وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔بہترین طریقہ وضع کیا آپ نے اس سے کافی مدد ملی ہے اللہ آپ کو اور ہم سب کو آنے والے دنوں میں صرف اپنا محتاج بنائے ۔۔۔ جزاک اللہ خیر بھائی۔۔۔شکریہ
بہت بہترین بہت اعلی بہت خوب. ہمارے علاقے میں گیس نہیں ہے. اس طریقے سے ہمکو بہت مدد ملے گی. مہربانی کر کے یہ بتائیں کہ اس سے کوئی نقصان تو نہیں ہو گا اگر ہم گھر پر ایسا لگائیں تو؟
250 rupee se 350 rupee bill ata hay gas ka mera jis mai geezer chalta hay din raat . Itni phateek kon karayga bhai aj k dor mai . Ap ne jo kia wo acha hay per use un areas mai ho ga jahan gas ka masla hota hay jahan km gas ki waja se pareshani hoti hay. Allah pak or barkat de ap k kaam mai or kamyabi de apko. Ameen
میں ایسا کرتا ہوں کہ پانی میں دو تین لیموں کا رس اور 3 چمچ سرکہ انگوری ڈال لیتا ہوں اور چولہا ڈائرکٹ نہیں چلاتا بلکہ گیس کو بڑی ٹیوب میں سٹور کر لیتا ہوں جب اگر بجلی نہ بھی ہو تو ایک ہانڈی بنانے کی گیس سٹور ہوتی ہے 1120 سائز کی ٹیوب میں بہت اچھا ریزلٹ آتا ہے اور میں عام چولہے پر اسکو استعمال نہ کرتا بڑے سوراخ والا جو برنل والا چھوٹا چولہا ہے اس پر بہت ہی اچھا ریزلٹ ہے اسکا۔ میں اجکل صرف گھر کا گیزر چلا رہا ہوں ہوں سارا دن پانی گرم ملتا ہے اور ایک لیٹر میں 4 دن آسانی سے چلتا ہے الحمدللہ
@@AliBhai-ex3lu آجکل تو یہ بہت مہنگا پڑتا ہے کیونکہ پٹرول بہت مہنگا ہو چکا ہے دوسری بات برتن کالے کرتا ہے تو بھائی آپ اسکا چولہا تبدیل کر کے دیکھ لیں برنل والا چولہا استعمال کریں جو اکثر یہ حلوائی اور جلیبی بنانے والوں نے لگایا ہوتا ہے وہ تو بڑا ہوتا ہے۔ آپ چھوٹا سا لے لیں 4 انچ والا
السلام عليكم ورحمة الله حلیم بھائی اگر گرم پانی کی جگہ پٹرول میں گرم ہوا گزاری جائے تو بھی پٹرول ٹھنڈا ہو گا یعنی ہوا کے ان لٹ والے پائپ کو گرم رکھ کر سنگا رورا مشوره غلطا خو نہ دہ 😊☺
پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں روشنی کیلئے پیٹرومیکس کا بڑے پیمانے پر استعمال ہوا ہے جو پانی کی بجائے براہراست برنر ہی سے پٹرول کو گیس میں تبدیل کیا جاتا تھا، پٹرول کے بعد مٹی کے تیل کا استعمال ہونے لگا، اب تو کیروسین بھی ملنا محال ہوگیا ہے لہذا وہ ساری چیزیں بیکار ہو گئی،
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ حلیم صاحب اسکو پلاسٹک کی بجائے میٹل میں کمرشل بنیاد پر بنا کر بیچیں تاکہ جو لوگ نہیں بنا سکتے وہ آپ سے خرید لیں اور گرم پانی نکالنے کے لیے وال لگا دیں میرے کہنے کا مطلب آپ یہ پورا چولھا بنا کر لوگ کو دیں اور اپنا معاوضہ لے لیں جزاك ﷲ خير
haleem bhai mein peshawar mein hon app sey aik sawal pochna hia kay ham iss tarhan bani hoi gas ko tractor ki tube mein store kar saktay hian ? please jawab zaroor dein ap ki bohot mehrabani hogi da ALLAH PA AAMAAN
Zamang pa kalo Kay dheray maslay di Allah pak dey taso ta ajer azeem darki taso videos dheer help ful vee zamong pa Kali Kay gas na Razi dheer taqleef dey haleem bhai
