Hazrat e Ammar ki Shahadat - Qatleen kon kon - Beautiful bayan by Syed Tayyab Shah Gillani

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ม.ค. 2023
  • For More this type of Videos
    Subscribe our channel for Islamic videos
    Website : almahabattv.com
    Facebook : / syed.tayyabshahgillani
    / almahabbattv
    توجہ فرمائیں
    کوئی بھی ویڈیو یا کلپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے یوٹیوب چینل یا سوشل میڈیا پر ہر گز اپلوڈ نہ کریں تاکہ کاپی رائٹ پالیسیز سے بچ سکیں
    Don't Use our video on TH-cam or Social media.
    #SyedTayyabShahGillani #AlMahabbatTV
  • บันเทิง

ความคิดเห็น • 50

  • @MuhammadNawaz-wq7fd
    @MuhammadNawaz-wq7fd ปีที่แล้ว +6

    🕋میرے مولا🕋 علی🕋 علیہ🕋 سلام حق ہیں🕋 اور حق مولا علی علیہ سلام کے ساتھ ھے

  • @syedsadamhussainshah1395
    @syedsadamhussainshah1395 ปีที่แล้ว +7

    درود و سلام محمد و آل محمد ❤️
    درود و سلام انکی معرفت رکھنے والوں پر 🤲

  • @jkfashionicon864
    @jkfashionicon864 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سید بادشاہ اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو آمین

  • @abidhussainraza5107
    @abidhussainraza5107 ปีที่แล้ว +4

    حضرت عمار یاسر رض کےدرجات اعلی بلند فرمائے اور ان کے قاتلوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنم میں داخل کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @salama4539
    @salama4539 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah salamat rahen ameen zindabad haq biaan kia he subhan Allah

  • @naushadproductions6872
    @naushadproductions6872 ปีที่แล้ว +2

    مولا آپ کو ہمیشہ خوش ہال رکھے سلامت شاد و آباد رکھے سیداہ ہے صدقے کوئی غم نا دے

  • @MuhammadNawaz-wq7fd
    @MuhammadNawaz-wq7fd ปีที่แล้ว +1

    💚اللھم صلی💚 اللہ محمد💚 وآل💚 محمد صلی💚 اللہ علیہ وآلیہ وسلم واعجل فراجھم

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 21 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، جزاك اللهُ‎، جزاك اللهُ‎، آمین،آمین

  • @faridsaiyed1643
    @faridsaiyed1643 ปีที่แล้ว +4

    مولا آپ کو ہمیشہ خوش ہال رکھے سلامت شاد و آباد رکھے سیداہ ہے صدقے کوئی غم نا دے۔۔۔۔۔۔۔

  • @rizwandhoogar817
    @rizwandhoogar817 ปีที่แล้ว +1

    واہ شاہ جی کمال بیان فرمایا

  • @nafasatchoudray5357
    @nafasatchoudray5357 4 หลายเดือนก่อน

    مئرے مولا علئ علئہ سلام ہق ہے اور ہق مولا علی علئہ سلام کے ساتھ ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @faridsaiyed1643
    @faridsaiyed1643 ปีที่แล้ว +4

    Jio qibla Allama Tayyab Gilani sha shahab.....

  • @muhammadikram4596
    @muhammadikram4596 ปีที่แล้ว +4

    Mashahallah

  • @faridsaiyed1643
    @faridsaiyed1643 ปีที่แล้ว +4

    🌹🥀🌺💐🍁✨

  • @aliimran7098
    @aliimran7098 ปีที่แล้ว +1

    Masha ALLAH
    Jazak ALLAH

  • @user-os4pd2kd4d
    @user-os4pd2kd4d 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاہ اللّه اللّه اپ کو سلامت رکھے 💗💗💕💕💕💕💕💕💕. کربان جائے آپ پر مرشد 💞💞💞💞💞💞

  • @abbasmusavi9509
    @abbasmusavi9509 ปีที่แล้ว +3

    ماشااللہ خدا وند کائنات آپکی توفیقات میں اضافہ کرے

  • @azeemjaved2181
    @azeemjaved2181 ปีที่แล้ว +1

    Allah aap ko salamat Rakhe

  • @islamPakOHind
    @islamPakOHind ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللّٰہ حق فرمایا ۔

  • @naushadproductions6872
    @naushadproductions6872 ปีที่แล้ว +1

    Masha ALLAH

  • @reyaanreyaanansari2955
    @reyaanreyaanansari2955 ปีที่แล้ว +2

    Allah aap ko salmat rkhe

  • @AnwarAli-sq7ju
    @AnwarAli-sq7ju 2 หลายเดือนก่อน

    मौला सलामत रखे आप को

  • @WaseemAnsari-ds3lq
    @WaseemAnsari-ds3lq ปีที่แล้ว

    Subhanallah mashallah Syed sahab lajawab

  • @user-os4pd2kd4d
    @user-os4pd2kd4d 4 หลายเดือนก่อน

    پیۓ وہ گھول کر قرآن بھی اگر بلال . مریضِ بغض ِعلی. کو شفا نہیں ملتی 💞💞💞💕💕💕💕محممد بلال حیدری ❤❤

