@@khantariqvlogs sir kindly ye bata dein k new poda Mai anar ka ghar me Lagana Chahta hu Kis month Lagana chahiye kia abi b mosam hai new poda anar ka lagane k liye
@@khantariqvlogs Khan sahab main abi Lagana Chahta hu kia lag jayga ? Or ek poda Maine 1 April ko lagaya tha mashallah wo ache se lag gya or grow b kr rha ha
Bhai mre pody pr 90% flowers char gye hn ab kch phl bana hva egg size tak r kch flowers hn abi plz btain konsa fertilizer dn r pani kc lgaon half fruit r half flower hy abi
میں معافی چاہتا ہوں اپ کے سوال کا جواب دینے میں دیر ہوگئی اپ کا سوال مجھ سے مس ہو گیا تھا۔ بھائی جان جو اگلی شاخیں ہوتی ہے وہ پھل نہیں بناتی وہ بالکل چھوٹا سا پھل بنتا ہے وہ مارکیٹ میں بکنے کے قابل نہیں ہوتا اسی لئے بہتر ہے اس کو کاٹ دے تاکہ پیچھے والے پھل کو فل خوراک مل سکے اور پھل کی بہتر کوالٹی مارکیٹ میں جا سکے
جناب آپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہیں میرے گھر میں انار کا صرف ایک پودا ہے دو پھل دیتا ہے گرمی والا پھل کچھ بہتر ہوتا ہے سردی والا اچھا نہیں ہوتا ہے لیکن گرمی والے پھول اور پھل 90% گر جاتا ہے اچھا سا مشورہ دیں تاکہ پھل اور پھول نہ گریں پودے عمر 15 سال ہے
بھائ جی انار کو پھٹنے سے روکنے کے لئیے پودے کوکیا دینا چاہئے۔ دوسرا یہ بھی بتا دیں میرے پاس جو پودے ہیں وہ سال میں دو دفعہ پھل دیتے ہیں گرمی کا پھل اتنا مزے کا نہی جبکہ سردیوں کا پھل انتہائ سرخ اور میٹھا ہے مگر پھٹ جاتا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر گرمیوں کا پھل گرا دیں تو کیا سردیوں کا پھل زیادہ اور بڑا ہو گا اور پھٹے گا نہی
Zabrdast bhaii
السلام علیکم بھائی جان 💓💓 سے شکریہ
ویڈیو بہت اچھی ہے
شکریہ
آپ کے پاس کام کرنے والے بہت اچھے آدمی ہیں ❤❤❤❤❤❤❤
محبت کا اثر ہے بھاٸ جان
جی ہاں بالکل ٹھیک کہا
میرے پاس انار ہے مجھے اچھی طرح سمجھ آ گئی ہے شکریہ خان جی
ok
کمال محبت ❤️ سے شکریہ
اچھی ھے۔
بھائی جان 💓 سے شکریہ ادا کرتا ہوں
Aya ayA khan aya well com murshad🎉❤
دل سے شکریہ لالہ دی جان
انار کی ویڈیو بہت اچھی لگی میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ جناب دا
❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah. Very good brother.
السلام عليكم بھاٸ جناب کی کمال محبت دل سے شکریہ
انار بہت اچھا پھل ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جی
کمال محبت ❤️💓 سے شکریہ
آ پ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے بابا جانی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ بیٹا جی
V nice
شکریہ ok
Like ur style...👍
اسلام عیکم پیارے بھاٸ جناب کا دل سے شکریہ
سارا کمال آپ کی آنکھ کا ہے وار نہ میں کیا ہوں
بہت خوب خان صاحب
جناب بھائی جان 💓 سے شکریہ
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
ok
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
کمال محبت ❤️ سے شکریہ
@@khantariqvlogs sir kindly ye bata dein k new poda Mai anar ka ghar me Lagana Chahta hu Kis month Lagana chahiye kia abi b mosam hai new poda anar ka lagane k liye
@@TufailAhmed-lw2bh اسلام علیکم بھائی جان 💓 سے شکریہ ادا کرتا ہوں جی آپ آنار کا نیا پودا جنوری سے فروری تک لگا سکتے ہیں
@@TufailAhmed-lw2bh اب وقت ختم ہے پیارے بھائی جان۔ آپ نے سوال کیا۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں دل ❤️ 💓❤️💓❤️💓❤️💓❤️💓❤️❤️❤️ سے
@@khantariqvlogs Khan sahab main abi Lagana Chahta hu kia lag jayga ? Or ek poda Maine 1 April ko lagaya tha mashallah wo ache se lag gya or grow b kr rha ha
Khan good 👍 and I love you
جناب بھائی جان 💓 سے شکریہ
گڈ
شکریہ
❤❤❤❤❤❤
Aap khud phal ki makhi ka spray konsa kartay ho ?
