Umrah Committee عمرہ | From Amjad Meel 2017 To 2023
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 22 ก.ค. 2023
- Hi I'm Mohammad Amjad Meel . Welcome to TH-cam channel Amjad Meel
السلام علیکم دوستو میں محمد امجد قاسمی ۔ آپ کا امجد میل یوٹیوب چینل پر استقبال ہے
About this video.
Doston video ko dekhiyega or acchi lage to like kijiyega share kijiyega..agar aapka koi sawal hai to aap mujhe Comment bhi kar sakte hai... me aapke Comment ka reply dene poori koshish karuonga insha Allah
Thank you so much ......
مزید ویڈیو کے بارے ...
ناظرین کرام ویڈیو کو ضرور دیکھیئے گا ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں اور اپنے قیمتی خیالات کمینٹس باکس میں ضرور لکھیں
مزید ویڈیوز لنک
Other videos links..
Introductive video meel madarsa.. • Introductive video | D...
Darul uloom Mohammedia Meel khedla,, in Motovlog.. • Darul uloom Mohammedia...
Quarantine center in Meel madarsa - • मदरसा मील #Quarantine ...
Safar nama Jammu & Kashmir .. • Safar nama e Jammu Kas...
Marsiya wafat Hazrat molana Mohammad Qasim sahab,, • مرثیہ بر وفات حضرت مول...
Jashne aazadi.. • جشن آزادی کلیتہ الطاہر...
Khutba e istiqbaliya,, • Khutba e istaqbaliya |...
500 years old Mosque.. • 500 Sal purani Masjid ...
About this channel...
Doston aap ko is channel par har tarah ki videos mil jaiengi
Naat, najam, Bayanaat, Tarana, Qiraat Quran Kareem, | or Darul uloom Mohammedia Meel khedla ki har program ki video| is ke alawa safar nama aapko milte rehenge insha allah,, aap hajraat se darkhast hai ki channel ko subscribe karlen....
مزید معلومات چینل کے بارے میں ...
ناظرین کرام ہمارے اس چینل پر آپ کو ہر طرح کی ویڈیو دستیاب ہوجائیں گی
نعت و نظم، بیانات، ترانے، سفر نامے، اس لئے آپ حضرات سے درخواست ہے ہمارے چینل کو سبسکرائیب کرلیں اور گھنٹی والے نشان کو بھی دبائیں
شکریہ
Contact number Amjad Meel,, 7232010241 Only WhatsApp
Email,,amjadmeel@gmail.com
Contact number Darul uloom Mohammedia Meel khedla office, 9982742935
माशा अल्लाह आप बहुत अच्छा काम कर रहे हैं जो लोग❤ अल्लाह का घर देखने से kasir हैं
Mashallah bahut hi acchi tartib Hai
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا نظم بنارکھا ہے آپ نے
واقعی بہت شاندار ترتیب ہے,حضرت کیلیے صدقہ جاریہ ہے
الحمد اللہ مینے بھی عمرہ کیا تھا ۲۰۱۹ میں اسی پہلے والی عمرہ کمیٹی کے ذریعہ اور ہمارا سفر بھت شاندار رہاتھا جو کی بھت بڑے بڑے عالموں اور بزرگانان دین کے ساتھ ہواتھا۔ اور مدینہ مونورہ پہنچنے بعد بھی بھت بڑے بڑے بزرگوں سے ملاقات ہوئی تھی جسمے سے سب سے خاص ملاقات رہی تھی شیخ حضرت مولان الیاس گمھن صاحب سے
دعا ہے اللہ عمرہ کمیٹی کو ایجاد کرنے والے کو اور عمرہ کمیٹی میں کام کرنے والے حضرات کو قبول فرمائے۔ اور ہم سب کو حرمین کی بار بار زیارت نصیب فرمائے
بہت اچھی ترتیب ہے
سبحان اللہ
Mashaallah bahut acchi tarteeb hai
Ma sha allah behtreen tarteeb he
Very good suggestion mashalla
Mashallah ❤
Masaallah aap bahut accha kam kar rahe he
Mashallah
Masa allah
ماشاہ اللہ
MASHA ALLAH
MashaAllah
Assalam alaikum
🌹 Promo-SM
حضرت میں اسمیں جڑنا چاہتا ہوں
حضرت جو اصول آپ نے بنایں ہیں اسکی پیڈی ایف بھیجدوگے کیا
حضرت میں جڑنا چاہتاہوں اس عمرہ کمیٹی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔۔۔۔۔۔کیا حال ہے حضرت ؟ استاذ جی اگر میں اس کمیٹی میں جوڑنا چاہوں تو کیسا ہوگا حضرت رہنماٸ فرما دیجیے ۔۔۔
حضرت عمرہ کرنے میں کتنا خرچہ آئے گا ایک آدمی اگر ڈبل عمرہ کرے تو کتنا خرچہ میں الور سے ہوں میں بھی اس گروپ میں شامل ہونا چاہتا ہوں باہر کے لوگ بھی اس گروپ میں شامل ہو سکتے
خرچہ الگ الگ ٹور کے حساب سے ہوتا ہے ۔۔ شامل بالکل ہوسکتے ہیں اگلی کمیٹی میں جب وہ کبھی شروع کی جائے گی اس میں ۔
لیکن ہماری گزارش یہ ہے کہ آپ اپنے دوست و احباب میں کمیٹی تشکیل کریں ۔۔۔