چوہان بھائی آپ نے تو کمال ہی کردیا ۔ بہت ھی خوبصورت ماڈل گاؤں ھے۔ فرعونوں نے اپنے دور میں بہت ماڈرن طریقے سے اپنے شہریوں کو تعمیر کروایا وہ لوگ آج کے دور سے بہت زیادہ ایڈوانس تھے۔ واقعی بہت تعجب انگیز مقبروں سے انکی قابلیت اور صلاحیت نظر آ رہی ہے ۔ آپ نے تو مصر کے ایسے ایسے مقامات دیکھائے جو پہلے شاید کسی نے دیکھائے ۔ آپ نے تو مصر کا میلہ لوٹ لیا ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید تقویت اور ہمت عطا فرمائے ۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر مزہ آ گیا ماشاءاللہ ۔
subhanallah kya baat hai hum us nabi saw ki ummat hain jo bade bade auliya manga karte the dua dusri ummat ke mere Allah ki shaan ki dekhiye ke Allah ne hame to bin mange hi itni badi daulat ke khazane ata farmadiyw hn subhanallah ❤❤❤
اتنی شان اور جاہ و جلال والے بھی دنیا سے رخصت ہوئے ۔۔۔ دنیا کی دولت دنیا میں ہی رہ گئی ------ اتنی امارت اتنی دولت لیکن یہ کسی کے کچھ کام نہیں آئی نہ قیامت کے دن آئے گی___ اللّٰہ ہمیں اس سانسوں کی مہلت سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے اور ہم وہ کر جائیں جو قیامت کے دن ہمارے کام آئے
May ALLAH(ﷻ) make us all true lovers of our beloved Prophet MUHAMMAD (ﷺ) , his Ahl al-Bayt and his Sahaba Karam (رضوان اللہ علیہم اجمعین) Ameen. 🤲❤🕋 ... .. ... .... ....
السلام علیکم چوھان صیب میں آپکے ولاگ بہت شوق سے دیکھتا ھے۔ یہ تو آپ نے کمال کردیا۔ بمطابق القران حکیم، کہ دنیا میں جائو اور لوگوں کی بابت دیکھو۔ کتنا عظیم الشان سسٹم تھا۔ لیکن خدا کے احکامات سے متصادم۔ پھر قوم عاد جیسے جناتی طاقت ور ھوں یا فرعونوں جیسے خدائی دعوےا دار سب ختم ھوگئے۔ اصل بات سوچنے کی یہ ھے کہ آخر اتنے سکہ بند ادوار کیسے نیست و نابود ھو گئے؟ سورہ الممتحنہ، کہ خدا کے پیروکاروں کی ازل سے ابد تک ماسوااللہ سے مخالفت ھے اور جہد مسلسل کہ نام صرف خالق کائنات، اور مالک کل ھی کا ھوگا۔ انشاءاللہ اللہ تعالےا کے نام لیوا اسی جہد کے علمبردار ہیں۔ بہت مزا آیا جزا ک اللہ
ماشاء اللہ بہت پیاری ویڈیو بناتے ہو ایمان تازہ ہو جاتا ہے مجھے بھی ایسی جگہوں پے جانا بہت اچھا لگتا ہے بہت خواہش ہوتی ہے ان جگہوں پہ جائیں الحمدللہ اللہ پاک نے ہمیں مسلمان بنایا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سے پیدا کیا شکر الحمد للہ خدا اور اس کے فرشتے آپ محمد ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو 💯 💞💞 اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِاِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد 💯
One InsahAllah hamary islamic channel py b itny sary islamic comments milain gy 🙈🙈🙈buht buht wait hai us din ka Allah paaak hm sb ko kamyab kry Ameeen❤
Mashallah bhai ke ap aise video's banate ho aur ap different different country mein visit karte ho aur apke in video's ki wajah se ham bhi ghar baithe baithe visiting karte hain mashallah bhai Allah Pak apko hamesha khush rakhe Ameen Alahi Ameen ❤
خدائی کا جھوٹھا دعویٰ کرنے والے کی سونا چاندی کا تخت آور تاج دھرا رہ گیا۔جب کی ہمارا خدا کو نہ نیند آتی ہے نہ اُونہگھ ۔جو ہمیشہ سے ہی اور قیامت کے بعد تک ہمیشہ زنده رہیگا جو وا ہد کل کائنات کا ملک تھا ہے اور ہمیشہ رہیگا۔جیسے کبھی بھی موت نہیں آئے گی۔
@@mohammadnoorullah3498Aslamu Alaikum Bhai ! Me india se hoon.mene aap ki TH-cam aur Facebook Fallow er bhi hoon.mene aap ki bahut si Vedios dekhi hain.I Like aur channel.
