ALHAMDOLILLA, I SAW RASOOL ALLAH SEVERAL TIMES IN MY DREAMS. I AN AN EDUCATIONIST AND IMPLEMENTED ZIKR ALLAH AND RECITATION OF DAROOD IN ALL SCHOOLS OF DIFFERENT DISTRICTS AS CEO EDUCATION
ا السلام علیکم ڈاکٹر فرحت ہاشمی میں پہلے بھی کئی بار اپ کا بیان سن چکی ہوں مگر بدقسمتی ا یہ ہے کہ اپ نے جو ٹائٹل دیا ہوتا ہے اپ اس پہ بات نہیں کرتی کہیں کی بات کہیں لے جاتی ہیں اپ جس سے الجھن ہوتی ہے ھم عام لوگ ہے ٹائٹل دیکھ کر ہی اپ کی ویڈیوز دیکھتے ہیں موضوع پر رہا کیجئے اور اس کے بارے میں ہمیں ضرور بتایا کریں تاکہ ہمیں ہدایت مل سکے
Masha sllah yun to apki videi sari hi bahot achi wua ksrti hai leki apki ajkiye video. hsme bahot hi pasanth aei. Masha allah masha allah subhan allah allah pak hamesha apko khush rakhe aur hame apki video milti rahe ameen ❤😍😊
Sab khawateen ko Kuch nahi pata 99percent ko ye maloomat nahi ya Amal nahi agar pata ho phir bhi insan bhoolta ya Amal nahi krta isliye quarni ahadeesaya Rasool s a w aur sahabiat ki Zindagi bar bar bian krna parhna aur sun na zaruri ha
Jazak Allah khair for explaining things so well . But the title is not suitable . In fact the discussion is on much higher level . So far what I understood , is that by grace of Allah if we get more than we need ,we should pass it on to others who have less ,as sadqa . Before it gets old and loses its beauty .
Once a student of Dr.F.Hashmi clarified that many channels upload videos with irrelevant titles/thumbnails,and without Dr Sahiba's permission and knowledge.This is theft plagiarism and needs to be checked and punished
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحبہ نے بہت اچھا بیان کیا ہے لباس کے بارے میں ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے بیان میں لباس ہی کے بارے میں بیان فرمایا ہے انہوں نے یہ نہیں فرمایا کہ جب اپ اپنے پرانے کپڑے یا پہنے ہوئے کپڑے کسی کو دیتے ہیں تو کیا ہوگا یا کیا نہیں کیونکہ لائیو بھی اپ ان کا بیان سنیں بہت سے چینلز پہ ان کا یہ بیان ہے اصل میں یہ جو توڑ موڑ کے ٹائٹل دیتے ہیں یا اس طرح کا ٹائٹل دیتے ہیں کیوریئس ٹائٹل دیتے ہیں جس سے لوگ ان کی ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ ویورز بنے ان کو زیادہ سے زیادہ ریٹنگ ملے تو یہ لوگ توڑ موڑ کے اپنے پاس سے اس طرح کا اچھا ایٹریکٹیو ہیڈنگ دیتے ہیں تاکہ لوگ ان کی ویڈیو زیادہ سے زیادہ دیکھیں
Hm apne purane kapre Jo bachon ko chote ho jate Han kaam wali ko de dete han r wo Khush ho kr Apne bachon ko pehnati h,BS yhi whaja h K Apka itna Lamba lecture suna
Assalamualaikum wrhb. Aap jo duaen parhti hen ager screen per Dekha den to hum bhi yad kersukte hen . Jazak Allah ho khairaun kaseera . Dr Shahnaz Shamsi
