Mukhtalif mulkon k saath muahidon ki wajah se nahin balkay Pakistan ki economic condition ki wajah se Pakista bairon e mulk jaa rahe hen. PDM ki government se demand hai k jald se jald mehangai aur berozgari par qabo paen, taakay aam aadmi ko relief milay. Hamari nek tammanen Hakomat e Pakistan k saath hen. Ya ALLAH reham.
Pairey bhai us waqt kia USA aur Europe k all countries ko fatah kar liya tha aur bjli petrol gas education health etc free tha dear all political people corrupt hoty hen khud apny hal per rehm karo ager sach hy tu Pakistan aik county nhi balky jungle hy
دیکھنا بھائی ایک دن پاکستان میں آپکو بس عورتیں ہی دیکھے گی کیونکہ سارے لڑکے تو باہر جارہے ہیں اب تو آلو بچینے والے سے پوچھو کہ بیٹا کہاں ہے تو بڑے فکر سے بولتا ہے کہ باہر گیا ہے تو سوچو کچھ عرصہ بعد پاکستان میں کیا حال ہوگا خدا ہی رحم کریں اس ملک پر 😢 لمحہ فکریا۔۔۔۔۔۔
Sis ap ki btt apni jgha pa thk ha but KY kra hum young generation idr Kuch rozzgar ha hi ni youngstars k lyh or is k wjha hmri hakoomet ha aj kl ka hall dkh laa
ان کو اپنے ملک میں با عزت روزگار مہیا کرنا چاہیے کجھ عرصہ پیسہ بھیجیں گے پھر وہاں کی نیشنلٹی مل جائے گی اور پھر کچھ عرصہ بعد پیسہ پاکستان بھیجنا بند ہو جاےگا اور پھر کچھ عرصہ بعد اپنے مذہب کو چھوڑنے کا امکان بڑھ جاےگا ورنہ اولاد جیسی نعمت تو مذہب چھوٹ دےگی اور ہمیشہ کے لیے جہنم رسید ہو جائے گی لیکن اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس سے حفاظت فرمائے آمین
Bahir ke musalmaan pakistan se zyada imaan wale hain wahan ki jwaan naslein daarhi rkhti hai apne aapko musalmaan zahir krte hain. Esa kuch nahi hota deen se haath dho betho
Yehi to reason hai Jo aj Pakistan Mai circumstances Hain young larky study Kar k abroad ja rahy Hain to mulk tarakki kaisy kary ga. Humy chahiye k apny mulk Sy loyal ho jaye or Kisi k behkawy Mai aa k apna decision na lyn Pakistan ek acha country hai ALLAH ny sub Kuch diya hai lykin hum apni soch Sy nahi chalty
پاکستان کی حکومت کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ لوگ بار جاہیں اور وائیں سے ڈولر بیجے، اور حکومت کو کچھ کرنا نہ پڑے ۔ پہلے امریکا کہ ڈولر پر یہ ملک چلتا تھا اب اپنے لوگوں پر ظلم کرو اور ان کو اتنا ستاؤ کہ وہ ملک چھوڑ دئیں۔ یہ ملک صرف ان جنرل ، سیاستدانوں کہ لیے بنا گیا تھا۔
انشاءاللہ اللہ کی پکڑ میں آئیں گے پاکستان میں عوام کو دیا کیا غربت مہنگائی بدمعاشی فوج کو غدار کیسے کہیں حکومت کوئی بھی کرے عوام کا احساس چور کو چور نا کہیں تو کیا کرے اللہ پاکستان کو حضرت عمر جیسا حکمران عطا کر دے آمین
لوگ تو کما کے لاتے لیکن پاکستان کا پھر بھی کچھ نہیں بنتا یہ صدر وزیراعظم سب کھا جاتے ہیں کتنے لوگ پاکستان سے گئے ہیں لیکن پاکستان کا کچھ نہیں بس ابھی تک
جس ملک میں کوئی قانون نام کی کوئ چیز میسر ناہو جس ملک کا قانون بکتا ہو انصاف نہ ھو ریڑھی والے سے لیکر حکمرانوں تک سب قارون &فرعون بنے ہوں پہر سب بھاگیں گیں؟
Pakistan ma kon sa km melta hi jo bnda para lekha hova hota bs phly ya baty bs lagou ko gumra keya jata hi ky kry log pry lkhy bndy ke bahr waly mulk ma boht respect hi mery bahi is leya sab bhr ja rhy hia
لوگ اپنا گھر ، زمین تک بھی بیچ کر لیگلی یا الیگلی بیرون ممالک جا رہے ہیں وجہ غیر منصفانہ نظام حکومت و نظام انصاف اور سیاسی عدم استحکام اور اداروں پر بے یقینی کہ جنہوں نے اس ملک کو بچانا ہے تو وہی اس کو بیچنے اور تباہ کرنے میں لگے پڑے ہیں
Same same Mai bhe INSHALLAH bahir ja Raha hu yaha kio feasibility nhi bakwass mulk hai Mai TU asi ghatia nationality oar thoke ta bhe nhi Mai lanat bhaejta hu asy ghatia mulk pr
Aise mulk kon rehna pasand kare ga. Jahan zulm, ziyadtiii, naa insafiii. Dushmaniyaaan. Rishwat Ho..... Aise Pakistan se dooor rehna hi behtar haiii.. Ajj k doour mein wahan rehne wale b tung hain k jayein tou kahan jayein...
