Matam Shia Ki Saza Hai Ka Jawab Interview Amar Abidi Sahib 9 Muharram 2018

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 516

  • @mazharhussain1645
    @mazharhussain1645 6 ปีที่แล้ว +185

    Saza to musalat ki jati hai mager yai to sub apni marzi sy karty hain aur marzi musalat nahi ki jati balky yai ihtjaaj hai jis sy yai din log na bholain

  • @saliraza
    @saliraza 6 ปีที่แล้ว +15

    Well I am from Karachi and can't speak Punjabi but this whole interview was totally understandable for me. I highly appreciate both interviewer and interviewee to talk in a peaceful manner and would request other Muslim brothers please avoid misconceptions and ask questions and seek knowledge from the authentic sources and spread peace. Jazakallah

  • @samanporlor3610
    @samanporlor3610 4 ปีที่แล้ว +6

    Is bndy ko salam h itna matam krny k baad b ghanton bol rha h or haq sach bol rha h
    Jeo bhai mola slamt rakhy

  • @syedhasnainabbas8563
    @syedhasnainabbas8563 3 ปีที่แล้ว +2

    لبیک یا حسین علیہ السلام
    عمار بھائی مولا آپ کو سلامت رکھیں

  • @haseenakhtar8536
    @haseenakhtar8536 3 ปีที่แล้ว +2

    mola is matmi ko apni hfzi aman me rakhe baqun kobhi mola salamat rakhen

  • @zaramalik4707
    @zaramalik4707 3 ปีที่แล้ว +1

    Good job bro ..Allah pak appointment slamat rkhain

  • @zahrarobab5572
    @zahrarobab5572 3 ปีที่แล้ว +3

    Zbrdast, MashAllah Allah pak salamat rhky,bhtt khub pyry dil ko choo jany waly or muhazib tareqy sy har sawal ka jawab deya.❤

  • @AliAli-wz4ik
    @AliAli-wz4ik 6 ปีที่แล้ว +219

    Tum seena peet kar kehtay ho ya Hussain.hum seena taan kar kehtay hain waah Hussain.Hussain zinda bad

  • @shani4224
    @shani4224 6 ปีที่แล้ว +47

    Assallamualaikum... Bhaai hum see jitna hoo skta krty... Nabi Pak Swa k navaso ki yaad mee yaad mehfily sjaty hain.. daroodb parha jata hain... Sub logo aik sath beth unki yaad me lunger takseem kiya jaty hai... Unki yaad me logo ko methy pani pilay jaty hain... Ham matam nahin krty baki pure dukh dard me shareek hoty hain

  • @aamirhassankhan3120
    @aamirhassankhan3120 6 ปีที่แล้ว +2

    Yeh baat kitni hai haseen
    Jo keh gaye
    Moin ud deen
    Deen ki panah Hussain hai
    K
    Aisaa Badshah Hussain hai

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 6 ปีที่แล้ว +7

    Holy Quran says that Shaheed are alive and they get RIZQ from Almighty Allah.
    Islamic scholars/researchers of Madrasa Deoband says that Matam was started after 290 years of Waqia Karbla by Muiz ud din Dula.

  • @techdotcom2030
    @techdotcom2030 6 ปีที่แล้ว +3

    hume apne muslak per solid rehna chahea,aur dosre maslak ka bhi bhut ahteram karna chahae ,kisi ko acha ya bura nahi kehna chahea. we all are muslim.

  • @muhammadshahidsherazi8669
    @muhammadshahidsherazi8669 6 ปีที่แล้ว +32

    امامحسین علیہ السلام کی شھادت پر نہیں بلکہ انکی مظلومیت پر گریہ و ماتم کیا جاتا ہے۔

  • @zubaidaakhter8966
    @zubaidaakhter8966 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah bhai jaan bohat aala jawab👍❤️❤️❤️❤️

  • @syedazahra7941
    @syedazahra7941 5 ปีที่แล้ว +4

    اگر ماتم کرنا شیعوں کو سزا ہے تو
    یہ کیسی سزا ہے جو ہمیں سکون اور ہمارے دشمن کو تکلیف دیتی ہے

  • @qraanyoza1927
    @qraanyoza1927 6 ปีที่แล้ว +214

    Matam q? Matam unka krte h Jo Mar gae hmare Hussain tw zindaah h.... Hussain tjh p lakho Salam😇😇

  • @hassanyawar7182
    @hassanyawar7182 3 ปีที่แล้ว +3

    Eeeman Taza ho jata Ha. Sun kar Allah Pak Sab moneeno ko Salamt rakhy.

