Sialkot Incident and Religious Extremism In Pakistan | MBG Speaks | Bilal Ghauri

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 580

  • @welcometoKidsHeaveven
    @welcometoKidsHeaveven 3 ปีที่แล้ว +64

    You can't keep snakes in your backyard and expect them to only bite your neighbour. Expect the unexpected and unthinkable. The worst is yet to come

  • @kaleemkharjee5362
    @kaleemkharjee5362 3 ปีที่แล้ว +31

    Very bold, may you prosper in healthy and long life

  • @asharmirza
    @asharmirza 3 ปีที่แล้ว +38

    ان کی شکلیں دیکھو شاید ہی کوئی نمازی ہو لیکن اپنی طرف سے مجاہد بنے ہیں
    ان کا حشر دنیا اور آخرت کی ذلت ہے انشاءاللہ

    • @wasifirang6440
      @wasifirang6440 3 ปีที่แล้ว +1

      Agree

    • @ImranDubai112
      @ImranDubai112 3 ปีที่แล้ว +1

      Namazi aur tohees walay aisay nai kertay, woh to Allah se darnay walay log hotay hain aur Allah aur Uske Rasool saw ki mantay hain

  • @MuhammadMuhammad-fx1gn
    @MuhammadMuhammad-fx1gn 3 ปีที่แล้ว +11

    کوئ راکٹ سائنس نہیں ہے وہ ہی ذمّہ دار ہیں جو فیض آباد دھرنے میں پیسے بانٹ رہے تھے ۔

  • @zafariqbalwarraich8877
    @zafariqbalwarraich8877 3 ปีที่แล้ว +19

    محترم بلال غوری صاحب یہ سسٹم ٹیک اوور کی مثال ہے ۔ چھ لاکھ کی تعداد ہے صرف ایک ڈیپارٹمنٹ کی جو ہمارے معاشرے میں پھیلی ہوئی ہے ۔ جتنی ہی تقسیم ہے یہ ساری کی ساری ادارے کی مہربانی ہے ۔ اداروں کے اندر بھی یہ واقعات ہوتے ہیں جن کو دبا دیا جاتا ہے۔

    • @voice_of_reasons0163
      @voice_of_reasons0163 3 ปีที่แล้ว

      سر ، آپکی معلومات درست نہیں۔
      چھ لاکھ بہت پرانی فگر ہے۔
      System takeover has happened long before. Around 75 years ago. Institutional takeover is the new thing where foreign powers conduct institutional takeovers by planting/promoting their people in very very important places to conduct and mange their agenda in the target countries.
      The thing that bothers my mind is that the top people of top "idaras" of Pakistan, none of them realize that they are being used for petty gains by sacrificing "everything of the country" ???

  • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
    @EngineerMuhammadAliMirzaClips 3 ปีที่แล้ว +8

    100 % Agreed ! ! ! Excellent Analysis. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! TRUTH Lovers ko SALAM ! ! !

    • @Bilal-Pakistani
      @Bilal-Pakistani 3 ปีที่แล้ว

      Sir, salute to you for supporting the truth without any fear as usual

    • @ashfaquehussain4725
      @ashfaquehussain4725 3 ปีที่แล้ว +1

      ملان وڈا انسان دا دشمن,
      دین, مذھب, تے ایمان دا دشمن
      مخلوق ملا شیطانی ھے,
      رام، رحیم، رحمان دا دشمن
      چھپ کے بیٹھا مسیت دے اندر,
      صوفی ، سنت، دی جان دا دشمن
      کوڑا، منافق، ٹھگ وڈا ھے,
      سچ دے ھر نشان دا دشمن
      "جھوک دھٹی" دا قاتل ملان،
      سرمد، شاہ، سلطان دا دشمن
      (بلھا شاھ)

