صرف قاضی فائز عیسٰی صاحب کو "زچ/آؤٹ" کرنے کے لئے منصور شاہ اینڈ کمپنی نے خصوصی نشستوں والا فیصلہ "غیر آئینی" فیصلہ دیا، جو آئین کو "ری رائٹ" کرنے کے مترادف ہے.
منصور شاہ اور ماسٹر آف دی روسٹر کی اختراع گھڑنے والے منیب اختر کی جوڑی نے جوڈیشل انجینئرنگ کے لیے بینچ فکسنگ کر کے سپریم کورٹ کو دوبارہ بندیال کورٹ بنا دیا تھا ۔ اب اس جوڑی کے ٹوٹنے سے توقع ہے کہ فیصلے آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر ہو گے ۔ انشاءاللہ
جتنی زیادہ سیاست اِس وقت عدالتوں میں ھو رہی ہے اِس سے پہلے کبھی بھی نہیں تھی افتخار چودھری کانے کے دور میں بُہت سیاست تھی مگر اتنی نہیں تھی منصور حسین گوجرانوالہ
High court and supreme Court judges should be appointed from international market. Local lawyers should not be incorporated as judge because they are biased and have multiple stake s.
Boht trakki hui he punjab me. Qasoor se Multan road pe sirf vehari se Multan aik bar jao sari trakki nazar aa jaye gi. Aur intenet ki speed se to pakistan ki trakki sari dunia dekh rahi he. Beshram begherat patwari.
ZABARDAST ⚘ enjoyed it ur v log is always logical and true...i am against this jalsa in lahore..permission was supposed not to be given to pti...its a long route from peshawar to lahore...gandapoor must be stoped at attock bridge..😊
کیسز تاریخ وار باری پر رکھے جائیں اور ترتیب وار ججز کو باری باری انکو بھیج دئے جائیں جس کی جو قسمت اسی کے پاس اسکا کیس چلا جائیگا اور ججز کے کیسز کی اکاؤنٹیبیلیٹی بھی آسان ہو جائیگی چیف جج باز پرس کر سکتا ہے
بندیال کے پاس جو اختیارات تھے وہ ختم کرکے فائز کو کمیٹی کے حوالے کیا اب جب چند ماہ کے بعد حکومت کو سمجھ آئی کہ غلطی ہو گئی اس لئے دوبارہ وہی نظام لے آئے جو بندیال کے پاس تھے جب فائز اپنی مرضی کریگا اپنا آدمی لگا کر وہی کریگا جو بندیال اکیلا کرتا تھا
اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما، اے اللہ ہماری خطاؤں سے درگذر فرما، اے اللہ ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا فرما، ہمارے چھپے، کھلے، اگلے اور پچھلے گناہ معاف فرما، تیری معافی بہت بڑی ہے، اے اللہ ہمیں اپنی رحمت کے دامن میں چھپا لے، اے اللہ ہمیں رات دن کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہمیں جنوں اور انسانوں کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہمیں زندگی اور موت کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہماری آہ و زاری سن لے، اے اللہ ہمیں جسمانی و روحانی بیماریوں سے صحت کاملہ عطا فرما، اے اللہ ہمیں جسمانی طاقت و قوت عطا فرما، اے اللہ ہمیں مصیبت سے نجات عطا فرما، اے اللہ ہمیں آدم علیہ السلام جیسی توبہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں یعقوب علیہ السلام جیسی گریہ و زاری نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ابراہیم علیہ السلام جیسی دوستی نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ایوب علیہ السلام جیسا صبر نصیب فرما، اے اللہ ہمیں داؤد علیہ السلام جیسا سجدہِ شکر نصیب فرما، اے اللہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسا صدقہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں عمر رضی اللہ عنہ جیسا جذبہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں عثمان غنی رضی اللہ عنہ جیسا غنا اور شرم و حیا نصیب فرما، اے اللہ ہمیں علی رضی اللہ عنہ جیسی شجاعت و بہادری نصیب فرما ،،، آمین حا
سر ایک سوال اپنی جگہ پے کہ تھوڑی جلد بازی نہیں کرکے یا ارڈیننس دینے میں یہی اگر بعد میں وہ سمیش بن جائے چیف چیف جسٹس تو یہ اشتہار اس کے پاس چلا جائے گا پھر کیا کریں گے یہ لوگ
Chief Qazi faez Essa zindabad insha Allah❤🎉❤🎉❤🎉
Nawaz sharif pml n zindabad insha Allah❤🎉❤❤❤🎉
Good
Fine
بہت زبردست آرڈیننس ھے اس کو سال پہلے آنا چاہیے تھا۔
مزمل سھروردی زندہ آباد اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرماے آمین ثمہ آمین
زبردست تجزیہ
مزمل بھاٸی بہت اچھا سیر حاصل تجزیہ ❤
Pak army zindabad.
