Bai jee MA ny Naya pakistan cartifacit Lia ha meezan bank sy Mari is investment ka bank ny koi cartifacit nhi Dia bas g mail my Aya ha k ap k pasy invest ho gi itni
مہزان بنک میں فکس پر پرافٹ ہر منتھ کہ آحر میں بتایا جاتا ہے تو فکس سے ٹایم ہے پرافٹ نہیں تو سود نہیں بنتا کیونکہ آپ کو فیوچر کا پرافٹ نہیں پتا صرف پہلے کیا پرافٹ ملا سود تب ہو گا کہ آپ کو پہلے ہی پتا ہو کہ پرافٹ کتنا ملا
سر اس پر تو مفتی تقی عثمانی صاحب کی بھی فتویٰ موجود ہے ۔ مفتی طارق مسعود صاحب نے بھی اپنے بیان کہا ہے کہ میزان اسلامک بینک سود نہیں ہے۔ اور ایک اور مفتی سے بھی پوچھا تھا وہ بھی بول رہا تھا ٹھیک ہے
ھمارے مفتی کبھی کبھار اپنے پیٹھ سے بولتے ھیں، اھل حدیث علماء کرام سے رجوع کرلو ،بینک بند ھونے والے ھیں سارے ، اور یہ جو بتارھے ھو سود ھے، سود حرام ھے، اور اللہ اور محمد کہ ساتھ اعلان جنگ ھے
محترم ذرا اپنے بولنے کی رفتار تیز رکھا کریں، یا پھر ویڈیو ایڈیٹنگ کے وقت سپیڈ بڑھا لیا کریں، کیونکہ آپ کی بولنے کی رفتار بہت آہستہ ہے،. 4 منٹ والی وڈیو 8 منٹ کی ہو جاتی ہے،. میں تو ہمیشہ آپ کی وڈیو یوٹیوب ہر 2x ہی دیکھتا ہوں،،،
آپ نے فرمایا تھا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ڈیبٹ کارڈ کی سالانہ کوئی فیس نہیں ہوتی میرے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کو ایک سال ہونے کے بعد میرے اکاؤنٹ سے 2 ہزار روپے کاٹ لئے گئے پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ تو ڈیبٹ کارڈ کی سالانہ فیس تھی تو برائے مہربانی جھوٹ سے پرہیز کریں...
Kya ubl account se es se may investment kar sakty hen
Good 👍
Excilent
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائی ایک ویڈیو بنائے جس میں بتائیں کہ بغیر سود کے پاکستان کے بینک قرضہ دیتے ہیں
Aisa koe bank nhe 😅
طریقہ کار بنانے کا بتا دے کیسے کرے آپ کے کہنے پر روشن ڈیجیٹل انکاوٹ تو بنا لیا تھا سر
Sir ye Pakistani citizens bhi ly sakty hyn
Crypto currency k baray main koi vedio
Sir 2024 main kia rait ha is ka
Sir ab kia rait ha
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Sir g anb bank Registration kiya account open ho gaya but Loging ki time me Call arra hy Card number mangrahy ab kaya karo. Please batao sir
Sir ouversease k lie to koi tex ni ha
Sir plz PKR kilawa sarri currency k barre main batain
Dear Tayyab bhai hum RDA account kitny bana skty hain
Bai jee MA ny Naya pakistan cartifacit Lia ha meezan bank sy Mari is investment ka bank ny koi cartifacit nhi Dia bas g mail my Aya ha k ap k pasy invest ho gi itni
Ab kya progress hai
good dollor kue skip kar dea?
Alam khod haram kha sakty ha leken logo ko roky gy investment krny sy
Pia ki ticket book karne ke bad online payment Kaise karni hai?
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته مساء الخير
Bhai very nice video, why no naya pakistan certificate profit on $ certificate for the last six month?