چوہان بھائی آپ نے تو کمال ہی کردیا ۔ بہت ھی خوبصورت ماڈل گاؤں ھے۔ فرعونوں نے اپنے دور میں بہت ماڈرن طریقے سے اپنے شہریوں کو تعمیر کروایا وہ لوگ آج کے دور سے بہت زیادہ ایڈوانس تھے۔ واقعی بہت تعجب انگیز مقبروں سے انکی قابلیت اور صلاحیت نظر آ رہی ہے ۔ آپ نے تو مصر کے ایسے ایسے مقامات دیکھائے جو پہلے شاید کسی نے دیکھائے ۔ آپ نے تو مصر کا میلہ لوٹ لیا ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید تقویت اور ہمت عطا فرمائے ۔ آپ کی ویڈیو دیکھ کر مزہ آ گیا ماشاءاللہ ۔
❤️❤️❤️♥️
@@alatifchohan thanks
❤👌👌👌🤲
Waqai zbrdasstt
Love u
شکر کرو مسلمانوں کے اللہ پاک نے ہمیں مسلمان پیدا کیا ہیں آور سب سے بڑی بات یہ ہیں کہ ہم مسلمانوں کے گھروں میں پیدا ہوئے ہیں الحمدللہ
Beshaq aur hame piyare naabi ke umathi banaya
subhanallah kya baat hai hum us nabi saw ki ummat hain jo bade bade auliya manga karte the dua dusri ummat ke mere Allah ki shaan ki dekhiye ke Allah ne hame to bin mange hi itni badi daulat ke khazane ata farmadiyw hn subhanallah ❤❤❤
اتنی شان اور جاہ و جلال والے بھی دنیا سے رخصت ہوئے ۔۔۔ دنیا کی دولت دنیا میں ہی رہ گئی ------ اتنی امارت اتنی دولت لیکن یہ کسی کے کچھ کام نہیں آئی نہ قیامت کے دن آئے گی___ اللّٰہ ہمیں اس سانسوں کی مہلت سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے اور ہم وہ کر جائیں جو قیامت کے دن ہمارے کام آئے
Shan Allah or os K Habib Pak Ki h bsssss bKi in Ka kMeena pan bgairti or haramzadgi Likha ka sakta h ilfaz ka chanaooo deikh K Kia kro
Shan b NABI PAK KI OR JAHO JALAL B bssssssss y miaar Hona chahy hamara
Ameen
beshak bhai ameen summa aameen ya rabbul alamin 😢
شان و جلال والی ذات بس میرے اللہ کی پے جو ہمیشہ رہے گی
ہم لوگ زیادہ خوش نصیب ہیں، ہم ان سے زیادہ عیش میں بھی ہیں اور مسلمان بھی.
Alhamdulillah
subhanallah ❤❤
ماشاء اللہ جزاک اللہ کافی محنت سے بنایا ہے اور اپ نے محنت سے بتایا بھی ہے
ماشاء اللہ بھائی صاحب زبردست وڈیو شئر کرلی ❤
May ALLAH(ﷻ) make us all true lovers of our beloved Prophet MUHAMMAD (ﷺ) , his Ahl al-Bayt and his Sahaba Karam (رضوان اللہ علیہم اجمعین) Ameen. 🤲❤🕋 ... .. ... .... ....