  • @mohdnaaz3678
    @mohdnaaz3678 6 ปีที่แล้ว +13

    Ya hi to geet hai Hussain AS ki pori duniya Hussain Hussain

  • @Rj_Lmalik
    @Rj_Lmalik 6 ปีที่แล้ว +100

    hum sab muslim hain sab ka Allah aik rasool aik mil jul kar rahna chahye

  • @technicalashfaqhussain8411
    @technicalashfaqhussain8411 6 ปีที่แล้ว +16

    kis ki umer 1400 saal hay jo saza bhukat raha hay
    bus ye ishaq hussain hay or qayamt tak rahy ga

  • @inaamshaikh2062
    @inaamshaikh2062 6 ปีที่แล้ว +178

    کیا ہمارے نبی نے ماتم کرنے کا حکم دیا یا کسی صحابی رسول نے ماتم کیا یا کسی تابعی نے ماتم کیا .

  • @suhailzaidi2251
    @suhailzaidi2251 6 ปีที่แล้ว +2

    Bhai apke jawab se Dil khush ho gya maula tabeel umr ata Karen AmeeN

  • @gullhameeddaniyal557
    @gullhameeddaniyal557 4 ปีที่แล้ว +1

    Salaam bhai mayraa ak sawal hay insaab nay bolaa k namaaz rozaa zaqaat jab hukam huwaa ustime immam susan shaheed ni huway thay too matem kaa hukam ksay ataa .too quran may har us baat kaa zekar hay joo akhrat tak honi hay too matem kaa hukam bhee asaktaa thaa ?

  • @irfanrajamoonmoon7517
    @irfanrajamoonmoon7517 3 ปีที่แล้ว +1

    Jazaq Allah

  • @cocktaillxxc967
    @cocktaillxxc967 6 ปีที่แล้ว +43

    Log kehty hn yeh teri saza hn tu peet apny ap ko
    Mai kehta hu yeh kesi saza hn jis mai taskeen mjhy or takleef tujhy hoti hnn

  • @qhadim-e-azamustafahussain8643
    @qhadim-e-azamustafahussain8643 4 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah jazakallah bahooth qoob
    Aapne har sawal ka jawab behtreen andaaz me diya moula aapko salamath rakeh ur sare jahaan mohammed w aale mohammed ke chahane walaon ko ur interviu tv walonko koee ghamnaho siwa e ghame moula hussain as mazloome karbala ke ( insaan ko bedard tho holenedo-har qaom pukaregi hamare hai hussain as ) ( Dushmanane ahlebaith pa lanuth beshumaar be hisaab ta qiyamath lanuth )
    Ameen ya rabulalameen elahiameen

  • @salamatali9751
    @salamatali9751 6 ปีที่แล้ว +168

    حضرت علی جب شھید ھوے تو حضرت امام حسین حسن نے ماتم کیوں نھیں کیا

  • @nusrathussain2976
    @nusrathussain2976 6 ปีที่แล้ว +12

    Shamah say shamah jalay silsila jari rahy hum rahy ya na rehay yeh AZADARI rehay (Hussain "as" Zindabaad

  • @lahorekarachi1275
    @lahorekarachi1275 6 ปีที่แล้ว +208

    Yazed pe lanat beshumar

  • @zahrqanwer5514
    @zahrqanwer5514 6 ปีที่แล้ว +2

    Bohat achi batein ki bhai aapney goood salaam ya husaain ......ahle bait ke duahmano pe laaanat beshumaar🖒