اگر کوی بد نیتی پر اتر آے تو ان کے ساتھ یہی حشر ھونا چاہیۓ۔
صرف قاضی فائز عیسٰی صاحب کو "زچ/آؤٹ" کرنے کے لئے منصور شاہ اینڈ کمپنی نے خصوصی نشستوں والا فیصلہ "غیر آئینی" فیصلہ دیا، جو آئین کو "ری رائٹ" کرنے کے مترادف ہے.
زبردست جناب اچھا کام کیا گیا ہے یہ انصاف کی بجائے سیاست دان بنے بیٹھے ہیں
منصور شاہ اور ماسٹر آف دی روسٹر کی اختراع گھڑنے والے منیب اختر کی جوڑی نے جوڈیشل انجینئرنگ کے لیے بینچ فکسنگ کر کے سپریم کورٹ کو دوبارہ بندیال کورٹ بنا دیا تھا ۔ اب اس جوڑی کے ٹوٹنے سے توقع ہے کہ فیصلے آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر ہو گے ۔ انشاءاللہ
Well done. The best way is first come, first served.
جتنی زیادہ سیاست اِس وقت عدالتوں میں ھو رہی ہے اِس سے پہلے کبھی بھی نہیں تھی افتخار چودھری کانے کے دور میں بُہت سیاست تھی مگر اتنی نہیں تھی منصور حسین گوجرانوالہ
High court and supreme Court judges should be appointed from international market. Local lawyers should not be incorporated as judge because they are biased and have multiple stake s.
Good analysis
Judicial terrorism na manzoor...more power to public representatives....more power to parliament..
❤❤❤مزمل سہروردی صاحب ❤❤❤
مذمل صاحب آ پ جو تجزیہ کرتے ہین کمال کا تجزیہ کر تے ہیں
پارلیمنٹ ہی ایٹم بمب ہے پارلیمنٹ نے اج ایک کامیاب ایٹمی تجربہ کیا ہے
یہ ارڈیننس بہت پہلے أنا چاھۓ تھا مگر چلو اب بھی غیمت ھے
Muzamil sahib excellent
Were Good
Muzamal sb zinda abad
🎉🎉🎉🎉
Zabrdust❤
پنجاب ہی وہ واحد صوبہ ہے جو سب سے زیادہ پر امن۔ محفوظ اور ترقی کرنے والا ہے !!!
Boht trakki hui he punjab me.
Qasoor se Multan road pe sirf vehari se Multan aik bar jao sari trakki nazar aa jaye gi.
Aur intenet ki speed se to pakistan ki trakki sari dunia dekh rahi he.
