Shirk Ka Radd | Molana Exposed By Ali Mirza | Engineer Muhammad Ali Mirza Latest | Molana Ka Shirk

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 60

  • @FurqanUllah-io7nd
    @FurqanUllah-io7nd วันที่ผ่านมา +5

    اللہ پاک ان سب کو قرآن مجید ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھنے اور سننے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے.

  • @ziauddinofficial001
    @ziauddinofficial001 วันที่ผ่านมา +5

    حاجت روا مشکل کشا صرف ایک اللہ قبر پرستی مردہ باد

  • @ubaidalvi2992
    @ubaidalvi2992 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    یہ غوث پاک کا واقعہ قبر میں سوال والا کس پہ وحی اُتری تھی.؟

  • @ShuaibAhmad-e7i
    @ShuaibAhmad-e7i วันที่ผ่านมา +5

    Ab waqt aa gaya h meri Saudi hukomat se iltija h kaber pojje brelviyo ke makkah madina me dakhile pe pabandi lagay

    • @babakhan5204
      @babakhan5204 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      بالکل درست فرمایا آپ نے ❤❤❤❤❤

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      کیا دیوبندی تبلیغی قبر پرست نہیں ہیں ؟ کیا آپ نے فضائل اعمال پڑھی ہے ؟

  • @UmairAli-u8k
    @UmairAli-u8k วันที่ผ่านมา +4

    𝑺𝒍𝒂𝒎 𝒕𝒐 𝑸𝒂𝒓𝒊 𝑲𝒉𝒂𝒍𝒊𝒍 𝒂𝒏𝒅 𝑬𝒏𝒈𝒊𝒏𝒆𝒆𝒓 𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑨𝒍𝒊 𝑴𝒊𝒓𝒛𝒂

  • @hamza00051
    @hamza00051 วันที่ผ่านมา +2

    Jo donya sey chala gia wo kabi donya me wapis nahey a sakta siwaye eesa ale salam k

  • @zafarmuneeb6729
    @zafarmuneeb6729 วันที่ผ่านมา +2

    یہ عبد القادر جیلانی کو عنقریب خدا بھی مان لیں گے ۔۔ 😂😂😂😂

  • @ArshadAnsari-w9s
    @ArshadAnsari-w9s วันที่ผ่านมา +2

    agr koi gaere Muslim Bhai ye vefio dekhra hai to in baton ka Islam s koi taluq nhi hai

  • @violencegamer1203
    @violencegamer1203 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Engeneer mirza is always true

  • @dilshadjani3352
    @dilshadjani3352 วันที่ผ่านมา +2

    Agar dunya me musalmano me koi SB se barhi shirqya qom hy to wo sirif barelvi qom hy.

    • @Qalandar-k7g
      @Qalandar-k7g วันที่ผ่านมา

      Mushriken e Indopak

  • @MuhammadZulqarnainR
    @MuhammadZulqarnainR 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    علماء کرام کی بجائے انجینئر سے دین سیکھنا ایسا ہی ہے جیسے کسی موچی سے بخار کا ٹیکہ لگوانا

  • @islamicheroes78
    @islamicheroes78 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    24 genty bandy or koi kam na kry khana na khay sona chor dy washroom chor dy sirf 1000 rakat nafal parhy to hr rakat k liye 1:44 mint banta hy .kuch khuda ka khoof kro jhoot bolty ho

  • @dilshadjani3352
    @dilshadjani3352 วันที่ผ่านมา +3

    ALLAH PAK dunya ky tamam jahil neech barelvio ko hidayat dy or apny nabi PAK ky Sahi den pr Amal krny ki tufiq ata farmay amen som amen.