  • @quranacedmy1396
    @quranacedmy1396 6 ปีที่แล้ว +30

    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سورة النسا ، آیت،148
    ترجمہ۔اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو۔
    مختلف کتابوں سے تفسیر
    امام حسین ؑ سے زیادہ کون مظلوم ہے اور قرآن کہتا ہے مظلوم کا ماتم جائز ہے
    حوالہ۔ تفسیر ابن کثیر،جلد2،ص،20۔صحیح بخاری شریف ،جلد2،ص،820
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سورة الذاریات، آیت،29
    ترجمہ۔ابراہیم ؑ کی بیوی(سارہ) چلاتی ہوئی آئیں اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ(ہائے ایک تو)بڑھیااور (دوسرا)بانجھ۔
    اس سے ثابت ہوا کے نبی کی بیوی سارہ نے منہ کا ماتم کیااور روتی بھی رہی نبی ؑ کے غم میں۔
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    سم اللہ الرحمن الرحیم
    سورة یوسف، آیت،31
    ترجمہ۔جب مصر کی عورتوں نے یوسف ؑ کو دیکھا تومحبت میں آکر اپنے ہاتھ کاٹ لیے
    اس سے ثابت ہوا کہ محبت میں کاٹنا گناہ نہیں ہے۔
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    حضرت آدم ؑ کاماتم
    حضرت آدم ؑ نے اپنے تن پر اتنا ماتم کیا کہ انکی ہڈیاں نظر آنے لگیں۔
    حوالہ۔کتاب اہلیسنت میراج النبوہ۔باب،1۔ص،248
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    حضرت یوسف ؑکاماتم
    مصیبت میں اپنا سر پیٹنا حضرت یوسف ؑ کی سنت ہے۔
    حوالہ۔تفسیر کبیر۔جلد،5۔ص،158
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    ام لمومنین حضرت بی بی عا ئشہؓ کاماتم
    بی بی عائشہ کہتی ہیں کہ جب آپ کی وفات ہوئی تو ان کا سرمیری گود میں تھا پھر میں نے ان کا سر تکیہ پے رکھا اور عورتوں کے ہمراہ ماتم کرتی ہوئی کھڑی ہو گئی اور میں نے اپنا منہ پیٹ لیا۔
    حوالہ۔کتاب اہلیسنت مسند احمد بن حنبل طبع مصر۔ج،6۔ص،274 ---
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    صحابی رسول اللہ حضرت اویس قرنیؓ کاماتم
    جب جنگ احد میں رسول اللہ کے2دانت شہید ہوئے تو صحابی رسول اللہ حضرت اویس قرنی ؓ نے شدت غم میںاپنے سارے دانت توڑ دیئے ۔
    حوالہ۔صحیح بخاری
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    رسول خداحضرت محمد کاماتم
    رسول خداحضرت محمد نے سینہ کوبی کی جب آپکے چچا حضرت امیر حمزہ شہید ہونے کے بعد ہندہ(لعنت اللہ) نے ان کا کلیجا سینے سے نکال کر اپنے دانتوں سے چبایا۔
    حوالہ۔صحیح بخاری۔والیم،2۔ص،50
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    رسولِ خدا حضرت محمد ﷺ کا شہید کے لیے رونا۔
    1۔رسولِ خدا ﷺ نے اپنے چچا حضرت حمزہ کی شہادت پرلوگوں کو رونے اور غمزدہ ہونے کا حکم دیا۔
    حوالہ۔ مسندابن حنبل،ج،2،ص،41
    2۔رسولِ خدا ﷺ جنگ موتہ کے شہدا پر روئے۔
    حوالہ۔ صحیح بخاری،ج،1۔کتاب الجنائز،باب،786،ح1166،،۔صحیح بخاری،ج،2
    کتاب الجہاد،باب،52،ح، 5۔کتاب المناقب،باب,409ح 945,
    سلام یا حسین کا سوال؟
    کیا حضرت حمزہ ؓ اور جنگ موتہ کے شہدا ،شہید نہیںہیں؟کیا رسول اللہ ﷺ نے شہید کاغم نہیں منایا۔
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    حضرت عثمان ؓ پر ان کی بیویوں نے ماتم کیا!
    حضرت عثمان کے قتل کے بعد ان کی بیویوں نے آہ وفریاد کی اور منہ پیٹنے لگیں۔
    حوالہ۔ نہج البلاغہ،جلد،2،ص،97(علامہ اہلسنت عبدالحمید بن الحدید کی شرح)
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    صحابیِِ خالد بن ولید کا ماتم
    خالد بن ولید پر بنی مغیرہ کی عورتیں سات یوم تک مکہ اور مدینہ میں روتی رہیں اور انہوں نے گریبان پھاڑے اور منہ پیٹے۔
    حوالہ۔ کنزالعمال،جلد،8،ص،119(روایت اہلسنت ملا متقی حسام الدین)
    ماتم و عزاداری کا ثبوت
    امام احمد بن حنبل کی وفات پر ماتم
    زمانہ متوکل عباسی میں اہلسنت نے اپنے امام احمد بن حنبل کی وفات پر ماتم کیا۔متوکل کو اہلسنت"محی السنتہ"یعنی سنت کوزندہ رکھنے والا خلیفہ مانتے ہیں،اسی متوکل نے حکم دیاتھاکہ جس جگہ امام احمد بن حنبل کی نماز جنازہ پڑھی گئی تھی،وہاںماتم کیاجائے یہاں تک کہ پچیس(25)لاکھ آدمیوں نے وہاں ماتم کیا۔
    حوالہ۔حیوٰةالحیوان(علامہ اہلسنت دمیری )،ذکر خلافت متوکل وتہذیب الاسماء(علامہ نودی)

