MashAllah TabarkAllah. Bohot hi payari video thee. insha'Allah agar Zindagi rahi tou aik murtaba zaroor chaker lugay ga. Allah Rabul Aleem tammam logon ko kushiyon say nawazain. Ameen ya Rabul Almeen
السلامُ علیکم ، عرفان صاحب آپ نے منگلا ڈیم کے اندر واقع جزیرے کی کمال کی ویڈیو بنائی ھے۔ اگرچہ وھاں کے مقامی شخص نے جگہ کی مناسبت سے مال مویشی پالنے کا بہت اچھا نفع بخش کاروبار شروع کر رکھا ھے مگر اتنی اچھی زرعی زمین پر کاشتکاری کے آثار نظر نہیں آۓ۔ اگر وھاں کاشتکاری مشکل ھے تو پھلدار اور پھولدار درخت تو آسانی سے لگائے جا سکتے ھیں۔ انہیں اگر ترتیب سے لگایا جائے اور سولر سسٹم سے ان کی آبپاشی کا بندوست ھو جاۓ تو یہ جگہ ایک بہترین ٹورسٹ ریزارٹ بن سکتی ھے۔ ایسے میں کئی حضرات اچھی اور قدرے بڑی موٹر بوٹ کے ذریعے سیاحوں کو لانے لے جانے کا بندوست کر سکتے ھیں۔ وھاں پر سیاحوں کے وقتی قیام و طعام کا انتظام کر کے انجنئیر صاحب بہت اچھا اور منافع بخش کاروبار کر سکتے ھیں۔ سیر و سیاحت کے دلدادہ اور شہری زندگی سے اکتاۓ لوگوں کو اس سے بہتر اور کیا چاہیے۔ بس مندرجہ بالا سہولیات کی فراہمی اور ماحول کو زیادہ سے زیادہ خوبصورت بنانے کی ضرورت ھے۔ بچوں کی تفریح کے لئے ساتھ چند جھولے اور ٹک شاپ سے آنے والوں کی دلچسپی میں اور انتظامیہ کی آمدن میں مزید اضافہ ھو گا۔ یہ مشورہ تو مفت کا ھے مگر ھے بہت مفید۔ بغور سوچئے گا ۔ عبدالمجید
Assalamu alaikum bhai jaan Aaj bhi mujhe yah sari chijen bahut acchi lag rahi hai mein bhi pahle Rahi chuka hun lekin Abhi Tak mujhe acchi khuda hafiz Rustom India 💝🎉
ماشاءاللہ عرفان ظفر صاحب آپ کی باتیں حقیقت پر مبنی ھوتی ہیں جزاک اللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ وأمان میں رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے آپ کی کشمیری زبان سننے میں بہت زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں کیونکہ ہمارا بھی آبائی علاقہ انڈیا میں کانگڑا دھرم شالہ کے نزدیک تھا اب ھندوستان والوں نے بھی وہاں پر ڈیم بنا دیا ھے لیکن کانگڑی زبان سے ہمیں بہت پیار ھے کیونکہ ھم راجپوت جریال ہیں اب تو آپ کے ولاگ دیکھ کر ہمارا گزارہ ہو رہا ھے ماشاءاللہ جزاک اللہ 🌹 بھائی عرفان ظفر صاحب ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں 👍 🌹
ماشاءاللہ بہت خوب بہت ہی دل چسپ وڈیو اپنے بچپن کا زمانہ یاد آگیا آپ نے جس محنت اور لگن سے یہ وڈیو بنائی رب کریم آپ کو اش کا اجر عظیم دے دعا ہے رب العزت اسی طرح آپ کو توفیق دے ہماری دعائیں آپ کے شامل حال رہیں گئی دعا گو محمد نجیب ہیلی فیکس انگلینڈ
*السلام علیکم* *کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو💚🥰* *یا اللّٰہ کریم مصطفیٰ پاک ﷺ کی عزت کا واسطہ رمضان المبارک کی عبادات کو قبول فرما کر اس کے صدقے اور عیدالفطر جیسی نعمت کا صدقے ملکِ پاکستان میں نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ کا سورج طلوع فرما اور ختم نبوت کے جھوٹے دعویداروں ،ان کے یاروں اور گستاخانہ مواد بنانے والوں شئیر کرنے والوں کو نیست و نابود فرما دے* *آمین بجاہ النبی سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وسلم*
انجینئر صاحب شکواہ کررہے ہیں کہہ ڈیم بننے سے ہمیں کوئی فائدہ نہی ہوا بلکہ نقصان ہوا ھے کشمیر کے لاکھوں لوگ ڈیم کی وجہ سے ہی انگلینڈ اور دوسرے ممالک میں آکر آباد ہوئے آج کشمیر میں اگر بڑی بڑی عالیشان کوٹھیاں بنگلے نظر آرہے ہیں تو وہ ڈیم کی وجہ سے ہی ہیں ڈیم کا فائدہ پورے پاکستان کو ہورہا ھے ،جن لوگوں کی زمینیں ڈیم کی وجہ سے متاثر ہوئی تھیں ان سب کو اس پیسے اور متبادل زمینیں ملی تھیں میں بھی کشمیری ہوں لیکن اب پاکستان میں رہتا ہوں اور کشمیر بھی پاکستان کا ہی ایک حصہ لحاظہ پاکستانی بن کر سوچیں شکریہ