شکر الحمداللہ اللہ پاک نے ہمیں مسلمان پیدا کیا اور لاکھ شکر الحمداللہ اللہ پاک نے ہمیں امت محمدی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں پیدا فرمایا۔آمین
واقعتااپکی ویڈیوزنادرقسم کی ہیں اوراپنی مثال اپ ہیں جزاک اللہ خیرا
BESHAK TAREEF KAY KABEEL ALLAH HAI 💝
Ye video to bht hi zbrdst hai heran krne wali video hai zbrdst.
ماشاءاللہ بہت خوب
السلام علیکم bohat zabadast vlog bohat Amazing Allah bless you Aameen
بہت زبردست شاندار ویڈیو ہے
MasaAllah very interesting vlog.YA SALAM.
I'm muslim Love from India 🇮🇳
Islaam Hi Saccha Mazhab Hai ❤
Beshak
Mashallah bhai subhanallah Alhamdulillah
واہ واہ کیا کہنے بہت اچھے
واہ وہ بہت زبردست
Bohtt hi zbrdastt videoha masha Allah
buhat si videos dekhi hain lekin aap ne naya hi rukh dikhaya hay.... JazakAllah
Just imagine how Moosa A.S spread the word of Allah SWT in this type of culture...Subhan Allah
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Bohat Achi Video banai hy apney Bhi, hum nay ye sub ,ap kay sath dekh lyea .Darya ka safar bhi bhat acha picturize kia hy .V.good🎉
بہت خوبصورت ویڈیو بنایا ہے اللہ اپ کو جزائے خیر دے
Masha Allah Jazakalla khair ❤ Abdul Lathif Bahai good
Very informative video jazakAllah
Very nice mashaallah ❤😊
Aaj dil khush hua ....Latif bhai ne sudara apne galti ko...Aasiya a.s kaha...India
Bohot khob..... Amazing... Informative video
Zabrdast 👍 Allah bless you 🤲
SubhanAllah❤ buht khob
Wa g wa sir mza a gya salute hai AP ko g .great job very great job .welldon
Very informative nice video
Haye Masha Allah Bhai Jaan aapne mera dil khush kar diya ❤ mujhe history bahut pasand hai
SubhanAllah 🥀🥀🥀🥀
اللہ تعالیٰ ہم سب کو 5 وقت نماز با جماعت کے ساتھ پڑھنے کی توفيق عطا فرمائے آمین
Zabardast Chohan 👍
ماشاء اللہ
Gajab maza agya
Nice true my fvrt place ❤
Zabardast!!
Mashallah mashallah subhanallah full watch my dear brother
Zaberdast. Chohan sahib.Excellent
ماشاءالله
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم
چوھان صیب میں آپکے ولاگ بہت شوق سے دیکھتا ھے۔
یہ تو آپ نے کمال کردیا۔ بمطابق القران حکیم، کہ دنیا میں جائو اور لوگوں کی بابت دیکھو۔
کتنا عظیم الشان سسٹم تھا۔ لیکن خدا کے احکامات سے متصادم۔
پھر قوم عاد جیسے جناتی طاقت ور ھوں یا فرعونوں جیسے خدائی دعوےا دار سب ختم ھوگئے۔
اصل بات سوچنے کی یہ ھے کہ آخر اتنے سکہ بند ادوار کیسے نیست و نابود ھو گئے؟
سورہ الممتحنہ، کہ خدا کے پیروکاروں کی ازل سے ابد تک ماسوااللہ سے مخالفت ھے اور جہد مسلسل کہ نام صرف خالق کائنات، اور مالک کل ھی کا ھوگا۔ انشاءاللہ
اللہ تعالےا کے نام لیوا اسی جہد کے علمبردار ہیں۔
بہت مزا آیا
جزا ک اللہ
وعلیکم السلام
جزاك الله خيرا بھائی
شکر ہھے ہم اس دور میں پیدا نہیں ہھوۓ یہ دور کتنا بوریت والا دور تھا
ماشاءالله ماشاءالله جی😊🌷🌱👐👐👐
اللہ پاک ہر محنت کرنے والے کو کامیاب فرما۔ آمین
Walaikum Assalam Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh
Mashaallah bhai ap ne bohut mihnat ki he allah tala ap ko lambi umar de achi sehat k sath ameen