  • @MuhammadImran-zd8ek
    @MuhammadImran-zd8ek 6 ปีที่แล้ว +166

    اک سوال کا جواب میں بھی دینا چاہتا ہوں۔۔
    زندہ جاوید کا ما تم کیوں۔
    ظلم کے خلاف اتججاج کرنا چاہے۔اپ قرآن پاک کا چھٹا پارا جہاں سے شروع ہوتا ہے۔اس کی پہلی آیات کا ترجمہ کر دیکھ لو۔اللہ پاک کو رونا چلانا پسند نہیں مگر شہید پر۔
    حضرت یعقوب علیہ السلام بھی حضرت یوسف علیہ السلام کے غم میں کتنا روئے کہ آنکھوں کی بینائی چلی گئی۔اللہ کے نبی
    جانتے تھے کہ حضرت یوسف زندہ ہیں۔ دوسرا سوال ہمارے امام معصوم فرماتے ہیں۔ائے ہمارے شیعوں ( یعنی گرو) کربلا کی یاد مناتے رہنا کیں لوگ خم غدیر کی طرح اس شہادت کو بھی نہ بھولا دیں۔
    اللہ پاک ہم سب کو نیک ، اک ارو صیرت محمد و آل محمد صلہ پے عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائیں

  • @aliehsan8333
    @aliehsan8333 4 ปีที่แล้ว +6

    Qaid e Azam was true sunni......not shia

  • @kashikhan2539
    @kashikhan2539 6 ปีที่แล้ว +7

    SALAM YA MAZLOOM IMAM HUSSAIN (A.S) JANAM😭😭

  • @annayahaider8775
    @annayahaider8775 6 ปีที่แล้ว +1

    Labaik Yaa Hussain(as) mola salmat rakhy veer yaa humri bibi (sa) ki dua ha or marty dum tk kry gy matem inshaAllah

  • @ibrahimabubakarsiddiqui880
    @ibrahimabubakarsiddiqui880 6 ปีที่แล้ว +53

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم اگر کسی کے سوگ یا ماتم کی اجازت دیتے تو وہ اپنے چچا حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت پر دیتے کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی کی شہادت پر اتنا غم اور دکھ نہ ہوا جتنی کہ حضرت حمزہ کی شہادت پر ہوا، آپ کی شہادت کے بعد نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر سال سوگ منا یا نہ کسی صحابی نے اسے منا یا،کیوں کہ اسلام میں صرف تین دن کا سوگ ہوتا ہے،

