That’s the momin k jab tak ak bhe ALLAH ka nam leny wala zinda ho ga qayamt nahi aye ge mera ALLAH apny bandon nak kitna khyal krta hai subhan ALLAH ❤❤❤❤
@@abdulgaffar7388 ہو بھائی کبھی دماغ سے بھی سوچا کرو ۔امام مہدی علیہ السلام حضور کے خون اور نسل سے ہیں اور اور عیسیٰ علیہ السلام کا اللہ کے رسول اور نبی ہیں ہمارا ایمان کا حصہ ہے مگر امام مہدی کے پیچھے نماز پڑھے گے کیونکہ امام مہدی وقت کے امام ہیں
@@abdulgaffar7388fazool mei apni na maro ye lo reference This hadith has been narrated on the authority of Jabir Ibn Abdillah al-Ansari that I heard the Messenger of Allah saying: "A group of my Ummah will fight for the truth until near the day of judgment when Jesus, the son of Mary, will descend, and the leader of them will ask him to lead the prayer, but Jesus declines,
month 11 Date 10 year 2027 day friday time subha 11:10 inshahallah merray mutabiq imam mehdi ka zaoor yani Mawla ka Zahoor hoga Baitul Mamoor k nichay Hagra e Aswad K Pass Inshahallah
Apni apni zindagi kalme ke mutabik guzarne waale hum ban jaye ☝️ aur zyada tension na lo hazrat imaam Mahdi 👊 bhi ayenge to kalme waali zindagi hi gizarenge
Sir Hafiz Ahmad sab. Sir many Amazon Ka cores Karna haii MERI taleem matric haii. Kia ap Karwa sakty hooo.. Sir ma apki trha Hona chata ho or ma Jada paisa kama Kar zafer Iqbal ki trha Kam Karna chata ho ... Sir mehrbani hogi
حق اچکا ۔کہہ دو کہ معبود( باطل) نہ تو پہلے پیدا کر سکتا تھا۔ نہ اب پیدا کر سکے گا۔سورۃ ۔صبا ۔رکوع نمبر 49۔ دجال نہ کبھی زندہ کرے گا۔ اور نہ کر سکے گا۔(جس کا نام باطل ہے) وہ زندہ کیسے کر سکتا ہے۔ اور دوسرا یہ ہے ۔کہ سورج کبھی بھی مغرب سے نہیں نکل سکے گا ۔اگر نکل گیا۔ قران کریم جھوٹا ہو جائے گا۔ جیسا کہ ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا تھا ۔اللہ تو سورج کو مشرق سے نکالتا ہے۔ اپ اسے مغرب سے نکال دیے۔ تو کافر سن کے حقہ بقرہ رہ گیا تھا۔ قران۔ اس لئے یہ بہت ضعیف حدیثیں ہیں۔ قران سے ٹکراتی ہیں ۔جب قران سے ٹکرا جائیں ۔تو حدیث کو چھوڑ دو اور قرآن کو لے لو۔
قیامت کے قریب ایسے لوگ نکلیں گے جو دعویٰ تو اسلام کی دعوت و تبلیغ کا کریں گے لیکن اسلام ہی کو ان کی وجہ سے نقصان پہنچے گا ۔ اس امت سے شرک کا خوف نہیں مگر بدعات کا مثلاً " بابوں کا خدا اور ہے اور کتابوں کا خدا اور "جو کفریہ اور شرکیہ ہے ۔ قیامت کے قریب لوگ اپنی گمراہی پر دلائیل پیش کریں گے۔۔۔انجینئر مرزا صاحب قرآن کی جو آیات کافروں کے بارے فرمائی گئی وہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے امتیوں پر لگاتا جو خوارج کی نشانی ۔ دعوت و تبلیغ اپنے مسلمان بھائی کو نماز کی دعوت دینا اور جن تک اللّٰہ کا پیغام نہیں پہنچا ان تک پیغام پہنچانا ہے ۔۔۔۔۔