قرآن مجید میں اللہ تعالی نے شاعروں کے بارے میں جو کہا ہے وہ بلکل حقیقے ہے بے شک قرآن کی بات تو حقیقت ہی ہوتی ہے۔۔ میں خود بھی ایک شاعر ہوں لیکن بڑا افسوس ہوتا ہے شاعری میں لوگ اتنی بڑی بڑی باتیں کر جاتے ہیں صرف داد حاصل کرنے کے لئے حس کا جادو ہی ایسا کمال ہے کہ لوگوں پر فوراً حاوی ہوتا ہے شاعری لفظوں کا حسن ہے اور حسن کے سحر مں سننے والے بھی اس طرح کھوجاتے ہیں کہ شاعر لفظوں میں حسن دیکر شرک کردے کفر کردے مگر سننے والے اسکے لفظوں کو پکڑتے نہیں شاعری ایک لاوارث چیز ہے س میں کوئی قید نہیں ہے جیسے اس شاعر نے پہلے جو نظم پڑھی اگر انہیں سادہ لفظوں میں ہم کسی کے سامنے کہیں تو ہم انتہائی بے غیرت اور حوس پرست معلوم ہونگے مگر اس حوس پرستی کو لفظوں کو حسن میں شاعر نے اس طرح پرو دیا کہ اس پر بھی داد حاصل کرلی جبکہ آپ ایک گفتگو کہ انداز میں یہیں باتیں کرکے دیکھلو آپکی عزت کا جنازہ نکل جائیگا۔۔ پھر نبیوں پر اور یہاں تک اللہ تعالی تک پہنچ جاتے ہیں شرک و کفر تک پہنچ جاتے ہیں اور جب وضاحت مانگو تو تشریح لفظوں سے بلکل الٹ نکلتی ہے شاعری میں واضح طور پر شرک و کفر ہوتا مگر تشریح میں بات کا مطلب ہی بدل دیا جاتا ہے میرا خیال ہے شاعری میں بھی کچھ حدیں مقرر کری چاہیے جہاں شرک کی کفر کی جھلک بھی نظر آۓ ایسی شاعری پر داد نہیں بلکہ شاعر کو سنانا چاہیے ایک بار بے حیائی پھر بھی چل سکتی ہے کیونکہ شاعری سے اگر بے حیائی نکالدی تو شاعری کرنا مشکل ہوجائیگا مگر کم از کم اپنے ایمانوں کی پرواہ کرو یہاں تو لڑ جھگڑ کر اپنے آپ کو منوالوگے وہاں اللہ تعالی کے پاس بہت چھتڑ پڑینگے کہ صرف داد حاصل کرنے کے لئے اپنی واہ واہ کرنواے کے لئے شاعروں تم نے میری عزت و جلال کی پرواہ بھی نہ کی اس بات پر خطرناک پکڑ ہو سکتی ہی لہزا شاعروں سے گزارش ہے ایسی حرکات سے بعض رہیں
Wah Wah
wah wah wah ❤❤❤ Nawab ahmad ansari
जब तक सितारों से भरा ये आसमाँ रहे
Shakeel azmi very simple person
And very intelligent shayar
शायरातेहिन्द ज़नाब शकील आज़मी का कोई जवाब नहीं।❤❤❤
Shakeel Azmi very intelligent person in mushaira world .
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے شاعروں کے بارے میں جو کہا ہے وہ بلکل حقیقے ہے بے شک قرآن کی بات تو حقیقت ہی ہوتی ہے۔۔
میں خود بھی ایک شاعر ہوں لیکن بڑا افسوس ہوتا ہے شاعری میں لوگ اتنی بڑی بڑی باتیں کر جاتے ہیں صرف داد حاصل کرنے کے لئے حس کا جادو ہی ایسا کمال ہے کہ لوگوں پر فوراً حاوی ہوتا ہے شاعری لفظوں کا حسن ہے اور حسن کے سحر مں سننے والے بھی اس طرح کھوجاتے ہیں کہ شاعر لفظوں میں حسن دیکر شرک کردے کفر کردے مگر سننے والے اسکے لفظوں کو پکڑتے نہیں شاعری ایک لاوارث چیز ہے س میں کوئی قید نہیں ہے جیسے اس شاعر نے پہلے جو نظم پڑھی اگر انہیں سادہ لفظوں میں ہم کسی کے سامنے کہیں تو ہم انتہائی بے غیرت اور حوس پرست معلوم ہونگے مگر اس حوس پرستی کو لفظوں کو حسن میں شاعر نے اس طرح پرو دیا کہ اس پر بھی داد حاصل کرلی جبکہ آپ ایک گفتگو کہ انداز میں یہیں باتیں کرکے دیکھلو آپکی عزت کا جنازہ نکل جائیگا۔۔
پھر نبیوں پر اور یہاں تک اللہ تعالی تک پہنچ جاتے ہیں شرک و کفر تک پہنچ جاتے ہیں اور جب وضاحت مانگو تو تشریح لفظوں سے بلکل الٹ نکلتی ہے شاعری میں واضح طور پر شرک و کفر ہوتا مگر تشریح میں بات کا مطلب ہی بدل دیا جاتا ہے میرا خیال ہے شاعری میں بھی کچھ حدیں مقرر کری چاہیے جہاں شرک کی کفر کی جھلک بھی نظر آۓ ایسی شاعری پر داد نہیں بلکہ شاعر کو سنانا چاہیے ایک بار بے حیائی پھر بھی چل سکتی ہے کیونکہ شاعری سے اگر بے حیائی نکالدی تو شاعری کرنا مشکل ہوجائیگا مگر کم از کم اپنے ایمانوں کی پرواہ کرو یہاں تو لڑ جھگڑ کر اپنے آپ کو منوالوگے وہاں اللہ تعالی کے پاس بہت چھتڑ پڑینگے کہ صرف داد حاصل کرنے کے لئے اپنی واہ واہ کرنواے کے لئے شاعروں تم نے میری عزت و جلال کی پرواہ بھی نہ کی اس بات پر خطرناک پکڑ ہو سکتی ہی لہزا شاعروں سے گزارش ہے ایسی حرکات سے بعض رہیں
आप लोगों को डा० विजेन्द्र सिंह परवाज़ को जरूर याद करना चाहिए
Very good
Jab Nadeem shb in k bare me bol rhe the to isa lga ki inki tareef hi sunte rhe
Nabi masum h guna nhi kha jae ga
Janab ye romantic hai ya ye sexy hai... from.... Darbhanga Bihar INDIA 11:14
Sensless he ye,filmy background ka he ,isliye
सिर्फ मोहब्बत ही नहीं हलाल मोहब्बत करने के लिए bheja है
Sethi Shapiro aaj ke ko to mushaire me baithe ka bhi saleeqa nahi h😢😢