برکت صرف ایک کتاب میں ڈالا گیا ہے وہ ہے قرآن کریم۔ لیکن قرآن کریم بھی کسی میں برکت نہیں ڈال سکتا تو ایک دیوان کیسا٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠ہر دور میں ۔
بھئی واہ بہت خوب۔ مگر یہ یاد رہے کہ تصوف مے خوری کا استعارہ اہل اللہ کی صحبت میں رہنے سے تعبیر کیا جانا ہے۔ لیاقت علی خان کے قتل کے بعد پاکستان کے حالات کے پیش نظر بڑی پریشانی پائی جاتی تھی۔ میرے نانا جان سید صابر علی قادری نے در آں حالات دیوان حافظ سے فال لیا تو یہ مطلع غزل نکلا ملاحظہ فرمائیے۔ ایں چہ شوریست کہ در دور قمر می بینم ہمہ آفاق پر از فتنہ و شر می بینم یہ کیسا شور و شر ہے کہ پورے چاند کی روشنی میں دیکھ رہا ہوں ساری کائنات کو فتنہ و فساد میں دیکھ رہا ہوں اس غزل کا چوتھا شعر ملک پاکستان کے حالت کے تناظر میں آج تک حسب حال ہے۔ اسپ تازی شدہ مجروح بزیر پالان طوق زریں ہمہ در گردن خر می بینم اعلی عربی نسل کا گھوڑا تو گدھے پر ڈالنے والے پالان کے نیچے زخمی ہو گیا ہے اور سونے کا طوق تمام گدھوں کی گردنوں میں دیکھ رہا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا۔
ye video bnany k liy shukriya
farhat kpk Mardan
main ny suna tha k deewan e hafiz sy sahi fal nikaltha hai abi isi maqsad sy hafiz rh ka nam dia tuo aapka video b nazar sy guzra
Azeem shair
Mast❤
برکت صرف ایک کتاب میں ڈالا گیا ہے وہ ہے قرآن کریم۔ لیکن قرآن کریم بھی کسی میں برکت نہیں ڈال سکتا تو ایک دیوان کیسا٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠ہر دور میں ۔
Interesting information.
Thanks for your effort.
www.youtube.com/@MAbeersalahkhan❤
Wao, nice.
Good dude
👌
Masha ALLAH SIR
Zabardast
👍👍👍👍
dewan hafiz ka faal harf ba harf sahi sabith hotha hai
Nice
عالی آقا
Historic information
Is Hindi translation of divane Hafiz available, pl tell me
www.youtube.com/@MAbeersalahkhan
Very nice
Good
بھئی واہ بہت خوب۔
مگر یہ یاد رہے کہ تصوف مے خوری کا استعارہ اہل اللہ کی صحبت میں رہنے سے تعبیر کیا جانا ہے۔
لیاقت علی خان کے قتل کے بعد پاکستان کے حالات کے پیش نظر بڑی پریشانی پائی جاتی تھی۔ میرے نانا جان سید صابر علی قادری نے در آں حالات دیوان حافظ سے فال لیا تو یہ مطلع غزل نکلا
ملاحظہ فرمائیے۔
ایں چہ شوریست کہ در دور قمر می بینم
ہمہ آفاق پر از فتنہ و شر می بینم
یہ کیسا شور و شر ہے کہ پورے چاند کی روشنی میں دیکھ رہا ہوں
ساری کائنات کو فتنہ و فساد میں دیکھ رہا ہوں
اس غزل کا چوتھا شعر ملک پاکستان کے حالت کے تناظر میں آج تک حسب حال ہے۔
اسپ تازی شدہ مجروح بزیر پالان
طوق زریں ہمہ در گردن خر می بینم
اعلی عربی نسل کا گھوڑا تو گدھے پر ڈالنے والے پالان کے نیچے زخمی ہو گیا ہے
اور سونے کا طوق تمام گدھوں کی گردنوں میں دیکھ رہا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا۔
جزاک الله جیتے رہئے میرا صبح پیپر ہے اور ہارڈ فارم میں بک نہیں تھی ہیلپ ملی مجھے اچھی
In k hatho ki likhi kitab he mere pass jo inhone sone k pani se likhi thi
Sach batao ?
یہ ایک جاہلانہ رسم وعقیدہ ہے
غیب صرف اللہ جانتا ھے، فال نکالنا غلط تھا اور رھے گا، یہی خرافات ھمیں اسلام سے دور رکھتے ہیں
Nice