عقوام عالم میں مسلمانوں کی غلطیوں کی تشہیر کرنا ،بہتان لگانا ،مسلمانوں کو گمراہ ثابت کرنا ،بے ہودہ کلمات کہنا اور سجانا ،دین اسلام کے عالموں کے بیانات کو آلات موسیقی اور جگت بازی میں شامل کر کے علماء کرام اور رسول اللّٰہ کے مرحوم امتیوں کی میمز بنانا،سادہ لوح لوگوں کو قرآن و حدیث کے نام پر اپنی طرف متوجہ کر کے گمراہ کرنا اور اپنے آستانے پر دعوت دینا،۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ نہیں ۔ قرب قیامت ایسے عالم ظاہر ہوں گے جو اپنے سے پہلوں پر لعنت کریں گے اور خد بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی کریں گے " قرب قیامت ایک ایسا شخص ظاہر ہو گا جو اہلبیت کا اور محدویت کا دعویٰ کرنے والا ہو گا لیکن وہ ہم میں سے نہیں" قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ مسلمانوں کو نیچا دکھانے کیلئے کافروں کے اقوال اپنائیں گے "(رکو زرا صبر کرو) قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جس بنیاد پر دوسروں پر فتویٰ لگایا جائے گا فتویٰ لگانے والا خد بھی اسی قسم کے عمل میں مبتلاء ہو گا"(بابوں کا خدا اور ہے اور کتابوں کا خدا اور) قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگوں کو جاھلوں کی بیعت پر اکسایا جائے گا " قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ قرآن کو چھوڑ کر جاھلوں کو اپنا امام بنائیں گے" قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ حق بات جانتے ہوئے بھی حوالہ مانگیں گے " قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ دعوت و تبلیغ کے نام پر تماشہ لگائیں گے" قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ لوگوں کی اصلاح کے نام پر ہے ہودہ کلمات سجائیں گے"
Mahdi is not referenced in the Quran, and is absent from several canonical compilations of hadith, including the two most revered Sunni hadith collections: Sahi Bhukhari and Sahi Muslim but he is mentioned in other hadith literature. Many people have claimed themselves as Mahdi and one of them was syed Muhammad jaunpuri in India in the late 15th century. He had claimed to be Mahdi in front of Kaaba in 1946 and is revered as such by the Mahdavi community.
"Many people have claimed themselves as Mahdi and one of them was syed Muhammad jaunpuri in India in the late 15th century. He had claimed to be Mahdi in front of Kaaba in 1946 and is revered as such by the Mahdavi community." So you are saying he was around 450 years old ?
@@urduwaala7950 this guy is a shia innovator and has clearly no idea about the books of sahih Ahadiths. Imam al mehdi is mentioned in multiple narrations in sunan Abu dawud book 31, 4266-4272 by name and even Rasoolullah SAW has mentioned as to what he’ll look like, what will be his name etc. These hanfi/shia goons have literally no idea about the preservation of deen and yet they follow their “imams” and whatever stupidity they say.
