حضرت اسماء اشارہ سارے ہی مبنی ہوتے ہیں جہاں آپ نے نصب اور جر والے بیان کیے ہیں وہ بھی مستقل علیحدہ طور پر مبنی ہی وضع کیے گئے ہیں ، یہاں جو ذَین ہے وہ ذان سے نہیں بنا بلکہ مستقل ذین ہی ہے اور اسماء اشارات اسماء غیر متمکن کی اقسام میں سے ہیں اور اسم غیر متمکن ہر حال میں مبنی ہوتا ہے
Kitni pyari teaching
Allah aapko ajre Azeem se nawaze.. Aameen...
Aameen..smjhany ka treeqa boht aasan h..bht achy se smjh aa jata h..Allah Pak jaza e kher ata frmayen!
Subhanallah, walhamdulilah
(5) اسمِ اشارہ وسعت کے اعتبار سے -------------- ھوتے ھیں؟
حضرت اسماء اشارہ سارے ہی مبنی ہوتے ہیں جہاں آپ نے نصب اور جر والے بیان کیے ہیں وہ بھی مستقل علیحدہ طور پر مبنی ہی وضع کیے گئے ہیں ،
یہاں جو ذَین ہے وہ ذان سے نہیں بنا بلکہ مستقل ذین ہی ہے اور اسماء اشارات اسماء غیر متمکن کی اقسام میں سے ہیں اور اسم غیر متمکن ہر حال میں مبنی ہوتا ہے