غیر مملکت اپنی عوام کو خوش رکھنے کیلئے انکو ھر آسائش سے آراستہ کرتے ھیں پاکستان کی حکومت یہ سوچتی ھے اس بار انکو بجلی کا بل کتنا دینا چائیے اور بجلی بھی نہں دینی سوچو کیسے ۔۔۔۔۔۔۔
Lanat aesi government mai jo soch rhi hai mulk mai dollar aaye ga .. apni families ko chor k akely bahir rehna kaam krna r daily routine work khud ka khud krna asan nhi hai..
Hakomat bohat khush hae k yeh log laakhon Dollar bejen gae hum beht k khaen gae. Lanat aesi PDM hakomat pe jo sara talent baher beej k khush horae hn. Lanat lanat. Or sala khabar aese dae raha hae k esne apne sistar b baher walae mulak wyani hae😢😢😢😢
یہ تو اچھی بات ھے ۔ جتنی ابادی ھے ھماری باھر جائیں گے تو کام چلے گا
کروںا کے دنوں میں جا نہیں سکے رکے ھوئے تھے
It's good because of 2 reasons . 1: population will reduce and will work instead of sitting idle. 2 : They can live a good life abroad.
Population is not a problem
😢gg😢
میں پاکستان کی حمایت کرتا ہوں۔
مختلف ممالک سے معاہدے کی وجہ سے؟ یہ سفید جھوٹ ہے،،بلکہ سچ یہ ہے کہ ،لوگ اپنا گھر بار بیچ کر خود جارہے ہیں۔۔
Right
Sahi baat hay jhoot hay yeh bakwas hay
الحمداللہ۔۔کے پی کے سے میں بھی شامل ھو۔۔شکر ھے پاکستان سے اچھا نوکری۔۔کھانا پینا رھائش سب ملتا ھے۔۔۔۔۔پاکستان میں رھنا اپنے اپ کو دھوکہ دینا ھے
ALLAH G PAKISTAN MAIN KHUSI DUBARA LAYE. AMEEN
کیا کریں بھائی نوکریاں صرف سیفارش اور بیک گراؤنڈ کو دیکھ کر
ہی ملتی ہیں اور لوگوں کے کو یہ ہی
حل ملا😊😊
ہمارا ملک پاکستان میں تعلیمی لوگوں کا کوئ قدر نہیں۔اس لیے باہر جا سکتی ہیں
Yes
باہر ملک تجھے کون سا سر پر بٹھا دے گا تعلیمی لوگ باہر باہر ملکوں میں ڈلیوری کا کام کرتا ہے اور کھیتی باڑی میں کام کرتا ہے
ہم ویسے بھی ہاتھ سے نکل جانے کے بعد ہی قدر کرتے ہیں۔
Mukhtalif mulkon k saath muahidon ki wajah se nahin balkay Pakistan ki economic condition ki wajah se Pakista bairon e mulk jaa rahe hen.
PDM ki government se demand hai k jald se jald mehangai aur berozgari par qabo paen, taakay aam aadmi ko relief milay.
