میں نے تو رویئوں کی خاک چھانی سو کئی مزاجوں کے دشت دیکھے سفید پوش سب ہی ہمدرد ہمارے اور بے درد لوگوں کے بخت دیکھے یہاں عالم فاضل صف نشیں ہیں جہالت کے ماروں کے تخت دیکھے حوس کے پوجاری وہ امیر اتنے غریب بیچاروں کے وقت دیکھے غاصب کھڑے مسکراتے ہوے ہیں بدستہ طالب کے دست دیکھے یہ دولت کے مالک مکیں محل کے ضمیر ان ساروں کے پست دیکھے غیروں کی صہبت میں محبت ملی ہے اپنوں کے لہجے بھی سخت دیکھے
Masha allah Razaye hasan Hussain Ali as...wahhhh
واہ واہ ملیر واہ
Bahot Umda ❤
بہت خوب۔۔۔۔ کمال لے اشعار سننے کو ملے۔۔۔۔ بہت اچھی محفل رہی
کیا خوبصورت الفاظ ہیں
واہ شہباز بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bhai kia hi bat hai
بہت عمدہ شاعری
ارے واہ
Subhanallah 💯
deep
waaaaaaaaaaaaaaaaaah
Subhanallha
Baqi sari shairi apki FAANI OR DUNYAVI muhabbat pr ha . Jo zaya ha.
اس ویڈیو میں آپ نے مژدم صاحب کے سے انداز میں ۔۔۔اشعار پڑھے واہ واہ واہ واہ
🌹🌹🌹🌹
Level veer
روشنی اس گلی سے۔۔۔
نیا ٹیلینت سامنے لارہے ہیں آپ
مبارکباد
بھئی واہ واہ واہ۔ ❤❤❤❤
Sofa Hai Sunne Wale k Liye, aur
Mehfil Ki Shaan Shayar Baite Hai Niche,
Humse agar Puche kya Yeh Izzat Hai,
Hum Kahenge Nahi Nahi Nahi
نکھرتے جارہے ہو ۔۔۔
🌹🌹🌹
🫀سبحان اللّٰہ🫀🙌
Wahh shahbaz wahh 🤍🤍
جیووو پیارے دوست💖💖
ان سے رابطہ کیسے کریں مطلب ان کے پلیٹ فارم تک کیسے پہنچا جائے؟
کسی دوست کو معلوم ہو تو مطلع کرے
کچھ شاعری ہم نے بھی لکھی ہے
Ye kaha par hota hai bhai
میں نے تو رویئوں کی خاک چھانی
سو کئی مزاجوں کے دشت دیکھے
سفید پوش سب ہی ہمدرد ہمارے
اور بے درد لوگوں کے بخت دیکھے
یہاں عالم فاضل صف نشیں ہیں
جہالت کے ماروں کے تخت دیکھے
حوس کے پوجاری وہ امیر اتنے
غریب بیچاروں کے وقت دیکھے
غاصب کھڑے مسکراتے ہوے ہیں
بدستہ طالب کے دست دیکھے
یہ دولت کے مالک مکیں محل کے
ضمیر ان ساروں کے پست دیکھے
غیروں کی صہبت میں محبت ملی ہے
اپنوں کے لہجے بھی سخت دیکھے
بحر کون سی ہے جناب
❤❤❤
Apki sirf pehli nazm ALLAH KI OR AHL E BAIT KI muhabbat thi.
Wohi subse achhi thi.
Wohi ASLI AMUHABBAT HA
Last ki line bahot he be-hooda thi.
Shayar ko baithane ke liye sahi tarteeb ikhtyar kare. Sab sofe per hai
i want to participate in this could you please allow me ...?
Teri zaroorat hay,