پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والی ایک ھی جماعت ھے ۔جس کا نام مسلم لیگ ن ھے۔۔۔۔۔۔اور ان تمام تر ترقیاتی منصوبوں کا سہرا میرے قاہد میاں محمد نواز شریف کے سر جاتا ھے۔۔۔۔۔❤️❤️❤️❤️
Mr laqman friendship with Ik showed his capability and capacity, being a part of pti he is also directly responsible of all this destruction by IK AND HIS TEAM , could any one held them accountable on their act against sitting Government
Han Malik ki anguthian Al qadir trust ki zameen tosha khana se haaar ghariyan aur logo k peso se apna ghr chlana ...... Aplog poooojte ho usko nauzibillah aj wo apna deen bna le to aplog is deen ka kalma bhi prh loge mujhe pura yakeen hai
Mubasher sahib ab aup ka haq banta hy kih jamatey islame ke khuly dil sy himiyet keren aur jamat ko papoler banany ke koshesh keren kion kih yehe mukhlis log mulk ka fiyada keren gy inshallah
بہت ہی افسوس ہے کہ نواز شریف شہباز شریف اور ن لیگ کے بارے میں آپ کا یہ کہنا کہ یہ بھی مُلک کے لئیے کھڑے نہیں ہوتے، کمال ہے ویسے پاکستان کے کسی اینکر کسی جرنلسٹ میں اتنا ظرف نہیں کہ وہ نواز شریف کی مُلک کے لئیے خدمات میں دو بول ہی بول دے اور نواز شریف اور فیملی اور ن لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور آپ کے چہیتے عمران نیازی اور طاہر قادری کی طرف سے ظُلم و ستم پر فقط افسوس کا اظہار ہی کر سکے- وہی سراجُ الحق جو پاناما کیس میں سُپریم کورٹ کھُلنے سے پہلے ہی سُپریم کورٹ پہنچ جاتا تھا مُنافق، نواز شریف کو سزا کے بعد سراجُ الحق کا اور آپ سب کا مقصد پُرا ہو گیا اور پھر اُن تِلوں میں تیل نہیں رہا شیم شیم شیم
Mubashar Luqman Sb is one of the most authentic juurnalists and what he said about orchestrating London plan is true. It is worth mentioning that once Niazi himself, while on container, praised the oratory skills of Mubashar Luqman Sb. But the arrogance, dtubborness and self interpretation of Niazi lost this diamond alongwith several other intimate friends like Aleem khan, Jahangir Tareen, Hoon Ch etc etc.
Ive just heard doctor tahir ul qadri sahibs interview with mehr bukhari and ary hes not denying meeting with political figures hes saying that i didnt meet any figures from the establishment which is true and doc sahib wouldnt lie
جب تین بار کے منتخب وزیر اعظم کو بار بار سازش کرکے حکومت سے نکالا جائے تو نقصان پاکستان کا ہی ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ صرف نوازشریف صاحب کے ساتھ ہی نہیں بلکہ ہر منتخب وزیراعظم کے ساتھ ہے۔ ماسوائے عمران نیازی کے۔ اس شخص کو بغیر کسی مینڈیٹ کے اقتدار تھالی میں رکھ کر دیا گیا تھا۔ پھر سارے ملک نے اس کا نتیجہ دیکھ لیا۔ وہ ناہنجار اب بھی یہی چاہتا ہے۔
3بار کا بزدل وزیراعظم ہر بار بھاگنے والا مرحوم ضیاء الحق کو ابا کہنے والا وزیراعظم بھائی کو جعلی مینڈیٹ سے وزیراعظم بنانے والا خود فارم 47 سے جیتنے والا آج مظلوم ھو گیا
جناب محترم مبشر لقمان صاحب اسلام علیکم میں بھی مسلم لیگ ن کا حامی ہوں لیکن لقمان صاحب مجھے ایک بہت کی سمجھ نہیں آئی کہ جب تک میاں نواز شریف صاحب نے بات نہیں کی تو آپ کیوں چپ تھے جبکہ میاں صاحب کی تقریر کے بعد آپ کو بولنا کیوں پڑا