اگر ہر ماہ ایک لاکھ انویسٹ کروں تو کیسا ہے ایس اممکن ہے؟
پیسے بینک میں جمع کرا کے فیکس پرافٹ سود نہیں تو پھر سود کیا ہے
مہزان بنک میں فکس پر پرافٹ ہر منتھ کہ آحر میں بتایا جاتا ہے تو فکس سے ٹایم ہے پرافٹ نہیں تو سود نہیں بنتا کیونکہ آپ کو فیوچر کا پرافٹ نہیں پتا صرف پہلے کیا پرافٹ ملا سود تب ہو گا کہ آپ کو پہلے ہی پتا ہو کہ پرافٹ کتنا ملا
سر اس پر تو مفتی تقی عثمانی صاحب کی بھی فتویٰ موجود ہے ۔ مفتی طارق مسعود صاحب نے بھی اپنے بیان کہا ہے کہ میزان اسلامک بینک سود نہیں ہے۔ اور ایک اور مفتی سے بھی پوچھا تھا وہ بھی بول رہا تھا ٹھیک ہے
ھمارے مفتی کبھی کبھار اپنے پیٹھ سے بولتے ھیں، اھل حدیث علماء کرام سے رجوع کرلو ،بینک بند ھونے والے ھیں سارے ، اور یہ جو بتارھے ھو سود ھے، سود حرام ھے، اور اللہ اور محمد کہ ساتھ اعلان جنگ ھے
10% for both, filer non filer ?
As Salam o alaekum sir
اور میزان والا 15٪ مہینے کا دیتا ہے یا وہ بھی سال کا دیتا ہے؟
Rates are always annual.
Agar aap in between paisa chiaa tu pir bi profit mil ga jinta month guzara houn gaya
Salam walekum kaise ho theek ho mere pass Chalen form Nahin Hai sala form Kidhar Milega Pakistan mein already maujud
plz.bta do
Hello bro
100% سود
محترم ذرا اپنے بولنے کی رفتار تیز رکھا کریں، یا پھر ویڈیو ایڈیٹنگ کے وقت سپیڈ بڑھا لیا کریں، کیونکہ آپ کی بولنے کی رفتار بہت آہستہ ہے،. 4 منٹ والی وڈیو 8 منٹ کی ہو جاتی ہے،. میں تو ہمیشہ آپ کی وڈیو یوٹیوب ہر 2x ہی دیکھتا ہوں،،،
تو بھائی نہیں دیکھا کریں کوئی زبردستی ہے
@@upperdirkumrat6167
yaara woh vedio dekhnay k liye hi banatay hain... kio na dekha kray..
Hahaha 😁 sai kaha
بھائی آپ youtube پر رفتار تیز کر لیا کرے
First
آپ نے فرمایا تھا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ڈیبٹ کارڈ کی سالانہ کوئی فیس نہیں ہوتی میرے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کو ایک سال ہونے کے بعد میرے اکاؤنٹ سے 2 ہزار روپے کاٹ لئے گئے پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ تو ڈیبٹ کارڈ کی سالانہ فیس تھی تو برائے مہربانی جھوٹ سے پرہیز کریں...
Kuch bank free dete hn aur kuch ki fee hai. Ap card block b krwa skte ho.
Bhai isme jhoot ni h card srf pehle sal k liye free hai.
Haas Han g same to
100% sood hai bahie haraam hai ye
Mufti taqi usmani sb Ka fatwa mojood hai
sirf interest ke lye musalman ban jate hai,jo aksar moulvi ko bhi theek nahi maloom,baqi cheezon main ghair muslim se bhi badtar hain,
بینک بند ھونے والے ھیں سارے ، اور یہ جو بتارھے ھو سود ھے، سود حرام ھے، اور اللہ اور محمد کہ ساتھ اعلان جنگ ھے
Acha ji bank kiun band hone wale hain??? Kuch b 🤦
Useless repeated info, just to get voew
Sir muja ap ka whatapp no chia plz
Good 👍