  • @amankhan-un4mx
    @amankhan-un4mx 6 ปีที่แล้ว +51

    اسلام ایک خوب صورت مذہب ہے اس میں خوشی اور غم مناننے کا ایک پیمانہ ہے خوشی کے موقع پر حکم ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرو اور چہرے پرخوش کے آثار ظاہر کرو اور غم کے موقع پر حکم ہے صبر کیا کرے اور ایک خاص حد سے زیادہ تجاوز نہ کرے اصل مقصد یہ ہے کہ خوشی اور غم میں ایک تجاوز اسلام میں حرام ہے

  • @legendustadtalibhussaindar1269
    @legendustadtalibhussaindar1269 5 ปีที่แล้ว +2

    جب ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کو بدعا نہیں دی تو ان کی آل نے کسی کو بدعا کیسے دی 🤔🤔🤔🤔🤔

  • @sahrali4186
    @sahrali4186 6 ปีที่แล้ว +2

    Bohat acha explain kiya

  • @suhailzaidi2251
    @suhailzaidi2251 6 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah maula salamat rakhe or taraqqi ata Karen AmeeN

  • @muhammadrasheedmuhammadras2280
    @muhammadrasheedmuhammadras2280 6 ปีที่แล้ว +7

    قاعد آعظم شیعہ نہی تھے. یہ لوگ سرف جناح لفظ کے زریے قاعد آعظم کو شیعہ کہتے ہیں اِس کے علاوع اور کوی سبوت نہی ہے

  • @zahrasafder8233
    @zahrasafder8233 6 ปีที่แล้ว

    Mola AP ko kush rakhy.ak bat khna Chon gi ky hazrat Muhammad saw ki muhabat main as shaba NY apny sarry dant toot diy thy y ishqy hussaini hy ager bat galat h to correction Kary ga . salaam ya Hussain

  • @aliwallly5880
    @aliwallly5880 6 ปีที่แล้ว +10

    Mashallah jeooo Mary Bhai bohut Acha interview deya Ha Allah Ap ki zindgi kry
    ameen

  • @syedjaffarzaidi5947
    @syedjaffarzaidi5947 6 ปีที่แล้ว +1

    Geo Mola salamat rakhein fakhr se Sar buland kr dia

  • @chahatfatima8229
    @chahatfatima8229 6 ปีที่แล้ว +5

    Good answer Mary bro...
    mujy fakhr hy k ma sheya hnn.....Allah oak in logo ko b hadyat dhy

  • @chefamna4770
    @chefamna4770 6 ปีที่แล้ว +12

    hm log in dino ma rozy rakhty hn karbla ka waqai suntay hn ansoo khud he nikl atay hn bt hm matm nhe krty na he hm shia hn duband hn

  • @taseerali8193
    @taseerali8193 6 ปีที่แล้ว +11

    Well done bro Mola salamat rakha

  • @passionoftraveling5705
    @passionoftraveling5705 5 ปีที่แล้ว +2

    Quaid e Azam hargiz shia nhi thay... Please correct

  • @aali1589
    @aali1589 6 ปีที่แล้ว +7

    Wah wah wah wah Masha’allah
    Geo mola kay azaadar
    Mola salamat rakhain apko

  • @aligujjar7103
    @aligujjar7103 5 ปีที่แล้ว +1

    aik sawal shion ki azan or us azan ma jo madinah or makkah ma hoti ha farak kion ha .....

  • @qamarali6258
    @qamarali6258 5 ปีที่แล้ว +6

    MashAllah Mola salamat rakhiye Tamam azadaar e hussaini ko.. Haq bt ki apne ✔️
    Ali Mola 🙏

  • @ridewithzaidi
    @ridewithzaidi 6 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah bht khoob... bht acha explain kia apny... 100% right baat ha apki... ma apki us baat sy bht ziada agree krta hu... k pori ummat k lia ya baat ha... k ap log kam iz kam jaloss main aoo mola hussain a.s per jo zulm howa ha uspy ehtajaj kro.. na k muhrrum ki chutiyon main muree naran wagera chalay jao...
    Zaruri nai k hr bnda matam karay...
    Magr hr shia sunni pori ummat per farz ha k wo imam hussain a.s jo zulm howa ha usky khilaaf jalooss majalis main aa k ehtajaj karay... shai sunni ki baat na kro logon... ya socho wo rasool saww ka nawasa ha jispy zulm howa tha... kam iz kam uska gham to mana lo... parties wagera to na kro... baqi Ammar haider saab bht achi baat ki apny... ma 100% apky haq main hu... mola a.s apko salamat rakhain... salam ya hussain a.s