  • @tanveershah8119
    @tanveershah8119 หลายเดือนก่อน

    جیو سید بادشاہ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور ہمیں آپ سے فیضیاب ہونے کی توفیق بخشے آمین

  • @sohailmanzoor1190
    @sohailmanzoor1190 10 หลายเดือนก่อน

    Subhaan ALLAH.ALI HAQ ha

  • @islamroundtheglobe1530
    @islamroundtheglobe1530 ปีที่แล้ว

    علی مولا علی حق

  • @therosej2005
    @therosej2005 10 หลายเดือนก่อน

    سلامت رہو

  • @bantykhan8142
    @bantykhan8142 11 หลายเดือนก่อน

    Haq haq haq

  • @shakeelashrafi8263
    @shakeelashrafi8263 ปีที่แล้ว

    Moula salamt rkhe

  • @sarwatfatima8138
    @sarwatfatima8138 3 หลายเดือนก่อน

    👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤🙏

  • @sarwatfatima8138
    @sarwatfatima8138 3 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍🙏🙏🙏🙏🙏

  • @shakeelashrafi8263
    @shakeelashrafi8263 ปีที่แล้ว

    Jiyo shab

  • @user-os4pd2kd4d
    @user-os4pd2kd4d 4 หลายเดือนก่อน

    💕💕💕💗💗💗💗😢😢😢😢😢

  • @user-os4pd2kd4d
    @user-os4pd2kd4d 4 หลายเดือนก่อน

    💕💕💞💞💞💞💕💗💕💞💞💞💞💕💕

  • @WasimAkram-ck2uh
    @WasimAkram-ck2uh ปีที่แล้ว

    Assalam alaikum huzoor main kya likhu mere paas to alfaaz hi nahi rahe lajawab 🌹

  • @mahadali9767
    @mahadali9767 ปีที่แล้ว

    khud sakhta aqedt me ink buht mufadat hn isliay sach ni boltay

  • @MuhammadMuneeb-wf9op
    @MuhammadMuneeb-wf9op 10 หลายเดือนก่อน +1

    Mamoon me Umat ko esa kaam dala he k Umat aj tk ni sumbhli molvi sb ye b btain k Abu al gadiya kin ki foj ka sipahi tha muawiya mamoon bagi he

  • @user-os4pd2kd4d
    @user-os4pd2kd4d 4 หลายเดือนก่อน +1

    اگر کوئی اپنے آپ کو کہے کہ میں علی والا ھو تو اسے چیک کرنے کا ایک ھی ٹیسٹر ھے کہ اس سے پوچھا جائے کہ بتا تیرا یزید اور اسکے ابا کے بارے میں کیا خیال ھے اس کی علی علیہ السلام سے محبت کھل کر باھر آجاے گی کسی بھی شخص کا دعویٰ محبت اس وقت تک مکمل نھیں ھو سکتا جب تک وہ ان کے دشمنوں سے اعلان برائت نا کرے جن سے وہ محبت کرتا ھے اگر وہ ان کے دشمنوں کو بھی اچھا سمجھے تو یہ محبت نھیں صرف منافقت ھے یہ لوگ اھل بیت کی محبت کا نام لیتے ہیں ان کی یہ کیسی محبت ھے جو دشمن اھل بیت کو بھی اچھا سمجھتے ہیں مقتول سے ہمدردی بھی قاتل سے یارانہ بھی عجیب منافقت ھے ان لوگوں میں🤔🤔🤔لعنت ہو ایسے لوگو پر جہنو نی حضرت عمار بن یاسر ۔، رضی💕💕💕💕💕 کو شہید کیا وہ پھر کوئی بہ ہو ُں🤔🤔🤔🤔🤔🤔

