The Reality of Virtues | عبادات کی حقیقت | Ilm O Hikmat

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 7

  • @shahidiqbalmusafer
    @shahidiqbalmusafer 20 วันที่ผ่านมา +1

    Thanks Ghamdi sab true education of Islamic issues

  • @atiachishty4165
    @atiachishty4165 20 วันที่ผ่านมา +1

    Allah jaza dy is program k krny walon, editors, uploaders and un sbko jis jis ka b ismn hissa tha, sadqa e jaria bne hn ap log islam phelaany m

  • @KamalUddin-jz7fn
    @KamalUddin-jz7fn 20 วันที่ผ่านมา +1

    عبادات وہ کام ھیں جو اللہ نے صرف اپنی ذات کےلئے پسند کے
    طواف سجدے قربانی وغیرہ

  • @javidrather8349
    @javidrather8349 20 วันที่ผ่านมา

    نہایت ہی خوب

  • @tariqshafi1222
    @tariqshafi1222 5 วันที่ผ่านมา

    حقیقت میں انسان اور خدا کا کیا رشتہ ہے، کایئنات ، خدا اور انسان کے درمیان باہمی ربط کیا ہے، اس ربط کے تقاضے کیا ہیں، اور یہ ہماری عبادات، اخلاقیات، کردار ، حقوق و فرائض ، اور ہمارے رویوں میں کیسے ڈھلتی ہیں۔ خدا کا دین اس سب کے فہم میں ، زندگی میں توازن قائم رکھنے میں کیا کردار ادا کرتا ہے۔ غامدی صاحب کے سمجھابے اور دلائل کے انداز سے ان سب میں جو ایک ربط پیدا ہوتا ہے ، وہ ایک نہایت فطری اور منطقی محسوس ہوتا ہے۔ خدا کی ہم سے کیا توقعات ہیں، انہیں سمجھنا آسان ہو جاتا ہے۔
    ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت پروگرام۔ جزاک اللہ

  • @HafizMatiullahofficial
    @HafizMatiullahofficial 20 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muneeb9009
    @muneeb9009 20 วันที่ผ่านมา

    کیا عبادات انسان نے اپنے شعور سے اخذ کیں اور خالق نے ان میں سے بہترین کو قبول فرما لیا؟ یا خالق نے تفصیلات اور تشریحات کے ساتھ اپنی عبادت کا تعین فرمایا؟ کبھی بیان کیجیے گا.جزاک اللہ.