اب ان کا حال بھی فارمی مرغی جیسا ہوجائے گا۔ پاکستان کا گوشت پوری دنیا میں اچھا مانا جاتا ہے۔ وجہ قدرتی خوراک۔ چارہ۔ گھاس پھوس۔ جب ایسی خوراک پہ لگا دیں گے تو فارمی مرغی کی طرح بہت جلد بڑے ہونگے اور گوشت کی طاقت اور ذائقہ ختم ہوجائے گا۔
قربانی سنت ابراھیمی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ نے بتا دیا ھے کہ جانور بے عیب ھو۔اور قربانی کی عمر پوری ھو۔ اللّٰہ نے یہ شرط نہیں رکھی کہ جانور بہت وزنی ھو اور بہت خوبصورت ھو ۔ اس لیئے عوام سے اپیل ھے کہ اس بات کا خیال ضرور رکھیں کہ قربانی کا جانور خوبصورت کی بجائے بے عیب اور مناسب وزن کا ھو۔ ایک کی بجائے دو لے لیں دو کی بجائے تین لے لیں گنجائش ہو تو زیادہ لے لیں مگر خوبصورتی پر پیسہ ضائع نہ کریں کیونکہ اللّٰہ تعالی نے تو صاف صاف کہہ دیا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ تک تم لوگوں کا خون یا گوشت نہیں پہنچتا بلکہ اللّٰہ تعالیٰ تک تو تم لوگوں کا تقویٰ پہنچتا ہے اور دوسری بات یہ کہ قربانی کا گوشت کھانے والوں نے بھی آپ سے یہ نہیں پوچھنا کہ قربانی کا جانور خوبصورت تھا یا نہیں ۔ اس لیے خوبصورتی پر پیسہ ضائع نہ کریں اور بیوپاریوں کے دماغ خراب نہ کریں یہ بول کر کہ اللّٰہ کی راہ میں دینا ہے تو خوبصورت اور زیادہ وزنی ہونا چاہیئے۔ خوبصورت اور زیادہ وزن دیکھ کر جانور لیا جائے تو انسان کے دل میں دکھاوا اور تکبر بھی آ سکتا ہے اس لئے بچنے میں ہی عافیت ہے اور جو لوگ اتنا مہنگا جانور نہیں لے سکتے ان کے دل میں بھی حسرت پیدا ھوتی ھے اور خوبصورت اور وزنی والے ٹرینڈ نے جانوروں پر بھی بہت ظلم کیا۔ان کو وہ خوراک دی جاتی ھے جو جانور کے لیئے تکلیف کا باعث بنتی ھے اور ان جانوروں کا گوشت کھانے والے انسانوں کے لیئے بھی خطرناک ھے۔ اللّٰہ تعالی سب کی قربانی قبول فرمائے آمین یارب العالمین ۔ اللّٰہ کی راہ میں قربان ھونے والے جانور کا یا مقابلے کے جانور کا وزن بڑھانے کے لیئے اس کو اسکی ضرورت سے زیادہ زبردستی کھلایا پلایا جاتا ھے شاید اس کا حساب بھی دینا پڑے اللّٰہ کے سامنے جا کر ۔ میرا سوال ھے کہ ایسا کرنے والوں کے ساتھ اگر ایسا ہی کیا جائے اور اس کے نتیجے میں ان کا وزن اتنا زیادہ بڑھ جائے کہ ان کا چلنا پھرنا اور سانس لینا بھی مشکل ھو جائے اور یہ اپنی تکلیف بول کر بتا بھی نہ سکیں تو پھر ان انسانوں کو کیسا لگے ؟؟؟ بیوپاری چند پیسوں کی خاطر جانور پر پورا سال ظلم کرتے ہیں اور اس سب کی وجہ خریدار کی ڈیمانڈ ھے اپنے دل کو خوش کرنے کی خاطر وزنی سے وزنی جانور خریدا جاتا ھے ۔ جبکہ وزنی جانور میں چربی ہی زیادہ ھوتی ھے ۔ اللّٰہ ہدایت دے مسلمانوں کو ۔ آمین الٰہی آمین