جزاک اللہ ،عنوان نے ڈرا دیا جبکہ ھم اپنے استعمال شدہ بہتر حالت کے کپڑے عاجزی کے ساتھ مانگنے والے کو دیتے ھیں ،آپ نے کہا کہ نہیں دینا چاھئے مگر وضاحت نہیں کی گئی،؟ وضاحت فرمائیے گا،❤
میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اپنے والد کے ساتھ حاضر ہوئی ‘ میں اس وقت ایک زرد رنگ کی قمیص پہنے ہوئے تھی ۔ آنحضرت ﷺ نے اس پر فرمایا ” سنہ سنہ “ عبداللہ نے کہا یہ لفظ حبشی زبان میں عمدہ کے معنے میں بولا جاتا ہے ۔ انہوں نے بیان کیا کہ پھر میں مہر نبوت کے ساتھ ( جو آپ کی پشت پر تھی ) کھیلنے لگی تو میرے والد نے مجھے ڈانٹا ‘ لیکن آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ اسے مت ڈانٹو ‘ پھر آپ نے ام خالد کو ( درازی عمر کی ) دعا دی کہ اس قمیص کو خوب پہن اور پرانی کر ‘ پھر پہن اور پرانی کر ‘ اور پھر پہن اور پرانی کر ‘ عبداللہ نے کہا کہ چنانچہ یہ قمیص اتنے دنوں تک باقی رہی کہ زبانوں پر اس کا چرچا آ گیا ۔
اسلام و علیکم، اللہ کے علم و ہنر میں اضافہ فرمائے، حسب معمول آپ کی ویڈیو کا تھم نیل ویسا ہی تھا جیسا عموماٗ ہوتا ہے یعنی تھم نیل پر کچھ ہوتا ہے اور اویڈیو میں کچھ اور۔ لباس کسی کو کیوں نہ دیں؟ لباس کسی دوسرے کو دینے سے فوری توبہ کریں، کیوں؟ یہ دونوں چیزوں کے بارے میں آپ نے کچھ نہیں بتایا۔ ایک گھر میں خواتین اپنے پرانے یا مرد حضرات اپنے پرانے لباس اگر کسی عورت اور مرد کسی مرد یعنی عورت اپنی ماں، بہن، بھابی، یا کزن وغیرہ کو دے تو اس میں کیا حرج ہے؟ یا ایک مرد اپنا پرانا لباس اپنے بھائی ،اپنے سالے، اپنے کزن یا اپنے سسر یا اپنے باپ یا اپنے ماموں یا چچا وغیرہ کو دیں تو اس میں کیا حرج ہے جبکہ لینا والا مالی طور پر ذرا کمزور بھی ہو؟ یا اگر مالی طور پر نہ بھی کمزور تب بھی اگر وہ احترام و عزت یا محبت لے لیتا یا لے لیتی ہے تو اس میں کیا حرج ہے؟ اللہ آپ کے علم و ہنر میں اضافہ فرمائے اور ہم جیسوں کے لیئے ہدایت کا باعث بنے، آمین
Yeh hmaisha voh capshn daity hain k insaan jaldi sy vdeo opn krta hy ,,,aik aalima ager galt capshn k saath apni vdeo mtvja krvaay tow baki logown ka kia haal higa
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته بہت سے لوگ ایسا کرتےھیں کہ دوسروں کی وڈیوز نیٹ سےلےکر۔ ان پر ٹاٸٹل اپنی مرضی کا لگاکر پھر ان وڈیوز کو اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ دیتےھیں۔ تو اب اگر کسی اور نے ۔ محترمہ فرحت ھاشمی صاحبہ کی وڈیو پر اپنی مرضی کا ٹاٸٹل لگاکر اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کردیاھے تو ہمیں اس بات کو سمجھنا چاھٸیے کہ اس میں ان محترمہ کا کوٸی قصور نھیں __
Beshk title r Bayan me bohtt faraq h lekin ic me Mohtarma ki koi ghalati nh qk ye un ka channel nh... kisi ny video ly k apny channel py upload ki h r esa title dy k views leny k liy😢😢😢