  • @Merajuddinansari6
    @Merajuddinansari6 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Kahaniyan hi kahaniyan Baralvi Sharif Qabar Parasto ki kahaniya 🤣🤣🤣😝😝😝😂😂😂🇮🇳

  • @slamatslamat6039
    @slamatslamat6039 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ایسے ملاں نے عوام کے دماغ میں کفر بھر کے بابا گیارہویں والے کا بت بنا کے پوجنے لگے ھیں ___ استغفراللہ __

  • @UmairAli-u8k
    @UmairAli-u8k วันที่ผ่านมา +2

    𝒀𝒆𝒉 𝒎𝒐𝒍𝒗𝒊 𝒕𝒖𝒌𝒓𝒂𝒊𝒍 𝒕𝒐 𝒂𝒑𝒏𝒂 𝒑𝒂𝒊𝒕 𝒂𝒖𝒓 𝒑𝒊𝒄𝒉𝒉𝒘𝒂𝒓𝒉𝒂 𝒃𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏𝒆 𝒑𝒓 𝒍𝒂𝒈𝒆 𝒉𝒖𝒘𝒆 𝒉𝒂𝒊𝒏 𝒂𝒖𝒓 𝒂𝒘𝒂𝒎 𝒌𝒐 𝒌𝒐𝒊 𝒏𝒂𝒉 𝒌𝒐𝒊 𝒌𝒂𝒉𝒂𝒏𝒊 𝒌𝒓𝒘𝒂𝒕𝒆 𝒓𝒆𝒉𝒕𝒆 𝒉𝒂𝒊𝒏.

  • @zeeshantariqkamlak4172
    @zeeshantariqkamlak4172 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Allah tauba Allah tauba tauba tauba tauba tauba tauba tauba

  • @ahtramulhaq1809
    @ahtramulhaq1809 วันที่ผ่านมา +1

    اے کہانی شریف

  • @moinuddinalirangrej4064
    @moinuddinalirangrej4064 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Saitani chelo ki verity allahki pnah infittino se.
    Sallahu alnnbi wa alehi w slm

  • @AsadAli-hn2fi
    @AsadAli-hn2fi วันที่ผ่านมา +1

    Mujy yh btao Molvi Sahb k jb tumhara Abdul Qadar Zinda tha to Falasten k Musalmano ke madad ko kyn nhe puncha ,jb os time slabe Musalmano ko Maar rhy thy

  • @islamicheroes78
    @islamicheroes78 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    O bhai khuda ka khuf kro daily 1000 rakat. Total 24 genty ma 1440 mint hoty han or ghoss daily 1000 rakat parhty thy. Matlab aik rakat 1:44 mint ma.... Or baqi farz namaz kdr gae khana kdr gya washroom kdr gya... Ajeeb pagal log ho ap

  • @KamalUddin-jz7fn
    @KamalUddin-jz7fn วันที่ผ่านมา +1

    توحید کا مبلغ انجینیر تیرا مشن ثمر لا رھا

  • @hamza00051
    @hamza00051 วันที่ผ่านมา +1

    Bralvi es le ye kehty he q k ye 11v ke baryani aor halwa shoq sey khaty he

  • @hamza00051
    @hamza00051 วันที่ผ่านมา +1

    Dil kee batey bv sey kro elyas qadri ap ka shohar ya bv nahey he

  • @mdsrnquotes
    @mdsrnquotes วันที่ผ่านมา +1

    13:58 lakh lanat

  • @danishirfan5713
    @danishirfan5713 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Wa wa keya khaniyan hain bralvioun ki