Hamari nek tammanen Hakomat e Pakistan k saath hen.
Ya ALLAH reham.
اللہ ہمیں بھی اس ملک سے نکال دے آمین
SumAmeen🤲
We love our Pakistan ❤
Ameen😂😂
Challo achea bath he ab Jo hamare mollak ko Jo logh challatea he in ke maze he koye parda leakha nahe ho ga jahill in ke tarah khaw peayo
I love 💕💕💕 my pakistan
جب اس ملک میں ہے ہی کچھ نہیں تو لوگ جائیں گے باہر روزی کے لیے
عمران خان زندہ باد عمران ہی ایک امید ہے پاکستان کو مشکل سے نکال سکتا ہے
Pairey bhai us waqt kia USA aur Europe k all countries ko fatah kar liya tha aur bjli petrol gas education health etc free tha dear all political people corrupt hoty hen khud apny hal per rehm karo ager sach hy tu Pakistan aik county nhi balky jungle hy
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
0:54
کیوں کے یہ حکومت صرف اپنے لیے ائی ہے نہ ہی اس عوام کے لیئے
پاکستان میں اتنے غربت ہے کہ پاکستانی افراد دوسری ملک میں نیشنیلٹی لیا ہوگا اور کہا ہے.......
Yah Kya Ho Raha hai duniya yah Kya Ho Raha hai duniya mein duniya Koi tabah Kar Diya❤❤❤❤
Or hum bhi ja rahy hai InshALLAH
Khuda mujhe bhi es mulk sy ley jaey Dua kerna please
دیکھنا بھائی ایک دن پاکستان میں آپکو بس عورتیں ہی دیکھے گی کیونکہ سارے لڑکے تو باہر جارہے ہیں اب تو آلو بچینے والے سے پوچھو کہ بیٹا کہاں ہے تو بڑے فکر سے بولتا ہے کہ باہر گیا ہے تو سوچو کچھ عرصہ بعد پاکستان میں کیا حال ہوگا خدا ہی رحم کریں اس ملک پر 😢 لمحہ فکریا۔۔۔۔۔۔
Sis ap ki btt apni jgha pa thk ha but KY kra hum young generation idr Kuch rozzgar ha hi ni youngstars k lyh or is k wjha hmri hakoomet ha aj kl ka hall dkh laa
لنڈن سے تو لوگ روزگار کرنے پاکستان اتے ہیں ۔پاکستان میں کرپشن کی اعلیٰ کاروبار چلتی ہے۔
ان کو اپنے ملک میں با عزت روزگار مہیا کرنا چاہیے کجھ عرصہ پیسہ بھیجیں گے پھر وہاں کی نیشنلٹی مل جائے گی اور پھر کچھ عرصہ بعد پیسہ پاکستان بھیجنا بند ہو جاےگا اور پھر کچھ عرصہ بعد اپنے مذہب کو چھوڑنے کا امکان بڑھ جاےگا ورنہ اولاد جیسی نعمت تو مذہب چھوٹ دےگی اور ہمیشہ کے لیے جہنم رسید ہو جائے گی لیکن اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس سے حفاظت فرمائے آمین
Bahir ke musalmaan pakistan se zyada imaan wale hain wahan ki jwaan naslein daarhi rkhti hai apne aapko musalmaan zahir krte hain. Esa kuch nahi hota deen se haath dho betho
@@selfdefenceforeveryone deki hai hum ney Europe Mai kitni darhi raqty hai 😂
بھائ اللّٰہ تعالیٰ اپ کو ہدایت عطا فرمائے ۔میرے علاقے سے لوگ جاتے ہیں لیکن بہت کم واپس اتے ہیں پہلے کسی کی لاش اتی تھی اب مر کر بھی انا پسند نہیں کرتے
