BOL Beats Tribute To Madam Noor Jahan: th-cam.com/video/d1fcqPQrvvs/w-d-xo.html Dance Competition In Game Show Aisay Chalay Ga : th-cam.com/video/GkE9LAip-Ak/w-d-xo.html
ہوائی جہاز کے بلیک باکس کے بارے معلومات اکثر آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال آیا ہوگا۔ کہ جب ہوائی جہاز گرتا ہے تو جہاز اکثر مکمل طور پر تباہ ہوجاتا ہے لیکن بلیک باکس صیحح سلامت بچ جاتا ہے۔ جس سے جہاز کے گرنے کی وجوہات معلوم کی جاتی ہیں۔ آخر یہ بلیک باکس کس چیز کا بنا ہوتا ہے کہ اس پر آگ بھی اثر نہیں کرتی۔ تو لیجیئے جناب آج اپنے ورثہ پیج کے دوستوں کو اس کے متعلق کچھ دلچسپ معلومات دیتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس آلے کوبلیک باکس کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا رنگ کالا نہیں ہوتا۔بلکہ اس کا رنگ عموماً نارنجی یا لال ہوتا ہے۔ یہ باکس تین تہوں پر مشتمل ہوتاہے۔ بیرونی تہہ مضبوط سٹیل یا ٹائی ٹینیٹم دھات کی بنی ہوتی ہے، دوسری تہہ ایک انسولیشن خانے کی صورت میں ہوتی ہے جبکہ تیسری تہہ باکس کو شدید آگ اور حرارت سے محفوظ رکھنے میں کام آتی ہے۔ یہ تین تہیں فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ اور کاک پٹ وائس ریکارڈ کو تباہ ہونے سے بچا لیتی ہیں۔ یہ باکس کسی بھی طیارے کے حادثے کے بعد انتہائی اہمیت اختیار کر جاتا ہے۔ اس میں دوران پرواز اہم تکنیکی معلومات اور کاک پیٹ میں ہونے والی گفتگو کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے جوحادثے کی صورت میں تفتیش کے دوران معاون ثابت ہوتا ہے۔باکس میں ریکارڈ شدہ آوازوں سے معلوم ہو جاتا ہے کہ حادثے کے وقت طیارے کے عملے نے آپس میں یا کنٹرول ٹاور سے کیا گفتگو کی تھی۔ اب اس کی کچھ تاریخ پر نظر ڈالتےہیں۔ ہوابازی کے تحقیق دان" ڈیوڈ وارن" نے 1953 میں پہلے کمرشل جیٹ طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی تفتیش کے دوران ایک ایسے آلے کی ضرورت محسوس کی جس سے حادثے کی وجوہات کےتعین میں مدد مل سکے۔ ان کا خیال تھا کہ اگر طیارے میں ایک ایسا آلہ موجود ہو جو دوران پرواز اہم معلومات اور کاک پیٹ میں ہونے والی گفتگو ریکارڈ کر رہا ہو تو حادثے کی صورت میں تفتیش میں مدد مل سکتی ہے۔ وارن نے 1956 میں بلیک باکس کا پہلا نمونہ تیار کیا جو چار گھنٹے کی ریکارڈنگ کر سکتا تھا۔ابتدا میں ان کی ایجاد کو پزیرائی نہ مل سکی لیکن دس سال بعد آسٹریلیا نے ان کے آلے کو مسافر طیاروں کے لیے لازمی قراردیا جس کے بعد یہ باکس دنیا بھر کے مسافر طیاروں میں نصب کیے جا نے لگے۔ بلیک باکس کے کریش سروائی ویل میموری یونٹس Survival Memory Units کے حفاظتی انتظامات کو آزمانے کےلئے اسے مختلف آزمائشوں سے گزارا جاتا ہے۔مثلاً اسے 1100 ڈگری سیلسیسں درجہ حرارت والی آگ میں ایک گھنٹے تک رکھنےکے علاوہ 30یوم کےلئے سمندر کے نمکین پانی میں 4270 میٹر کی گہرائی تک رکھ کر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اتنی گہرائی میں اس سے نکلنے والے سگنل سطح تک پہنچتے ہیں یا نہیں۔ بلیک باکس کو محفوظ رکھنے کےلئے طیارے کے پچھلے حصہ میں نصب کیا جاتا ہے کیونکہ حادثے کی صورت میں طیارے کے سامنے کا حصہ زمین یا پانی سے پہلے ٹکراتا ہے۔