    • @ashfaquehussain4725
      @ashfaquehussain4725 3 ปีที่แล้ว

      مَیں مر جائے تو عشق پختہ ھوتا ھے؛؛
      عاشق اپنے محبوب کی ایک جھلک دیکھنے کی غرض سے اس کے در پر پہنچا۔
      دستک دی تو اندر سے آواز آئی۔
      " کون ھے؟ "
      عاشق نے پُرنم آنکھوں اور دلِ بے قرار کے ساتھ جواب دیا۔
      " مَیں ھوں، دید کو ترس گیا ھوں۔ "
      اندر سے جواب ملا !
      "واپس چلا جا، میرے چاھنے والوں میں "مَیں" کوئی نہیں ھے۔ ابھی تجھ سے غرور و تکبّر کی بُو آتی ھے۔ تیری "انا" باقی ھے۔ جا کچھ عرصہ اور ھجر و فراق کی آگ میں جل۔"
      عاشق نامراد مایوس ھو کر واپس لوٹ گیا۔ کچھ ماہ و سال اور گزرے محبوب کی جدائی میں جلا، صدمہ فراق سہتا رھا۔ جب پھر محبوب کے دروازے پر سودائی اور دیوانہ بنا حاضر ھوا تو محبوب نے اس بار پھر پچھلا سوال دھرایا۔
      "دروازے پر کون ہے؟"
      عاشق نے عجز و انکساری اور ادب سے جواب دیا۔
      "میری جاں! دروازے پر بھی تُو ھی ھے۔"
      محبوب نے یہ الفاظ سنے تو کہا:
      "اب تیری مَیں ختم ھو گئی ھے جب من و تُو کا جھگڑا ھی ختم ھوا تو پھر دوری کیسی آ جاؤ اجازت ھے۔"
      من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی
      تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری
      (امیر خسرو دہلوی)
      میں تُو بن گیا ھوں اور تُو میں بن گیا ھے، میں تن ھوں اور تو جان ھے۔ پس اس کے بعد کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں اور ھوں اور تو اور ھے۔
      نفی ذات کے بغیر منزل نہیں ملتی "عشق ابتدا میں محبوب کو ڈھونڈتا ھے اور انتہا میں خود کو"
      حکایاتِ مولانا رومی رحمتہ اللّہ علیہ
      __________________🥀

    • @tariqshah7078
      @tariqshah7078 3 ปีที่แล้ว +1

      Mirza sb how can we make our opinion without any investigations. Still the things are folded. Furthr ghouri sb why critic on pak army.

    • @AlQuran517
      @AlQuran517 3 ปีที่แล้ว

      Ap ki to sir keya bt hai me hesha ap ki cal ka muntzir Raha Mera Iman ap ki waja sy better howa

  • @EuropeViSIT-p2q
    @EuropeViSIT-p2q 3 ปีที่แล้ว +32

    اسٹیبلشمنٹ کو مزہبی جنونی حیوانوں کی ریاست مبارک ہو ۔۔ ابھی تہریک لبیک کے کارنامے مزید دیکھنے کو ملیں گے ۔۔۔۔

  • @riazahmad2307
    @riazahmad2307 3 ปีที่แล้ว +21

    بالکل درست
    اسٹیبلشمنٹ کی لگائی نفرت کی فصل مزہبی انتہا پسندی کی فصل پک چکی۔۔۔اب پوری قوم مستفید ہورہی

  • @sarfrazmehmood6613
    @sarfrazmehmood6613 3 ปีที่แล้ว +18

    اور اب سری لنکا میں مسلم آبادی اس کا خمیازہ بھگتے گی

    • @asgharrafiq4083
      @asgharrafiq4083 3 ปีที่แล้ว +2

      سری لنکا ہمارا دوست ملک ہے اسنے ہمارے ہر برے وقت میں ہماری مدد کی ہے اور ہمارے ہر مسلے پر ہر فورم پر ہماری حمایت کی ہے ، سری لنکن لوگ بھی پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کرتے ہیں ، کیا اس وحشیانہ اور افسوسناک واقعہ کے بعد وہ اب ہمیں کس نظر سے دیکھیں گے ؟

  • @complaintbox6014
    @complaintbox6014 3 ปีที่แล้ว +2

    Brilliant.... بلال بھائی آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے اس واقعے نے رلا دیا ہے آپکا تجزیہ عین اس دور کے مطابق یے میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں آپکی بے باکی کو سلام ہے اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو

  • @shahzadahmed5830
    @shahzadahmed5830 3 ปีที่แล้ว +13

    غوری صاحب بہت خوب آپ نے بالکل درست جگہ کی نشاندہی کی ہے ضیاء مشرف کے بعد ایک نئی ڈاکٹرائن قوم پر مسلط ہے جو جہالت کو نئی بلندیوں پر لے جانے پر بضد ہے

  • @ghulamjaleel1182
    @ghulamjaleel1182 3 ปีที่แล้ว +22

    غوری صاحب بہت رنج پہنچا اس واقع سے ، آج کسی مارنا بہت آسان ہو گیا ہے طالبان ٹی ٹی پی کے بعد اب یہ لوگ چیلنج بن گئے ہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ عدلیہ اپنے کام چھوڑ کر سیاسی فیصلے میں مصروف ہیں