شکریہ جناب بھائی صاحب آپ کس گاؤں کے ھیں روپے کی خاطر آپ اس کو خوراک اچھی نہیں دے ہمارے ملک میں یہی رہ گیا ھے ہمارے جوانوں میں طاقت بھی ایسی ھو گی کچھ خدا کا خوف کرو اچھی خوراک ڈالو
Oooh pai wanda aik bori agr teen hzar ki bhi lgao tau 90 hzar wandy ka aur aik bchra aik sall ka ho tau dedh sall baad ja k tyar hota hei eighteen month mtlb sixteen lakh gya ab fee bchra 2 dhai lakh ka lgao tau 30 lakh abhi aur kich bhi nhi dala na medicine na mazdori na turi na chara ....vo aleihda khrchay hei
Bhai karachi may kuch log farming ka kam shuru howy jo city may rhny walay wo eid k eid janwar palai kr k dety wo to kahty bht acha kaam hay@@bilalarain142
Qurbani krna be in jasy dushmano ke waja sy itni mahgi ho gie hy k lakho rupy k janwar hogay hy itna wanda feet kehla k jaldi bara kr dytay hy bhot door ho gahi hy gareb logo sy
Mashallah ji mashallah Allah pak barkat pata Karen Ameen
بھائی ! اللہ پاک آپ کے وچھوں کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے.. آمین....
MashAllah
SubhanAllah
Inshallah
آمین ثم آمین یا رب العالمین
اب ان کا حال بھی فارمی مرغی جیسا ہوجائے گا۔ پاکستان کا گوشت پوری دنیا میں اچھا مانا جاتا ہے۔ وجہ قدرتی خوراک۔ چارہ۔ گھاس پھوس۔
جب ایسی خوراک پہ لگا دیں گے تو فارمی مرغی کی طرح بہت جلد بڑے ہونگے اور گوشت کی طاقت اور ذائقہ ختم ہوجائے گا۔
Bilkal sahi baat ha
right
بھائ قصور انکا نہی ۔۔۔قصور حکومت پاکستان کا۔۔۔۔ہر چیز مہنگی کردی ہیں۔۔۔جو وارے ائیگا اب وہی کھلائینگے۔۔۔بھان وغیرہ ہر چیز مہنگی کردی جس گھاس وغیرہ اگتی ہیں۔۔۔
Or ye sab kuch bss pesy ki hwas me horha he
قربانی سنت ابراھیمی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ نے بتا دیا ھے کہ جانور بے عیب ھو۔اور قربانی کی عمر پوری ھو۔
اللّٰہ نے یہ شرط نہیں رکھی کہ جانور بہت وزنی ھو اور بہت خوبصورت ھو ۔
اس لیئے عوام سے اپیل ھے کہ اس بات کا خیال ضرور رکھیں کہ قربانی کا جانور خوبصورت کی بجائے بے عیب اور مناسب وزن کا ھو۔ ایک کی بجائے دو لے لیں دو کی بجائے تین لے لیں گنجائش ہو تو زیادہ لے لیں مگر خوبصورتی پر پیسہ ضائع نہ کریں کیونکہ اللّٰہ تعالی نے تو صاف صاف کہہ دیا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ تک تم لوگوں کا خون یا گوشت نہیں پہنچتا بلکہ اللّٰہ تعالیٰ تک تو تم لوگوں کا تقویٰ پہنچتا ہے اور دوسری بات یہ کہ قربانی کا گوشت کھانے والوں نے بھی آپ سے یہ نہیں پوچھنا کہ قربانی کا جانور خوبصورت تھا یا نہیں ۔ اس لیے خوبصورتی پر پیسہ ضائع نہ کریں اور بیوپاریوں کے دماغ خراب نہ کریں یہ بول کر کہ اللّٰہ کی راہ میں دینا ہے تو خوبصورت اور زیادہ وزنی ہونا چاہیئے۔ خوبصورت اور زیادہ وزن دیکھ کر جانور لیا جائے تو انسان کے دل میں دکھاوا اور تکبر بھی آ سکتا ہے اس لئے بچنے میں ہی عافیت ہے اور جو لوگ اتنا مہنگا جانور نہیں لے سکتے ان کے دل میں بھی حسرت پیدا ھوتی ھے اور خوبصورت اور وزنی والے ٹرینڈ نے جانوروں پر بھی بہت ظلم کیا۔ان کو وہ خوراک دی جاتی ھے جو جانور کے لیئے تکلیف کا باعث بنتی ھے اور ان جانوروں کا گوشت کھانے والے انسانوں کے لیئے بھی خطرناک ھے۔
اللّٰہ تعالی سب کی قربانی قبول فرمائے آمین یارب العالمین ۔
اللّٰہ کی راہ میں قربان ھونے والے جانور کا یا مقابلے کے جانور کا وزن بڑھانے کے لیئے اس کو اسکی ضرورت سے زیادہ زبردستی کھلایا پلایا جاتا ھے
شاید اس کا حساب بھی دینا پڑے اللّٰہ کے سامنے جا کر ۔
میرا سوال ھے کہ ایسا کرنے والوں کے ساتھ اگر ایسا ہی کیا جائے اور اس کے نتیجے میں ان کا وزن اتنا زیادہ بڑھ جائے کہ ان کا چلنا پھرنا اور سانس لینا بھی مشکل ھو جائے اور یہ اپنی تکلیف بول کر بتا بھی نہ سکیں تو پھر ان انسانوں کو کیسا لگے ؟؟؟
بیوپاری چند پیسوں کی خاطر جانور پر پورا سال ظلم کرتے ہیں اور اس سب کی وجہ خریدار کی ڈیمانڈ ھے اپنے دل کو خوش کرنے کی خاطر وزنی سے وزنی جانور خریدا جاتا ھے ۔ جبکہ وزنی جانور میں چربی ہی زیادہ ھوتی ھے ۔
اللّٰہ ہدایت دے مسلمانوں کو ۔
آمین الٰہی آمین
شکریہ جناب بھائی صاحب
آپ کس گاؤں کے ھیں
روپے کی خاطر آپ اس کو خوراک
اچھی نہیں دے ہمارے ملک میں یہی رہ گیا ھے ہمارے جوانوں میں طاقت بھی ایسی ھو گی کچھ خدا کا خوف کرو
اچھی خوراک ڈالو
Vagi good
کیمکل کھلا کھلا کہ بیڑا غرق کیا ہوا ہے،
اللہ تعالی مزید برکت عطا فرمائے آمین
Yeh ko si breed hy itni khubsurat mashaAllah
Yah kitne ke aur kaun si jagah per hai
Mashallah
Medicated meat hua just like Brilor chicken - wrong number ( Allah na bhe medicated Wanday ka zikar nahe kia ! ہرا چارہُ khilao ! Sir
MashAllah Mey Allah ka A Big likha kry
Kon se veed ha
Masha Allah
Beshak es kaam me barkat hai
youtube.com/@rovaiztv?si=touNAj_wZbnoPgbs
😊
طریقہ بھی بتائیں
طریقہ توڑی لو تےونڈے دی فیکڑی نال ٹھیکاکرلو
ماشاءاللہ
Ek saal m itnq maza aa gaya
Mashallah ❤❤❤
کیاڈالناپھر
Itna Kuta kam ha yeh bnda sath dangr bn jata ha 😅
Bilkul thek kaha ap ney brother ye Sach Hai love from daska sialkot
Bilkul dangar ban jata hy love from narowal
Hilal janwar k kaam ko kutta kam bolna sahi ne hai
Kis ne majboori kiyaa he 😂
Kisi k nechy kam kr k sara din yes sir no sir sy dangr bhetr ha
❤❤❤❤
Feed WALA janwar briler murgha hi hta
sabz charra ku nhi ?
