ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

How to Hide First Few Page Numbers in Inpage

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ธ.ค. 2020
  • In thsi video you will learn that how you can hide page numbers...
    #howtohidefirstpagenumber
    #hidepagenumbers
    #GSGraphicsvideos

ความคิดเห็น • 22

  • @ANJUMTVCOM-jl6jy
    @ANJUMTVCOM-jl6jy 2 ปีที่แล้ว

    Boht ala

  • @s.m.amanullah4309
    @s.m.amanullah4309 9 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ۔بہت اچھا لگا اور آسانی سے سمجھ آگیا۔اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔آمین۔۔

  • @s.m.amanullah4309
    @s.m.amanullah4309 ปีที่แล้ว

    Shukria

    • @s.m.amanullah4309
      @s.m.amanullah4309 9 หลายเดือนก่อน

      السلام عليكم ۔امید ہے آپ بخیر ہونگے۔محترم کیا کو ئی طریقہ ہے کہ ہم انپیج میں کتاب کا کور اپنی مرضی سے بنا سکیں۔جیسے میں چاہتا ہوں کہ موبائل سے ایک تصویر کھینچوں اسکو اپنے کمپیوٹر پر بھیج دوں اور تصویر پر مختلف فونٹس میں کچھ لکھ سکوں ۔یا اردو فونٹس ایم ایس ورڈ میں لکھ سکوں۔کتاب کا کور بنانے کے لئے بہت ویڈیو دیکھیں کچھ سمجھ نیں آیا۔ آپ ایک ایک بات بہت اچھے سے بتا تے ہیں شاید آپ ہی سمجھا سکیں ۔میں ابھی نیا ہوں انپیج پر ۔امیف ہے جلد کوئ ویڈیو بنا کر بھیج دینگے تاکہ اور لوگ بھی سیکھ سکیں۔۔۔۔علیگڑھ سے امان اللہ۔

  • @allaboutnewsabns4328
    @allaboutnewsabns4328 10 หลายเดือนก่อน

    dora wala best hy

  • @muftiashrafqasmimahidpur8675
    @muftiashrafqasmimahidpur8675 2 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ احسن الجزاء

  • @youthstudio4647
    @youthstudio4647 3 หลายเดือนก่อน

    3 fold brochure Kay page setup

  • @mohammadnaseemuddin7267
    @mohammadnaseemuddin7267 3 ปีที่แล้ว

    بہت خوب آپ تمام ویڈیوز تفصیل سے بنائیں

    • @GSGraphics
      @GSGraphics  3 ปีที่แล้ว

      میری کوشش یہی ہے کہ کوئی بھی پہلو تشنہ نہ چھوڑا جائے

  • @ANJUMTVCOM-jl6jy
    @ANJUMTVCOM-jl6jy 2 ปีที่แล้ว

    ایک اور بھی طریقہ ہے بھائی

  • @basitraza2017
    @basitraza2017 3 ปีที่แล้ว

    Bahut sari kitabon men Dekha jata h ke intesab pe alag boarder aur fehrist wale page men alag boarder aur Kitab aur musannif ke name wale page pe alag border ye kaise hota h

  • @abubakarmulla
    @abubakarmulla 3 ปีที่แล้ว

    بھائی ماشاءاللہ، بہت خوب، سمجھ میں آگیا ۔
    اللہ تعالیٰ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور آپ کی جائز مقاصد کو پورا فرمائے ۔آمین

    • @GSGraphics
      @GSGraphics  3 ปีที่แล้ว

      بہت بہت شکریہ ۔۔ دعا دینے کیلئے بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کی بھی تمام جائز حاجات کو اپنے خزانے سے پورا فرمائے۔ آمین

    • @abubakarmulla
      @abubakarmulla 3 ปีที่แล้ว

      @@GSGraphics آمین

  • @hajihussain735
    @hajihussain735 3 ปีที่แล้ว

    AOA, Janab agr page number 2001 sy start karna ho ur auto lagy to sir is ka kia method ho ga

    • @GSGraphics
      @GSGraphics  3 ปีที่แล้ว

      inpage: Edit > Preferences>Document> Page No. (1 se 200 kar den).

  • @mohammadnaseemuddin7267
    @mohammadnaseemuddin7267 3 ปีที่แล้ว

    نیوزپیپر،اخبارات ،میگزین،وغیرہ میں کام کرنے کے لیے کن کن چیزوں پر دھیان دینا چاہیے اور اس کی سیٹنگ وغیرہ کیسے کی جاتی ہے اس پر آپ بالتفصیل ویڈیوز بنائیں

    • @GSGraphics
      @GSGraphics  3 ปีที่แล้ว

      جی ان شاء اللہ بنا دیتا ہوں۔

  • @nazirahmad4161
    @nazirahmad4161 2 ปีที่แล้ว

    بھائی بہت کوشش کی مگر انٹر پریس کرنے سے نمبر نہیں اتا انگلش میں یا اردو لینگوئیج میں سیٹنگ کرنی ہے پلیز راہنمائی فرمائیں

  • @muhammadhidayatullah9136
    @muhammadhidayatullah9136 3 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم
    مجھے ماسٹر پیج میں 2 پیج بنانے کا طریقہ بتائے تاکہ میں ایک پیج پر کتاب نام لکھو اور دوسرے پیج پر مضمون کا نام لکھو

    • @GSGraphics
      @GSGraphics  3 ปีที่แล้ว

      بھائی آپ کا مطلب یہ ہے کہ آمنے سامنے کے دو پیج ماسٹر بیج میں ڈیزائن کئے جائیں ، کہ جفت صفحے پر کتاب کا نام ہو اور طاق والے صفحے پر مضمون کا نام لکھا ہو۔

    • @GSGraphics
      @GSGraphics  3 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/GFspM-crL3Q/w-d-xo.html