پرانے کپڑے کا مطلب وہ ہے جو بہت زیادہ گھیس گئے ہوں جو کسی قابل نہ ہوں کہ دوسرا ا استعمال ہی نہ کر سکے مگر عام دے سکتے ہے یہ تھم نیل ہر وقت غلط ہوتا ہے کیوں ؟۔ جب کہ میں نے حدیث پڑھی تھی کہ دوسرا جوڑا جب بناو تو پہلے والا۔ کسی کو دے دو۔ زیادہ کپڑے نہ جمع کرو بھرے صندوق جس چیز کے چھوڑ کے جاو گے اس کا حساب بھی بہت زیادہ ہے چاہے جو بھی چیز روپیہ ہو زیور گندی عادتیں گندی باتیں چغلیاں جھوٹ الزام تراشیاں یہ بھی شامل ہے جس نے جو بھی کیا قبروں میں دفن ہونے کے بعد حساب شروع ہو جاتا اخری حساب جنت یا دوزخ میں جانے کے لئے ہو گا اس بات کو یاد نہیں رکھتے اس لئے مسلمان ہونے کے باوجود جب بھی گھر میں روپے کی بہار اتی ہے تو۔ عقل پر شیطانی پردے پڑ جاتے ہیں جس میں قران کے قانون کو یاد رکھنے کی بجائے وہ کام کرتے ہیں جس سے قبروں کا عذاب بڑھ جائے اور نہ ختم ہونے والے عذاب ہمیشہ سر پر رہیں۔۔ جس کو قبروں کا ہی خوف ہو گا اس کی بچت ہو جائے گی ورنہ ۔۔۔۔۔؟
Josh lady k byan ka title hi jhoota ho srf views leny k liye us pe koi Kya etbar kry ga. Qurani taleemat ko b amdan ka zareeya bnaya hua. Wo b jhoot ki bnyad pe. Allah ko kya moun dikhao gy
Achi condition mn ho to embroidery wale Sada krdn ... Ghr K sade kapre BHI... Otherwise un ko safae K kapre K tor pr use krn ... Or Shadi wale ksi aese ko dn J's se KHER Ki ummed ho woh Dua de... Wrna log kapron pr jadu krte hn Hasad krte hn to woh burae bn jati h... To dekh bhal K dn...
Assalam alaikum, title of your this video is different from what you are saying, why should any one burn his used cloths, & why not give it to any poor to use it
ALHAMDOLILLA, I SAW RASOOL ALLAH SEVERAL TIMES IN MY DREAMS. I AN AN EDUCATIONIST AND IMPLEMENTED ZIKR ALLAH AND RECITATION OF DAROOD IN ALL SCHOOLS OF DIFFERENT DISTRICTS AS CEO EDUCATION
Allaha hu Akber❤❤❤
ماشاء الله ❤،
Allah hu akbar
Can u plzz pray for me. Iam in big problem of my health. Suffering from eveil eye and black magic and hasid eyes hole family.
📢 📢ڈاکٹر فرحت ہاشمی عالمہ نہیں ہے بلکہ عَالِمَّاں (عالم ماں) ہیں💐
📢بہت برسوں میں ہوتی ہے دیدہ ور پیدا💐
یہ عالمہ نہیں ھے بلکہ یہ ایک سکالر ہیں انھوں نے کسی مدرسے سے نہیں پڑھا
@@mixworld6171مدرسہ میں پڑھنا کوئی معیوب نہیں سکالر انگلش میں کہتے ھیں اور عالمہ عربی میں
ابتدائی تعلیم مسجد اور مدرسہ میں حاصل کی جاتی ھے
Marsha Allah.Allah dundrusty dy.
اللہ تعالیٰ ماما جی کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین آمین محترم ہو آپ ماما جی
❤sum ameen
V v nice lady having extraordinary memory nd wide knowledge of Islam
Right
Thanks for islamic bayan
Great lady with great knowledge of Islam ❤
Who uploads these clips with different titles, to mislead about contents
MashaAllah good msg Hy good knowledge for every Muslim women's!!!!!