❤❤❤🎉
Good size of cows
Oooh pai wanda aik bori agr teen hzar ki bhi lgao tau 90 hzar wandy ka aur aik bchra aik sall ka ho tau dedh sall baad ja k tyar hota hei eighteen month mtlb sixteen lakh gya ab fee bchra 2 dhai lakh ka lgao tau 30 lakh abhi aur kich bhi nhi dala na medicine na mazdori na turi na chara ....vo aleihda khrchay hei
وہ ونڈا جو 3,000 کا تھا تو ونڈا نہیں ہوتا وہ چورا ہوتا ہے تکے ہوتے ہیں جو حسی نسل کا ونڈا ہے وہ 4,000 سے لے کر 4500 کا
@@mahfuzahmed7225 bhai mere mei tau estimate kr k bta rha hu ta k agr koi bhai in jahil logo ki bato mei aye bhi tau us ko thouri bohat smj ho
Bhai karachi may kuch log farming ka kam shuru howy jo city may rhny walay wo eid k eid janwar palai kr k dety wo to kahty bht acha kaam hay@@bilalarain142
Masallah.
زہر کھلا رہے ہو
Baarak Allah
Farming bussiness nice
Masha Allah ♥️🫀
Allah pak ji app te kirpa Karn 🙏🙏 Bhai jann Bhai jann Allah ji ki mehar see app k pass 100 Animal ho Jann Bhai jann 🙏🙏
❤❤
yfgi8
Kiay cheese hai
ماشاءالله
yha kehna asan ha k 1 bandy k kam ha ..itna easy kam nahi ha aur sab feed wala kam ho gya faarmi chikn wala haal ho gya ha
Mashallah ❤
2number feed ha
Pora saal laga kay wachay 12
Jeo❤
Why did they Cut the Horns,Can Not do Qurbani for Eid UL Adha
feed kera sasti wa
Jisy jo maal raas a jaye
Good news
❤❤❤
Rong
😂 Masha Allah
Feed daal raha to ye ghost khane k baad bi cancer hona hai faida nai inko siraf passu se gharz hai zindaghi se nai
😂😂😂😂😂😂
Good,g🎉
Thanks ✌
❤
❤❤❤❤❤❤
MashaAllah
👍
Mashallah bhai sahab
úd ydy
❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤🎉
Subhan Allah
One day they will saluted.😢
Salaam king brother thanks so much love you films Allah big Allah thank so much love you ❤❤❤❤❤❤❤❤
Bacche Agar bechne ho to mujhe batana main khareed Lunga main ek kasab
Sai
feed kon c hai aur is ki price?
Yeh kon c feed hy eska name btawo
Ye konsa chaara de raha hai?
Mashaallah
ماشاءاللہ
یہ صرف خوراک/ونڈا کی مشہوری ہے-
Ni jani
آپ اس کو کونسا ونڈہ ڈالتے ھیں
Bacche again Paya ki
Yh koun sa TMR dya ja rha h
Address
Yani he is recommending for katta farming
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Vedio to chaly g kam kisi ka chaly na chaly
Great
Khuda da khoof feeda pa k
Very nice
Mashallah ji Mashallah
Nice
Nice😊
video link
Qurbani krna be in jasy dushmano ke waja sy itni mahgi ho gie hy k lakho rupy k janwar hogay hy itna wanda feet kehla k jaldi bara kr dytay hy bhot door ho gahi hy gareb logo sy
Masha Allah 💖
is feed ka name btao plz
MASHAALLAH
UNHEALTHY FEELING
Wrong information
جھوٹ کی کوئی حد ہوتی ہے
Hi
Feed
Why did they Cut the Horns, so inhumane, Can Not do Qurbani for Eid UL Adha
Ye bhi farmi murgi ho jay gi
Kese chez ki dokn chalny ho TU vedio bna lo ya fazol hi
Bilkul ghlat
Uske bad kya krna enko
Not a healthy diet
😢😢😢😢😢😢😢😢 I🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🤲🤲🤲🤲🤲🤜🤜
Bhai g nambar do
Wah wah boht aaalllaaa janaab
Itni mehngi bori😠😠😠fradiye
Ye jo feed khila rahe ho na ye murghio se bhi gandi hai
Joot bol raha hai 😅
Sai