  • @mohamedejaz9570
    @mohamedejaz9570 3 ปีที่แล้ว +1

    نبی کریم ﷺ اور اسلام کا لبادہ اوڑھ کر پیروں اور مولبی صاحبان نے خوب فائدہ اٹھایا ہوا ہے اور مالا مال ہو گئے۔

  • @muftiabukabsha9668
    @muftiabukabsha9668 3 ปีที่แล้ว +3

    بلال غوری جی ۔ یہ ناچیز بندہ آپ کا معتقد ہوگیا ۔ آپ نے ہمارے علم میں اضافہ کیا ۔

  • @waseembukhari3390
    @waseembukhari3390 3 ปีที่แล้ว +18

    افسوس ھوتا ھے کہ اس طرح کے واقعات میں رحمت ال للعالمین۔ آقا ے دو جھاں کا پاک نام آ رھا ھے ۔۔پس منظر معاملات کچھ اور ھے۔۔
    اللہ تعالیٰ صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲🤲۔

  • @javedkhattak7688
    @javedkhattak7688 3 ปีที่แล้ว +35

    Well done bilal sahib for such video.Those who involved in this heinous crime may be hanged and decleared TLP as a terrorist organisation .

    • @shivaprakashhn7124
      @shivaprakashhn7124 3 ปีที่แล้ว +1

      U gaddhar..
      Agla CM select Kiya hai Pindi board ney punjab ka
      TlP bongi baba ko..
      Per babaji ko bhi udaaya kon?
      Who jho punjab house 🏠 mey junior baba rehmatullah barkatu jilebi Ali ko pizza 🍕 khilaakey unka software update Kiya.
      Alhamdullillah

    • @ayubnasir4626
      @ayubnasir4626 3 ปีที่แล้ว +3

      TLP is Terrorist organization launched by ISI /Army and a general Faiz Hameed.

    • @epaypunjab3176
      @epaypunjab3176 3 ปีที่แล้ว

      تم بھی دہشت گرد ہو
      خبر دار اگر آرمی کے خلاف بھونکا
      را کے پٹھو

    • @epaypunjab3176
      @epaypunjab3176 3 ปีที่แล้ว

      جنرل فیض حمید دشمنو کی آنکھوں میں کھٹکتا رہے گا
      پاک آرمی زندہ باد

    • @ayubnasir4626
      @ayubnasir4626 3 ปีที่แล้ว +1

      @@epaypunjab3176 🤣🤣🤣
      Agent enemies. He is Traitor.

  • @forpeaceachreyswordlastresort
    @forpeaceachreyswordlastresort 3 ปีที่แล้ว +16

    Sir
    آپ اس بات کو مانیں یا نہ مانیں، یہ قوم جمہوریت کے لائق نہیں ان پر کوئ عطا ترک پاشا کی طرح کا حکمران آنا چاہیئے ، جو طاقت کے استعمال ان کا قبلہ ٹھیک کرے،
    ان میں قانون اور عدالت کا ڈر ، عزت و احترام پیدا کرے ، ان کو انسحیوان سے انسان بنائے۔

    • @tahirs.485
      @tahirs.485 3 ปีที่แล้ว +2

      Masla awam nahi woh log hein jo awam Kay lie danda tajweez kartay hein Sony lie 99 companies.

    • @fadingtraditionsandculture4278
      @fadingtraditionsandculture4278 3 ปีที่แล้ว +1

      یہ اتا ترک کے قابل بھی نہیں ھیں۔

    • @goldkingmotivation3006
      @goldkingmotivation3006 3 ปีที่แล้ว +1

      Laanat us khabees "kamal Ataturk" par

    • @muhammadsarwar630
      @muhammadsarwar630 3 ปีที่แล้ว

      Heywahan kabhi insan nehin ban saktay.

    • @muhammadsarwar630
      @muhammadsarwar630 3 ปีที่แล้ว

      @@goldkingmotivation3006 jahil heywahanon ko patah hi nehin Atta Turk kon tha?