Engineer Ali, correction plz Dajaal ki aik aankh nahi hogi belkeh aankhein tu 2 he hu gi lekin kaam sirf aik he aankh kerti hogi, doosri aankh sookhy hue angoor ki trah hogi Dajaal do ya mein mojood nahi hai, os ne peda hona hai, ager esa nah hota tu hazoor SAW k dor mein he jo bucha peda hua tha os 0er dajaal hony ka shek nah kiya jata, sahaba RZ ye keh dety k wo tu mojood hai, peda kesy ho sukta hai Dajaal se Tamim ud daari ki molaakat sabot hai, lekin ye wekt ka safer tha, jo k Allah ne onhein gher iradi tor per kerwaya tha takeh moselmanu per dajaal k fitny ki intensity ko zahir kiya ja saky
Astagfirullah .. Ur Mirza ghulam Ahmed qadyani is a fittns He wasn't a Nabbi prophet He &/ his followers r worst then Kaffiirs ...prophet hood was end on Last prophet Muhammad(SAWW) ,& Qurran was revealed on him ... Chsaleng u If u ghilam qadyani Kazab is a nabii Then Last Sharriet Last book last new laws for remaining .. Qiamat tak Should b was revealed on him .. No U all basterds use name Islam Read our book Qurran .. & Ur names r also alike ours us Muslims name But u. Just don't believe on ... End prophet hood on Muhammad ... WaaoOow Check ur logics
Kana dajjal to ye mobile 📲 bhi hai jisse Aaj hum videos achche bure sab dekh rahe hain ghalat kaam achche kaam sab ho rahe hain 📢☝️ aur Allah nabi quraan se door ho rahe hain aur humara qimti waqt isi me barbaad ho raha hai 🎤
Mirza Sab apko advise karta hon k pahly sahi Tara study kro phir bat kro Ap k iss byan me big mistakes Han to please meri advise par zaror goro fikar Karen Thanks
Sabse pahle koi Mahdi ya hajrat Esa aur Dajjal nahi aayega ye sab yahudiyo aur unke chele Rafziyo ki jhoti baate hai. Ham Islam ke manne wale munkir hai in baato ka .
How come there are huge undeniable signs for the coming of Mehdi but there were none for our beloved last prophet of Allah ? “Sommun bokmun umun fahum la yerjeoon” Mehdi has come but you did not accept him, may Allah guide and forgive Muslims of the end times, amen.
@@Navidkhann1 جب امام مہدی (ع) کا ظہور ہوگا تو اس وقت ایک شخص آکر دعویٰ کرے گا کہ وہ وہی مسیح ہے جسکا انتظار ساری دنیا کر رہی ہے لیکن وہ جھوٹا مسیح ہوگا ۔وہی دجال ہوگا ۔۔ اسکے اس دعوے کی وجہ سے بےشمار لوگ گمراہ ہوکر اسے اصل مسیح ماننا شروع کردینگے ۔لوگ اس وجہ سے گمراہ ہو جائینگے کیونکہ جب امام مہدی آئینگے تو ویسے بھی وہ وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے کا ہوگا لہٰذا دجال اس موقعہ کا فائیدہ اٹھاے گا اور بھولے بھالے لوگوں کا ایمان خراب کرنے میں کامیاب ہو جائے گا لیکن کچھ time کے بعد اصل مسیح یعنی حضرت عیسیٰ (ع) آسمان سے اتریں گے اور اس مسیح الدجال کو مار دینگے ۔۔
One of the favorite, explained with great clarity and detail within a mere 9-minute timeframe. 🔥
Ma-Sha-Allah
Allah u Akbar Islam Zinda Baad
My best teacher Ali bahi zaberdast
That’s the momin k jab tak ak bhe ALLAH ka nam leny wala zinda ho ga qayamt nahi aye ge mera ALLAH apny bandon nak kitna khyal krta hai subhan ALLAH ❤❤❤❤
Mashallah Allah ho akbar best explanation
Bohot Achi Explanation ha JazakAllah
jazakALLAH Khair for the information
He is best scholar ❤❤May Allah bless him
MashaAllah everything is authentic MashaAllah
لیڈر امام مہدی علیہ السلام ہوگا آل رسول کو اللہ نے فضیلت دی ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام ان کے پیچھے نماز پڑھے گے
Eisa a s. Ke bare me hlki bat krne wale PR lant. Nbi. a s. Se bat jorne walo. PR lant bla tahqiq bat jorne wale. PR jhota ?
