history of Pakistan. No doubt he has many services to the democracy of Pakistan, however we can argue or debate upon his conduct on some occasions or his tilt towards a specific group which is not a major issue if it does not influence your moral responsibility.
Asad Bhai ....Khuda AP logun ko ar ziada courage r himmat r istaqamat day ....shair k bchay ho aplog is moka p chup na hona yar ni to doob jaengay pori qaom yrrrr
مارشل لاء لگا ئے بغیر مکمل فوجی تسلط؛ ملک میں مارشل لاء لگا ئے بغیر مکمل فوجی تسلط کے لئے فارم 47 کی فوجی حکومت سے آئینِ پاکستان میں ہر وہ ترمیم جو عدلیہ اور عوام کو فوجی جرنیلوں کے زیر نگیں رکھے، (کل 56 ترامیم )، کی سازش کا بھانڈہ پارلیمنٹ فلور پر پھوٹ گیا۔
شاباش! آج تو حشر اٹھا دیا یا آج تو بیباک صحافت کا حق ادا کر دیا۔ جیتے رہو ، اللّٰہ کی آمان میں دیا
PAKISTAN. Me ASAD Tür JAISA koi Nahi.Pura Main stream Lifafa Banke Sawal puchne ki Gairat kho chuka hai.
😅 4:57 😅😅
اے کل کائنات کے مالک اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے ہمارے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما آمین
اسد علی طور۔۔ تاریخ اپکو مدتوں یاد رکھے گی۔۔۔ ایک بیٹا جنا تھا ایک ماں نے۔۔۔ ❤
Awam en sab ko yad rakhy aur ab en sy hisab leny ki tayari karen jo in zalimun ny es mulk ky sath kia hy. Till now JUI - Molana Sb ❤ is Winner 🏆
Khan is King 👑
اسد طور آپ نے بے لاگvlog کیا اور آپ اس وقت چند ایک بہادر اور نڈر صحافیوں میں سے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو حفظ و آمان میں رکھے آمین
اتنا بے لاگ بولنے والا صحافی پاکستان میں تقریباً نا پید ہو چکا ہے۔ ماشاللہ۔ صحافت کے سر پر اسد طور آپ ایک تاج ہیں 🎉🎉🎉
He is Uniqjue
Hamid Mir bhi Iske Juti ki Nok ki Barabar Nahi.Rest lifafa r waste.
Mashalla very nice
@@rajendrawandhare9114no dobt he is ....stood with his principles...
Awam en sab ko yad rakhy aur ab en sy hisab leny ki tayari karen jo in zalimun ny es mulk ky sath kia hy. Till now JUI - Molana Sb ❤ is Winner 🏆, Khan is King 👑
اسد طور جیتے رہو
ہاں ساری دعائیں تمہارے لیے
آپ واقعی شیر ہیں۔۔۔۔اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔
Ham sub ko be pore Musleme Ummah ko be AMEEEN AMEEEN AMEEEN
ٹاؤٹ ہے
آمین
@@muhammadejazafandiاگر آپ ثبوت کے ساتھ بات کرتے تو سمجھ میں بات آ جاتی ٹاٶٹ ھونے کی
بہت اچھا ھمیشہ سچ کا ساتھ دیں
اسد بھائی اللّہ تعالیٰ ظالم و جابر حکمرانوں اور ڈکٹیٹروں سے آپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤
AMEEN SUMMA ameen 😢
وَيَمۡكُرُوۡنَ وَيَمۡكُرُ اللّٰهُؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمٰكِرِيۡنَ ۞
وہ اپنی سازش میں لگے ہوئے تھے اور اللہ اپنی خفیہ تدبیر کر رہا تھا اور اللہ سب سے بہتر خفیہ تدبیر کرنے والا ہے
بیشک❤
اسد بھائی اللہ پاک آپکی والدہ کی دعائیں آپ کے ساتھ ہمیشہ رہیں۔
گھر کے بھیدی لنکا ڈھائے بلوچستان کے وکلاء کا تجزیہ بلکل درست ہے۔آپ نے جس بہادری اور جرأت سے حقائق بیان کیے ہیں اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے ہر قسم کی آزمائشوں سے محفوظ رکھے علم و فراست میں مزید اضافہ فرمائے آمین فاروق سلہریا سرگودھا
جیو اسد طور، آپ بہادر ہو، احترام کے ساتھ فرام کینیڈا
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
شیر دل مجاہد آزادی اسد طور صاحب زندہ آباد ۔
میرے شیر اللھ آپ کو اپنی امان میں ہمیشہ رکھے اور سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کا حوصلا ہمیشہ قائم رہے آمین 🎉🎉🎉🎉🎉
اصل پہادری طاقتور کے سامنے کھڑا ہونا ھے ۔ آپ ہم پاکستانیوں کا فخر ہو ۔ اللہ آپ کو سلامت اور خوش رکھے آمین
نوٹوں کی پارلیمنٹ تو دیکھی تھی لیکن بوٹوں کی پارلیمنٹ پہلی بار دیکھ رہے ہیں۔۔۔پہلے بوٹ پالشیئے دو چار ہوتے تھے لیکن اب تو ماشاءاللہ ساری کی ساری اسمبلی بوٹ پالشیوں سے بھری پڑی ہے۔۔۔
اس سے بہتر الفاظ ممکن نہیں
زبردست اسد طور ۔۔۔۔ کمال بہادری اور جرات دیکھائی ہے ۔۔اس کو کہتے ہیں لتر پریڈ
عمران خان ذندہ باد ہمیشہ کے لئے.