  • @tigeralikhan1158
    @tigeralikhan1158 6 ปีที่แล้ว +2

    Ya Hussain Ya Abbas Ya sakina

  • @shafiqansari2346
    @shafiqansari2346 6 ปีที่แล้ว +3

    Allah sab ko Sahi deen-e-islam ki samjh de Aameen

  • @asadrajput1570
    @asadrajput1570 6 ปีที่แล้ว +3

    Me sb logo ko khta hu matam chahye na krou mgr hussain a.s ki kurbani ko tou yaad krou na.. Matam na krou akhir matam ka hi msla h na app gham tou mnou na

  • @shaziyabano5814
    @shaziyabano5814 6 ปีที่แล้ว +1

    MASHALLAH LABBAIK YA HUSSAIN (A.S) MOLA SALAMAT RAKHEY AMEEN SADA SALAMAT RAHE AZADAR e HUSSAIN (A.S)....

  • @azmatefatemazehrasalamulla5929
    @azmatefatemazehrasalamulla5929 5 ปีที่แล้ว +1

    Matam se behter game hussain me rona hai kyu ke rona hamare nabi ki sunnat hai

  • @ehteshamramzan7020
    @ehteshamramzan7020 6 ปีที่แล้ว +1

    ma apka last question ka answere dena chahu ga roza rakho namaz parho unka lia dua karo na ka roads pa a kar asa tamasha lgao in shia logo sa pouchna 9 10 11 muharram ka kn roza rakhta ha yad taza karta ha na roza rakha bhookha payasa raha yad kara taza sir yeh ni zanjeer chala kar matam karka yad taza karni ha

  • @amnasamikhan4344
    @amnasamikhan4344 5 ปีที่แล้ว +1

    Mere Nabi ne farmaya hai k wo hm me se nhi jo noha khani kary apny gireban ko chaak kary or apny seny or mu ko nochy.. Jb Nabi ki ye bat unho ne radd kardi jb inko Hussain k Nana jan se pyar nhi to Hussain se kia pyar hoga or rahi bat matam ki to ye ek azyat hai bs jo boht shoq se dety hen khud ko

  • @mjaved9860
    @mjaved9860 6 ปีที่แล้ว +60

    Matam sye behtar hei quran ki talwat karo

  • @mnouman1114
    @mnouman1114 6 ปีที่แล้ว +3

    Geooo bhai mola as ap ki zindgai or sheat krt ameen

  • @hadianoor8127
    @hadianoor8127 6 ปีที่แล้ว

    In sy pochyn aj kitny nafal kitny rozy rkhy hn

  • @haseenakhtar8536
    @haseenakhtar8536 3 ปีที่แล้ว

    khuda kary ke zahury emam hojay ey roz roz ka kissa tamam ho jay

  • @aamirhassankhan3120
    @aamirhassankhan3120 6 ปีที่แล้ว +1

    Kitnay sakht or talkh sawalo ka kitni narmi se or bilkul adab o lehaz karte huye jawab dya.
    Acha laga
    Aap k saray jawab sahi thay
    Aap k khud ka kya hua akhri sawal ka jawab nahi day ga koi
    Q k yeh log sirf 9 or 10 ka roza rakh kar samjhte hain k hum ne maaz Allah Moula Hussain par Ahsan kar dya
    Jab k yeh rozay to Sunnat e Rasool hain

  • @safdarabbas1173
    @safdarabbas1173 5 ปีที่แล้ว +1

    یوں تو بہت ہی ترقی ہے ذمانے میں مگر افسوس کہ انسان ۔۔۔۔۔۔ . انسان نہیں ہوتا

  • @youtubetopers1259
    @youtubetopers1259 6 ปีที่แล้ว +8

    I love you for giving all answers
    Proud to be hussaini

  • @syedmubeenshah717
    @syedmubeenshah717 3 ปีที่แล้ว

    bilkul ye sari baat sach hai mola hussain ka gam khattam nhi hoga magar ab imam e zamana ka zahoor honay per hai or sab haq sach ka pata lag jaye ga aa bhi jao imam e zamana aa jao