BOL Beats Tribute To Madam Noor Jahan: th-cam.com/video/d1fcqPQrvvs/w-d-xo.html
Dance Competition In Game Show Aisay Chalay Ga : th-cam.com/video/GkE9LAip-Ak/w-d-xo.html
SyedNaveedalishah ❤❤❤❤ abbottabad
Nice danish taimoor♥
I'm from Bangladesh
Love this Danish Taimoor Bother ♥️♥️
Nice
I live Danish taimoor game shows😍✌
No
Tum jhotay ho
Theek hai tum live dekho mai to recorded hi dekhunga 😅
I am from Bangladesh🇧🇩 i love danish taimoor 🥰🥰🥰🥰
Me too
Very nice game danish taimoor
Danish ilove
SyedNaveedalishah ❤❤❤ abbottabad
Very like Danish taimor❤❤❤❤❤👍👍👍👍
nice danish taimor
Very nice question and answer
Kyy baat hai danish taimoor bahi ❤❤❤❤❤❤❤
Uncle ne toh sb ko nachwa dya 😂😂
😂😂😂
,,,
😂😂😂
Gjb 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣Danish Taimoor Bro
Arora marora 😀😀😀😀
Hahahahah nice question of danish taimoor hare rall hare rall
harri tail lal rail i can't stop laughing🤣🤣🤣🤣
I very like show 9💕💕💕💕❤️❤️
Nice sayari
White colour❤
Kya tongue twisters the 😂😂
Kye tongue twisters the 😂😂😂
😂😂😂
Green white
Walekum assalam 😂danis sir❤ mai indiya se rukhsar khatun❤❤aap ka show bhut achha lagta hai😂
اچھا😊😊😊
Mujhe ap bahut achce lagte h jab dekhti hu to pakistan ane ka man karta h ♥
He is so handsome ❤❤
Miss you 🤗🤗🤗🤗🤗🤗 plssssssssssss
Very nice tang twister
Green
❤️❤️
Very nice game ❤❤❤❤❤
White colour
Orange
White
Assalamualekum to all
Yellow
Oh my God I can't stop laughing 😃😃
Please we want season 9
Orange 🍊
Nice
Wow
ہوائی جہاز کے بلیک باکس کے بارے معلومات
اکثر آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال آیا ہوگا۔ کہ جب ہوائی جہاز گرتا ہے تو جہاز اکثر مکمل طور پر تباہ ہوجاتا ہے لیکن بلیک باکس صیحح سلامت بچ جاتا ہے۔ جس سے جہاز کے گرنے کی وجوہات معلوم کی جاتی ہیں۔
آخر یہ بلیک باکس کس چیز کا بنا ہوتا ہے کہ اس پر آگ بھی اثر نہیں کرتی۔ تو لیجیئے جناب آج اپنے ورثہ پیج کے دوستوں کو اس کے متعلق کچھ دلچسپ معلومات دیتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جس آلے کوبلیک باکس کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا رنگ کالا نہیں ہوتا۔بلکہ اس کا رنگ عموماً نارنجی یا لال ہوتا ہے۔ یہ باکس تین تہوں پر مشتمل ہوتاہے۔ بیرونی تہہ مضبوط سٹیل یا ٹائی ٹینیٹم دھات کی بنی ہوتی ہے، دوسری تہہ ایک انسولیشن خانے کی صورت میں ہوتی ہے جبکہ تیسری تہہ باکس کو شدید آگ اور حرارت سے محفوظ رکھنے میں کام آتی ہے۔ یہ تین تہیں فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ اور کاک پٹ وائس ریکارڈ کو تباہ ہونے سے بچا لیتی ہیں۔