❤
جیو اسد طور شیر ببر۔ اللّٰہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آپ کے ماں باپ کو سلام زندہ باد
کورٹ رپورٹنگ اور تجزیے میں آجکل اسد علی طور کی پرفارمنس زبردست جا رہی ہے۔ دوسرے جغادری یو ٹیوبرز ان کو بطور ریفرنس استعمال کر رہے ہیں جو انکی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Imran Khan zinda baad ❤❤❤
واجب احترام
محترم جناب
اسد علی طور صاحب
آپ کی شخصیت
آپ کا وقار اور آپ کا کردار
بے نظیر بے مثال بے مثال بے مثال
قاضی فائز عیسوی خان نے اپنے کردار پلید ثابت کر دیا
کمال کا بولا ہے کمال شاندار vlog
آپ سچے اور بہادر پاکستانی ہیں ۔
آپ نے صحافت کا حق اداکیا سور سلام واقعی شیر ہے✌️👊
Asad Toor ❤
Mashallah ❤️❤️❤️ 💯 true. Every words true....
اسد طور صاحب آپکی جرت کو دونوں ہاتھوں سے سلام ہیں۔ آذادی صحافت کا حق ادا کردیا آج آپ نے
اللہ تعالیٰ آ پ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آ مین ۔
❤ محترم اسد طور صاحب اسلام عليکم ❤
❤ آج محترم فضل الرحمن صاحب کا بھت بھت شکريه که انھون ني اس نالائق دھولا اور دلھن کا نکاح پرھاني سي انکار کرني پر ساري پاکستاني قوم سلام لاکھون سلام پيش کرتي ھي ❤
❤ الله تعالي آپ کا حامي و ناصر ھو آمين ❤
ماشاءاللہ اسد اللہ خان آپ کے جورت کو سلام پیش کرتا ہوں انتہائی بہادر ہیں آپ میں آپ کے وی لاگ کا بےصبری سے انتظار کرتا ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں 😊
ویل ڈن طور صاب
ہمیشہ کی طرح آ پ سب پر بازی لے گئے ۔ حقائق ہر مبنی اور اندر کی خبریں دینے میں آپ نمبر ون ھو ❤
جناب بھائی اسد علی طور صاحب جتنی ہمت و بہادری سے آپ لوگ ان کی چھترول کرتے ہیں خدا کی قسم حقیقی معنوں میں یہ پانی بھر پانی بھرمیں ڈوب مرتے
اسد طور صاحب خوش رہو
اسد کا مطلب شیر ۔واقعی اسد طور سچ دلیری کے ساتھ بیان کرتے ہیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ ❤❤❤
بہت بہت شکریہ۔
زبردست جناب بہت اچھے صحافت کرتے ہیں اپ
جیو شہزادے ویر۔اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
جیو بچے.. اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین.....
زبردست تجزیہ ، آپ بے باک اور نڈر ، بھادر صحافی ہین
Imran. Khan. Great. Leader. Zindabad
You are very brave journalist. Proud of you.
زندہ باد بلوچستان ہائیکورٹ
زبردست طور صاحب سلامتی
Ya Hafeezo ya Salamo 🤲ap k lia piyare bhai
Geo asad ali Toor Zabrdast
اسد علی تور میرے طرف سے اپ کے جُرت کو دونوں ہاتھوں سے سلام❤
Raising the bars of journalism. We need more people like you, who are not working as a rep of a political party but putting out facts and standing at the right side.
What do U think of Hamid Mir,Mohmohd Mallick?
@@rajendrawandhare9114 Hamid Mir is a prominent name in journalistic history of Pakistan. No doubt he has many services to the democracy of Pakistan, however we can argue or debate upon his conduct on some occasions or his tilt towards a specific group which is not a major issue if it does not influence your moral responsibility.
