اللہ کریم استاد دلدار حسین صاحب کو سلامت رکھے آمین ❤ دیکھیں یہ پرانے استاد لوگ اپنے کام سے کتنے مخلص ہوتے تھے اور ان کی دیانت داری ان کی سادہ دلی اور سادگیء کلام سے بھی ظاہر ہوتی تھی واقعی عہد رفتہ کے ہنرمند لوگ آج اور آنے والے وقتوں سے کہیں بہتر تھے اللہ کریم استاد طافو صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
آپ کی سادگی سبحان اللہ
آپ کا فن ماشاء اللہ.
اللہ کریم استاد دلدار حسین صاحب کو سلامت رکھے آمین ❤ دیکھیں یہ پرانے استاد لوگ اپنے کام سے کتنے مخلص ہوتے تھے اور ان کی دیانت داری ان کی سادہ دلی اور سادگیء کلام سے بھی ظاہر ہوتی تھی واقعی عہد رفتہ کے ہنرمند لوگ آج اور آنے والے وقتوں سے کہیں بہتر تھے اللہ کریم استاد طافو صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
Heart touching words ❤️
Baishaq ji
Wahiguru ji
❤❤
We all miss him
Why
G sir bahut bura but ki kar sakde aap g budhapan sir
🌹🌹🌹