اے اللہ اے کعبہ کے مالک، ہمارے آباء و اجداد، ہمارے بھائیوں اور ہماری اولاد کی گردنوں کو دوزخ کی آگ سے آزاد کر دے، اے بخشش والے کرم و فضل والے احسان و عطا والے اے اللہ تمام معاملات میں ہمارا انجام بخیر فرما، اے اللہ ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ رکھ، اے اللہ ہم تیرے بندے ہیں، اور بندے زاد ہیں، تیرے سامنے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہیں، تیرے سامنے عاجزی کا اظہار کر رہے ہیں، تیری رحمت کے طلبگار ہیں، تیری دوزخ کے عذاب سے ڈر رہے ہیں، اے ہمیشہ کے محسن اب بھی احسان فرما، اے اللہ ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں، ہمارے ذکر کو بلندی عطا فرما، ہمارے گناہوں کا بوجھ ہلکا کر، ہمارے تمام امور درست فرما، ہمارے گناہ معاف فرما، ہم تجھ سے جنت میں اونچے درجے کی بھیک مانگتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے وسیع رزق اور نفع رساں علم اور ہر بیماری سے شفاء کے طلبگار ہیں، سب تعریفیں اس اللہ کی ہی ہیں، جس نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی، اگر وہ ہمیں ہدایت کا راستہ نہ بتاتا، تو ہمیں راستہ نہ ملتا، اللہ کے سوا اور کوئی لائقِ عبادت نہیں، وہ ایک ہے، اسکا کوئی شریک نہیں، اسی کیلئے سب بادشاہی ہے، وہ زندہ ہے، جو ہمیشہ رہیگا، بھلائی اسکے ہاتھ میں ہے، وہ ہر چیز پر قادر ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ ایک ہے، اسکا وعدہ سچا ہے، مدد کی اس نے اپنے بندے کی، اور اسکے لشکر کو غالب کیا، اور اس اکیلے نے تمام گروہوں کو شکست دی، نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے، ہم خالصتاً اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی کا دین اختیار کرتے ہیں، اگرچہ کافر برا منائیں، اے اللہ تو نے فرمایا ہے، اور تیرا فرمانا حق ہے، مجھ سے مانگو میں تمہاری دعا کو قبول کرونگا، اور تو وعدہ خلافی نہیں کرتا، ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں، کہ جیسا تو نے اسلام کی طرف ہدایت کی ہے، وہ ہدایت ہم سے نہ چھیننا، یہاںتک کہ تو موت آ جائے، ایسے حال میں کہ ہم مسلمان ہوں، اللہ تعالیٰ پاک ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اور نہیں ہے، طاقت نیکی کی اور نہ گناہ سے بچنے کی مگر اللہ تعالیٰ کی مدد سے، جو بلند شان اور عظمت والا ہے، اے اللہ ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمتیں اور سلامتیاں بھیج، اور انکی آل اور صحابہ اور پیروکاروں پر قیامت کے روز تک، اے اللہ ہمیں اور میرے والدین، بزرگوں اور سب مسلمانوں کو بخش دے، اور سلام ہو رسولوں پر، اور سب تعریفیں ثابت ہیں، اللہ تعالیٰ کیلئے جو پالنے والا ہے سب جہانوں کا ،،، آمین ح
Kash mubashar luqman jesay sahafi bhi na hon jo sahafat sahe haq na ada kar rahay ho. Kash ye media kabi na bikay or har siyasat dan ka haqeqei chehra hamain dekhae.
یوم تکبیر پاکستان نے منایا نہ کہ صرف مسلم لیگ نے اس کی سب کو مبارک باد ہو
❤❤❤
We Love ❤ We Stand with (COAS)
❤❤❤
Cherry Blossom 😂
Coks
پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والی ایک ھی جماعت ھے ۔جس کا نام مسلم لیگ ن ھے۔۔۔۔۔۔اور ان تمام تر ترقیاتی منصوبوں کا سہرا میرے قاہد میاں محمد نواز شریف کے سر جاتا ھے۔۔۔۔۔❤️❤️❤️❤️
Imran khan meri jaan hai
پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد نواز شریف زنداباد موحبے وطن ہیں وطن کے رکھوالے ہیں وفادار پاکستان ہیں
Dr Abdul Qadir live long forever in Pakistani hearts ❤
Mr laqman friendship with Ik showed his capability and capacity, being a part of pti he is also directly responsible of all this destruction by IK AND HIS TEAM , could any one held them accountable on their act against sitting Government
آج حکومت ان جنرلز کے خلاف ایکشن لے انھیں بچانے سب سے آگے عاصم منیر صاحب ہوں گے
@@temurbeg2570Kew k is ne mulk dushmano ko danda dia hai is lye?