@@abdulgaffar7388 ہو بھائی کبھی دماغ سے بھی سوچا کرو ۔امام مہدی علیہ السلام حضور کے خون اور نسل سے ہیں اور اور عیسیٰ علیہ السلام کا اللہ کے رسول اور نبی ہیں ہمارا ایمان کا حصہ ہے مگر امام مہدی کے پیچھے نماز پڑھے گے کیونکہ امام مہدی وقت کے امام ہیں
@@abdulgaffar7388fazool mei apni na maro ye lo reference
This hadith has been narrated on the authority of Jabir Ibn Abdillah al-Ansari that I heard the Messenger of Allah saying: "A group of my Ummah will fight for the truth until near the day of judgment when Jesus, the son of Mary, will descend, and the leader of them will ask him to lead the prayer, but Jesus declines,
PLZZZ GIVEE MEE REFRANCE OF ALL HADEES OF SAHI MUSLIM OR ANY BOOK OF THIS VIDEO
Khud check kar lo Islam360 se.
Allah ho Akbar
mashAllah
month 11 Date 10 year 2027 day friday time subha 11:10 inshahallah merray mutabiq imam mehdi ka zaoor yani Mawla ka Zahoor hoga Baitul Mamoor k nichay Hagra e Aswad K Pass Inshahallah
Aap kese kehsakte ho itne confidence se?
Murza. Ji. Aapka. Alm. Rawayat ka. Batil he ye tmam malomat. Surf. Qran. Se dor krna he ior horahehe ??
Apni apni zindagi kalme ke mutabik guzarne waale hum ban jaye ☝️ aur zyada tension na lo hazrat imaam Mahdi 👊 bhi ayenge to kalme waali zindagi hi gizarenge
Sir Hafiz Ahmad sab.
Sir many Amazon Ka cores Karna haii MERI taleem matric haii. Kia ap Karwa sakty hooo..
Sir ma apki trha Hona chata ho or ma Jada paisa kama Kar zafer Iqbal ki trha Kam Karna chata ho ...
Sir mehrbani hogi
Kia EMAM saab apni larki Esa k nikah mein daina pesand kertay?
دجال اور امام مہدی سے متعلق میں غامدی صاحب کے موقف کو درست سمجھتا ہوں
حق اچکا ۔کہہ دو کہ معبود( باطل) نہ تو پہلے پیدا کر سکتا تھا۔ نہ اب پیدا کر سکے گا۔سورۃ ۔صبا ۔رکوع نمبر 49۔
دجال نہ کبھی زندہ کرے گا۔ اور نہ کر سکے گا۔(جس کا نام باطل ہے) وہ زندہ کیسے کر سکتا ہے۔
اور دوسرا یہ ہے ۔کہ سورج کبھی بھی مغرب سے نہیں نکل سکے گا ۔اگر نکل گیا۔
قران کریم جھوٹا ہو جائے گا۔
جیسا کہ ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا تھا ۔اللہ تو سورج کو مشرق سے نکالتا ہے۔ اپ اسے مغرب سے نکال دیے۔ تو کافر سن کے حقہ بقرہ رہ گیا تھا۔ قران۔
اس لئے یہ بہت ضعیف حدیثیں ہیں۔ قران سے ٹکراتی ہیں ۔جب قران سے ٹکرا جائیں ۔تو حدیث کو چھوڑ دو اور قرآن کو لے لو۔
❤❤❤❤❤
Chand ke tukre huwe thay?