یہ باکس کسی بھی طیارے کے حادثے کے بعد انتہائی اہمیت اختیار کر جاتا ہے۔ اس میں دوران پرواز اہم تکنیکی معلومات اور کاک پیٹ میں ہونے والی گفتگو کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے جوحادثے کی صورت میں تفتیش کے دوران معاون ثابت ہوتا ہے۔باکس میں ریکارڈ شدہ آوازوں سے معلوم ہو جاتا ہے کہ حادثے کے وقت طیارے کے عملے نے آپس میں یا کنٹرول ٹاور سے کیا گفتگو کی تھی۔
اب اس کی کچھ تاریخ پر نظر ڈالتےہیں۔
ہوابازی کے تحقیق دان" ڈیوڈ وارن" نے 1953 میں پہلے کمرشل جیٹ طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی تفتیش کے دوران ایک ایسے آلے کی ضرورت محسوس کی جس سے حادثے کی وجوہات کےتعین میں مدد مل سکے۔ ان کا خیال تھا کہ اگر طیارے میں ایک ایسا آلہ موجود ہو جو دوران پرواز اہم معلومات اور کاک پیٹ میں ہونے والی گفتگو ریکارڈ کر رہا ہو تو حادثے کی صورت میں تفتیش میں مدد مل سکتی ہے۔ وارن نے 1956 میں بلیک باکس کا پہلا نمونہ تیار کیا جو چار گھنٹے کی ریکارڈنگ کر سکتا تھا۔ابتدا میں ان کی ایجاد کو پزیرائی نہ مل سکی لیکن دس سال بعد آسٹریلیا نے ان کے آلے کو مسافر طیاروں کے لیے لازمی قراردیا جس کے بعد یہ باکس دنیا بھر کے مسافر طیاروں میں نصب کیے جا نے لگے۔
بلیک باکس کے کریش سروائی ویل میموری یونٹس Survival Memory Units کے حفاظتی انتظامات کو آزمانے کےلئے اسے مختلف آزمائشوں سے گزارا جاتا ہے۔مثلاً اسے 1100 ڈگری سیلسیسں درجہ حرارت والی آگ میں ایک گھنٹے تک رکھنےکے علاوہ 30یوم کےلئے سمندر کے نمکین پانی میں 4270 میٹر کی گہرائی تک رکھ کر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اتنی گہرائی میں اس سے نکلنے والے سگنل سطح تک پہنچتے ہیں یا نہیں۔ بلیک باکس کو محفوظ رکھنے کےلئے طیارے کے پچھلے حصہ میں نصب کیا جاتا ہے کیونکہ حادثے کی صورت میں طیارے کے سامنے کا حصہ زمین یا پانی سے پہلے ٹکراتا ہے۔
بہت خوب 🤭🤭🤭
Red ya pink
Splended 😊
Narangi
Very nice
Oh my god 😄😄😄😄
Aman
❤❤❤❤❤
Nic AP ka fan
Hello kasi Teri khdghrzi 2 kab aaye ga
Water
Good
Ya Allah Mera bohot man kar raha h Pakistan jaane ka
Most welcome 🤗🤗
Kyu aap Pakistan ki ho
@@babarkhan6674 g Allahmdolliah
Pakistan 🇵🇰 no one game show
Plz hame b mouqa din game show ma shirkat krne ka plzz
Yar maina bi jana hai
Orange
❤😂
Dreem
Love'
l love you
Kase participate
Mein
Kumkum Bhagya kumkum Bhagya
دانش بای کیسے ہو 😍
Balek
Nice 👍
water
mare dimag ma orang tah kahs hoti to fauran btati
online nhi hota kya ya kehl
😱
WE WANT SEASON 9
Wow old man hahahaaaa
Panii
Very funny🤣😝😝😜 game
Orenge
Season 9 jaldi shuroo kro
Anda khowab dakh sukta hy
Nicebro
🕋
Game show mai aana chahen
Ma bhi dena caheti hun jvab
😃😃😃😃😃😃😃😃😃
Please 🙏🏿
I'm
Orenj
So Funny
Pani
Wite
Hamare haat
sir i am younus khan mujhy ap k show me ana plz give me chance thanks
Ye saval jaldi jaldi kuch unth ucha kuch puch uchi kuch uchi unth ki puch
Pales mdat kare
Plzz buzurgun k sath mazq na kia kren
😀😀😀😀
Ho pani hai
Photos
Please 🙏🙏🙏 madat karye
Very funny
Khuab
Aroda mdoda mdoda aroda ,😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