ڈاکٹر صاحب آپ واقعی مبارک باد کے مستحق ہیں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ اس انٹرویو میں جس مہارت کے ساتھ ایسے سوالات کئے گئے ہیں اور جس کھلے ذہن اور صاف گوئی کے ساتھ نہایت مددل جواب دیئے گئے ہیں وہ ذہین نوجوانوں اور چھوٹے طبقوں کے سمجھدار والدین کے لئے قابل قدر اور سبق آموز ہیں اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے قابلِ قدر مہمان کو اس کا اجر دے اور آپ کے ناظرین کو ان باتوں کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اس سے انشاللہ بہتوں کا بھلا ہوگا Keep it up 😂
Excellent 👌👍👍👍❤❤❤
Excellent
MashaALLAH khobsoorat interview
Brilliant idea and very informative program 😊
Very informative
ماشاءاللہ اچھی کاوش ڈاکٹر صاحب
Excellent ❤
MashaAllah 🎉
Nice ❤
MashaAllah
❤❤❤❤❤
👍
ڈاکٹر صاحب آپ واقعی مبارک باد کے مستحق ہیں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ اس انٹرویو میں جس مہارت کے ساتھ ایسے سوالات کئے گئے ہیں اور جس کھلے ذہن اور صاف گوئی کے ساتھ نہایت مددل جواب دیئے گئے ہیں وہ ذہین نوجوانوں اور چھوٹے طبقوں کے سمجھدار
والدین کے لئے قابل قدر اور سبق آموز ہیں اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے قابلِ قدر مہمان کو اس کا اجر دے اور آپ کے ناظرین کو ان باتوں کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اس سے انشاللہ بہتوں کا بھلا ہوگا
Keep it up 😂
Thanks sir
Really you are great. Thanks for appreciating my efforts. Allah bless you always. 🎉
Masha Allah