دیر آئے درست آئے ۔❤❤❤
پاکستان آرمی زندہ باد ہیے تو پاکستان پائندہ باد ہیے
ایک ھو جا مسلم پاکستان کی پاسبانی کے لئے
کراچی کے ساحل سے لے کر درہ خنجراب تک
پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Let us all pray for NATIONAL UNITY
ملک ریاض کے بارے میں بھی بولو کبھیی، ہم وہ پروگرام نہیں بھُولے جب ملک ریاض کاشف عباسی کی بیوی حامد میر وغیرہ کو فلیٹ بانٹ رہا تھا باسٹرڈ
And don't forget loqman who is your hero now
Chila ku raha he Ishq imran mein andhoon
@@AyanahmedAyanahmed-pf9tz
آپ بنی گالہ کے گٹر میں چھلانگ لگا دیں
تاکہ عاشق کا جنازہ دھوم سے نکلے۔ اور عمران خان کو اپ کی محبت کا یقین ہو جائے
Good imran awam kay sath hne
❤❤❤
We Love ❤ We Stand with S C Islamabad
❤❤❤
پورا معافیہ ایک طرف خان ایک طرف ھے
مبشر لقمان تیرا منہ گندا تو ھے ھی باتیں بھی گندھیں کررھے دنیا کے بدکار اور جھوٹے
@@mushtaqhussainmalik2991
واقعی پورا مافیا وہ کام نہیں کرسکا جو اس اکیلے نے کر دکھایا
لقمان صاحب وہی ہیں جنہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حمایت کی ہے
قادیانی سب چاہتے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے جھوٹ سر چڑھ کےبولا جا رہا ہے پیسہ ہی ایمان سمجھا جاتا ہے
آپ نے بجا فرمایا
Mana such karwa hota he lekin apko to nichy mirchi lgg gyi
Bohat acha prgm kia ap ny Naeem hanif sb
مبشر لقمان وہ صحافی ھے جسپر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔
بہت اچھا بولتے ہیں مبشر لقمان زندہ باد میاں نواز شریف زندہ باد شہباز شریف زندہ باد مریم نواز شریف زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد.🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌸🌸🌸
Hahaha
Tatay chukna will get you everywhere 😂😂
❤❤❤
We Love ❤ We Stand with DG (C)
❤❤❤
Gerat lidar Imran Khan❤❤❤❤❤
Hahaaaa, what a joke
No great gidar zina krny wala taryan k papa
❤❤❤
We Love ❤ We Stand with Pakistan
❤❤❤
Khan zindabad
Very good naeem hanif sb
Khan ik diamond 💎 hai...
عمران خان زندہ باد
We Love ❤ We Stand with DG (ISI)
❤❤❤
Mubashir sahab. You ,great
مبُشر اس وقت کیا بولتا تھا ہم سب کو پتہ ہے اب یہ پھر اسٹیبلشمنٹ کا بوٹ چاٹ ہے
لوگوں کو علم ہے کہ عمران خان میں بہت خامیاں ہوسکتی ہیں مگر وہ کرپٹ نہیں ھے اور اس کی حب الوطنی پر بھی شک نہیں کیا جانا چاہیے . 🙏😍🇵🇰
Bilkul
Han Malik ki anguthian Al qadir trust ki zameen tosha khana se haaar ghariyan aur logo k peso se apna ghr chlana ...... Aplog poooojte ho usko nauzibillah aj wo apna deen bna le to aplog is deen ka kalma bhi prh loge mujhe pura yakeen hai
😂😂😂⌚️😂😂😂
@@absarmir8756 sach kaha
Exactly Dr. Tahir ul Qadri is a great leader.
