السلام علیکم بھائی جان بھائی کے ساتھ شوز بڑے زبردست ہے مگر اپ نے ویڈیو میں شوز تو بالکل ہی بات ہی نہیں کیا شوز دو جوڑے دیکھا ہے اور اس کے بعد ویڈیو ختم کر دی لہذا میں اپ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس شوز کی ویڈیو بنائے اور لونگ شوز کی قیمت اور شارٹ فیوز کی قیمت بھی بتایا کریں شکریہ
کبھی پشاور کارخانوں مارکیٹ سودے کے لیے بہت ہی سستا مانا جاتا تھا لیکن اج کل یہاں پے قیمتیں اسمان سے باتیں کر رہی ہے لوگ بس لاٹ کا مال ہے بیرون ملک کا مال ہے کہہ کے منہ مانگے دام موصول کر رہے ہیں اللہ کی پناہ ہو یار
You can’t compare and base your prices on other countries. Their cost for getting and paying tax is different and people salaries are different there. Highly over priced items.
PATHAN ASA SAMJ RAHA HA K SAB LOG BANK MEN KAM KRTY HAN JO ITNI MEHNGI CHEZEN KHREED LEN GY KUCH KHUDA KA KHOF KAHAO YR YA LOT KA MAAL HA IS PE AGR APNA THORA SA PROFT RAKH K SALE KRO TO TUMKO SHOP PE BETH K KAM KRNY KI ZARURT NAHI HA BAS ONLINE VIDEO BANAO OR PURY PAKISTAN SE LOG CHEZEN KHREED LY ...PR AFSOS AP SAMJTY HO 1 DIN ME HE HAM LOG CAROR PATI BAN JAYE
باتیں اچھی کرتے ہو کام چوروں والے اس دوکاندار کا دماغ خراب کر دیا ہے کون آئے گا اس سے اتنا مہنگا سامان لینے تم اپنی لالچ کی وجہ سے دونوں جہانوں میں خراب ہو گے جھوٹ بول کر عوام کے گہنگار بنے ہو دوکاندار کی ہر چیز کی تعریف کر کے اللّٰہ پاک کی ناراضگی بھی اٹھائی ہے تم عوام کے نمائندے ہو لالچی انسان تھوڑی لالچ کی وجہ سے دوکاندار کے طرفداری کر رے ہو پٹھان تو سچے ایماندار ہوتے ہیں تم بیعمان کس پر گیئے ہو بہت دکھ ہوا تم جیسے لوگ بھی اس دنیا میں ہیں
کوئی پنجابی بھایی online خریداری نہ کریں یہ کارخانوں والے اپ کو بے وقوف بنا رہے ہیں مطلب یہ جو چیز 6000 میں بتا تے ہے وہ پھر 3000 میں دیتے ہیں اس طرح ھر ایک چیز کا یہ ڈبل پراییز بتاتے ہیں میرا تو youtuber کو بھی یہ مشورہ ہے کہ ان لوگوں کا ویڈیو نہ بناو
ماشاءاللہ زبردست ایٹم آپکے پاس ہے
Mashallah Zabardast Beautiful Khob Surat video 12 01 25
Zabardast, Aamir from Karachi
نام امین ھے لیکن ھے بڑا چالو
Rate bahut Zadia hay😮
Boat sub local or china ha USA nhi hn local market sy mill jaty hn orignal mall shahid he ksi k pass ho
بہت زیادہ ریٹ بتارہا ہے ❤❤❤❤❤
Total kabbar he Bhai
Inthehayee granfarosh/mehenga dukandar he.
باقی کا پتا نیہں لیکن نارتھ فیس دستانے بے کار ھیں سردی کے لیے نیہں ھیں
Bohat manga ha ya
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Price bahoot zeeyada hy
Khan sahib ap ka rates boht ziada high hy... Apny rates kam kro...
Bhot high rates han
Har aik kahta hay Kah markat me itna rate hay aur Mai itne me doonga
السلام علیکم بھائی جان بھائی کے ساتھ شوز بڑے زبردست ہے مگر اپ نے ویڈیو میں شوز تو بالکل ہی بات ہی نہیں کیا شوز دو جوڑے دیکھا ہے اور اس کے بعد ویڈیو ختم کر دی لہذا میں اپ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس شوز کی ویڈیو بنائے اور لونگ شوز کی قیمت اور شارٹ فیوز کی قیمت بھی بتایا کریں شکریہ
Is Baar rate bohot high Hain bekar rates china Mal k rates original maal k rates k baraber hn
Sub price high hn AP ki video Sirf AP KY Andaz bolnay ka bohuat munfarid Hy baqi mall bohuat mehnga hy
کبھی پشاور کارخانوں مارکیٹ سودے کے لیے بہت ہی سستا مانا جاتا تھا لیکن اج کل یہاں پے قیمتیں اسمان سے باتیں کر رہی ہے لوگ بس لاٹ کا مال ہے بیرون ملک کا مال ہے کہہ کے منہ مانگے دام موصول کر رہے ہیں اللہ کی پناہ ہو یار
اس کے رہٹ زیادہ ہیں۔
rate zayada hai
You can’t compare and base your prices on other countries. Their cost for getting and paying tax is different and people salaries are different there. Highly over priced items.
تھرل سوٹ مجہے فر 3500 مین کیوں دیا 😢
یہ بھائی جوتے سیفٹی والے ہیں
PATHAN ASA SAMJ RAHA HA K SAB LOG BANK MEN KAM KRTY HAN JO ITNI MEHNGI CHEZEN KHREED LEN GY KUCH KHUDA KA KHOF KAHAO YR YA LOT KA MAAL HA IS PE AGR APNA THORA SA PROFT RAKH K SALE KRO TO TUMKO SHOP PE BETH K KAM KRNY KI ZARURT NAHI HA BAS ONLINE VIDEO BANAO OR PURY PAKISTAN SE LOG CHEZEN KHREED LY ...PR AFSOS AP SAMJTY HO 1 DIN ME HE HAM LOG CAROR PATI BAN JAYE
باتیں اچھی کرتے ہو کام چوروں والے اس دوکاندار کا دماغ خراب کر دیا ہے کون آئے گا اس سے اتنا مہنگا سامان لینے تم اپنی لالچ کی وجہ سے دونوں جہانوں میں خراب ہو گے جھوٹ بول کر عوام کے گہنگار بنے ہو دوکاندار کی ہر چیز کی تعریف کر کے اللّٰہ پاک کی ناراضگی بھی اٹھائی ہے تم عوام کے نمائندے ہو لالچی انسان تھوڑی لالچ کی وجہ سے دوکاندار کے طرفداری کر رے ہو پٹھان تو سچے ایماندار ہوتے ہیں تم بیعمان کس پر گیئے ہو بہت دکھ ہوا تم جیسے لوگ بھی اس دنیا میں ہیں
خدا کا خوف کرو یار اتنے مہنگا سامان کیوں اپنے گاہکوں کو بھگا رے ہو اب یہ سامان پورے ملک میں ملتے ہیں
کوئی پنجابی بھایی online خریداری نہ کریں یہ کارخانوں والے اپ کو بے وقوف بنا رہے ہیں مطلب یہ جو چیز 6000 میں بتا تے ہے وہ پھر 3000 میں دیتے ہیں اس طرح ھر ایک چیز کا یہ ڈبل پراییز بتاتے ہیں میرا تو youtuber کو بھی یہ مشورہ ہے کہ ان لوگوں کا ویڈیو نہ بناو
Sb china mall hai sorry