سر میں آپ کو ایک بات نیو ےثرک بتا رہا ہوں پانی گرم ہونا چاہئے تو پھر جو طریقا أپ نے پانی گرم کرنے کیلئے یوز کیا آپ اسی پائپ میں سے ڈاریک اس میں ھوا ڈالیں یعنی کمپریشر کا ہوا وہ گرم ہوا جب پیٹرول میں جائے گا تو پیٹرول گرم رہے گا شائد یے طریقا کامیاب بن جائے آپ میرا کمنٹ کو غور سے پڑھنا اور سوچ نا کہ میرا مشورہ کیسا رہے گا آپ اس پر وڈیو بنائیں شکریہ میں خود ایسے ترجبے کرتا ہوں اور نیو نیو چیزیں بناتا ہوں جو کہ میں اپنے یوز میں لاتا ہوں
Bhai baki vedieo tu best he but ak kaam phr bhi ap bhol gye hn k humain soi gas m fyda he ya lpg m aur kb k ak litter chal sakta he ye sb vedieo m btana tha phr humain other vedieo ka wait krna paray ga
ایک بات بھول گیا دوستو نیلا پانی میں نیل میکس کیا ہے نیل ڈالنا ضروری نہیں ہے
Agr bahi gram hawa use ki jaye to tb shaid pani b gram ho.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔بہترین طریقہ وضع کیا آپ نے اس سے کافی مدد ملی ہے اللہ آپ کو اور ہم سب کو آنے والے دنوں میں صرف اپنا محتاج بنائے ۔۔۔ جزاک اللہ خیر بھائی۔۔۔شکریہ
You are so nice man
نیل ڈالناضروری ہے
Mujay apka no chiya wtssup plz i paaktoon from quetta
نامتو سائینسدان خاغلے ڈاکٹر عبد الحلیم خان یو نوے تجربہ کامیابہ شوا ڈیر ڈیر دی مبارک شہ
جنت کی دو بڑے نعمتیں؛
ایک اللہ کا دیدار اور دوسرا حضرت محمد سے ملاقات
یااللہ ہمیں دونوں نصیب کریں
AMEEN
Aneen sumameen hazarbar
Aameen
Ameen
حلیم صاحب بہت خوب۔ اللہ کے فضل سے آپکے تقریباً تمام تجربات کامیاب ہوتے۔ شاباش۔
آپکے جیسے لوگ پاکستان کا سرمایہ ہیں۔
ماشاء الله بہت زبردست تجربہ بہت اعلى ہے
ماشااللہ بھائی جان أپ نے بڑا اچھا تجربہ کیاھے
Dar allh zabar dast ap key to key bat hi thank you broader you are genyas Allah. salmat rakey ap ko ammen
حلیم رب تمھیں نظر بد سے محفوظ رکھے أممین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
گریٹ 🌹🌹🌹
this man really deserve like.
یا اللّٰہ ہم سب مسلمانوں کو صحت دے آمین
بہت ہی زبردست۔
کیا بات ہے استاد... کمال.... انڈے کھائو جان بنائو..
MASHA ALLAH
MASHA ALLAH
MASHA ALLAH
ZABARDAST ALLAH APKO OR KAMYABI DAY
Halim bahi apna number daho
ماشااللله بہت اچھے سے سمجھایا
Boht umda MashaaAllah
Deer mazaydar video
Wa...
Bi jan aa great joob .excelent
Mashallah deer zabardast,
Very nice Boss g from Lahore
السلام علیکم بھائی زبردست ویڈیو ہے
شکریہ
بہت بہترین بہت اعلی بہت خوب. ہمارے علاقے میں گیس نہیں ہے. اس طریقے سے ہمکو بہت مدد ملے گی. مہربانی کر کے یہ بتائیں کہ اس سے کوئی نقصان تو نہیں ہو گا اگر ہم گھر پر ایسا لگائیں تو؟
Bhai main to fan ban gea aap ka
mashAllah g zabr dast ho gea g
250 rupee se 350 rupee bill ata hay gas ka mera jis mai geezer chalta hay din raat . Itni phateek kon karayga bhai aj k dor mai . Ap ne jo kia wo acha hay per use un areas mai ho ga jahan gas ka masla hota hay jahan km gas ki waja se pareshani hoti hay. Allah pak or barkat de ap k kaam mai or kamyabi de apko. Ameen
JazakAllah, bhai very informative video.