  • @waqarkhattak3393
    @waqarkhattak3393 6 ปีที่แล้ว

    Mera aik sawal hai.... k suni to 5namaz ada krty hein ap log to 3nimazen party ho q inho me apny interview me abi kaha k hum bhi suniyun ki taran 5waqt nimaz prty hein lkn mere bhi bht se frndz hein jinhon ne kaha k hum to 3waqt nimaz prty hein...mujhe isķa answer zaror dena....

  • @devsha7823
    @devsha7823 6 ปีที่แล้ว

    Mere ko kuch samjh nhi aa rha koi short me samjhaega siya sunni???? Diffrent kya he

  • @ashiqhussain2964
    @ashiqhussain2964 6 ปีที่แล้ว +5

    Salam ya hussain a.s

  • @asgharaliofficial465
    @asgharaliofficial465 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah

  • @haiderjutt6779
    @haiderjutt6779 6 ปีที่แล้ว

    Mujhay AP ka ya khatab acha laga Bhai AP har sal dharampura ammam baragah Muhammad tafail shah ka bayan record karo or upload karo ta kay log Islam ko Jan lein or main is leya AP ka channel b suscribe kar raha ho Allah sub ko salamat rakhay ameen

  • @technicalmk5395
    @technicalmk5395 5 ปีที่แล้ว +2

    اسی سے بہتر ہے تو قرآن کی تلاوت کرلیں اور حسین کا غم کرلینا ماتم کس نے آپ کو کہا تو ماتم کر لو

  • @imranmalik8779
    @imranmalik8779 6 ปีที่แล้ว +5

    matem in per kiay gay zolum k vaja se Karty hain

  • @hajiarshad6877
    @hajiarshad6877 5 ปีที่แล้ว +2

    سلام یا حسين عليه السلام
    الله تعالی شاہ صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
    کربلا میں بہت ظلم ھوا ھے اللہ تعالی یزید پر لعنت کرے اور جو یزید کے ساتھ ہیں آن پر صج شام لعنت اور اللہ تعالی انکو تباہ برباد کرے سب بولو آمین
    اللہ تعالی تمام مومنین کی حفظت فرمائے آمین

  • @ihghazi9607
    @ihghazi9607 6 ปีที่แล้ว +22

    مولا سلامت رکھے آپ کو عزادار امام حسین علیہ السلام

  • @phoolzaidi
    @phoolzaidi 6 ปีที่แล้ว +3

    Mashaallah best interview.

  • @qaisarbaba9937
    @qaisarbaba9937 6 ปีที่แล้ว +1

    MashaALLAH mola koi gham na den apko siway gham e HUSSAIN (A.S) k

  • @zainraheem5700
    @zainraheem5700 6 หลายเดือนก่อน

    Q#1
    Fake references 5:00
    Q#2
    Fake references 6:38
    Q#3
    Pointless 8:41
    Q#4
    Hide a truth 11:00

  • @kazeem0712
    @kazeem0712 6 ปีที่แล้ว +3

    mashallah ya hussain

  • @Asad_Abbas_Bhatti
    @Asad_Abbas_Bhatti 5 ปีที่แล้ว +3

    matam husain har waqt r nimaz bar waqt

  • @abuhamza9637
    @abuhamza9637 6 ปีที่แล้ว

    MashaAllha Ge Booht Niec Ge Darood All e Muhmmad as.......