Ma. sha. ALLAH. ..good. job
Jzak Allah, eman effroz byan ❤
Great knowledge 🎉❤Razia Sultana MashaALLAH
So Beautiful Islamic video ❤❤
Masha Allah.. buht acha msg diya hey...
ALLAH Paak ap ko salamat rakhay Ameen sumameen ❤❤❤
❤❤❤💯👌🤲😊😊😊
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ا السلام علیکم ڈاکٹر فرحت ہاشمی میں پہلے بھی کئی بار اپ کا بیان سن چکی ہوں مگر بدقسمتی ا
یہ ہے کہ اپ نے جو ٹائٹل دیا ہوتا ہے اپ اس پہ بات نہیں کرتی کہیں کی بات کہیں لے جاتی ہیں اپ جس سے الجھن ہوتی ہے ھم عام لوگ ہے ٹائٹل دیکھ کر ہی اپ کی ویڈیوز دیکھتے ہیں موضوع پر رہا کیجئے اور اس کے بارے میں ہمیں ضرور بتایا کریں تاکہ ہمیں ہدایت مل سکے
Yeh views lenay k liay nonsense loag krtay hn .is mn Dr.sahiba ka koi qusoor nahi.
درست فرمایا اللہ ان کے قول و فعل میں مطابقت کرے
Masha sllah yun to apki videi sari hi bahot achi wua ksrti hai leki apki ajkiye video. hsme bahot hi pasanth aei. Masha allah masha allah subhan allah allah pak hamesha apko khush rakhe aur hame apki video milti rahe ameen ❤😍😊
Jazak Allah 💖
JazakAllah ❤❤❤khoobsoorat bayan hy
Jazak. ALLAH.
Great woman 👍
Bohat important aur bleegh kalamhe🎉🎉mashallah ❤❤❤
Ma. sha. ALLAH....
پرانے کپڑوں کے بارے میں زکر ہی نہیں کیا۔اکثر جو لکھا ہوتا ہے اسکا ذکر نہیں ملتا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ۔۔۔ جناب اپنے استعمال شدہ کپڑے کا بہترین استعمال بتائیں۔۔ جبکہ مناسب یہی ہی کہ کسی کے کام آجائیں۔
انکی اپنے اسلام اباد والے سنٹر میں پرانے کپڑے لئے دئے جاتے ھیں
Aslaam ailkum ap bahot hi lambi bat krti hain jo ap kahe rahi hy ye to har molsaman khawaten ko pata hy
Sab khawateen ko Kuch nahi pata 99percent ko ye maloomat nahi ya Amal nahi agar pata ho phir bhi insan bhoolta ya Amal nahi krta isliye quarni ahadeesaya Rasool s a w aur sahabiat ki Zindagi bar bar bian krna parhna aur sun na zaruri ha
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ jazakillah hu khaera Ustaza ji ❤ I love you loads.
Jazak Allah khair for explaining things so well .
But the title is not suitable .
In fact the discussion is on much higher level .
So far what I understood , is that by grace of Allah if we get more than we need ,we should pass it on to others who have less ,as sadqa . Before it gets old and loses its beauty .
Exactly and too long videos too
Great knowledge u r a great women❤
Where is the answer of title claim, to donate used clothes, please avoid such fake claims.