پارٹ 3 بنائیں. اور اپنا مزید تجربہ بیان کریں..... بہت عمدہ
میں تو کہتا ہوں کی پارٹ 99 بھی بنائیں اور تب تک بناتے رہیں جب تک آپکو امریکی سائنسدانوں اُٹھا کر نا لے جائیں😂😂😂
😅
Please ye btao aap k 1/2 litre mei kitna time lagatar gas jalti hai aur ye compare Karain lpg gas k sath
AslamuAlaikum Allah Pak sb ko apny hifz o aman mein rakhin amin
میں ایسا کرتا ہوں کہ پانی میں دو تین لیموں کا رس اور 3 چمچ سرکہ انگوری ڈال لیتا ہوں
اور چولہا ڈائرکٹ نہیں چلاتا
بلکہ
گیس کو بڑی ٹیوب میں سٹور کر لیتا ہوں
جب اگر بجلی نہ بھی ہو تو ایک ہانڈی بنانے کی گیس سٹور ہوتی ہے
1120 سائز کی ٹیوب میں بہت اچھا ریزلٹ آتا ہے اور میں عام چولہے پر اسکو استعمال نہ کرتا
بڑے سوراخ والا جو برنل والا چھوٹا چولہا ہے اس پر بہت ہی اچھا ریزلٹ ہے اسکا۔
میں اجکل صرف گھر کا گیزر چلا رہا ہوں ہوں
سارا دن پانی گرم ملتا ہے اور ایک لیٹر میں 4 دن آسانی سے چلتا ہے
الحمدللہ
اسلام علیکم!
بھائی میں نے بھی بنایا ہے لیکن وہ برتن کالے کرتا ہے اس کا کوئی حل بتائیں پلیز
@@AliBhai-ex3lu
آجکل تو یہ بہت مہنگا پڑتا ہے
کیونکہ پٹرول بہت مہنگا ہو چکا ہے
دوسری بات برتن کالے کرتا ہے
تو بھائی آپ اسکا چولہا تبدیل کر کے دیکھ لیں
برنل والا چولہا استعمال کریں
جو اکثر یہ حلوائی اور جلیبی بنانے والوں نے لگایا ہوتا ہے
وہ تو بڑا ہوتا ہے۔
آپ چھوٹا سا لے لیں 4 انچ والا
Wah bhai Wah kia bat ha ap ki
Assalamualaikum Khan bhai
ماشاءاللّٰہ
Bot he Alla thanks brother
آپ بھی لاجواب ہو استاد بہت خوب یار جیو
Mashaallha g Mashaallha
بہت اچھا
Asalamoalaikum bhai kya khal hai ap ka . Bhai ap full try karin is ko k 1 liter main kitna time kam karta tha. Request video bna dain
ما شاء اللہ
bohat aala ka kia ha Halem Sab...👍
Very good
ma sha allah
good work
Good job
Thank you Halim Bhai ❤️
Subhanallah,shabash
Good work bhai
zabardst
Bhut zabardast yaar.
Waqi me bhut mehnat krte ho bhai aap!
Keep it up!
Bohat khoob
bohat acha hai bhai
Good luck
This is good idea
Yes this info is useful with unique ideas
Subhanala,,shabash
One of the best technical and useful video
Great work dear ... keep it up
Very well done
Outstanding
I'm 🇮🇳 but i ❤ ur project 🤝🙏
Excellent information👌
Nice bro.
1/2 liter petrol total kitna dair tk chala?
Haleem sab very nice video kindly HHO ka bhi stove bnayen us per bhi koi experiment krain kay HHO say kya stove use keya ja sakta hi?