Mubasher sahib ab aup ka haq banta hy kih jamatey islame ke khuly dil sy himiyet keren aur jamat ko papoler banany ke koshesh keren kion kih yehe mukhlis log mulk ka fiyada keren gy inshallah
لندن میں فلیٹ بنانا کوی اساں کام نی تھا
MARYAM NAWAZ
PRIME MINISTER
ONE DAY - INSHALLAH
MY PREDICTION
بہت ہی افسوس ہے کہ نواز شریف شہباز شریف اور ن لیگ کے بارے میں آپ کا یہ کہنا کہ یہ بھی مُلک کے لئیے کھڑے نہیں ہوتے، کمال ہے ویسے
پاکستان کے کسی اینکر کسی جرنلسٹ میں اتنا ظرف نہیں کہ وہ نواز شریف کی مُلک کے لئیے خدمات میں دو بول ہی بول دے اور نواز شریف اور فیملی اور ن لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور آپ کے چہیتے عمران نیازی اور طاہر قادری کی طرف سے ظُلم و ستم پر فقط افسوس کا اظہار ہی کر سکے-
وہی سراجُ الحق جو پاناما کیس میں سُپریم کورٹ کھُلنے سے پہلے ہی سُپریم کورٹ پہنچ جاتا تھا مُنافق، نواز شریف کو سزا کے بعد سراجُ الحق کا اور آپ سب کا مقصد پُرا ہو گیا اور پھر اُن تِلوں میں تیل نہیں رہا شیم شیم شیم
Oh bhai what kind of kidmat seems either you have no brain or got benefits from him
امرتسر کے بازار حسن میں پھول بیچنے والا دلا پھلاں والے کا گندہ
خون 40سال سے ملک پر مسلط ھے
یہ سیاست دان نہیں کنجروں کے بچے ھیں
بہت خوب لکھا آپ نے ۔۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
مبشر لقمان ایک فضول انسان ہے
Very good 👍
Well done excellent fantastic great zaberdast service thanks mubsher luckman sahib thanks 😊
Legendary Mubasir Lukman Lol He is a joker like Lal Topi
VERY WELL AND NICE ANALYSIS EXPLAINED. BY BOTH SIDES.. THANK YOU SO MUCH.
Imran khan zindabaad....
Naeem shib
Leader is always right,
Very good mubashir bhai
کوی تھر تھر ی نہیں
Mashallah mtlb sb n mil kr Pakistan k barbadi k trf dhakeyla😢
Exactly, agreed with u
right
MUBASHAR lucman SB
Very impressive Discussion excellent
❤❤❤
Zandabad & Paandabad
❤❤❤
❤❤❤ p t i zinda bad
لعنت تمھاری شکلوں پر اور تمھاری عقلوں پر
Excellent thanks
Niwaz sharef is great
Ye hay he lifafa
Counter narrative hay Malik Riaz sb Ki greatness ka
But faraq koi ni perna
Khan is the Hero of the Nation.
❤❤❤
We Love ❤ We Stand with DG (ISPR)
❤❤❤
❤❤❤
I love imran khan 😍
اس کو ملک صیب سے ایک گھر چاہیے
مبشر صاحب سلام ❤
Ik is a great leader.
مبشر اینکر کے روپ میں دائی ماسی ثابت ہوا۔
عمران خان زنداباد پاکستان زنداباد
سب سے بڑا بڑا دلا لیڈر عمران خان
مبشر لقمان صاہب صحابہ میں شامل تھے ان دنوں یوتھرز کے نزدیک
مبشر لقمان صاحب یہ بتائیں کہ۔۔۔۔ یہ دھرنا پاکستان کی محبت کیسے ثابت کرتا ہے۔۔۔۔۔؟
چائنا کا صدر بھی انڈیا جا کہ سر مایا کاری کی۔۔۔۔
❤sare mil ker mulk ko loto.koi ni pochne wala ap se❤
پاکستان کی بیٹی عوام کی آواز
مریم نواز مریم نواز مریم نواز
میاں محمد نواز شریف صاحب گریٹ لیڈر ہے ❤❤❤❤
Mubashar Luqman Sb is one of the most authentic juurnalists and what he said about orchestrating London plan is true. It is worth mentioning that once Niazi himself, while on container, praised the oratory skills of Mubashar Luqman Sb. But the arrogance, dtubborness and self interpretation of Niazi lost this diamond alongwith several other intimate friends like Aleem khan, Jahangir Tareen, Hoon Ch etc etc.