زبردست عرفان صاحب بہت ہی دلچسپ وڈیو ہے۔
پروجیکٹ منیجر صاحب مزا آ گیا اج تساں ناں پرانڑاں گھار تکی کے
MashaAllah. G. Pelwan irfan zafar sab
MashAllah TabarkAllah.
Bohot hi payari video thee.
insha'Allah agar Zindagi rahi tou aik murtaba zaroor chaker lugay ga.
Allah Rabul Aleem tammam logon ko kushiyon say nawazain.
Ameen ya Rabul Almeen
Mashalla one of the best video I ever seen irfan Bhai great work
السلامُ علیکم ،
عرفان صاحب آپ نے منگلا ڈیم کے اندر واقع جزیرے کی کمال کی ویڈیو بنائی ھے۔ اگرچہ وھاں کے مقامی شخص نے جگہ کی مناسبت سے مال مویشی پالنے کا بہت اچھا نفع بخش کاروبار شروع کر رکھا ھے مگر اتنی اچھی زرعی زمین پر کاشتکاری کے آثار نظر نہیں آۓ۔ اگر وھاں کاشتکاری مشکل ھے تو پھلدار اور پھولدار درخت تو آسانی سے لگائے جا سکتے ھیں۔ انہیں اگر ترتیب سے لگایا جائے اور سولر سسٹم سے ان کی آبپاشی کا بندوست ھو جاۓ تو یہ جگہ ایک بہترین ٹورسٹ ریزارٹ بن سکتی ھے۔ ایسے میں کئی حضرات اچھی اور قدرے بڑی موٹر بوٹ کے ذریعے سیاحوں کو لانے لے جانے کا بندوست کر سکتے ھیں۔ وھاں پر سیاحوں کے وقتی قیام و طعام کا انتظام کر کے انجنئیر صاحب بہت اچھا اور منافع بخش کاروبار کر سکتے ھیں۔ سیر و سیاحت کے دلدادہ اور شہری زندگی سے اکتاۓ لوگوں کو اس سے بہتر اور کیا چاہیے۔ بس مندرجہ بالا سہولیات کی فراہمی اور ماحول کو زیادہ سے زیادہ خوبصورت بنانے کی ضرورت ھے۔ بچوں کی تفریح کے لئے ساتھ چند جھولے اور ٹک شاپ سے آنے والوں کی دلچسپی میں اور انتظامیہ کی آمدن میں مزید اضافہ ھو گا۔ یہ مشورہ تو مفت کا ھے مگر ھے بہت مفید۔ بغور سوچئے گا ۔ عبدالمجید
ماشاءاللہﷻ بہت خوب سدا أباد رھو۔ھمیشہ خوشں رھو،آمین،
Really enjoyed to see simple life and animals. Another very good video Irfan❤
Amazing
Waiting for next video from here
very simple and peacfull great contents
اسلام و علیکم الله تعالئ کی بڑی نعمت دوستی نبها نا آپ دونوں کو مبارک
Masha Allah engineer sab. Lakhon kamaty hongy khracha b nhi kia Lajwab zindgi ha
MashaAllah buhat zabarsast
Really enjoyed, good job done ✔
MashaAllah g Bhon mza aha g
Ma sha Allah irfan pai Allah Tusaan ki khush rakhun maza aaya
Eid Mubarak ❤❤❤
Ma sha Allah bohat hi peyari mahol ha
Mashallah baht maza aya 👍
Old is Gold very good and natural life
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ویڈیو بہت خوبصورت جگہ اور بہت خوبصورت لوگ ، روح تازہ ھو گئی سادہ اور فطرت کے قریب ترین زندگی دیکھ کر ۔ 🌹😍
MashaAllah sir nice vedio
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
اللَّهُـــمَّ صَـــلِ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وبارك وَسَلِّــــمْ
مَوْلَا يَا صَلـِـــي وَسَلِــــمْ دَائِمـــاً أَبَــــدًا
عَلَـــى حَبِيْبِــــكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ
Mawla Ya Salli Wa Sallim Da’iman ’Abadan- Ala Habibika Khayril Khalqi kulli himin
ماشاء اللہ جی زبردست
Mojy Bhoot zyada psand ahi jga b our video b
بہت اچھا زبردست
Ma sha Allah.Peace be upon Muhammad infinite times.
