nice video for beginners, thanks for such valuable video
Mashallah great Dil Khush kr deya
ماشاءاللّٰہ اویس بھائی سلامت رھیں
Very informative video
Brother great but ek confusion he jo bridge lagaya he usk7 alag supply lagi gi aur card drive k liye alag lagegi please guide krle
Well-done Sir G❤
Video Quality awesome
good work
Great
Very nice
Good job
Very good bhai
Nice
Nice G ❤❤❤❤
اسکے کنٹرولر کا سافٹ ویئر بھی شئیر کریں پلیز اور 1 کلو واٹ (دو پلیٹس) والے انورٹر کا بھی بتائیں، کیونکہ اسکی بھی کافی ڈیمانڈ ہے۔۔۔ شکریہ
Sar mere pass bhi yahi inverter 5 kilowatt batteryless ha inverter to work kar raha hai what is ka display mein kuchh likha hua nahin aata hai sirf display main light aata hai Maine iska crystal bhi change kiya hai 3K ka resistant bhi change kiya hai what is mein fir bhi problem solve nahin hua hai please iska problem kaise solve hoga sar
Thanks ❤
Is kit k price kya hi
Thank you sir
❤❤
❤❤❤
Bht acha kam kr rhe ha bhai kiya ap iska diagram share kr skte ha
MashaAallah 💕 good work sir
اویس بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا سمجھاتے ہیں اپ۔بہت خوشی ہوتی ہیں اپ کے پاس اچھا نالج ہے کہیں کہیں اپ غلطی کر جاتے ہیں جیسا 14 وولٹ کی سپلائی کو اپ ڈی سی پر لگا رہے ہیں کیونکہ 14 وولٹ کی سپلائی کی جو تاریں ہوتی ہیں وہ اے سی والی ہوتی ہیں جن کا سیدھا الٹا نہیں ہوتا ہے اے سی کی کوئی سیدھی الٹی تار نہیں ہوتی بیوی کی تار جو ہم 14 وولٹ کی سپلائی میں لگاتے ہیں وہ ڈائریکٹ برج پر جاتی ہے اور بریج کی اے سی والی تاروں پر جاتی ہے جس کا سیدھا الٹا نہیں ہوتا نہ ہی کبھی وہ بند ہوتی ہے سوئچ موڈ وہ سلائی ہوتی ہے اگر اس کی مین سپلائی بھی شارٹ کر دیں تب بھی وہ نہیں اڑتی وہ سوئچ کر جاتی ہے
chat.whatsapp.com/I2CX4ai7attDPGqGkXAXoC
Join for ur answer.
All supplys of that model that I use in this video is not working according to ur method. Please join my Whatsapp discussion group and guide me in detail.
Vmpp per shi veidio bna
استاد جی انورٹر اوٹ میں 245 وولٹ نکال رھا ھے ۔ کنٹرولر کی پن نمبر 27 گراونڈ کے ساتھ کنکشن نھی ھے.اگر اس کو گراونڈ کے ساتھ شاٹ کر لوں تو مسلہ تو نھی ھوگا۔اپنی قیمتی راۓ سے اگاہ کریں شکریہ۔۔
بنی ھئی سرکٹ سے شروع کیا آپ نے۔
کیا بولتے ہو ہمیں کیا پتا کیسے بنتی
ہے، 6:08
السلام علیکم سر میں نیا ان واٹر بنا رہا تھا تو سر اس میں ایک مسئلہ ارہا ہے اس کو جب اپریٹ کرنے کی 14 وولٹ سپلائی دیتے ہیں تو دوسری طرف اس کی سولر ان پٹ دیتے ہیں 220 ولٹ 220 ولٹ کا وولٹ ڈی سی میں کنورٹ کر کے جیسے ہی سولر انپوٹ پر لگاتے ہیں جہاں پے بریج لگتا ہے وہاں جمپر کی تار ہے وہ بلاسٹ ہوگی برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں اس میں کیا فالٹ ارہا ہے
Nice
تسی گریٹ ھو سر