کیوں یوں لگتا ہے کہ مبشر لقمان صاحب زیادہ جھوٹ اور تھوڑا سچ بول رہے ہیں
کیا لقمان صاحب میاں صاحب کے ہاتھوں بکے ہوئے ہیں ؟؟؟
آپ کس کے ہاتھوں بکے ہو
Mubshir lukman sb ap ny Nawaz shahref ki bat ki taeed kr k bary paan ka sabot dia hi .pti brgd k samny haq such bolna bari bat hi
Nice mubbasher shaib
Tribute to Mobisher true person of the decade i think
M.LUC WAS PLAYER OF THIS STAGE.
کھرے بندے دا کھرا سچ
سوال ۔ آپ یہ سب
ملک کی محبت میں عمران کی محبت میں یا نواز شریف کی مخالفت میں کر رھے تھے
جواب ۔ تینوں چیزیں
بڑی دیر کی مہربان آتے آتے۔ خیر دیر آید۔ درست آید مبسشر لقممان آپک ساارےُُگناہ معاف
I❤my India🇮🇳🇮🇳
یہ حال ہے
Mobisher such a brave journalist absolutely classic
تو اب اس کو سچ بولنے کی کہا سوچی
Ive just heard doctor tahir ul qadri sahibs interview with mehr bukhari and ary hes not denying meeting with political figures hes saying that i didnt meet any figures from the establishment which is true and doc sahib wouldnt lie
محترم مبشر لقمان صاحب اس مبینہ طور پر سازش کے بعد ہونے والے الیکشن میں آپ نے کس کو ووٹ دیا تھا اور کیوں؟؟
Good
جب تین بار کے منتخب وزیر اعظم کو بار بار سازش کرکے حکومت سے نکالا جائے تو نقصان پاکستان کا ہی ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ صرف نوازشریف صاحب کے ساتھ ہی نہیں بلکہ ہر منتخب وزیراعظم کے ساتھ ہے۔ ماسوائے عمران نیازی کے۔ اس شخص کو بغیر کسی مینڈیٹ کے اقتدار تھالی میں رکھ کر دیا گیا تھا۔ پھر سارے ملک نے اس کا نتیجہ دیکھ لیا۔ وہ ناہنجار اب بھی یہی چاہتا ہے۔
3بار کا بزدل وزیراعظم ہر بار بھاگنے والا مرحوم ضیاء الحق کو ابا کہنے والا وزیراعظم بھائی کو جعلی مینڈیٹ سے وزیراعظم بنانے والا خود فارم 47 سے جیتنے والا آج مظلوم ھو گیا
Nobody is even now interested in listening youuuuu😂😂😂😂😂
Beshak
To amb lainy k liye آیا yahan
میٹھا میٹھا یہ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو ۔۔۔۔۔۔۔
عمرانڈو ہے یہ بے غیرت ۔۔۔۔۔۔۔
such karva hota hy
Sach sun na pti walon ko bardasht nhi
WHAT A SHAME
Yeh Bhai Legendary hain !?! Hahaha ! Crazy Pakpots !
یہ بات تو پھر ماننی پڑے گی کہ اگر کوئی لیڈر آج ملک کے لئیے سوچ ریا ہے اور اس نے اپنی مقبولیت کو بھی داؤ پر لگایا ہے وہ شہباز شریف ہے😊
Mubashhar sab aap ny en baton ka bhi lfafa leya hoga...
😊
@@syedafatima4049 sada salamat rho
Ap sab ko youthia sahafi he samjhty hain?
Bai nwaz shreef say kho moluk say ke kasoor ho gya ha jao jan shor do
جناب محترم مبشر لقمان صاحب اسلام علیکم میں بھی مسلم لیگ ن کا حامی ہوں لیکن لقمان صاحب مجھے ایک بہت کی سمجھ نہیں آئی کہ جب تک میاں نواز شریف صاحب نے بات نہیں کی تو آپ کیوں چپ تھے جبکہ میاں صاحب کی تقریر کے بعد آپ کو بولنا کیوں پڑا
,اپ خود بھی ان متنفر لوگوں میں شامل تھے
Should luqman not offer apology?