اس طرح سے لوگ دلچسپی نہیں لیتے کہ ٹاٸٹل کچھ ھے اور بیان کچھ
قول و فعل میں تضاد ھے
بےشک
Right
i vedio b smjhbni ate..asa hi hota .title kuch or andr kuch or
Why using wrong thumbnail to misguide people ? Rubbish you people doing this. For Sake of view. 😢😢
Once a student of Dr.F.Hashmi clarified that many channels upload videos with irrelevant titles/thumbnails,and without Dr Sahiba's permission and knowledge.This is theft plagiarism and needs to be checked and punished
Beautiful and full of knowledge
🌿اَلْحَـمْدُلِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ🌿
اللهمَﷺ🌼صَلِّﷺ🌺وَسَـــلِّمْﷺ🌷وَبَارِكﷺْ🌻علىﷺنَبِيِّنَـــا🌸ﷺمُحمَدﷺ
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحبہ نے بہت اچھا بیان کیا ہے لباس کے بارے میں ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے بیان میں لباس ہی کے بارے میں بیان فرمایا ہے انہوں نے یہ نہیں فرمایا کہ جب اپ اپنے پرانے کپڑے یا پہنے ہوئے کپڑے کسی کو دیتے ہیں تو کیا ہوگا یا کیا نہیں کیونکہ لائیو بھی اپ ان کا بیان سنیں بہت سے چینلز پہ ان کا یہ بیان ہے اصل میں یہ جو توڑ موڑ کے ٹائٹل دیتے ہیں یا اس طرح کا ٹائٹل دیتے ہیں کیوریئس ٹائٹل دیتے ہیں جس سے لوگ ان کی ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ ویورز بنے ان کو زیادہ سے زیادہ ریٹنگ ملے تو یہ لوگ توڑ موڑ کے اپنے پاس سے اس طرح کا اچھا ایٹریکٹیو ہیڈنگ دیتے ہیں تاکہ لوگ ان کی ویڈیو زیادہ سے زیادہ دیکھیں
Jzakillah khern kseer❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah Allah salamat rkha aap ko Ameen 🎉🎉🎉🎉
jazakallah fir your beautiful words. and nice talk ❤️
Jazak. ALLAH. ....
Jzakullah 🙏 great video
Right
Apko allah ka wasta🙏bayaan men jo bataya ja raha he usi ki heading dia karen. Deen ki tableegh men galat bayaani mat karen
Exactly 😢
Very True
Right
Sahi
Mashallah ❤
ماشأﷲ
aslam.o.alkium
quran pak online class leny k liye rabita kry allha pak is ko phrny ki smjny ki our aml krny ki tufeq dey
صرف خواتین کے لیے
Jazaakallah
Allah pak apko lambi Zindagi dy ameen
Topic ka name or h or video or topic py..? Ye kia h🤔🤔🤔🤔
Subhan Allah Ma Sha Allah
Allah apko jazaey khair ata farmae Ameen
Masha Allah
Hm apne purane kapre Jo bachon ko chote ho jate Han kaam wali ko de dete han r wo Khush ho kr Apne bachon ko pehnati h,BS yhi whaja h K Apka itna Lamba lecture suna
Please aap to the point solution bataya karain
Good luck u
Lady if you have seen RASOOL ALLAH IN YOUR DREAM OR BIBI FATIMA OR AMMA AYESHA, THEN YOU ARE LUCKY. IF NOT YET THEN DUA FOR IT
How about poraney kapray
No reply to it
To purane kapre jo achi halat me hon unko dustbin me phenk kar ag lagadeni chahye, magar kisiki zaroorat na pori ho?
Poorany kapry Danny ki baat thumbnail per hy wo kia hy.........
Thumb nail mai jo baat huti hai wo kbhi lecture mai nhi huti...kub se ye hi huraha hai ..
Assalamualaikum wrhb. Aap jo duaen parhti hen ager screen per Dekha den to hum bhi yad kersukte hen . Jazak Allah ho khairaun kaseera . Dr Shahnaz Shamsi
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Jazak Allah kher kaseer
جزاک اللہ ،عنوان نے ڈرا دیا جبکہ ھم اپنے استعمال شدہ بہتر حالت کے کپڑے عاجزی کے ساتھ مانگنے والے کو دیتے ھیں ،آپ نے کہا کہ نہیں دینا چاھئے مگر وضاحت نہیں کی گئی،؟ وضاحت فرمائیے گا،❤
Ma sha allah bohat khoob surat bayan a lot to learn jazak allah khair
Aap Ki meharbani topic ko thora short Kia krain
Assalamualaikum Uatada mention that
Imam Maalik hr Roz nya libaas phnty or phr sadqa kr dyty its mean phny huy kprry sadqa kr skty hn....