Assalamualaikum Sir. Automatic Gas compressor kaise banai. 1 video is pe bhe banai plz
Great risk
Haleem sahab HHO per bhi koi video bna dain HHO ka chulha ( stove )
Thanks
Very nice
السلام عليكم ورحمة الله حلیم بھائی اگر گرم پانی کی جگہ پٹرول میں گرم ہوا گزاری جائے تو بھی پٹرول ٹھنڈا ہو گا یعنی ہوا کے ان لٹ والے پائپ کو گرم رکھ کر
سنگا رورا مشوره غلطا خو نہ دہ 😊☺
Ha mashwara da
Haleem bahi acha mazeed our es ko exprement krain
Der kha rora
ماشاءاللہ بھای یہ آدھا لیٹر میں کتنا چلتا ہے اللہ آپ کو جزا دے
MA SHA ALLAH ❤️
Good job yar
Great man
Good Job Boss
Good
پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں روشنی کیلئے پیٹرومیکس کا بڑے پیمانے پر استعمال ہوا ہے جو پانی کی بجائے براہراست برنر ہی سے پٹرول کو گیس میں تبدیل کیا جاتا تھا، پٹرول کے بعد مٹی کے تیل کا استعمال ہونے لگا، اب تو کیروسین بھی ملنا محال ہوگیا ہے لہذا وہ ساری چیزیں بیکار ہو گئی،
Nice
Outstanding brother keep it up
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
حلیم صاحب اسکو پلاسٹک کی بجائے میٹل میں کمرشل بنیاد پر بنا کر بیچیں تاکہ جو لوگ نہیں بنا سکتے وہ آپ سے خرید لیں
اور گرم پانی نکالنے کے لیے وال لگا دیں
میرے کہنے کا مطلب آپ یہ پورا چولھا بنا کر لوگ کو دیں اور اپنا معاوضہ لے لیں
جزاك ﷲ خير
Haleem bhei ager hum ya tajrooba mehran car mey profession tareekey set kery toaya car asy chal skey ga
No idea
nice
Aik kilo LPG OR is trah Aik liter petrol se konsa gas ziada chalega bhai
Yeh experiment bhi kerdain bhai
Ok
good question
@@halimtvone PlzZz Again LPG experiment
haleem bhai mein peshawar mein hon app sey aik sawal pochna hia kay ham iss tarhan bani hoi gas ko tractor ki tube mein store kar saktay hian ? please jawab zaroor dein ap ki bohot mehrabani hogi da ALLAH PA AAMAAN
Try krly meny kbi try nhr keya
@@halimtvone pls yaw video joe kae pls
Zamang pa kalo Kay dheray maslay di Allah pak dey taso ta ajer azeem darki taso videos dheer help ful vee zamong pa Kali Kay gas na Razi dheer taqleef dey haleem bhai
سر میں آپ کو ایک بات نیو ےثرک بتا رہا ہوں پانی گرم ہونا چاہئے تو پھر جو طریقا أپ نے پانی گرم کرنے کیلئے یوز کیا آپ اسی پائپ میں سے ڈاریک اس میں ھوا ڈالیں یعنی کمپریشر کا ہوا وہ گرم ہوا جب پیٹرول میں جائے گا تو پیٹرول گرم رہے گا شائد یے طریقا کامیاب بن جائے آپ میرا کمنٹ کو غور سے پڑھنا اور سوچ نا کہ میرا مشورہ کیسا رہے گا آپ اس پر وڈیو بنائیں
شکریہ
میں خود ایسے ترجبے کرتا ہوں اور نیو نیو چیزیں بناتا ہوں جو کہ میں اپنے یوز میں لاتا ہوں
Ok
good idea
bhi ap compressor heat wala use krlo air garm jay gi petrol thnda nhi huga
*Guuuuud...* 😊😊😊😊😊
hmmm
Haleem bhie lpg gas ka kharcha kam hoga...yai ya water our petrol wal formula ka kharcha kam hoga...plz mujy reply dey
Thanks bhii... Ya btain ka ak liter Petrol ma kitni der chlta ha
Zabrdast video.ye aadhy litre petrol ma kitna chly ga?
Bhai baki vedieo tu best he but ak kaam phr bhi ap bhol gye hn k humain soi gas m fyda he ya lpg m aur kb k ak litter chal sakta he ye sb vedieo m btana tha phr humain other vedieo ka wait krna paray ga
Acha video ziada lambi hogai
👍👍👍👍
Assalam o alekum halim bhai ap ne evrege nai batai yani 1 leter petrol kitni der tak chal sakta he
Exclntttttt brother,,, just add one thing that how much it is safe???
Halim bhai da so wrazy kar kawe
Sir, can we apply this experiment on generator as a gas fuel or any other motor vehical engine .
reply please
جناب اگر پیٹرول کی دو یا تین بوتلیں اگر سیریز میں پانی کی بوتل سے پہلے لگائی جائے تو گرمی والے نقص پر قابو پایا جاسکتا ہے؟؟؟