Walikum Salam
PLMN ka naukar
Legendary 😂😂😂😂😂😂
Lifafa Kia hota I don’t know
نائ
منصور علی خان کو نواز شریف کے بارے میں باتیں کہیں وہ بھی اپ کو یاد ہوں گے
Jis ny Imran khan ko chora wo zalil hua or gumnaam ho gaya.
lifafa shafiiii.
اے اللہ اے کعبہ کے مالک، ہمارے آباء و اجداد، ہمارے بھائیوں اور ہماری اولاد کی گردنوں کو دوزخ کی آگ سے آزاد کر دے، اے بخشش والے کرم و فضل والے احسان و عطا والے اے اللہ تمام معاملات میں ہمارا انجام بخیر فرما، اے اللہ ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ رکھ، اے اللہ ہم تیرے بندے ہیں، اور بندے زاد ہیں، تیرے سامنے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہیں، تیرے سامنے عاجزی کا اظہار کر رہے ہیں، تیری رحمت کے طلبگار ہیں، تیری دوزخ کے عذاب سے ڈر رہے ہیں، اے ہمیشہ کے محسن اب بھی احسان فرما، اے اللہ ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں، ہمارے ذکر کو بلندی عطا فرما، ہمارے گناہوں کا بوجھ ہلکا کر، ہمارے تمام امور درست فرما، ہمارے گناہ معاف فرما، ہم تجھ سے جنت میں اونچے درجے کی بھیک مانگتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے وسیع رزق اور نفع رساں علم اور ہر بیماری سے شفاء کے طلبگار ہیں، سب تعریفیں اس اللہ کی ہی ہیں، جس نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی، اگر وہ ہمیں ہدایت کا راستہ نہ بتاتا، تو ہمیں راستہ نہ ملتا، اللہ کے سوا اور کوئی لائقِ عبادت نہیں، وہ ایک ہے، اسکا کوئی شریک نہیں، اسی کیلئے سب بادشاہی ہے، وہ زندہ ہے، جو ہمیشہ رہیگا، بھلائی اسکے ہاتھ میں ہے، وہ ہر چیز پر قادر ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ ایک ہے، اسکا وعدہ سچا ہے، مدد کی اس نے اپنے بندے کی، اور اسکے لشکر کو غالب کیا، اور اس اکیلے نے تمام گروہوں کو شکست دی، نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے، ہم خالصتاً اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی کا دین اختیار کرتے ہیں، اگرچہ کافر برا منائیں، اے اللہ تو نے فرمایا ہے، اور تیرا فرمانا حق ہے، مجھ سے مانگو میں تمہاری دعا کو قبول کرونگا، اور تو وعدہ خلافی نہیں کرتا، ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں، کہ جیسا تو نے اسلام کی طرف ہدایت کی ہے، وہ ہدایت ہم سے نہ چھیننا، یہاںتک کہ تو موت آ جائے، ایسے حال میں کہ ہم مسلمان ہوں، اللہ تعالیٰ پاک ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اور نہیں ہے، طاقت نیکی کی اور نہ گناہ سے بچنے کی مگر اللہ تعالیٰ کی مدد سے، جو بلند شان اور عظمت والا ہے، اے اللہ ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمتیں اور سلامتیاں بھیج، اور انکی آل اور صحابہ اور پیروکاروں پر قیامت کے روز تک، اے اللہ ہمیں اور میرے والدین، بزرگوں اور سب مسلمانوں کو بخش دے، اور سلام ہو رسولوں پر، اور سب تعریفیں ثابت ہیں، اللہ تعالیٰ کیلئے جو پالنے والا ہے سب جہانوں کا ،،، آمین
ح
مبشر لقمان صاحب ژندہ باد
Kash mubashar luqman jesay sahafi bhi na hon jo sahafat sahe haq na ada kar rahay ho. Kash ye media kabi na bikay or har siyasat dan ka haqeqei chehra hamain dekhae.
Kash news ankar carpet na hotay aap he log to sab se baday dako ho