  • @Naeemtenazi
    @Naeemtenazi 3 ปีที่แล้ว +1

    یہ سب معاشرے میں عدم توازن کی وجہ سے ہو رہا ھے.سیالکوٹ کے دو بھائیوں کا کیسے قتل ہوا تھا؟
    تب ہی زمہ واروں کو ٹانگ دیا جاتا تو کسی کی جرات نا ہوتی.ِلگتا سب کچھ سوچے سمجھے منصوبے کے مطابق کیا جا رہا ھے.انڈیا میں بھی کچھ ایسے ہی بلوائی ہیں.افسوس صد افسوس

  • @ayubnasir4626
    @ayubnasir4626 3 ปีที่แล้ว +4

    Mr. Bilal also point out how many Christians has faced this type of situations

  • @abdulqayyum8054
    @abdulqayyum8054 3 ปีที่แล้ว +9

    بلال غوری صاحب حافظ محمد فضل الحق مرحوم کے خلاف کیس چل رہا تھا 1994میں اس وقت ایک وکیل تھے اسماعیل قریشی وہ فرماتے تھے کہ اگر اسی طرح گستاخانہ رسالت کو تم شیلٹر مہیا کرتے رھے تو وہ وقت دور نہیں ایک وقت آئیگا کہ لوگ قانون کو ھاتھ میں لیکر قتل و غارتگری شروع کر دیں گے لھذا وہی ھو رھا ھے اللہ تعالیٰ پرجوش جوانوں کو ھوش کے ناخن دے آمین

  • @munawarahmad01234
    @munawarahmad01234 3 ปีที่แล้ว +3

    دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں

  • @girjesh0
    @girjesh0 3 ปีที่แล้ว +9

    Bilal bhaijaan, addiction ho gyi aapki. I, m from charda Punjab. India. I, m very much impressed with urs reporting. Keep it up. I hereby sending my best wishes. May god bless you.

    • @shahidminhas5065
      @shahidminhas5065 3 ปีที่แล้ว +1

      Chatda punjab tusi jienday rehoo..

    • @atifshahzad2299
      @atifshahzad2299 3 ปีที่แล้ว +1

      Jeonday Wasday raho paa ji.. Rabb tuhanu charhdi klaa ch rakhay..

  • @irfanmahmood689
    @irfanmahmood689 3 ปีที่แล้ว +6

    Bilal Bhai, despite of being your regular viewer but I was never convinced with your ideology. Today, the first time I agree with every single word.
    Very well made Vlog

  • @liaquatkhan5139
    @liaquatkhan5139 3 ปีที่แล้ว +3

    Pakistan is banana state now no law no security Heart felt condolence to Srilanka Govt.and nation

  • @asghar1976
    @asghar1976 3 ปีที่แล้ว +2

    جنگل میں صرف طاقت کا قانون ہی چلتا ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس
    پاکستان میں توہین مذہب کا قانون موجود ہے لیکن ستر سالوں میں ایک دفعہ بھی اس قانون کے تحت کسی کو سزا نہیں سنائی گئی بلکہ ثابت شدہ مجرموں ،کو تحفظ فراہم کیا گیا پھر جب عوام کو قانون پر سے بھروسہ آٹھ جائے تو پھر ایسے واقعات ہونا ناگزیر ہیں

  • @healingfeeling7108
    @healingfeeling7108 3 ปีที่แล้ว

    بلال صاحب اللہ آپکو استقامت بخشےآپنے جو گذشتہ سے پیوستہ ہماری معاشرتی پستی اور انتہاپسندی دونوں کا ذکر فرمایا بلکل درست فرمایا۔ آپ کے اس وی لوگ سے میں تو ڈر گیا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ کسی غیر مسلم ملک میں پناه لے لوں ویسے موت تو ہر جگہ ہی آنی ہے لیکن کم از کم کسی انتہاپسند کے ہاتھوں مرنے سے شائد بچ جاؤں۔

  • @bhaskardebroy1822
    @bhaskardebroy1822 3 ปีที่แล้ว +19

    Salute Sir ! Really , you're a dare devil ! No other TH-camr has yet come out with such stark revelation of the fanatic mindset of imbroglio ! Salaam !

  • @mkhalidmkhalid4348
    @mkhalidmkhalid4348 3 ปีที่แล้ว +6

    اصل وجہ جہالت ہے اگرچہ ھر ھاتھ میں موبائل ھے
    مگر عوام بھیڑبکری بنگۓ ھیں
    جو طاقتور لوگ ھیں وہ انکو
    دروازے پر باندھ لیتے ھیں
    کوئی ان مزھبی جماعتوں سےیہ تک نھیں معلوم کرتاکہ
    آپکے زرائے آمدنی کیا ھے
    جو معلوم کرےگا وھی کافر کہلاۓ گا
    غوری صاحب اللہ آپکی حفاظت فرماۓ

  • @AbdulMajeed-vk3wn
    @AbdulMajeed-vk3wn 3 ปีที่แล้ว +6

    Very good program Bilal Ghauri Sahib with fair and positive analysis 👍. God bless you 🙏.