Excately
To the point bat hoty to zyada bahtr tha.....actually meaning 2 minutes main clear hosakta tha ...anyhow asi hun ki kaiy sakday ahn....
میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اپنے والد کے ساتھ حاضر ہوئی ‘ میں اس وقت ایک زرد رنگ کی قمیص پہنے ہوئے تھی ۔ آنحضرت ﷺ نے اس پر فرمایا ” سنہ سنہ “ عبداللہ نے کہا یہ لفظ حبشی زبان میں عمدہ کے معنے میں بولا جاتا ہے ۔ انہوں نے بیان کیا کہ پھر میں مہر نبوت کے ساتھ ( جو آپ کی پشت پر تھی ) کھیلنے لگی تو میرے والد نے مجھے ڈانٹا ‘ لیکن آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ اسے مت ڈانٹو ‘ پھر آپ نے ام خالد کو ( درازی عمر کی ) دعا دی کہ اس قمیص کو خوب پہن اور پرانی کر ‘ پھر پہن اور پرانی کر ‘ اور پھر پہن اور پرانی کر ‘ عبداللہ نے کہا کہ چنانچہ یہ قمیص اتنے دنوں تک باقی رہی کہ زبانوں پر اس کا چرچا آ گیا ۔
Kkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkk
QaRa8⁹😅ŕW
پرانے کپڑے دینے کے بارے میں تو کچھ بتایا ہی نہیں
بتایا ہے کہ صدقہ کر دیں اللہ کی حفاظت میں رہیں گے
Are Ye to galat baat hai aap likhte kuch hain batate kuch our hi hain
😂😂 ویوز ایسے تو نہیں ملتے ان کو،، یہ بھی ایک طریقہ ھے کلک کروانے کا
Jhoot per dhoka de kar kmana chahte hain jo ander hai baher bhi wahi hona chahiye
15:04 15:04 15:06
Nice👍
جزاک الله
Why thumbnail is different?
ماشاءاللہ
Please explain in short forms
Aslam-o-alaikum Sis Ap ka title kush or h or ap ka topic kush or h
Great speaker......why title is not give correct😮
بہت سےلوگ دوسروں کی وڈیوز نیٹ سےلےکر ان پر اپنی مرضی کا ٹاٸٹل لگاکر پھر اس وڈیو کو اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کردیتےھیں
MashAllah
اسلام و علیکم، اللہ کے علم و ہنر میں اضافہ فرمائے، حسب معمول آپ کی ویڈیو کا تھم نیل ویسا ہی تھا جیسا عموماٗ ہوتا ہے یعنی تھم نیل پر کچھ ہوتا ہے اور اویڈیو میں کچھ اور۔ لباس کسی کو کیوں نہ دیں؟ لباس کسی دوسرے کو دینے سے فوری توبہ کریں، کیوں؟ یہ دونوں چیزوں کے بارے میں آپ نے کچھ نہیں بتایا۔ ایک گھر میں خواتین اپنے پرانے یا مرد حضرات اپنے پرانے لباس اگر کسی عورت اور مرد کسی مرد یعنی عورت اپنی ماں، بہن، بھابی، یا کزن وغیرہ کو دے تو اس میں کیا حرج ہے؟ یا ایک مرد اپنا پرانا لباس اپنے بھائی ،اپنے سالے، اپنے کزن یا اپنے سسر یا اپنے باپ یا اپنے ماموں یا چچا وغیرہ کو دیں تو اس میں کیا حرج ہے جبکہ لینا والا مالی طور پر ذرا کمزور بھی ہو؟ یا اگر مالی طور پر نہ بھی کمزور تب بھی اگر وہ احترام و عزت یا محبت لے لیتا یا لے لیتی ہے تو اس میں کیا حرج ہے؟ اللہ آپ کے علم و ہنر میں اضافہ فرمائے اور ہم جیسوں کے لیئے ہدایت کا باعث بنے، آمین
Right jo baat thamnail pr hai woh under khabhi nahi ho ti yea video jhoot hai😢😮
Belkul sahi kha ap ny ya point wali bt btate hi ni
Main ne bhi ye dekha h ke likha kuch hota h aur topic kuch aur hota h
Sirf is lie k watch time pura hi jye deen ko bhi pesa kamne ja jzarya banate hen sahi chez ka bhi galat istimal karte hen 😢
میں نے پوری ویڈیو دیکھی ہے کسی جگہ پے یہ نہیں بتایا گیا کہ پرانے کپڑے کیوں نہیں دینے اور اس کی کیا وجہ ہے؟
Heading topic of video shayad show hony mn kuch ghlti ho gae h warna video sy to purany kapron ke koe bat sunnay mn nae ae.