Yehi to reason hai Jo aj Pakistan Mai circumstances Hain young larky study Kar k abroad ja rahy Hain to mulk tarakki kaisy kary ga. Humy chahiye k apny mulk Sy loyal ho jaye or Kisi k behkawy Mai aa k apna decision na lyn Pakistan ek acha country hai ALLAH ny sub Kuch diya hai lykin hum apni soch Sy nahi chalty
Ya hee to misla he hum apni soch sa nhi chal sakhta hn or chalna deta bhi nhi hn tabhi bahar hn kiya karn keha jaai hum bhi
Brother pardes koi kushii se nahi jatha theek hai har kisi ki majboori hai
Yeh mulk hame nahi paal sktha
پاکستان کی حکومت کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ لوگ بار جاہیں اور وائیں سے ڈولر بیجے، اور حکومت کو کچھ کرنا نہ پڑے ۔
پہلے امریکا کہ ڈولر پر یہ ملک چلتا تھا اب اپنے لوگوں پر ظلم کرو اور ان کو اتنا ستاؤ کہ وہ ملک چھوڑ دئیں۔
یہ ملک صرف ان جنرل ، سیاستدانوں کہ لیے بنا گیا تھا۔
انشاءاللہ اللہ کی پکڑ میں آئیں گے پاکستان میں عوام کو دیا کیا غربت مہنگائی بدمعاشی فوج کو غدار کیسے کہیں حکومت کوئی بھی کرے عوام کا احساس چور کو چور نا کہیں تو کیا کرے اللہ پاکستان کو حضرت عمر جیسا حکمران عطا کر دے آمین
جب اس حکومت نے غریبوں کا یہ حال کردیا ہے تو اس ملک میں یہی ہوگا
Allah apk in ko kamyab farmay ammeen
بھائی جان ہمیں بھی اس ملک سے جانا ہے لیکن ہمارے لئے یہاں سے جانے کا بندوبست
کوئی فایدہ نہیں پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ان حکمرانوں نے ارو ادھر کیا کرنا ہے جب کوئی بندہ سیف ہی نہیں 😭
پاکستان میں واقع کچھ نہیں رہا اب اس کیلئے ہر کوئی باہر نکل رہا ہیے پیٹ کی خاطر انسان ملک نہیں دیکھتا
InshaAllah pakistan zendabad and imran khan zendabad and also Pakistani awam bhe zendabad or baki sab ke sab khussri make bachey mordabad
I am associate engineer left Pakistan in 2017. Now in Dubai trying to go Europe 🌍 ❤ insha'Allah...kya krain Pakistan k halaat hi thek nhi 😢
💩🇵🇰💩🇵🇰💩🇵🇰💩🇵🇰💩🇵🇰🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮
Best wishes bhai Jan
اسلام علیکم جناب۔
ایک ملین لوگ آزاد ملک کو چھوڑ کر دوسرے کریٹ کی زندگی گزارنے پر مجبور !!!!!!!
پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ بھاگ
پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ بھاگ
Kash mujhe bhi koi canada la jye ya bhj day😢😢😢 hum gareebo ka koi nea bht dukh hota ha
ھجرت کرنی اچھی بات ھے لیکن وھاں سیٹ بھی ھونا چاھیے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جب کہ سلاب زردان سب سے گے ھیں
گھٹیا لوگوں کے لیے خوشخبری مگر ملک سے محبت کرنے والوں کے لیے تکلیف دہ بات ہے
In ko pata hi nahi ke bahir bhi mehnat kerna perti he.