  • @syedfayyaz1155
    @syedfayyaz1155 3 ปีที่แล้ว +11

    Well said, good analysis, Now its time to undo this nonsense otherwise .....

  • @sahmad9910
    @sahmad9910 3 ปีที่แล้ว +11

    We are reaping what we sowed. This is Naya Pakistan.

  • @mazharjamil906
    @mazharjamil906 3 ปีที่แล้ว +2

    انسان وھاں جاکر بھی کہیں زھر نہ گھولے
    کہتے ھیں ستاروں پہ بہت امن و اماں ھے

  • @medicine-online.
    @medicine-online. 3 ปีที่แล้ว +11

    جس ملک میں عدل انصاف نہیں ہوگا یہ سلسلہ رکے گا نہیں

  • @Citizan
    @Citizan 3 ปีที่แล้ว

    Ye kb ka waqia hai??

  • @mazharhussainnoor4133
    @mazharhussainnoor4133 3 ปีที่แล้ว +2

    پہلے اکساو لوگوں کو بتاو کہ عدلیہ گستاخوں کو سزا نہی دیتی ہم انہیں سزا دیں گے۔ پھر جب لوگ قانون ہاتھ میں لینا شروع ہو جائیں تو۔۔۔اظہار لاتعلقی کر دو #سوشل_بائکاٹ_ٹی_ایل_پی

  • @mjameeljameel3716
    @mjameeljameel3716 3 ปีที่แล้ว

    غوری صاحب آج آپ کا تجزیہ بہت زبردست اللہ آپ کو زندگی اور صحت دے

  • @khawajatanseer8195
    @khawajatanseer8195 3 ปีที่แล้ว +5

    غوری صاحب ۔۔ ماشاء اللہ تعالٰی آپکا تجزیہ درست سمتوں پر سچا اور حقیقت پر مبنی ھے، غوری صاحب آپ نے غور سے تحقیق و آگاھی کی ھے

  • @muhammadnaeem6743
    @muhammadnaeem6743 3 ปีที่แล้ว +1

    ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ میں کئی بارایک دن میں سوسےزیادہ مسلمان گستاخ صحابہ کےنام پر اڑادئے(شہید)گئے_حکمرانوں نےکبھی افسوس نہیں کیا_مگریہ شخص غیرملکی تھا، ملکی کیڑامکوڑانہیں تھا_بس شوراسلئےھے_

  • @mashhood5
    @mashhood5 3 ปีที่แล้ว +4

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ وہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
    وہ عظیم وجود جو یہود کا جاتا ہوا جنازہ دیکھ کر احتراماً کھڑے ہوجایا کرتے تھے، اُن کے نام پر ۔۔۔۔۔۔۔،🥲🥲🥲 "ریاستِ مدینہ " کا نقشہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مطابق ۔ اللہ نہ صرف ایسے ظالموں اور بد بختوں سے پاکستان کے شرفاء کو محفوظ رکھے بلکہ " مذہب کا لبادہ اوڑھے " مذہبی علماء کو اس موقع پر کم سے کم مذمت کرنے کی اخلاقی جرات عطاء فرمائے۔ آمین ۔ ورنہ یاد رکھیں یہ آگ سب تک پہنچ رہی ہے

  • @mehbubjaan2041
    @mehbubjaan2041 3 ปีที่แล้ว +1

    boht himat chaye ye sub battien kerne k liye ..you are the voice of truth
    Stay safe

  • @Travel_Times_With_Anees
    @Travel_Times_With_Anees 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah aaapka or hamara Hafiz o Nasir hoo 😔😔

  • @AliRaza-un7er
    @AliRaza-un7er 3 ปีที่แล้ว +4

    Entire world will not buy sports goods of sialkot you note mine words.... DOWN TO KHAAKIS

  • @DollarBill1981
    @DollarBill1981 3 ปีที่แล้ว +1

    I concur with every word you said about anarchy in Pakistan. The seed was sown a few decades ago and now a bumper crop is ready for harvest. My fear is that more innocent people will become victims of mob lynching. The monster has been unleashed to destroy Pakistan itself.

  • @shahidvirk1856
    @shahidvirk1856 3 ปีที่แล้ว +7

    Senator Ijaz Choudhry is buying flowers for the murderer's of this heinous Sialkot incident

    • @architectworld786
      @architectworld786 3 ปีที่แล้ว

      Kia karein phir?

