ความคิดเห็น •

  • @qamarjutt585
    @qamarjutt585 4 ปีที่แล้ว +2

    آہا فیاض کیانی صاحب
    محترم محمد صدیق دوسہ صاحب
    اور دیگر تمام شرکاء کو گفتگو کرتے سن کر دل خوش ہو گیا
    بےشک یہ پروگرام ریڈیو پاکستان راولپنڈی نے شائع کر کے ہمیں دلی خوشی منانے کا موقع دیا
    الله پاک پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے آمین

  • @kumail514musa3
    @kumail514musa3 2 ปีที่แล้ว

    کیا کہہنے شاہ جی... کس عہد میں لے گئے ہیں..کیا ہی عمدہ اور باغ و بہار دور تھا....
    بہت مقبول پروگرام تھا یہ.....
    طاہر ہاسین طاہر

  • @dr.akmalparwez622
    @dr.akmalparwez622 3 ปีที่แล้ว +5

    They forgot to mention the pioneer writer-compere of the program for almost 20 years: the late poet, author, musicologist, and one of the original Raja-Chaudhry pair, Afzal Parwez -- the one who wrote the script every day in both the city and village dialects of Pothohari, and whose ‘Ban Phulwari’ is an award-winning and authoritative collection of folk songs of Pothohar!
    This is how our nation treats its past glory!!
    (I’m proud to mention here that he was my father.)

    • @hamidasghar6758
      @hamidasghar6758 3 ปีที่แล้ว +1

      GREAT

    • @hamidasghar6758
      @hamidasghar6758 3 ปีที่แล้ว +1

      Dr U R BLESSED MAY ALLAH BLESS RAJA SAHIB
      THE VOICE OF RAJA & CHAUDHRY AT EVERY EVENING WAS A SOURCE OF SHRUGGING OFF THE SHOULDERS THE DRUDGRY OF THE DAYS.
      STAY BLESSED
      PROF HAMID ASGHAR

    • @kianikiani3274
      @kianikiani3274 2 ปีที่แล้ว +1

      بہت شکریہ ڈاکٹر اکمل پرویز صاحب
      افضل پرویز صاحب کا انٹرویو میں نے 2000 میں۔ان کے گھر میں ریکارڈ کیا تھا اسی چینل میں موجود ہے۔ضرور سنیں۔بلا شبہ پوٹھو ہاری زبان ادب اور ثقافت کے فروغ میں ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

  • @qamarjutt585
    @qamarjutt585 4 ปีที่แล้ว +3

    اف خدایا میرے بچپن کے دن
    برائے مہربانی ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے پرانے پروگرام جیسا کہ راول رویل جھانجھر
    اور جمہور نی آواز
    وسنے رہن گراں جیسے پرانے پروگرام ضرور اپلوڈ کریں

  • @rashidmohammad9162
    @rashidmohammad9162 ปีที่แล้ว

    👍 and the kids are very good

  • @rajarafaqat9073
    @rajarafaqat9073 4 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم 30 سال کے باد یہ پرگرام سن رہا ہو بچپن یاد اگیا ہے وہ وہ پاکستان زندہ باد جمور نی اواز زندہ باد

  • @absarahmed2067
    @absarahmed2067 5 ปีที่แล้ว +1

    Pindi Des Na Raja old name of this program

  • @muhammadakram-zy7ny
    @muhammadakram-zy7ny 2 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم سر میں جمہور نی آواز کے توسط سے ایک عرض کرتا ہوں کہ اس پروگرام میں فضل حسین نی آواز وچ سانگ آندا سی بڑا ڈھنڈیا نہیں مل رہا کوئی اتا پتہ دسو یا یو ٹیوب لوڈ کریں مہربانی ہو گی

  • @awaishoo4632
    @awaishoo4632 4 ปีที่แล้ว +1

    raja sb ke away me koe drama on Kare, porane yad taze Kar de he

  • @kianikiani3274
    @kianikiani3274 4 ปีที่แล้ว

    آپ سب کا شکریہ ۔۔۔
    راجہ صاحب کا پوٹھوہاری ڈرامہ جھولی اسی چینل میں موجود ہے۔۔۔جس میں راجہ جی (سید اختر جعفری)نے ناکو کا کردار ادا کیا ہے۔۔۔۔

  • @farahkiyani6412
    @farahkiyani6412 4 ปีที่แล้ว +1

    Beautiful

  • @AbdulSattar-gs1wm
    @AbdulSattar-gs1wm 2 ปีที่แล้ว +1

    good

  • @rashidmohammad9162
    @rashidmohammad9162 ปีที่แล้ว

    👍 and the kids

  • @mansoorahmedkhan6293
    @mansoorahmedkhan6293 10 หลายเดือนก่อน

    🥲🥲🥲my childhood memories