ماشاءاللہ مرد مجاہد اسد علی واقعی نام کے طرح کام بھی شاندار ❤❤❤
سبحان اللہ
اپکی جرات و بہادری کو سلام ہے بنا کسی خوف و ڈر کے بوٹوں والوں کے کرتوت عوام کو بتاتے ہو 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اسد علی طور اللّہ آپ کو سلامت رکھے اور آپ سچی خبروں سے ہمیں مسفید کرتے رہیں
Asad Bhai Love from California bro you are doing good Job thank you brother I am PTI supporter but I also love pakistan 🇵🇰
انصاف کے اعلیٰ کرسی پر بیٹھا منصف اعلیٰ نہیں بلکہ ابلیس کے مجلس شوریٰ کا رکن لگتا ہے
Asad….Pakistanies should be proud of u….keep telling truth..
اسد بھائی آپکی جرآت حوصلے کو سلام
زبردست
Imran Khan zindabad, PTI workers zindabad 👍💖🇵🇰
Great informative and brave analysis
Allah pak lambi zindgi dy Ameen 💙
پتہ نہیں عوام کب جاگے گی
دبنگ تجزیہ ❤
آپ شیر ببر ہو 🦁
طور صاحب ہاتھ ہولا رکھو یار ہم تو ابھی ارشد شریف کے غم سے باہر نہیں آئے
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
جمیل الرحمن
Hat hola rakhny se e tabahi hui hai
Hum shahidon Jay kulam hain
Tujay peda karnay wali maan ko salam allah aap ki hafazat kary
You are a brave daring sane voice in a death valley.
بڑا انتظار رہتا ہے آپ کے وی لاگ کا
اللہ آپکو ھمیشہ سچ اور حق کے ساتھ دینے توفیق دے۔
ماشاءاللہ لاالہ الااللہ
پاکستان ❤❤❤
واقعی آپ شیر 🦁🦁🦁 ھے سلام ھے جناب آپ کو
ماشاءاللہ اسد صاحب
جیو
اللہ کی حفظ وامان میں رہیں
Asad Bhai ....Khuda AP logun ko ar ziada courage r himmat r istaqamat day ....shair k bchay ho aplog is moka p chup na hona yar ni to doob jaengay pori qaom yrrrr
Pure journalism hat's off Asad bhai ❤️❤️
اللہ تبارک تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین
تاریخ ہمیشہ بہادر انسان کو یاد رکھتی ہے اور آ پ بے شک ایک بہادر صحافی ہیں ۔
May Allah protect *IK, Pakistan and Jurnos like u*
اسد طور ۔۔کمال کر دیا آپ نے
سر۔ سلام ہے آپ کو۔ آپ ایک سچے ایماندار صحافی ہیں جب تک آپ جیسے لوگ صحافت میں ہیں ہم پُرامید ہیں کہ ہمیں سچ پر مبنی خبریں ملتی رہیں گی ❤❤❤
حسب معمول زبردست تجزیہ ❤
Allah bless you and we love you like ❤️🎉
الحمدللہ
Love you brave boy
Asad toor Saab ap KO salute.
Maoon nae aisae buchae kum hi Janae hAin.
Maan tujae salaam
❤❤❤ Imran Khan zandahbad ❤❤❤
,اسد علی طور،اپنی بہادر ماں کو میرا جھک کر خلوص بھرا سلام دینا،جس نے شیر جیسا سپوت جنا، سلام پوری قوم کی طرف سے۔
Very nice very good 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 Allah aap ko salamat rakhay aameen
مارشل لاء لگا ئے بغیر مکمل فوجی تسلط؛
ملک میں مارشل لاء لگا ئے بغیر مکمل فوجی تسلط کے لئے فارم 47 کی فوجی حکومت سے آئینِ پاکستان میں ہر وہ ترمیم جو عدلیہ اور عوام کو فوجی جرنیلوں کے زیر نگیں رکھے، (کل 56 ترامیم )، کی سازش کا بھانڈہ پارلیمنٹ فلور پر پھوٹ گیا۔
کیا بات ہے آپ نے تو انکا اصل چہرہ عوام کو دکھادیا
I appreciate you. You are brave, and may Allah (SWT) keep you safe and secure. Ameen.
اسد طور بیٹے،اپ مجاہد ہیں۔ظالم کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد ھے۔اللہ آپ کی مدد اور حفاظت فرمائے۔امین۔
طور صاحب سلام ہے آپ کی جرت کو
Sir well done please take care your self allha bless you always 🙏🏻
Asp ki jurat ko salaam aap per fakhr Hy love bro from italy 🎉🎉🎉🎉
اسد آپ جیسا حق پرست اور دلیر صحافی آج تک نہیں دیکھا۔۔ ماشاءاللہ ❤
اللہ آپکو صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ تم واقعی شیر ہو ۔اللہ سلامت رکھے۔آمین❤
Very bold v-log 💯👍✔️🌹
میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتا ہوں لیکن میں آپ کی کی ویڈیو بڑے شوق سے سنتا ہوں آپ حق سچ کی بات کرتے ہیں
جب آپ کہہ رہے ہوتے ہیں تو یہ باتیں آسان لگتی ہیں ۔ لیکن اس کے لیے جگرا چاہیے ۔