    • @shahidvirk1856
      @shahidvirk1856 3 ปีที่แล้ว

      @@architectworld786 Dear Farrukh Saab raise your voice against anyone who encourages extremism
      Otherwise our country particularly our great Punjabi land will not be liveable for ordinary citizens
      Just imagine the killing of several police officials and what are their families going through

    • @AJMALKHANn
      @AJMALKHANn 3 ปีที่แล้ว +1

      Shame on senator Eijaz

  • @Mustafasediqi
    @Mustafasediqi 3 ปีที่แล้ว +1

    Pakistani establishment is responsible for creating protecting different groups 🐀🐀🐀 Now music starts wait ✋ & which

  • @shoukathussain7291
    @shoukathussain7291 3 ปีที่แล้ว +6

    جاہلیت رقص میں ھے اور ریاست کے دست میں ھے کسی مائ کے لال میں جرات نہیں ھے کہ مرنے والے کو انصاف دے سکے

  • @فرازعلیاحمد
    @فرازعلیاحمد 3 ปีที่แล้ว +1

    Zabardast analysis. By MBG

  • @sikandarjaved3508
    @sikandarjaved3508 3 ปีที่แล้ว +2

    ق
    واہ واہ واہ

  • @pushkker
    @pushkker 3 ปีที่แล้ว +7

    Most Enlightened Discourse , in this matter. Unfortunately Pakistan Psyche gone with the senses

  • @abdul.aziz.ansaraziz250
    @abdul.aziz.ansaraziz250 3 ปีที่แล้ว +2

    افسوس کا مقام ھے انسانیت کی بات ھے جتنا دکھ کیا جاہے کم ھے ▶️▶️▶️▶️▶️▶️▶️▶️▶️▶️▶️▶️▶️

  • @mochag9893
    @mochag9893 3 ปีที่แล้ว +2

    Thanks brother

  • @mkmk52mk
    @mkmk52mk 3 ปีที่แล้ว +3

    Well done Mr Bilal. Allah bless you .

  • @junaidtariq3265
    @junaidtariq3265 3 ปีที่แล้ว +7

    army is responsible for Tlp .

  • @NazirAhmed-wh3kd
    @NazirAhmed-wh3kd 3 ปีที่แล้ว +5

    بہرحال جو کچھ بھی ھوا غلط ھوا ھے۔ اسکی حوصلہ شکنی ھونی چاہیے

  • @GlobeZ1992
    @GlobeZ1992 3 ปีที่แล้ว

    I don't agree with most of your stances... But now I am worried about your safety... You have not only a bold statement but you have stated the truth here

  • @asifvirk7240
    @asifvirk7240 3 ปีที่แล้ว +1

    Very very good Bilal sahib

  • @farukhalam3438
    @farukhalam3438 3 ปีที่แล้ว +3

    Bilal Bhai we are proud for you

  • @saeedawan3016
    @saeedawan3016 3 ปีที่แล้ว

    Brave and bold comments. Love you 💗

  • @saminasbistro4686
    @saminasbistro4686 3 ปีที่แล้ว +3

    Bht afsos ka muqam hai labaik ya rasool allah kehty ho aur kaam aese toba arey wo sri lancan tou shayed muaf hojaey but tm khabees log jo apne aap ko musalmaan kehty ho allah kabi muaf na karey tm ko tm kon huty ho kisi ko saza dene waly laantion pehly apne garebano mai jhanko musalmano pe dhabba ban gaey ho laanti logo

  • @anwarmaitlo9299
    @anwarmaitlo9299 3 ปีที่แล้ว

    Who will save Pakistan and Pakistani people, only "Allah" . Our all institutions are not delivered for Pakistani nation, you are brave analyst and your analysis is based on truth.

  • @alifti4130
    @alifti4130 3 ปีที่แล้ว

    Very courageous,
    Allah protect you
    AMEEN

  • @epaypunjab3176
    @epaypunjab3176 3 ปีที่แล้ว +6

    واقعہ کی مذمت ٹھیک ہے لیکن قانون کو غلط مت بولیں
    خدارا کل آپ بھی اسی طرح کے کسی واقعے کا شکا ر نہ ہو جائیں

    • @voice_of_reasons0163
      @voice_of_reasons0163 3 ปีที่แล้ว

      Be careful, Bilal sb.
      You've been warned by this guy.
      This is a subtle threat by him.
      For calling the law wrong due to its misuse, Salman Taseer was killed.
      And his murderer is now a Peer Wali.

  • @ahmarasad6106
    @ahmarasad6106 3 ปีที่แล้ว +4

    Very unfortunate incident, doesn't know details, apparently the manager did something which turned factory workers into hostile and violent mob.
    After investigations facts can be established.