  • @mudassirnawaz7745
    @mudassirnawaz7745 ปีที่แล้ว

    1۔کبھی بھی کوئ سنی مسلمان جو اعلیحضرت کے مسلک پہ چلنے والا ہوگا وہ یہ بحث سن کر قطعی متاثر نہیں ہوگا ، آپ روافض کا دل خوش کررہے ہو یہ باتیں سنا سنا کر۔
    2۔اس میں کوئ شک نہیں کہ یہ معاملات درست نہیں تھے مگرصلہ کے بعد کسی کو کوئ حق نہیں کہ ان کے بارے میں گفتگو کرے چونکہ حضرت امیر معاویہ خود ایک جلیل القدر صحابی رسول ہیں اور ان کے فضائل احادیث سے واضح ہیں۔
    3۔ مزید یہ کہ اس میں بھی کوئ شک نہیں کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم حق ہیں اور آپ کا مقام و مرتبہ حضرت امیر معاویہ سے کروڑوں درجے بلند ہے یہی جمہور اہلسنت کا موقف ہے۔
    4۔ حضرت عمار بن یاسر کو بےشک باغیوں نے شہید کیا مگر اس میں حضرت امیر معاویہ کا کوئ کردار نا تھا قتل کرنے والے تو رافضی تھے جو اس اختلاف کی آڑ میں مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے خلاف حضرت امیر معاویہ کی طرف سے شامل ہوگئے تھے۔
    5۔ اعلیحضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کا یہ شعر اس پورے بیان کے جواب میں کافی و وافی ہے کہ
    "فرقء مراتب بے شمار
    اور حق بدستء حیدر کرار
    لیکن امیر معاویہ بھی ہمارے سرداد
    تعن ان پر بھی کارفجار"

    • @abidhussainraza5107
      @abidhussainraza5107 ปีที่แล้ว +2

      عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی
      یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا
      سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا
      اقبال رح

    • @mudassirnawaz7745
      @mudassirnawaz7745 ปีที่แล้ว

      @@abidhussainraza5107
      Han seena peetna shuru ker do tm, tmhare muqaddar mei yaii h..

    • @alinamazhar6190
      @alinamazhar6190 ปีที่แล้ว

      Ahmad Raza khan ny koi hadees kehdi hy jis pr aml krna hy
      Hmein sirf Allah ar Usky Akhri nabi Hazrat Muhammad S.A.W.W ki perwi krni hy ar Hazrat Muhammad S.A.W.W ny hmare liye Quran ar Sunnah chori hy jo Quran ar Sunnah ko chor kr oron k peechy lg gya wo umrah ho gya

    • @mudassirnawaz7745
      @mudassirnawaz7745 ปีที่แล้ว

      @@alinamazhar6190 Imam Ahmed Raza ka maqam shia ni samajh sakte areyy tm tw Hazrat Siddiqui Akbar or Farooq e Azam رضوان اللہ علیہم اجمعین ki izzat na ker sake tmse hamein na umeed hai ksi kher ki na tmhare tabara sy kui farq parrta hai.
      جناں بنے گی محبانِ چار یار کی قبر
      جو اپنے سینے میں یہ چار باغ لے کے چلے

    • @alinamazhar6190
      @alinamazhar6190 ปีที่แล้ว

      @@mudassirnawaz7745 Alhamdulillah hmare dil me Ahl e bait ,Khulfa e Rashideen ar tamaam sahaba ki ap kahani bazon se zyada aqeedt hy

  • @ashraf494
    @ashraf494 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جنگ خوشی میں نہیں کرتا ھے کوئی نفرتوں منافقت کی نشانی ھے سیدنا حضرت امام علی المرتضیٰ علیہ السلام سے جنگ کرنے والے معاویہ کلیجہ نکال کر کھانے والی ھندہ کی اولاد پسرء ھندہ نے دوجنگیں لڑی قتلء عام کیا گیا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ انگنت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا قتل کرنے والے پسرء ھندہ سرپرست اعلیٰ قاتل ھے صفین اور نہروان کی خون ریزی جنگ ہوئی جس گستاخ نطفہء حرام زادوں نے حصہ لیا قیادت پسرء ھندہ میں کلیجہ نکال کر کھانے والی ھندہ کی اولاد میں قتلء عام کیا گیا تھا پسرء ھندہ نے میسون عیسائی رقاصہ سے زنا کی اولاد یزید بن معاویہ تحفہ دیا ھے معاویہ پرستوں کو مبارک ہو امام حسین علیہ السلام کے ھوتے ھوئے تکبرانا زورء شمشیر گردنیں کاٹ کر تخت نشین کیا تلوار کے زور پر معاویہ نے یزید کو خلیفہ نامزد کیا تھا پھر آج کسی کو خیال آیا معاویہ کے پیار محبت میں ڈوبا ہوا ھے وہ اپنی ماؤں کو روئے کیونکہ اولاد نطفہء حرام زادوں کی نشانیاں ہیں حلالی کبھی بھی نہیں کریگا پیار محبت پسرء ھندہ سے قیامت تک

    • @ashraf494
      @ashraf494 ปีที่แล้ว

      MAHABBT TV

    • @user-os4pd2kd4d
      @user-os4pd2kd4d 4 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @user-os4pd2kd4d
      @user-os4pd2kd4d 4 หลายเดือนก่อน

      💕💕💕💕ماشاہ اللّه 💕💕💕اللّه پاک آپ کو سلامت ر ہکے💕💕💕💕💕