مدرستہ العلوم الاسلامیہ مورول میں حافظ لطف الرحمن بن اسلم سلفی آذان دیتے ہوے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ม.ค. 2025
  • آج بروز بدھ مدرستہ العلوم الاسلامیہ مورول کے ہاتے میں پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حکم زیرے نششت میں حکم کا فر یضہ انجام دیے فضیلت الشیخ مولانا علیم الدین صاحب نے ادا کیا اسی طرح میں بتادوں کے دوسری نشست میں حکم کا فر یضہ انجام دینے والے بہت ہی مخلص ومربی فضیلت الشیخ مولانا یارو الدین فیضی اس بعد دوسری کرسی سنبھال نے والے مولانا حافظ وقاری لطف الرحمن اسلم سلفی حفظہ اللہ تیسری نشست کے پروگرام میں نظامت کا فر یضہ انجام دینے والے ابو ہریرہ صادق مورولوی اس کے بعد حکم کی کرسی سنبھال نے والے حافظ وقاری سہیل فرقانی اور فضیلت الشیخ مولانا سعد الزمہ صاحب نے انجام دیا

ความคิดเห็น •