  • @Qalandar-k7g
    @Qalandar-k7g วันที่ผ่านมา

    Allah aese mushrikana aqayid or bad mazhab , bad aqeda logo se tamam musalmano ko mehfoz rakhe.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      کیا یہ شرک کی دعوت نہیں ہے؟
      معارف القرآن ۔ مفتی شفیع صاحب دیوبندی کی تفسیر ۔
      کیا آپ کے بھی وہی عقائد ہیں ، جن کا مفتی صاحب نے اپنی تفسیر میں پیش کیا ہے ، یعنی رسول اکرم صلی علیہ و سلم اپنے روضہ مبارک ميں زندہ ہیں ،وہ سمیع و بصیر بھی ہیں ۔ وہ قبر سے باہر کی دنیا سے بھی با خبر ہیں ، لوگوں کی مشکلات کو بھی حل کرتے ہیں ، سلام کا جواب بھی دیتے ہیں اور روضہ رسول کی زیارت کرنے والے شفاعت کے مستحق ہوجاتے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔
      قرآن مجید کی سورۃ نساء آیت 64(وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ) مفتی شفیع صاحب اس آیت کے تحت فرماتے ہیں : یہ آیت اگرچہ خاص واقعہ منافقین کے بارے میں نازل ہوئی ہے لیکن اس کے الفاظ سے ایک ضابطہ نکل آیا کہ جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو جائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے لئے دعا مغفرت کر دیں اس کی مغفر ت ضرور ہو جائے گی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضری جیسے آپ کی دنیوی حیات کے زمانے میں ہو سکتی تھی اسی طرح آج بھی روضہ اقدس پر حاضر ی اسی حکم سے ہے ، حضرت علی کرم اللہ وجھہ نے فرمایا کہ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دفن کر کے فارغ ہوئے تو اس کے تین روز بد ایک گاؤں والا آیا اور قبر شریف کے پاس آکر گر گیا اور زار زار روتے ہوئے آیت مذکورہ کا حوالہ دے کر عرض کیا کہ اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں وعدہ فرمایا ہے کہ اگر گنہگار رسو ل اللہ کی خدمت میں حاضر ہو جائے او رر سول اس کےلئے دعائَ مغفرت کردیں تو اس کی مغفرت ہو جائے گی ۔ اس لئے میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں کہ آپ میرے لئے مغفرت کی دعا کریں اس وقت جو لوگ حاضر تھے ان کا بیان ہے کہ اس کے جوان میں روضہ اقدس کے اندر سے یہ آواز آئی ” قد غفرلک” یعنی مغفرت کردی گئی ۔ (معارف القرآن ج:2 ص:456۔460

  • @AbdulHadi-vm7yz
    @AbdulHadi-vm7yz วันที่ผ่านมา +1

    Bani isreal waly aitraaz

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      سورہ فاتحہ میں 'مغضوب ' اور 'ضا لین' سے مراد کون لوگ ہیں؟
      تور آت ا ور انجیل کے مو جودہ نسخون مین متعد د پیغمبرون کے با رے مین اايسے من گھڑ ت قصے کہا نیان درج ہین جو بہت سے پیغمبرون کے با رے مین اخلا قی کمزوریوں کو ثا بت کر تے ہیں اور دوسری طرف بعض انبياء کی شان میں غلو کر کے ان کے اندر الہی صفات و اختیارات ثا بت کر تے ہیں۔ اسی طرح تبلیغی جماعت والوں اور قبر پر ست صوفیوں نے قرآن و حدیث چھوڑ کرصوفیا کے قصے کہا نیوں کو حرزجان بنا لیا۔ جن مسلما نوں نے قرآن اور حد يث کے بجا ۓ مشائخ چشت ۔فضا يل اعمال ، فيضا ن اولياء، تزکرتغوثيہ جيسی کتا بوں کو پڑھتے ھيں ، کیا وھ یہود اور عیسا ئوں کی طرح 'مغضوب ' اور 'ضا لین' نہيں ھيں؟
      ديو بںدی بہی تو قبروں پر مراقبہ کرتے ہين اور قبروں سے فيض اور برکت کے قا ئل ہيں ۔۔۔ کيا وہ مشرک نہيں؟
      کيا تبليغی جماعت کی محنت کو دين کی محنت کہ سکتے ہيں؟ ۔۔۔ انبياء کا کام اور مقصد توحيد کی دعوت ، شرک اور گناہوں سے ڈرانا اور مومںوں کو خوش خبری دينا تھا ۔۔۔ کيا تبليغيوں کا بھی يھی ھد ف ہے؟

  • @daniyalking5
    @daniyalking5 วันที่ผ่านมา +1

    As say pacho ya bat toma khaya ghous pak na bataye rong no ha

  • @Besties4ever_b4e
    @Besties4ever_b4e 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ہا ہا ہا

  • @hamza00051
    @hamza00051 วันที่ผ่านมา

    Bralvio ka matlb he baryani khaney waley

  • @hamza00051
    @hamza00051 วันที่ผ่านมา

    Engineer m Ali mirza ka matlb he hazrat ameer mohavia ke gustakhi karney wala

  • @TariqMahmood-ip8mv
    @TariqMahmood-ip8mv วันที่ผ่านมา +1

    Shrik.khane.baz

  • @mahboobtakiwale1404
    @mahboobtakiwale1404 วันที่ผ่านมา

    Amir ahe leya jhuta hey

  • @nawazali9171
    @nawazali9171 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    😅😅😅😂😂😂😂😅😅