Mashallah Nice Video❤❤
jo kabhi nahi dekha tha Aaj dekh kar Achha lag raha hainq hain
Masallah very nice velog nolg me azfa ho ga is sy
Mashallah
Aj tak ki zabardast vedio ekdam real wala
ماشاء اللہ بہت پیاری ویڈیو بناتے ہو ایمان تازہ ہو جاتا ہے مجھے بھی ایسی جگہوں پے جانا بہت اچھا لگتا ہے بہت خواہش ہوتی ہے ان جگہوں پہ جائیں
الحمدللہ اللہ پاک نے ہمیں مسلمان بنایا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سے پیدا کیا شکر الحمد للہ
خدا اور اس کے فرشتے آپ محمد ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو 💯 💞💞 اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِاِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد 💯
بہت خوب بھائی جان
Buhat ziyada information video hai Khushi hoe apki mehnat ko Salam hai shukria bhai jan
TH-cam pe is level ki koi b video ni hy Boht ala
Very nice and informative vlogs by Abdul lateef
Masha Allah
Mashallah
دنیا اور اسکی آرائش سبھی جائے عبرت ہے۔
Ma Sha Allah boht khoob Allah apko khush rakhe❤
Very informative video.
Beshak Allah jo chahy kr sakta hai.Allah o akbar
Zabrdast
Bhai bhot he payare video hai Allha Pak app KO kush rakhay zindabad g
buhat achi video hai
Vai aapka har video me dekh tahu dil khush ho jata love you brother
Very Nice vlog
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
Exclusive videos on your channel
Very nice
ماشاءاللہ
واہ جی واہ
Alhumdulillah Hum Muslim Hain Shukar Alhumdulillah ❤️
One InsahAllah hamary islamic channel py b itny sary islamic comments milain gy 🙈🙈🙈buht buht wait hai us din ka Allah paaak hm sb ko kamyab kry Ameeen❤
Intelligent people way forward at that time.
Masha Allah ❤
Bhot piyari jankari
Bht khooob
Mashallah bhai ke ap aise video's banate ho aur ap different different country mein visit karte ho aur apke in video's ki wajah se ham bhi ghar baithe baithe visiting karte hain mashallah bhai Allah Pak apko hamesha khush rakhe Ameen Alahi Ameen ❤
Sukriya bhaijaan aap ki zariye e sab dek ne ko mela mashAllah Allah aap ko salamat khush rakkhe
Zabardasti bhai very informative video👏👏
خدائی کا جھوٹھا دعویٰ کرنے والے
کی سونا چاندی کا تخت آور تاج دھرا
رہ گیا۔جب کی ہمارا خدا کو نہ نیند آتی
ہے نہ اُونہگھ ۔جو ہمیشہ سے ہی اور قیامت کے بعد تک ہمیشہ زنده رہیگا
جو وا ہد کل کائنات کا ملک تھا ہے اور
ہمیشہ رہیگا۔جیسے کبھی بھی موت نہیں آئے گی۔
Indeed ❤
beshak
@@mohammadnoorullah3498Aslamu Alaikum Bhai !
Me india se hoon.mene aap ki TH-cam aur Facebook Fallow er bhi hoon.mene aap ki bahut si Vedios dekhi hain.I Like aur channel.
Excellent.very informative.
Amazing masha Allah
Mashallah 🌷❤❤🌷
Bht zbrdst
Zberdst...
Jazakallah
Bahuth Khoob
💚❤Very Nice vlog ❤💚❤️💚🇵🇰
Good bai
Humne ab thk ni dekha ye history good job
In Sha Allah One Day i will be there ❤☝
Subhan Allah
Wo chiz aap dikha rahe hain
Jo chiz Aaj Tak kisi ne nahi dikhai
Wow just amazing to see