  • @sachaleaderimrankhan3321
    @sachaleaderimrankhan3321 6 ปีที่แล้ว +4

    allah ka karam he shukar allah ka k hum shia he

  • @syedalirazashah7349
    @syedalirazashah7349 6 ปีที่แล้ว +9

    Masha Allah Geo

  • @shamirkhan8968
    @shamirkhan8968 6 ปีที่แล้ว +12

    Anmol Dua کیا نبی رسالت ﷺ کی چاچا حمزہ مظلوم نہیں تھا جس کی کلیجی کو نیکال کر چبایا تھا تو اگر ماتم جائز ہوتا تو علی رض اپنے چاچا حمزہ رض پر ماتم کرتا

  • @totel.t.vintertanmentidxpr8910
    @totel.t.vintertanmentidxpr8910 6 ปีที่แล้ว

    or in ankal ne bohat achy tariky se samjhaya or ap ne is swal ko uplod kar k bohat roshni dal kar bohat acha kia

  • @razashahid7170
    @razashahid7170 6 ปีที่แล้ว

    Amar Abidi shb jo sawl Amaar shb ny hm logun sy kiya K hm en 10 dino me suni log kya krty hain to ap bi suno hm log kya krty hm en dino me song Nhi aunty movies Nhi dekhty koi bura kam Nhi krty Allah pak ki abdt or ahlaybait K ly darood pak prhty hain or gum e Hussein me roty bi hain or en khas dino me kahtam shreef ka ahtamam krty hai or dua krty hain K hm bi ahlay e bait K gulam bn kr es duniya sy chly jayein Ameen 😢😢😢😢😢😭😭😭😭😢😢

  • @ifrahshaheen7387
    @ifrahshaheen7387 6 ปีที่แล้ว

    Achay jawab diye hen is banday ne. Lekin meri aik request hy ap k channel se k ap inki majlis k bare me b koi video bnaein, q k mai hr saal majlis sunti hun different ulma ki ,lekin mje wo ulma nhi lg rhy hty q k unki batein bht ghalat hti hen. Please is topic pe b kch roshni dalen k shia ulma bina knowledge k majlis me q bayan parhte hen??

  • @ahsanhaider5070
    @ahsanhaider5070 6 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah Molee dil kush kia
    Sada rahega HussainA.S ka ghum

  • @haqkisada5845
    @haqkisada5845 6 ปีที่แล้ว +1

    Yeh kaisi saza hay kay ajj 12 muharram. 2018 hay aur mujy 2019 kay 10 muharram ka intezar hay....

  • @mashaaalkhan8355
    @mashaaalkhan8355 6 ปีที่แล้ว +24

    حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
    " نوحہ (ماتم) کرنا جاہلیت کا کام ہے اور اگر نوحہ (ماتم) کرنے والی عورت بغیر توبہ کے مرگئی، تو اللہ تعالی اس کے لیے تارکول کے کپڑے اور آگ کے شعلے کی قمیض بنائے گا...."
    (سنن ابن ماجہ :1581)

  • @mohsinzaidi6923
    @mohsinzaidi6923 5 ปีที่แล้ว +1

    Bohat achy jawab diay samajne wale zaror samaj jayen ge mgr be aqalon ko koi ni samjha sakta
    Dilon pe mohar lag chuki hai

  • @Shani1979
    @Shani1979 6 ปีที่แล้ว +1

    ..
    "ALLAH pasand nahin kerta hai WAAYE(Matam) ko mager siwayay us k liye jo mazloom ho..."
    Sura-e-Nisa, # 148

  • @believe5913
    @believe5913 6 ปีที่แล้ว

    Excellent patients,lajawab krdia bhai

  • @motivationaltalks7742
    @motivationaltalks7742 6 ปีที่แล้ว

    Allah Pak ka waada haii k gamma Hussain hamesha Zinda rkhy ga

  • @kaleemmalik756
    @kaleemmalik756 6 ปีที่แล้ว +30

    karbla ka shaah Hussain wa Hussain wa Hussain

  • @mahwishmubeen903
    @mahwishmubeen903 6 ปีที่แล้ว +74

    Labaik ya hussain a.s

  • @Khalidmahmood-eh8pj
    @Khalidmahmood-eh8pj 5 ปีที่แล้ว

    Islam main teen din ke bags sog jaiz he?

  • @syedsadaqatalishah7503
    @syedsadaqatalishah7503 6 ปีที่แล้ว +1

    jea Karbala jea Ya Hussain a.s jea Azadar

  • @mubasharusman3500
    @mubasharusman3500 5 ปีที่แล้ว

    Iny swal kea kia Jwb kea mla