ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
Ji MashaAllah zabardust Tariq Aziz sb thank you very much Riaz ul haque Siddiqui raja
بےشک یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں عجب ہیں ہم لوگ بھی 🍁🥀💘
محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکنلوگ کردار نبھاتے ہوے مر جاتے ہیں 💖💞👍
یہ جو ننگ تھے یہ جو نام تھے مجھے کھا گئےیہ خیال پختہ جو خام تھے مجھے کھا گئےجو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیںیہ جو زہر کند سلام تھے مجھے کھا گئے💞💖🙏
Excellent
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہےملال ہے مگر ،اتناملال تھوڑی ہےمزہ تو جب ھے تم جان بوجھ کر ھاروہمیشہ جیت جانا کمال تھوڑی بے
یوں پکارے ہیں مجھے کوچہ جاناں والےادھر آبے ! آبے ! او چاک گریباں والے💞💞
یہ ترقی کا زمانہ ھے تیرے عاشق پہانگلیاں اٹھتی تھیں، اب ہاتھ اٹھا کرتے ہیں💞👍
بےشک "وہ 🌞 دن بھی یاد کر کہ یہاں تیرے سوا نا کوئی جانتا تھا یہاں 🥀☕️🍁🤏
رات محفل میں تیری ہم بھی کھڑے تھے ہم چپ چاپجیسے تصویر لگا دے کوئی دیوار کے ساتھ💖💞
Wa wa KY kmal h. Jani.
اٹھائے پھرتا رہا میں، بہت محبت کوپھر اک دن یوں ہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے💞💖🤔
اٹھائے پھرتا رہا میں بہت محبت کو پھر اک دن یونہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے
Woto khushbo he hawaon mein bekhar jayega,masla phool ka he phool kidhar jayega munavvar ali tanda rampur up india
انکا کہنا ہے کہ پھر مر کے دکھایا جائے ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آئے ہیں💞💖
Haraa erehata hoon uhe hum bi oosaaka aahdaa paraa maraatee hai qu he hum
Nice dier
Nice to
So nice
,
Ye log ajnabi hai to patthar kha se aaye es bheed me bhi koi to apna zaroor hai 😊😊😊😊
👍👍👍👍👍
Thanks
Please share background music detail, nice editing and superb collection
Please share background music details please
💞💞💞💞❤️❤️❤️❤️❤️
Nice
Kun nasi na para ni
jurm aadm ny nahi kia, sakht ghlt sher hai ye
Ji MashaAllah zabardust Tariq Aziz sb thank you very much Riaz ul haque Siddiqui raja
بےشک
یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں
عجب ہیں ہم لوگ بھی 🍁🥀💘
محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوے مر جاتے ہیں 💖💞👍
یہ جو ننگ تھے یہ جو نام تھے مجھے کھا گئے
یہ خیال پختہ جو خام تھے مجھے کھا گئے
جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں
یہ جو زہر کند سلام تھے مجھے کھا گئے💞💖🙏
Excellent
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
ملال ہے مگر ،اتناملال تھوڑی ہے
مزہ تو جب ھے تم جان بوجھ کر ھارو
ہمیشہ جیت جانا کمال تھوڑی بے
یوں پکارے ہیں مجھے کوچہ جاناں والے
ادھر آبے ! آبے ! او چاک گریباں والے💞💞
یہ ترقی کا زمانہ ھے تیرے عاشق پہ
انگلیاں اٹھتی تھیں، اب ہاتھ اٹھا کرتے ہیں💞👍
بےشک
"وہ 🌞 دن بھی یاد کر کہ یہاں
تیرے سوا نا کوئی جانتا تھا یہاں 🥀☕️🍁🤏
رات محفل میں تیری ہم بھی کھڑے تھے ہم چپ چاپ
جیسے تصویر لگا دے کوئی دیوار کے ساتھ💖💞
Wa wa KY kmal h. Jani.
اٹھائے پھرتا رہا میں، بہت محبت کو
پھر اک دن یوں ہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے💞💖🤔
اٹھائے پھرتا رہا میں بہت محبت کو
پھر اک دن یونہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے
Woto khushbo he hawaon mein bekhar jayega,masla phool ka he phool kidhar jayega munavvar ali tanda rampur up india
انکا کہنا ہے کہ پھر مر کے دکھایا جائے
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آئے ہیں💞💖