جب پاکستان میں روزگار نہیں ہوگا تو لوگ باہر جائے گے
I'm in Dubai 13 years finished in Dubai, Alhamdulillah here life very best ❤️,
Pakistan is nothing ❌
💩🇵🇰💩🇵🇰💩🇵🇰💩🇵🇰🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮
wah bhae , jis mulk m paida howy usi ko puri duniya k samny bura keh ry salute ap p
لوگ تو کما کے لاتے لیکن پاکستان کا پھر بھی کچھ نہیں بنتا یہ صدر وزیراعظم سب کھا جاتے ہیں کتنے لوگ پاکستان سے گئے ہیں لیکن پاکستان کا کچھ نہیں بس ابھی تک
ایسا ہی ہو گا جب ان کو جوب نہیں ملے گی
جب تک برابر الیکشن نھی ھونا کوئی پیسے نھی بیٹے گا
Kuch time wait Karo Pakistan main army nazar Aaygi or Aam Awam Ka namo Nishan nai hoga😂
said well
Kia Mohsin Naqvi Army ma Bharti ho jay ga😮
Sia kha bhi min khod Pakistan ni hun
@@mianaamir9981cup cup cup see hu use
😡😡😠😠😠😠
Afsos Ka Mukamm Ha Or Ap Log Esyy Khush Huty Hu Afsoss Afsoooss
In logoo mai aik mai b houn😢😢
I am also engineer leave to pakistan i am soo happy here Singapore
لعت ہو پاکستانی حکمرانوں پر😢
IF THERE IS NO JUSTICE FOR POOR PEOPLE, MINORITIES. HUMAN BEING. GOD ALMIGHTY IS ANGRY BUT GOD IS MERCIFUL IF WE LISTEN TO GOD,
انشاء اللہ سب جائے گے پاکستان میں اب یہ ہی حکمران ہی رہے افسوس
اورسیز پاکستانی جو پاکستان میں پیسہ بھیجیں گے اس کا انہیں کیا فائدہ نہ پیچھے فیملی سیو ہے نہ جائیداد
Ammin😮
Thanks brother
😭😭😭😭boht mushkil hota prdays
جس ملک میں کوئی قانون نام کی کوئ چیز میسر ناہو جس ملک کا قانون بکتا ہو انصاف نہ ھو ریڑھی والے سے لیکر حکمرانوں تک سب قارون &فرعون بنے ہوں پہر سب بھاگیں گیں؟
😢😮😮😊😂❤
Acha Hai Keh Hum b Chaly Jaye❤
جب ملک میں بھوک ناچ رہی ہے تو لوگ بچارے پاکستان کو کیا کریں
سیاسی چور ہمارے پیسے ٹیکس کی مد میں اندر کرتے ہیں وہ خود تو بہت امیر ہو رہے ہیں لیکن عوام غریب
ایسا ہی ہے بھائی میرے بس اپنا سوچتا ہے ہر سیاستدان اگر ہمارے سیاستدان اچھے ہوتے تو کون باہر جاتا کو نا پڑھا لکھا لوگ اپنے ملک سے باہر جاتے
لعنت ہے ایسے سیاستدانوں پر اور ایسی عوام پر جو ان کے پیچھے ہیں
Beshak
Pakistan ma kon sa km melta hi jo bnda para lekha hova hota bs phly ya baty bs lagou ko gumra keya jata hi ky kry log pry lkhy bndy ke bahr waly mulk ma boht respect hi mery bahi is leya sab bhr ja rhy hia
لوگ اپنا گھر ، زمین تک بھی بیچ کر لیگلی یا الیگلی بیرون ممالک جا رہے ہیں
وجہ غیر منصفانہ نظام حکومت و نظام انصاف اور سیاسی عدم استحکام اور اداروں پر بے یقینی کہ جنہوں نے اس ملک کو بچانا ہے تو وہی اس کو بیچنے اور تباہ کرنے میں لگے پڑے ہیں
بھائی کیا کر ے کاشت غار کی گندم کا ریٹ 3,000 کھاد 16,000 ڈیزل 300 دوائی کا بوتل 3500 اب پاکستان میں کیا کرے بچوں کے لئے کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا
Inshallah mein bhi ja raha hun kyunki Yahan per na khana ka kuchh hai na peene ko ghar bar bj k ja raha hun inshallah
Same same Mai bhe INSHALLAH bahir ja Raha hu yaha kio feasibility nhi bakwass mulk hai Mai TU asi ghatia nationality oar thoke ta bhe nhi Mai lanat bhaejta hu asy ghatia mulk pr
I supporting PM Imran khan 😢😢 from Italy🇮🇹
Good Pakistan good inshallah brother
Ohooo... Ay Sara Masla Roti Da ... 😞 .. ...I have been in Dubai for 11 years
Sharem ki bat he hakumat ke liye kash k hamain apna gher na chorna perta ager Pakistan main behter halat or Rozgar hota?
Pakistan may kiya kam hy ..jayengy sab inshallah
Aise mulk kon rehna pasand kare ga. Jahan zulm, ziyadtiii, naa insafiii. Dushmaniyaaan. Rishwat Ho..... Aise Pakistan se dooor rehna hi behtar haiii.. Ajj k doour mein wahan rehne wale b tung hain k jayein tou kahan jayein...