قیامت کے قریب ایسے لوگ نکلیں گے جو دعویٰ تو اسلام کی دعوت و تبلیغ کا کریں گے لیکن اسلام ہی کو ان کی وجہ سے نقصان پہنچے گا ۔
اس امت سے شرک کا خوف نہیں مگر بدعات کا مثلاً " بابوں کا خدا اور ہے اور کتابوں کا خدا اور "جو کفریہ اور شرکیہ ہے ۔
قیامت کے قریب لوگ اپنی گمراہی پر دلائیل پیش کریں گے۔۔۔انجینئر مرزا صاحب قرآن کی جو آیات کافروں کے بارے فرمائی گئی وہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے امتیوں پر لگاتا جو خوارج کی نشانی ۔
دعوت و تبلیغ اپنے مسلمان بھائی کو نماز کی دعوت دینا اور جن تک اللّٰہ کا پیغام نہیں پہنچا ان تک پیغام پہنچانا ہے ۔۔۔۔۔عقوام عالم میں مسلمانوں کی غلطیوں کی تشہیر کرنا ،بہتان لگانا ،مسلمانوں کو گمراہ ثابت کرنا ،بے ہودہ کلمات کہنا اور سجانا ،دین اسلام کے عالموں کے بیانات کو آلات موسیقی اور جگت بازی میں شامل کر کے علماء کرام اور رسول اللّٰہ کے مرحوم امتیوں کی میمز بنانا،سادہ لوح لوگوں کو قرآن و حدیث کے نام پر اپنی طرف متوجہ کر کے گمراہ کرنا اور اپنے آستانے پر دعوت دینا،۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ نہیں ۔
قرب قیامت ایسے عالم ظاہر ہوں گے جو اپنے سے پہلوں پر لعنت کریں گے اور خد بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی کریں گے "
قرب قیامت ایک ایسا شخص ظاہر ہو گا جو اہلبیت کا اور محدویت کا دعویٰ کرنے والا ہو گا لیکن وہ ہم میں سے نہیں"
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ مسلمانوں کو نیچا دکھانے کیلئے کافروں کے اقوال اپنائیں گے "(رکو زرا صبر کرو)
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جس بنیاد پر دوسروں پر فتویٰ لگایا جائے گا فتویٰ لگانے والا خد بھی اسی قسم کے عمل میں مبتلاء ہو گا"(بابوں کا خدا اور ہے اور کتابوں کا خدا اور)
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگوں کو جاھلوں کی بیعت پر اکسایا جائے گا "
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ قرآن کو چھوڑ کر جاھلوں کو اپنا امام بنائیں گے"
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ حق بات جانتے ہوئے بھی حوالہ مانگیں گے "
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ دعوت و تبلیغ کے نام پر تماشہ لگائیں گے"
قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ لوگوں کی اصلاح کے نام پر ہے ہودہ کلمات سجائیں گے"
Bohot khoob, mujhay afsos hai keh main aap kay comment ko sirf aik baar like kar sakta hoon.
@@amjadmuhammadiqbal4721 لائیک کی ضرورت نہیں لیکن ایف سولہ تے وج"
مرزا محمد علی جہلمی صاحب مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے اعتراضات کے جوابات دو
Mahdi is not referenced in the Quran, and is absent from several canonical compilations of hadith, including the two most revered Sunni hadith collections: Sahi Bhukhari and Sahi Muslim but he is mentioned in other hadith literature. Many people have claimed themselves as Mahdi and one of them was syed Muhammad jaunpuri in India in the late 15th century. He had claimed to be Mahdi in front of Kaaba in 1946 and is revered as such by the Mahdavi community.
"Many people have claimed themselves as Mahdi and one of them was syed Muhammad jaunpuri in India in the late 15th century. He had claimed to be Mahdi in front of Kaaba in 1946 and is revered as such by the Mahdavi community."
So you are saying he was around 450 years old ?
@@rizwansoomro3275 brother don’t even bother to answer these stupid people they are just lost.
Kya ? Hadith mein Imam Mehdi ka zikr naie hai
@@urduwaala7950 this guy is a shia innovator and has clearly no idea about the books of sahih Ahadiths. Imam al mehdi is mentioned in multiple narrations in sunan Abu dawud book 31, 4266-4272 by name and even Rasoolullah SAW has mentioned as to what he’ll look like, what will be his name etc.
These hanfi/shia goons have literally no idea about the preservation of deen and yet they follow their “imams” and whatever stupidity they say.