Mashaillha
L
Congrats 100k views
Assalamu alaikum bhai jaan Aaj bhi mujhe yah sari chijen bahut acchi lag rahi hai mein bhi pahle Rahi chuka hun lekin Abhi Tak mujhe acchi khuda hafiz Rustom India 💝🎉
Very very nice pahalwan irfan bhai
عرفان بھائی آپ زندگی کا مزہ لے رہے ہیں
Khalis aour pure Hindko bolny per aap ko appreciate kerta hon ❤
Mashallah
Zbrdst bhai achy bande ha
ماشااللہ بہت خوبصورت جگہ ھے۔ ھمارے دل میں بھی اس جگہ جانے کی حسرت پیدا ھوٸی ھے۔ پراجیکٹ انجینیٸر اور جمیل بھاٸی کو سلام اورڈھیروں دعاٸیں۔
Bahut. Vdia. Ji.. India. Punjab. Tarn. Taran. To.
Beautiful my Ajk village
Mashaallah very nice video kind regards from Raja Akhtar ex mayor Peterborough UK 🇬🇧
Nice 😊😅
😂😂😂😂😂😂😂😂
ماشاءاللہ عرفان ظفر صاحب آپ کی باتیں حقیقت پر مبنی ھوتی ہیں جزاک اللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ وأمان میں رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے آپ کی کشمیری زبان سننے میں بہت زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں کیونکہ ہمارا بھی آبائی علاقہ انڈیا میں کانگڑا دھرم شالہ کے نزدیک تھا اب ھندوستان والوں نے بھی وہاں پر ڈیم بنا دیا ھے لیکن کانگڑی زبان سے ہمیں بہت پیار ھے کیونکہ ھم راجپوت جریال ہیں اب تو آپ کے ولاگ دیکھ کر ہمارا گزارہ ہو رہا ھے ماشاءاللہ جزاک اللہ 🌹 بھائی عرفان ظفر صاحب ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں 👍 🌹
Waha jo dam bna oska kia name h?
Ma sh Allah ❤your channel your content is just amazing ❤...so pure and attractive..ma sh Allah ❤
mashaAllah. I am a punjabi from Lahore and i can understand 90% of their language
AMEEN MASHALLAH MashAllah MashAllah
ما شاء اللہ
Bhu bll aa bhapa I enjoy ur video this part of real life Eid Mubarak sb nu dhan guru nanak
I love my village❤❤
Masha Allah zafer bhi aj boht purani yad taza ho gae kesy hmary ajdad guzara krty aye hun gy guess krna b mushki lgta ha 😢😢😢😢😢
ماشاءاللہ بہت خوب بہت ہی دل چسپ وڈیو اپنے بچپن کا زمانہ یاد آگیا آپ نے جس محنت اور لگن سے یہ وڈیو بنائی رب کریم آپ کو اش کا اجر عظیم دے دعا ہے رب العزت اسی طرح آپ کو توفیق دے ہماری دعائیں آپ کے شامل حال رہیں گئی
دعا گو
محمد نجیب ہیلی فیکس انگلینڈ
very nice and beautiful house
Ingenar sab very good ❤❤❤
*Engineer* Saab na kmal krdyawo tu kmal ki batian krty ha or confidential Talking 🎉🎉🎉
Beautiful zabardast sharing
Bohot bohot khoob
One of the best of vlogs of my life
Well done 👏 you did not tell about tractor, is it still in working order???