Bilkul good neeews
غیر مملکت اپنی عوام کو خوش رکھنے کیلئے انکو ھر آسائش سے آراستہ کرتے ھیں پاکستان کی حکومت یہ سوچتی ھے اس بار انکو بجلی کا بل کتنا دینا چائیے اور بجلی بھی نہں دینی سوچو کیسے ۔۔۔۔۔۔۔
اوورسیز کے پیسے آئیں گے تو خوش ہوتی ہے لیکن اوورسیز ووٹ کا حق نہیں دیتے۔ shame on pdm govt
یہ تو وہ ہیں جن کا بس چل گیا اور نکل گئے ورنہ تو وہاں بائیس کروڑ میں سے اکیس کروڑ ننانوے لالھ لوگ جانا چاہتے ہیں😂😂😂۰۰۰
جب اس ملک میں کچھ نہیں تو لوگ تو باہر جائے گی ہی
Lanat aesi government mai jo soch rhi hai mulk mai dollar aaye ga .. apni families ko chor k akely bahir rehna kaam krna r daily routine work khud ka khud krna asan nhi hai..
I agree dear me b out off county me hu aj 4 din hogy h bimr hu koi pani dene wla nhi yha😢😢😢😢
Inshallah koi bi paisa nai bhajwaye gay ziyada tar family ky Sath hai unho NY shukar Kiya hai Yahan sy gaye
Es mai khoshi wali koi bat nahi hai. Ye 100% duk aur gham ke bat hai Pak k liya.
Jaye na to or kya krein insaf ni is milk m ameer banday ko saza e ni hoti
Bhai jan Waha insan Thora kam kar ka b Khush rahta ha yaha har kam gunda.gardi sa Shuru hta ha
Pakistan sy sary loghon ko nikl Jana chahiy Sirf pdm our armi whna hkomt kry
achi baat hai shukar hai ek din humari bh Pakistan se jan chuty gee Yahan rahne ka shoq dilchaspi bh nahi hai hume ab
پھر بھی پورے نہ ہو تو دعا نی نکلتی
Pakistan ke jo halaat hain yahan ab koi rehna chahta bhi nahi hai
𝘽𝙞𝙡𝙠𝙪𝙡 𝙨𝙖𝙝𝙞 𝙠𝙖𝙝𝙖 𝙔𝙧𝙧𝙧 𝙩𝙢𝙣𝙚
IMRAN KHAN ZINDABAD
Neend mai ho abi bi🤣 soja betai🤣
Wazeero ny kbi nai sochna k mulk k wsail ka istmal KRY iny apny wtn ki rozi mlti
PTi👈👈👈
ان سیاستدانوں کو سمجھ نہیں آتی کہ ہمارے لوگ ریاست چھوڑ کے دوسرے ملکوں میں رہتے ہیں
فی الحال تو یہ لوگ 10 ارب ڈالر ساتھ لے گئے جس کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوا -
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ہم ۲۰۱۲ سے دبئی میں ہیں
Hakomat bohat khush hae k yeh log laakhon Dollar bejen gae hum beht k khaen gae. Lanat aesi PDM hakomat pe jo sara talent baher beej k khush horae hn. Lanat lanat.
Or sala khabar aese dae raha hae k esne apne sistar b baher walae mulak wyani hae😢😢😢😢
Pakistan me ab Rehna Mushkil he BerozGari Bhohat hogae he Or Mehgay Bhohat
بھائی جان آپ نے پنچری کا نام کیوں نہیں لیا بتائے
Good Pakistan aap ka
Allah hummay bi Dubai Janay ki Tofiq da … Pakistan jungle ka logo ki Leya ha
Agr hmari govt hamin facilities provide krti to hamin zarorat nahi thi out of country's main akr gulami krny ki
Pakistan mein sub kuch triple hogya sewa Salaries k , s leye chorna perhta hai 😢
پاکستان میں عوام بھوک سے در بدر ہیں
Yeh badi ache baat hai pora Pakistan aik din khali hojaye ga
یہ سروے رپورٹ غلط ہے کیونکہ صرف ہمارے پاس چندہ جمع کرنے کا ژوب کے 11ہزار بندے اور باقی بلوچستان تو چھوڑے
Badtreen molak kardia hai en haqomto ne
Even more to come.