اسلام علیکم بھائی جان
ڈرپ ڈریکس کا سپرے کرایے یا مدھا ائل کا استعمال ڈبوں میں کریں
Urdu me batye
ٹھیک جناب کمال محبت شکریہ
👍👍👍👍👍
❤❤❤❤❤❤❤
Es k anaar ki shakh tarashi b sahi nahi hovi
السلام علیکم بھائی جان۔ مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آرہی آپ نے بولا انار کی شاخ تراشی صحیح نہیں ہوئی کون سے انار کی بات کر رہے ہیں
Bhaii mn ny pahly 2poda lagy hn ab .
100poda aur lagna chahta hu kindly variety and nursery guid krain knsa lagiou anar ka
پیارے بھائی جان آپ مجھے آپنا شہر کا نام بتائیں
شہر کے موسم کے لحاظ سے اپ کو ورائٹی بتاؤں گا
Ye kon c variety hy
دیسی اور صندورہ مکس ہے بھائی جان 💓 سے شکریہ ادا کرتا ہوں
Bhai mre pody pr 90% flowers char gye hn ab kch phl bana hva egg size tak r kch flowers hn abi plz btain konsa fertilizer dn r pani kc lgaon half fruit r half flower hy abi
اسلام علیکم بھائی جان
بھائی جان کھاد۔ DAP اور Sop ایک پودے میں ایک کلو دونوں کھادیں مکس کرکے دینی ہیں
پانی 15سے 20دن بعد لگیے شکریہ بھائی جان
@@khantariqvlogs wsalam Jazakallah bhai Jan ye sop khad hai DAP TU de dosri nhi de
میرے پیارے بھائی جان کھاد آپ گورا کھاد اورSop کھاد دیے شکریہ بھائی جان 💓 سے
It's Best Gifts for coming Generation to give them Organic Farming to protect, promotion, support,less moter bike,cell phones?
, اسلام علیکم بھائی جان 💓 سے شکریہ
بھائی جان آپ میری۔ ہر ویڈیو کو دیکھیں۔ آپ کا ب حد شکریہ۔ اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے
❤️❤️💓💓💓💓❤️❤️❤️💓💓❤️💓❤️💓 دل خوش کر دیا آپ کی بات نے میری دعائیں ہیں آپ ہمیشہ خوش رہیں آمین ثم آمین
Good
بھائی جان کی کمال محبت ❤️ سے شکریہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ok
good 👍👍👍👍👍
❤❤❤❤❤❤❤❤
انار کا پھل کیوں پھٹتا ہے
اسلام علیکم بھائی جان۔ پانی اور کھاد زیادہ دینے سے پھل پھٹتا ہے
Anar ka poday say kasy jaldi phal len
السلام علیکم!
انار کا ایک ہی وقت میں پھل آتا ہے بھائ جان
Jnb anaar k phal ay agy wali shakh katny py phal per aur pody py kya aser hoga?
السلام علیکم بھائی جان 💓 سے شکریہ
میں معافی چاہتا ہوں اپ کے سوال کا جواب دینے میں دیر ہوگئی اپ کا سوال مجھ سے مس ہو گیا تھا۔ بھائی جان جو اگلی شاخیں ہوتی ہے وہ پھل نہیں بناتی وہ بالکل چھوٹا سا پھل بنتا ہے وہ مارکیٹ میں بکنے کے قابل نہیں ہوتا اسی لئے بہتر ہے اس کو کاٹ دے تاکہ پیچھے والے پھل کو فل خوراک مل سکے اور پھل کی بہتر کوالٹی مارکیٹ میں جا سکے
انار میں کنتا وقت باقی ہے یہ کب تیار ہو گا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
خان جی 7 ماہ جولائی میں
Single stem.....
جی ہم سب بھائی ہیں
Anar phal nai laga
السلام علیکم جی بھائی جان انار کا پھل لگا ہوا ہے 2024
Bhai mare pas jaga zyada nhi hai kia main Kam jaga pr anar ka darakht Laga skta hu ? Or average kitni jaga pr anar Lagana chahiye?
