Baro Ghee Ke Diyena - Jafar Hussain khan Badauni & Party (Album: Qawwali-Vol 1)
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ย. 2024
- Join Jafar Hussain Khan Badauni and party on an unforgettable ride through the world of Qawwalis in a collection that is sure to transport you to a state of spiritual solace.
Enjoy and stay connected!
Subscribe Music Today channel for unlimited entertainment
/ @musictodaytv
Baro Ghee Ke Diye Na Bhaile Aamana Ke Lalanaa... Hawwa Bibi Layi Badhawa Mariyam Mange Neg... Jazak Allah...
शब्दों का चित्रण , painting, भावना, विस्वास, प्रेम, समर्पण, एक बहुत विशेष मधुर आवाज़, कमाल की लोच, कम्पन,
एक अद्भुत उपहार हम सब के लिए, सबको प्रणाम....
जोरदार अवधी मे सोहर.......जाफर हुसैन जिंदाबाद कालजयी रचनाकार खालिक कानपुरी को भी नमन।
Jafar hussain khan shab jise awaz kabhi sun ne ko nhi milege ab
Mashallah!
Awadhi sohar... Jai ho
جب ہوئے پیدا محمّد ﷺ صبح صادق وقت تھا
گود میں لے کر کے یوں دائی حلیمہ نے کہا
بارو گھی کے دئیے نا، بھئےلےآمنہؑ کے للنا
(خوشی سے گھی کے چراغ جلاؤ کہ آمنہؑ بی بی کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے)
عرش پہ آہاکار مچی ہے، دھرتی گائے ملہار
(عرش بہ مسرّت بھری آوازوں کا شور ہے اور زمین خوشی کے نغمے گا رہی ہے)
آج محمّد ﷺ پیدا بھئےلے، کہے جبریل پکار
(آج محمّد ﷺ پیدا ہوئے ہیں، جبریل پکار کر خوشخبری دے رہے ہیں)
حوریں ناچیں چھماچھم، آج عبداللہ کے ہاں ننوا
(حوریں خوشی سے رقص کررہی ہیں کہ عبداللہ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے)
نبین کی ٹولی آئی ہے عبدالمطلبؑ کے
(سارے نبی عبدالمطلبؑ کے ہاں آئے ہیں)
حواؑ بی بی لائیں بدھاوا، مریمؑ مانگیں نیگ
(حواؑ بی بی بدھاوا[کپڑوں کے دو جوڑے جو شادی یا ولادت کی تقریبوں پر رشتہ دار اور دوست دولہا کے گھر بھیجتے ہیں] لائی ہیں، اور بی بی مریمؑ نیگ[دُولہا یا دُلہن کی بہنوں اور بھائیوں کا حق / انعام جو شادی یا ولادت پر بطورِ رسم دیا جاتا ہے] مانگ رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں)
ہم لگئیبے کجرا، کونو مارے ناہی ٹنوا
(ہم نومولود شہزادے کو نظر بٹّو[کاجل کا ٹیکہ جو چھوٹے بچوں کے چہرے پر نظربد سے بچاؤ کے لئے لگایا جاتا ہے] لگائیں گے کہ کوئی نظر نہ لگائے)
آدمؑ سے عیسیٰؑ تک آئے دینے بدھائی سارے
(آدمؑ سے عیسیٰؑ تک سب انبیاء مبارکباد دینے آئے)
پڑھتے درود فرشتے آئے، ٹم ٹم کرتے تارے
( ٹمٹماتے تاروں کی طرح فرشتے درود پڑھتے آئے)
ماں کی گودی ایسی لاگے جییسے مندرن میں نگنوا
(اس موقع پر شہہ ماں کی گود میں ایسے لگ رہے تھے جیسے انگوٹھی میں نگینہ نظر آتا ہے)
نام کی تورے مالا جپت ہے ہر دم تورا خالق
(آپ ﷺ کا خالق ہر دم آپ ﷺ پر درود بھیج رہا ہے)
یاہو کی بنتی سن لیجئیے اے امّت کے مالک
(خدا کے لیے! اے امّت کے مالک! میری بھی التجا سن لیجئیے)
تیں دکھائی دیو نا آپن مکّہ اور مدینوا
(آپ ﷺ اپنا پیارا مکّہ اور مدینہ دکھا دیجئیے)
بارو گھی کے دئیے نا، بھئےلےآمنہ کے للنا
(خوشی سے گھی کے چراغ جلاؤ کہ آمنہؑ بی بی کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے)
(خلیق کانپوری)
Shukriya bhai
Shukrya
Send kijay ya lyrics
Waaaaahhh subhanallah bahot khoob 💕❤❤❤💕💓
I have listened this party live when I was quite young in early 80's ..since my childhood I have listened on gramophone/ tape recorders/ CD nd now TH-cam... thanks..witnessing a transition...but the voice is precious...
Almighty Allah finish effects of Corona virus on whole universe and further bless that all Muslims must perform the sacred duty of Hajj including myself and mine nearby relatives. Ameen
next than sabri brothers in greatness.
MashaAllah! Kya awaaz!
YA RASOOL ALLAH
bhuut khoob
subhan Allah....
Subhan Allah
Subhanallha
Shandar
Subhanallah Alhamdolillah Allah o Akbar Jazakallah Mashallah allah Khair
Almighty Allah send infinite Darood and Salam on hazrat Muhammad SAW and their Ahle Bait
Live like Hazrat Muhammad SAW and die like their true companion i.e Sahab e Rasool SAW
orignal classical voice. I heard them in a ursh.
Verry Nice and Sweet Clacicle Music And Music of jafar Hussain khan Badauni And party Qawali.
Subhan Allah Kay bat hai
MashaALLAH
بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُ
नाम की तोरी माला जपत है
हर दिन तोरा ख़ालिक़👶
Subhanallah Alhamdolillah Allah o Akbar Jazakallah maShallah
MASHA ALLAH
Quwali is a source of love and peace and best way to communicate message of Aoulia Allah
लाजवाब कलाम
Beautiful
Achchi gaayki mashaallah mafhoom Allah behtar jante hain
MashaAllah,great Kalaam!
Excellent
Yup
🙏🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️❤️❤️
subhanallah subhanallah 💐
वाह सुभानअल्लाह कया शानदार आवाज है
Subhanallah
😲😲😲Wows
السلام علیکم و رحمت اللّه و برکاتہ اللّه کریم آپکو کائنات میں موجود ریت کے ذرون پانی کے قطروں درختوں کے پتوں اور آسمان کے ستاروں سے زیادہ خوشیاں عطاء فرماے اپ سب تمام یو ٹیوب چینل پر بہت اچھی اچھی دوائیں سکھاتے ہیں انفیکٹ لاجواب دعاؤں کی ویڈیو لے کر آتے ہیں اللّه اپ سب کو سلامت رکھے خدا کے رسول ﷺ کے صدقے سے
Mashallah/Jazak Allah/Subhanallah
Wah usta d,
One of my favourite
JAI BABAJI 🌷🌺🌸🌹💡🦚🙏JAI MAA 🌷🌺🌹🌹💡🦚🙏
Avaj very good
Mashallah nice voice
Subban Allah
Scam very good
शास्त्रीय सूफी संगीत एवं आध्यात्मिकता का सुन्दर सामंजस्य ।
F. P.
.out. H. Uo. O.. C. B6. B... Hi. C.. Cc.. . Jh. K ग स.9 ume,. P
Sunil
R oplo
SubhanALLAH
Pooja