Humare Front Reaper Binder Ki Performance | Reaper Binder Ke Saath Apni Gandum Ki Katai Shuru Kardi
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2024
- Humare Front Reaper Binder Ki Performance | Reaper Binder Ke Saath Apni Gandum Ki Katai Shuru Kardi Haider Vlogs Mourat
#haidervlogsmourat #gandum #reaperbinder #wheatfarming
ماشاءاللہ جی زبردست ❤❤❤❤❤
شکریہ بھائی جان ❤️❤️
Mashallha Allah Pak Barkat Daly ameen
آمین ❤️🌹🌹
Masha Allah g acha reaper ha haider bhai
جی بہت شکریہ بھائی ❤️❤️
مبارکاں بھائی جان
شکریہ سیف بھائی ❤️❤️❤️❤️
ریپر بائنڈر اچھا کام کر رھا ہے۔ ماشاءاللہ
❤️🌹❤️
ماشاءاللہ بہت اچھی کارکردگی ہے ریپر بائنڈر کی ۔۔مگر فصل کچھ ماڑی ہے۔۔۔
ماشاءاللہ
فصل اچھی ہے صرف ایک سائیڈ پر گری ہوئی ہے.
Ma sha Allah g very Nice
❤️ جی بہت شکریہ
زبردست بھائی ❤
❤️❤️❤️
ماشاء اللہ
کنڑک تھوڑی پتلی لگ رہی ہے
❤️❤️
پتلی نہیں ہے ہمیں تو یہ لگ رہا ہے کہ پہلے سے ڈیادہ ہے.
Aoa Masha Allah hider bahi reperbinder ke achi parferms ha Allah Pak mazeed kamyab kara
جی آمین بھائی ❤️❤️❤️
Mashallah nice ❤❤❤❤❤
❤️🌹❤️
good ho gya
❤️❤️❤️
good work
شکریہ ❤️🌹❤️
V good ji
❤️🌹❤️
Ap ny bhai chatyal farm wali gundam ki harvesting ki vedio lazmi banani hn thanks ❤
سر کوشش کروں گا لیکن ہو سکتا ہے کہ مشکل ہو. باقی اس گندم کا ابھی کنفرم نہیں کیونکہ محکمہ کہتا ہے کہ وہ کھانے کے لئے اچھی نہیں ہے.
@@haidervlogsmourat
Han aj geo news per bhi report chal rhi thi
سردیوں میں ان کے ریٹ اوپر نیچے ہوتے ہیں ہائپر بائنڈر
بھائی جان سیزن میں تو ہر چیز مہنگی ہوتی ہے. لیکن جو بھی اچھی چیز ہے اس کا ریٹ کم نہیں ہوتا.
MashaALLAH jazakALLAH bohat khoub Bhai jan jazakALLAH ❤❤❤
❤️🌹❤️شکریہ بھائی جان
❤❤❤❤
❤️🌹❤️
Haider bhai dhagha knsa istemal kar rahy hain or knsa acha ha
جی بھائی ترکی کا ہاتھی مارکہ..... دھاگہ بھی اچھا ہے.
Kiya qeemat chl rae hai isi
سر ابھی نئی تو اس کے پاس ہے ہی نہیں.
@@haidervlogsmouratAP nay kitny ki Le hay
2 Bleadon ktai nhi kar rhy
جی بھائی کبھی فل بھی کٹائی کرتے ہیں اور کبھی کم بھی کرنی پڑتی ہے.
Price kiya h iski or chain wala h ya belt wala
جی بھائی یہ چین والا ہے اور یہ 23 ماڈل ہے 770000 کی بک کر گئی ہے یہ کلپ اس کا ہی ہے جو لے کر گیا ہے.
سوری آپ کو جواب غلط گیا. یہ 24 ماڈل ہے. اور چین والا ہی ہے. میں غلطی سے شاید 23 لکھ ہے.
اور یہ میں نے اس سال نیا بنوایا ہے.
How much thise
نو لاکھ ۔۔۔۔۔۔🌹❤️🌹
سر اس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ بہیت زیادہ خراب ہوتا ہے اور کچھ وقت کے بعد گنٹھے خراب کرتا ہے آپ نے چلایا ہے کیا خیال ہے اس کے بارے میں کیا پیسے انویسٹ کرنا بہتر ہے کہ نہیں
بھائی جان یہ مشینری ہے اسے سمجھنا بہت ضروری ہے باقی بہتر چیزیں بن رہی ہیں
Please report every day
جی انشاءاللہ بھائی ❤️
Kn c wheat katai ki?
یہ ہمارے والا ہی بییج ہے. پچھلے سال میں نے کاشت کیا تھا لیکن اس میں دیسی روڈی مکس ہے.