Beshram begherat patwari.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
👍👍👍
ZABARDAST ⚘ enjoyed it ur v log is always logical and true...i am against this jalsa in lahore..permission was supposed not to be given to pti...its a long route from peshawar to lahore...gandapoor must be stoped at attock bridge..😊
مزمل صاحب بدمعاشی تو کہیں بھی نہیں چلتی۔سپریم کورٹ میں عدل کم سیاست زیادہ ھو رھی تھی۔اب اس عمل کو روکنا بھی تو تھا نا سو حکومت نے اپنا کام کر دیا۔
Pakistan and pak army zindabad
❤
good 🇵🇰👍
Muneeb vr gia
پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون تو ججوں نے سیاست کرکے ختم کر دیا
مجھے آپ کے پروگرام سے پتہ چلا کہ پی ٹی آئ لا ہور میں جلسہ کر رہی ہے ورنہ کسی کو نہیں معلوم کہ پی ٹی آئ کا کہیں پر بھی جلسہ ہے
مزمل صاحب ایک سال کی مدت نہیں بلکہ Till further order کی ایکسٹنشن تھی
Bhai case ki urgency KO Dekh k fixation honi chaheye baqi ye bat Sahi ha first in first out
The establishment vl win this war bcoz judiciary has become a political party now.😊
کیسز تاریخ وار باری پر رکھے جائیں اور ترتیب وار ججز کو باری باری انکو بھیج دئے جائیں جس کی جو قسمت اسی کے پاس اسکا کیس چلا جائیگا اور ججز کے کیسز کی اکاؤنٹیبیلیٹی بھی آسان ہو جائیگی چیف جج باز پرس کر سکتا ہے
بندیال کے پاس جو اختیارات تھے وہ ختم کرکے فائز کو کمیٹی کے حوالے کیا اب جب چند ماہ کے بعد حکومت کو سمجھ آئی کہ غلطی ہو گئی اس لئے دوبارہ وہی نظام لے آئے جو بندیال کے پاس تھے جب فائز اپنی مرضی کریگا اپنا آدمی لگا کر وہی کریگا جو بندیال اکیلا کرتا تھا
Muzzamil sb you have never talked about the elevation of junior judges to SC in order to capture the seat of CJP
اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما، اے اللہ ہماری خطاؤں سے درگذر فرما، اے اللہ ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا فرما، ہمارے چھپے، کھلے، اگلے اور پچھلے گناہ معاف فرما، تیری معافی بہت بڑی ہے، اے اللہ ہمیں اپنی رحمت کے دامن میں چھپا لے، اے اللہ ہمیں رات دن کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہمیں جنوں اور انسانوں کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہمیں زندگی اور موت کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہماری آہ و زاری سن لے، اے اللہ ہمیں جسمانی و روحانی بیماریوں سے صحت کاملہ عطا فرما، اے اللہ ہمیں جسمانی طاقت و قوت عطا فرما، اے اللہ ہمیں مصیبت سے نجات عطا فرما، اے اللہ ہمیں آدم علیہ السلام جیسی توبہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں یعقوب علیہ السلام جیسی گریہ و زاری نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ابراہیم علیہ السلام جیسی دوستی نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ایوب علیہ السلام جیسا صبر نصیب فرما، اے اللہ ہمیں داؤد علیہ السلام جیسا سجدہِ شکر نصیب فرما، اے اللہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسا صدقہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں عمر رضی اللہ عنہ جیسا جذبہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں عثمان غنی رضی اللہ عنہ جیسا غنا اور شرم و حیا نصیب فرما، اے اللہ ہمیں علی رضی اللہ عنہ جیسی شجاعت و بہادری نصیب فرما ،،، آمین
حا
Good, hrr listner sy guzarish hai , video py coment zaroore kia kren
کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے کا
مہینے سوا کے بعد تیرا کیا بنے گا کا لیا ۔
عمران دلے کی پیٹیشن بہت جلدی لگ جاتی ہے
تمب نیل ٹھیک کروا دیں۔نیا آرمی چیف نہیں نیا ڈی جی آئ ایس آئ
Jab wo jany walay hai to becharay ko ikhtiar mil gai kia faida
Thumb nailہی غلط ہے
سر ایک سوال اپنی جگہ پے کہ تھوڑی جلد بازی نہیں کرکے یا ارڈیننس دینے میں یہی اگر بعد میں وہ سمیش بن جائے چیف چیف جسٹس تو یہ اشتہار اس کے پاس چلا جائے گا پھر کیا کریں گے یہ لوگ
او بھائی۔۔ اپنے الفاظ تو تبدیل کرو۔۔۔۔
❤