Masi ya poor relative dress khushi se qabol karti hein .pehn k bhi dekhati hein..agar nahi dein tu in dress ko kia karein kindly bta do ..
title ka answer kaha hai poori video may?
Yeh hmaisha voh capshn daity hain k insaan jaldi sy vdeo opn krta hy ,,,aik aalima ager galt capshn k saath apni vdeo mtvja krvaay tow baki logown ka kia haal higa
یہ وڈیو کسی اور نے غلط ٹاٸٹل کیساتھ لگاٸی ھے
اس مین ان محترمہ کا قصور نھین ھے۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته أپ وقعی بڑی علمی شخصیت ھیں لیکن قول میں بہت تضاد ھے کیونک مو ضوع کچھ ھے اور بیان کجھ؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بہت سے لوگ ایسا کرتےھیں کہ دوسروں کی وڈیوز نیٹ سےلےکر۔ ان پر ٹاٸٹل اپنی مرضی کا لگاکر پھر ان وڈیوز کو اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ دیتےھیں۔
تو اب اگر کسی اور نے ۔ محترمہ فرحت ھاشمی صاحبہ کی وڈیو پر اپنی مرضی کا ٹاٸٹل لگاکر اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کردیاھے تو ہمیں اس بات کو سمجھنا چاھٸیے کہ اس میں ان محترمہ کا کوٸی قصور نھیں __
Beshk title r Bayan me bohtt faraq h lekin ic me Mohtarma ki koi ghalati nh qk ye un ka channel nh... kisi ny video ly k apny channel py upload ki h r esa title dy k views leny k liy😢😢😢
Es vedio ki report kerni chahy me to report ker raha hoo
Yeh Inki ghalti nahi topic upload krne wali ki hai wrong name diya
Kya krein? Phank dein?? Kise k Kam aa jaein kya bura hai??
Puranay kapron KO sadqa Kar day
I love you so much 💓 💗 💛 ♥ 💖 💜
Same to you
Kprou ka btya hi nhi k dainy main gunha kea or phir kea krnaa cheay
Mujhy samjh ni Aya purany kapry kyun nhi Dy sakty kesi ko . 😢
Pheny KY qabil hontabdenachayi
U right
Asalam o alikum
Your tittle is change
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
W aslam❤❤❤❤❤❤
Fake thumb nail why...
