ڈاکٹر طارق پیر زادہ صاحب کا خوبصورت بیان سنیں....پارٹ 1

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ต.ค. 2024
  • الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں جمعہ کے بعد محترم ڈاکٹر طارق پیرزادہ صاحب کا ایک خطاب رکھا جو انہوں نے بڑی خوبصورتی سے بیان کیا۔ڈاکٹر صاحب نے ایک اچھی بات کی کہ سونے سے پہلے رات کو اپنا موازنہ حضور ص کی زندگی کے ساتھ ضرور کریں اور جو کمی آپ میں ہے اسے دور کریں۔اسطرح اپنا معمول بنا لیں انشااللہ ایک دن آپ کی زندگی بھی حضور ص کی سیرت کے مطابق ہو جائے گی۔مزید بیان سننے کے لئے اس کا پہلا حصہ پہلے سنیں اور بعد میں اس کا یہ دوسرا حصہ سنیں ۔
    لاہور میں ہونے والی تقریبات کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔شکریہ
    #drtariqpeerzada #drchtanweersarwar
    #fjchannel
    #alhamra
    #2024

ความคิดเห็น •