proper village life very nice
اسلام علیکم بھائی جان یہاں بہت زبردست پیکنک پوائینٹس ہوٹل وغیرہ بن سکتا ہے ۔۔۔۔
میرپور میں بہت بڑے بڑے انویسٹر موجود ہیں
*السلام علیکم*
*کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو💚🥰*
*یا اللّٰہ کریم مصطفیٰ پاک ﷺ کی عزت کا واسطہ رمضان المبارک کی عبادات کو قبول فرما کر اس کے صدقے اور عیدالفطر جیسی نعمت کا صدقے ملکِ پاکستان میں نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ کا سورج طلوع فرما اور ختم نبوت کے جھوٹے دعویداروں ،ان کے یاروں اور گستاخانہ مواد بنانے والوں شئیر کرنے والوں کو نیست و نابود فرما دے*
*آمین بجاہ النبی سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وسلم*
Really tough life ha natural
Kmalll
ماشاء اللة تبارك وتعالى
Mashallah Very nice and interesting video also pain free life, Allah bless the family
Hi
Hi UK GOOD 👍👍👍👋👋👋
Uncle g ke nature is very nice my allah bless him and his family ameen 🌹❤️🌹
انجینئر صاحب شکواہ کررہے ہیں کہہ ڈیم بننے سے ہمیں کوئی فائدہ نہی ہوا بلکہ نقصان ہوا ھے کشمیر کے لاکھوں لوگ ڈیم کی وجہ سے ہی انگلینڈ اور دوسرے ممالک میں آکر آباد ہوئے آج کشمیر میں اگر بڑی بڑی عالیشان کوٹھیاں بنگلے نظر آرہے ہیں تو وہ ڈیم کی وجہ سے ہی ہیں ڈیم کا فائدہ پورے پاکستان کو ہورہا ھے ،جن لوگوں کی زمینیں ڈیم کی وجہ سے متاثر ہوئی تھیں ان سب کو اس پیسے اور متبادل زمینیں ملی تھیں میں بھی کشمیری ہوں لیکن اب پاکستان میں رہتا ہوں اور کشمیر بھی پاکستان کا ہی ایک حصہ لحاظہ پاکستانی بن کر سوچیں شکریہ
Buhat achii soch
سبحان اللہ
السلام علیکم عرفان بھائی
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤🇵🇰
🇩🇪
❤ mashaallhah 📌🤩❤❤
Yha tractor kaha se aya?
Nic g
Mashallah so nice
Ma sha Allah, place like that called dhook
Masha Allah ❤
Nice
Masha Allah
شيخ نصار احمد الصس يبيع سودى عرب
Eid muarkh e mundia bahoun bahoun😊
🤲👌👌👌👌
Very nice❤
We miss mud house
Mashallah very nice please send me from google earth I want see area from top please
Very good 👏👏👍👍
جگہ خوبصورت ھے۔پر سب دوستوں سے درخواست کریں ان کی مدد کریں۔اچھے سے رہنے کے لیے مکان بنا کر دھیں۔۔ان کو کچھ آسانی ھو جاے۔
MA SHA ALLAH
Subhan allaha beshak ❤❤❤❤🎉🎉🎉
Assalamu alaikum Bhai ye jo pichay traikter h sale ni krty❤
HUM yahan kesy visit kr skty hain
Ameen sumaa Ameen 🤲🤲🤲❤️
Zbardast
Very nice place. Very close to nature. Love this kind of live.
Please share more and more videos like these.
مزہ آ گیا ہے ❤️
Project Engineer house was very nice, beautiful sunset and village life
Engineer Saab zindabad. Beautiful video.
Any chance we can move there??
Beautiful original video beautiful vlog 💯👍🌹
I like this lifestyle. Tariq Mehmood Manchester ENGLAND
lajawab lajawab
Masha Allah bahut pyari jaga hai
I hav no idea how people were forced out off this jannat .....must hav been traumatised
Good Beautiful place how to Contect to Mr Jamil for visit this place
Mashallah very nice 👍
❤😊😊