  • @haqawan7685
    @haqawan7685 3 ปีที่แล้ว +1

    This game, started,1974 when, Bhutto, said,He passed the resolution,
    And then,Zai was the second,
    Now the fire is on,
    What a country,GOD, course is falling, day by day,

  • @khawajaamir323
    @khawajaamir323 3 ปีที่แล้ว +1

    Zbardast sir

  • @Biblio1000
    @Biblio1000 3 ปีที่แล้ว +3

    Excellent commentary. Truly a sad situation

  • @asifinayatlive1297
    @asifinayatlive1297 3 ปีที่แล้ว

    Excellent 👍👍👍

  • @gk9670
    @gk9670 3 ปีที่แล้ว

    Pakistan must remove blasphemy rule and allow religion conversion & freedom.

  • @AhmedKhan-ur9yp
    @AhmedKhan-ur9yp 3 ปีที่แล้ว +4

    Bilal sahib excellent analysis, 👍

  • @dr.shaanr.g7475
    @dr.shaanr.g7475 3 ปีที่แล้ว +1

    Sach bolne par aur Talkh Haqikat bayaan karne par Allah Taala Bilal Gauri saab ko Salamat rakhe, apne hifzo imaan me rakhe.. ! Hamare mulk me idaaro aur Agencies ke baare me sach bolna ek sangeen zurm hai, unke jaraaim ka pardafaash karna apni jaan par khelne ke mutradif hai.

  • @AbidHussain-fu1nr
    @AbidHussain-fu1nr 3 ปีที่แล้ว +1

    The pakistani muslims condemnd this brutality killing .The fault of this Govet fall to mantain disorder situation

  • @Horizon50
    @Horizon50 3 ปีที่แล้ว +1

    Salute you bro! May Allah almighty protects you Ameen.

  • @muhammadfayyaz1952
    @muhammadfayyaz1952 3 ปีที่แล้ว +1

    اگر توہین رسالت کا یہ کیس عدالت میں جاتا تو کسی جج میں یہ ہمت نہ ہوتی کہ اسے کوئی ادنیٰ سے ادنیٰ سزا بھی دیتا ثاقب نثار کی طرح میرٹ پر نہیں بلکہ ٹیکنیکل بنیاد پر رہا کر دیا جاتا اور بیوروکریسی اسے راتوں رات پاکستان سے باہر منتقل کر دیتی اگر عدالتوں نے توہینِ رسالت کی سزا دیں ہوتیں تو عوام میں خود ایکشن کا رویہ نہ ہوتا

  • @MuhammadAslam-qs5rj
    @MuhammadAslam-qs5rj 3 ปีที่แล้ว +2

    بہت اعلیٰ جی۔۔

  • @Bilal-Pakistani
    @Bilal-Pakistani 3 ปีที่แล้ว +2

    Very true and bold analysis

  • @akbarchohan6939
    @akbarchohan6939 3 ปีที่แล้ว

    Good work bilal bhai.jazakallah

  • @dr.muhammadahmadbaigh5535
    @dr.muhammadahmadbaigh5535 3 ปีที่แล้ว +1

    Pakistan Muslim League-N Zindabad.

  • @hashmi8790
    @hashmi8790 3 ปีที่แล้ว +2

    Your analysis is right saying A real truth about the incident

  • @laoslady9822
    @laoslady9822 3 ปีที่แล้ว +1

    Well explained 👌👌

  • @AliAli-gw6fq
    @AliAli-gw6fq 3 ปีที่แล้ว

    Allah pak khush rakhe sir... Aap voht nadarr aur bahadur insan hain.... I am proud of you..

  • @muhammadriaz9073
    @muhammadriaz9073 3 ปีที่แล้ว +2

    جناب معذرت کےساتھ ۔۔۔جو کلپ آپ نے دکھایا ہے اس میں جو شخص بات کررہا ہے وہ کہہ رہا ہے کہ پوسٹر پر لبیک یا حسین لکھا تھا ۔۔۔جبکہ ٹی ایل پی والے لبیک یا رسول اللہ ۔۔۔
    گوکہ جو واقعہ ہوا ہے وہ نہایت دردناک اور جس کی جتنی مذمت کی جاہے کم ہے ۔۔لہذا حکومت کو کاروائی کرکے ملوث افراد کو ورار وااعی سزا دینی چاہیئے ۔۔۔

  • @adeelahmed9076
    @adeelahmed9076 3 ปีที่แล้ว +2

    Ghauri, u r already playing with fire and now u want to handle atomic bomb........May Allah give u more courage to expose the truth.

