رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام سے اتنی بڑی گستاخی ناقابل معافی ہے اللہ تعالی اپ کو معاف فرمائے ! بڑی تعجب خیز بات آپ نے کر دی کہ کاتب وحی سے غلطی ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پتہ نہیں چلا۔ ایک ناممکن سی بات ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ نہ تو کاتب وحی سے کوئی غلطی ہوئی اور نہ اپ کو عربی قواعد کا صحیح علم ہے۔ اپ جیسے عالم کو تو پتہ ہونا چاہیے کہ عربی قواعد قران کے نزول کے بعد بنائے گئے ہیں۔ قواعد کی بنیاد قران حکیم ہے۔ قران حکیم کو سامنے رکھ کر ہی قواعد کی بنیاد رکھی گئی۔ براہ کرم اپ کے اپنا درس دوبارہ سنیے اور اس کی تصحیح کیجئے یوٹیوب سے اس کو نکال دیجئے اور نہ اپ جیسے عالم کی دھجیاں اڑ جائیں گی۔
JAZAKALLAH KHAIR
ماشاءاللہ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
Vere.good.sar
AllAh jazekhair de aur ham awam ko an baton par amal ki tofeq de
Surah alak ki 5 aayat sone ki takti par likhi hoi le kar aaya tha farista.
جزاک اللہ
Mashaallah
اللہ تعالیٰ آپ کے بچے آپ کے جیسابنادے
closeup q nae ota board ka
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام سے اتنی بڑی گستاخی ناقابل معافی ہے اللہ تعالی اپ کو معاف فرمائے ! بڑی تعجب خیز بات آپ نے کر دی کہ کاتب وحی سے غلطی ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پتہ نہیں چلا۔ ایک ناممکن سی بات ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ نہ تو کاتب وحی سے کوئی غلطی ہوئی اور نہ اپ کو عربی قواعد کا صحیح علم ہے۔
اپ جیسے عالم کو تو پتہ ہونا چاہیے کہ عربی قواعد قران کے نزول کے بعد بنائے گئے ہیں۔ قواعد کی بنیاد قران حکیم ہے۔ قران حکیم کو سامنے رکھ کر ہی قواعد کی بنیاد رکھی گئی۔
براہ کرم اپ کے اپنا درس دوبارہ سنیے اور اس کی تصحیح کیجئے یوٹیوب سے اس کو نکال دیجئے اور نہ اپ جیسے عالم کی دھجیاں اڑ جائیں گی۔