پرانے کپڑے کا مطلب وہ ہے جو بہت زیادہ گھیس گئے ہوں جو کسی قابل نہ ہوں کہ دوسرا ا استعمال ہی نہ کر سکے مگر عام دے سکتے ہے یہ تھم نیل ہر وقت غلط ہوتا ہے کیوں ؟۔ جب کہ میں نے حدیث پڑھی تھی کہ دوسرا جوڑا جب بناو تو پہلے والا۔ کسی کو دے دو۔ زیادہ کپڑے نہ جمع کرو بھرے صندوق جس چیز کے چھوڑ کے جاو گے اس کا حساب بھی بہت زیادہ ہے چاہے جو بھی چیز روپیہ ہو زیور گندی عادتیں گندی باتیں چغلیاں جھوٹ الزام تراشیاں یہ بھی شامل ہے جس نے جو بھی کیا قبروں میں دفن ہونے کے بعد حساب شروع ہو جاتا اخری حساب جنت یا دوزخ میں جانے کے لئے ہو گا اس بات کو یاد نہیں رکھتے اس لئے مسلمان ہونے کے باوجود جب بھی گھر میں روپے کی بہار اتی ہے تو۔ عقل پر شیطانی پردے پڑ جاتے ہیں جس میں قران کے قانون کو یاد رکھنے کی بجائے وہ کام کرتے ہیں جس سے قبروں کا عذاب بڑھ جائے اور نہ ختم ہونے والے عذاب ہمیشہ سر پر رہیں۔۔ جس کو قبروں کا ہی خوف ہو گا اس کی بچت ہو جائے گی ورنہ ۔۔۔۔۔؟
where did old clothes go no mention
Josh lady k byan ka title hi jhoota ho srf views leny k liye us pe koi Kya etbar kry ga. Qurani taleemat ko b amdan ka zareeya bnaya hua. Wo b jhoot ki bnyad pe.
Allah ko kya moun dikhao gy
کسی اور نے ان کی وڈیوز پر اپنی مرضی کاٹاٸٹل لگاکر اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیاھے ۔ صرف زیادہ views لینےکیلیے۔
Apke bayan bohot ache hoten hain magar chote bayan Kiya Karen AP Jo heading deti hain wo video ke end me biyan karti hain Jo sarasar Galat ha
U can stretch msg with finger and lessen end of the msg bcz we have no much time to ….
❤ 27:19 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Haa
❤
Ap both aechi han pr ap na muj ak daf danta ta oes k bad ma class ni le pai
😢
❤❤❤❤❤❤❤❤
Allhameduillah
itni ghalat caption ir thumbnail kyun dety hein veiws k liye..hadd hai
یہ چینل والےکی غلطی ھے
پھر پرانے کپڑوں کا کیا کریں ۔ کاموں سے بھرے جوڑے گھر پر زیب تن کریں یا کسی غریب بچی کی شادی پر نئے کے ساتھ پرانے ( almost new ) اسکو دے دیں
Achi condition mn ho to embroidery wale Sada krdn ...
Ghr K sade kapre BHI...
Otherwise un ko safae K kapre K tor pr use krn ... Or Shadi wale ksi aese ko dn J's se KHER Ki ummed ho woh Dua de...
Wrna log kapron pr jadu krte hn Hasad krte hn to woh burae bn jati h... To dekh bhal K dn...
Right
All is good but thumbnail is misguiding people. Pls avoid this.
❤
❤❤❤
Assalam alaikum, title of your this video is different from what you are saying, why should any one burn his used cloths, & why not give it to any poor to use it
This is cheating with viewers to get more views. They always do like this
BAYAN JUT NANA KI TARHA UTHER TUM ETHER HUM
CHADAR IS BEST IF NEEDED.
Umr daraz ho or hmy u he deen e HAQ seekhati rhy.
Thambil Jo likha Hy us ka zikar NAHI Hy
لوگ دوسروں کی وڈیوز پر اپنی مرضی کا ٹاٸٹل لگاکر۔ ان وڈیوز کو اپنے یوٹیوب چینل پر لگاتےھین۔ صرف زیادہ ویوز کیلیے
Fake thumbnail kion🤔
غلط ٹاٸٹل کسی اور نے لگایاھے ھوسکتاھےکہ اس نے لگایاھو جس کایہ یوٹیوب چینل ھے
Mai ek maa hu please mere lye dua kare