Bilkul sahee keh rahee hain Dear Ustazah Jee😢.
Allah taala hamari naslon ki hifazat farmaen. Aameen
Jee bilkul sahee
Walekum asslm
Jazakallah khair
❤❤
❤❤❤
💯 true ..nw a days same like this ..
Very interesting lecturer ustazz jee 😊,, agreed 💯
حیاء میں حیات ہے
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 16-
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالَّذٰنِ يَاۡتِيٰنِهَا مِنۡكُمۡ فَاٰذُوۡهُمَا ۚ فَاِنۡ تَابَا وَاَصۡلَحَا فَاَعۡرِضُوۡا عَنۡهُمَا ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِيۡمًا ۞
ترجمہ:
اور تم میں سے جو دو مرد بدکاری کا ارتکاب کریں، ان کو اذیت دو ۔ پھر اگر وہ توبہ کر کے اپنی اصلاح کرلیں تو ان سے درگزر کرو۔ بیشک اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا، بڑا مہربان ہے۔ ۞
حضرت لوط علیہ السلام نے اپنے مہمانوں کی حفاظت کیلئے اپنے قوم کے بدکار لوگوں سے اپنی بیٹیوں سے شادی کی پیشکش کی تاکے مہمانوں پر ظلم نہ ہو ۔
مہمان کی عزت و آبرو کی حفاظت میزبان پر فرض ہے
Astagferullah Astagferullah
Kia iss sharafat k ikhtetaam ki wajah hum parents hee nahi hain kia???
اپ سھی کھے رھے ھو ایک عزت تھی
استاد کو روحانی والد/والدہ کا درجہ حاصل ہے
مگر آج استاد شاگرد کا رشتہ تہذیب کے دائرے سے باہر نکل چکا ہے
تعلیمی نظام غیر مہذب ہوتا جا رہا ہے
جب استاد کسی فلم کے ہیرو سے ہونگے اور شاگرد ہیروئن بن کر کالج جائیں گی
نیت پڑھنے پڑھانے سے زیادہ گھر سے فرار حاصل کرنے کی ہوگی تو پھر ہو چلی پڑھائی 📚 📚 📚
یمعون۔ آنکھوں سے اندھے
یعمھون۔ دل کے اندھے
محاورہ: بینا اور نابینا برابر نہیں ہوتا