  • @Ali-fm1bk
    @Ali-fm1bk 3 ปีที่แล้ว +7

    اس واقعے کی پرزور مذمت کی جاتی ہے کیا غیر ملکیوں کو اُردو پڑھنی آتی تھی ؟؟ یہاں پاکستانیوں کو اردو نہیں پڑھنی آتی
    تحقیق کے بعد واقع کے زمہ داروں کو سر عام کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے

  • @faizemustafa2266
    @faizemustafa2266 3 ปีที่แล้ว +3

    Yeh jihaadi video kay baad Allah ap ki hifazatt farmay .

  • @muhammadArshad-tt5tu
    @muhammadArshad-tt5tu 3 ปีที่แล้ว +2

    I completely agree with you.

  • @bushraali2330
    @bushraali2330 3 ปีที่แล้ว +1

    Weldon

  • @zak3129
    @zak3129 3 ปีที่แล้ว +2

    Thanks to our doctrine walas

  • @syedaamir8336
    @syedaamir8336 3 ปีที่แล้ว +1

    Good

  • @razzi32
    @razzi32 3 ปีที่แล้ว

    Playback Speed 1.5 x pr rakh ke janab ki Video sun sakta hy bnda

  • @khanbawa3986
    @khanbawa3986 3 ปีที่แล้ว +1

    gair muslim hmmary mazhab ko qabol bhi islei ni karty aor bura samijhty hyn qk aesy jahil log ye harkatyn kar ky khud ko bara eman wala smijhty hyn oy paglo hmmary nabe ny muhabbat sy Islam ko phlaya aesa tashadut to wo apny dushman sy bhi ni keya karty thy ager jaiz hota to wo khud naa kar ky jaty ye sab kanat hy tum logo pay

  • @nasimbaig6352
    @nasimbaig6352 3 ปีที่แล้ว

    Great.

  • @masoodrehman4033
    @masoodrehman4033 3 ปีที่แล้ว +4

    Take care Bilal sahab

  • @asimhunainlife
    @asimhunainlife 3 ปีที่แล้ว +3

    Sab ke sab Nabi ke naam per dehshat gardi me lage huwe hen unki sunnat per amal koi nahi karega, qatal krdiya banda namaz nahi pari jati in logon se ek waqt ki, ye hen aaj ek musalman, jago or jahalat se bahar niklo jo tumhe TLP ne andha kardiya he...

  • @msknpt113
    @msknpt113 3 ปีที่แล้ว

    آپکا تجزيہ زبردست ہے ، شيخ رشيدسميت اس حکومت کے مزہبی اور غير مزہبی سب وزير خور ہی تو مزھبی شدت اور شر پسندوں کی گود ميں بيٹھ کر فخر سے اپنی جماعت کی نماېندگی کرتے ہيں اور پوليس پر تشدد اور قتل جيسے واقعات ميں ملوث جماعت پر سے مقدمات واپس لےلئے ہيں صرف اس لئے کہ ائيندہ اليکشن ميں ان کی بيساکھيوں پرمزھبی جنونيوں کے ووٹ حاصل کرنے ہيں

  • @majidmirza7408
    @majidmirza7408 3 ปีที่แล้ว +14

    دوپہر سے لوگ دوسری وجوہات بیان کر رہے ہیں، مگر آپ کچھ اور وجہ بیان کی ہے، شرم ناک واقعہ ہے مجرموں کو سزا دینا مشکل ترین ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @muhammadsarwar630
      @muhammadsarwar630 3 ปีที่แล้ว

      Aik jahil kan tutta wazir bata raha tha keh riasat pagal khanzeeron ka moqabla karnay ke qabal nehin. Pagal khanzeeron ke jangal ka safaya qareeb hei.

  • @aamir.s500
    @aamir.s500 3 ปีที่แล้ว +3

    Thanks to share with us valuable media responsible journalistic attitude, why on earth he didn't understand by managements? Why not on earth , staff get informed to police?

  • @mubasharahmad3660
    @mubasharahmad3660 3 ปีที่แล้ว

    جزاک االلہہ

  • @mahiqazi4902
    @mahiqazi4902 3 ปีที่แล้ว +4

    Just appreciate your sarcasm sense Bilal sab.

  • @ilovepakistan8475
    @ilovepakistan8475 3 ปีที่แล้ว +3

    PAKISTAN /ARMISTAN
    PAKISTAN /ZOO
    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @khadija4801
    @khadija4801 3 ปีที่แล้ว +2

    Zabardast analysis 👌