اسلام علیکم بھائی جان
بھائی جان زرعی زمین میں پودے لگانا چاہتے ہیں یا گھر کے صحن میں
اگر بھائی جان اپ گھر کے صحن میں پودا لگانا چاہتے ہیں تو کم از کم 10 سے 12 فٹ کا فاصلہ ہونا چاہیے
اگر بھائی جان اپ زرعی زمین میں پودے لگانا چاہتے ہیں تو ایک ایکڑ میں کم از کم 120سے لے کر 130پودے ہونے چاہی
@@khantariqvlogs Lagana ghar ke sahin me hai sir or poda ek hi hai dewaro se kitna fasla hona chahiye or poda bara hai
Bahi tusan khedry qisam da annar laya hey🍅
اسلام علیکم بھائی جان
میں معافی چاہتا ہوں آپ کے سوال کا جواب دینے میں دیر کر دی آپ کا سوال مجھ سے مس ہو گیا تھا دو ورائٹی لگائی ہوئی ہے کالے ہار اور دیسی سفید
Mashallah khan bahon Changi malommat dety ey tusan Allah barqat dey Sian tusan kethan randy ho khan sahib🌸🌷😊
جناب بھائی جان کی کمال محبت ❤️ سے شکریہ
بھائی جان میں شہر ملتان شریف کے ساتھ لاڑ شہر میں 🏠 رہتا ہوں
Ap bohat shukeria reply kernian ka thank you so much ❤️☘️🍒
اسلام علیکم بھائی جان آپ کو میری طرف سے عید مبارک
جی بھائی جان میں آپ کا دل 💓❤️ سے شکریہ ادا کرتا ہوں جناب کی کمال محبت
یوریا ڈو سال دے پودے وال کتنے پائیے
یوریا آنار کے لیے نہیں ہے۔
انار کے لیے sop,,,,,,,,, Dap. کھاد کا استعمال کیجیے
آنار بہت ہی کم کھاد لیتا ہے بھائی جان
آنار پانی بہت کم لیتا ہے پھل کے وقت۔
اگر آپ کے آنار کے پھل کا سائز چھوٹا ہے تو جون میں گورا کھاد استمعال کریں
پھل پھٹنے کا کیا علاج ہے
یوریا کھاد کا استعمال نہ کریں
فل گرمیوں میں پانی کم لگو بھائی جان
جب انار 30سے 40دن کا ہو۔ تو ہڈے والی سپرے کرائیے اگر آپ ملتان میں رہتے ہیں تو سراج سے دوائی لیے دکان سبزی منڈی کے ساتھ ہے
@@khantariqvlogs ہڈے والی سپرے کیا مطلب فنجی سائیڈ ہے
@TheSilence93 جی ہاں
Sardar aanar de pode mil wasin ?
جی بھائی جان انار دے پودے مل وسن
جی بھائی جان انار دے پودے مارچ لاؤ
بھائی جان پودے تو کو فری ڈے سو
Bhaon shukriya bhira khan meku anaar de pode chaide han
@MrArmaani ok
جناب آپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہیں میرے گھر میں انار کا صرف ایک پودا ہے دو پھل دیتا ہے گرمی والا پھل کچھ بہتر ہوتا ہے سردی والا اچھا نہیں ہوتا ہے لیکن گرمی والے پھول اور پھل 90% گر جاتا ہے اچھا سا مشورہ دیں تاکہ پھل اور پھول نہ گریں پودے عمر 15 سال ہے
اسلام علیکم بھائی جان 💓 سے شکریہ
جب آنار پھول لے تو اس کا پانی بند کر دے اور جب پھل بنا جائے تو پانی دیے
آپ کا آنار گرم علاقے میں ہے
شہر کا نام بتائیں
اگر آپ سردی کا پھل ختم کر دیے تو گرمی کا پھل 💯 فیصد ا ئے گا
بھائ جی انار کو پھٹنے سے روکنے کے لئیے پودے کوکیا دینا چاہئے۔ دوسرا یہ بھی بتا دیں میرے پاس جو پودے ہیں وہ سال میں دو دفعہ پھل دیتے ہیں گرمی کا پھل اتنا مزے کا نہی جبکہ سردیوں کا پھل انتہائ سرخ اور میٹھا ہے مگر پھٹ جاتا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر گرمیوں کا پھل گرا دیں تو کیا سردیوں کا پھل زیادہ اور بڑا ہو گا اور پھٹے گا نہی
بھاٸ جی مارچ والا پھل لیے❤
سال میں ایک بار پھل لیے
این پی کے کا سپرے کرائیں پھل کے وقت
جناب کا باغ کنتے ایکڑ میں ہے
Her month kitni bar pani lgana hota ht
Potash Do iski
السلام علیکم بھائی جان 💓 سے شکریہ
السلام علیکم بھائی جان زرخیز۔کھاد میں پوٹاش موجود ہے
chootia Vlog
آپ کی محبت ❤️ سے شکریہ
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
ok
Good
شکریہ بھائی جان 💓 سے
شکریہ بھائی جان 💓 سے شکریہ
جناب بھائی جان 💓 سے شکریہ
❤❤❤❤❤❤
ok