@@urduwaala7950
Yes
Imam mehdi jab bhi aayen, gair muqallid jab bhi nhi honge mirze
Engineer Ali, correction plz
Dajaal ki aik aankh nahi hogi belkeh aankhein tu 2 he hu gi lekin kaam sirf aik he aankh kerti hogi, doosri aankh sookhy hue angoor ki trah hogi
Dajaal do ya mein mojood nahi hai, os ne peda hona hai, ager esa nah hota tu hazoor SAW k dor mein he jo bucha peda hua tha os 0er dajaal hony ka shek nah kiya jata, sahaba RZ ye keh dety k wo tu mojood hai, peda kesy ho sukta hai
Dajaal se Tamim ud daari ki molaakat sabot hai, lekin ye wekt ka safer tha, jo k Allah ne onhein gher iradi tor per kerwaya tha takeh moselmanu per dajaal k fitny ki intensity ko zahir kiya ja saky
ایسا ھی ھے اس حضرت مرزا صاحب سچے نبی ھیں زمانے کی ترقی انڑ نیٹ کی دریافت۔ جماعت احمدیت کا ھولڈ اس بات کا سچا ثبوت ھے
Astagfirullah .. Ur Mirza ghulam Ahmed qadyani is a fittns
He wasn't a Nabbi prophet
He
&/ his followers r worst then Kaffiirs
...prophet hood was end on
Last prophet Muhammad(SAWW)
,&
Qurran was revealed on him
... Chsaleng u
If u ghilam qadyani Kazab is a nabii
Then
Last Sharriet Last book last new laws for remaining
.. Qiamat tak
Should b was revealed on him
.. No
U all basterds use name Islam
Read our book Qurran
.. &
Ur names r also alike ours us Muslims name
But u. Just don't believe on
... End prophet hood on
Muhammad
... WaaoOow
Check ur logics
Tum per or Tmhry Jhoty Nabi Ghulam Qadiani dajal per Lanat beshumaar
The only way to fight AI is to not use it or be used by it.
Ya allah dajjal aur us ke pore lashkar par tu jannat, arsh ka saaya, tera deedar haram kar de, aameen
😢😢😢
Age of isa as was 33 not 25 correct your knowledge engineer sahb
Kana dajjal to ye mobile 📲 bhi hai jisse Aaj hum videos achche bure sab dekh rahe hain ghalat kaam achche kaam sab ho rahe hain 📢☝️ aur Allah nabi quraan se door ho rahe hain aur humara qimti waqt isi me barbaad ho raha hai 🎤
Dear urgent hai Engineer Sahab ko bolo ke Pani ka Motor sahi karna hai
@No12trust Dear urgent hai Engineer Sahab ko bolo ke Pani ka Motor sahi karna hai
Bhai ek fitna plumber yaha maujod hai dajjal ka chela
Mirza Sab apko advise karta hon k pahly sahi Tara study kro phir bat kro Ap k iss byan me big mistakes Han to please meri advise par zaror goro fikar Karen Thanks
Sabse pahle koi Mahdi ya hajrat Esa aur Dajjal nahi aayega ye sab yahudiyo aur unke chele Rafziyo ki jhoti baate hai. Ham Islam ke manne wale munkir hai in baato ka .
Dajjal naam ki koi cheez nahee.
Kya bol rha h tu nabi Muhammad saw ka aana qayamat ki nishani h tauba kar?
How come there are huge undeniable signs for the coming of Mehdi but there were none for our beloved last prophet of Allah ? “Sommun bokmun umun fahum la yerjeoon” Mehdi has come but you did not accept him, may Allah guide and forgive Muslims of the end times, amen.
He will come when the world war will be happening and the arab princes will be fighting for treasure or power as far as ive understood from hadith
Who told you there is non about prophet Muhammad coming .prophet Muhammad is mentioned in bible and Torah
@@sshah3324 what i ment is why there are bigger undeniable signs for the coming of Mehdi who will be a "Umati nabi".
Imam mehdi will be only ummati..not nabi@@ausafkhan8400
A good psychiatric can solve this dajjal...mehdhi problem
Engineer muhammad ali mirza ko phir se le kar aao please
Dajal is Artificial Intelligence, and it will take over the world .
The most dangerous thing is the advancement of AI.
@No12trust you mean trump 😂
@No12trust or zardari.
@@Navidkhann1
جب امام مہدی (ع) کا ظہور ہوگا تو اس وقت ایک شخص آکر دعویٰ کرے گا کہ وہ وہی مسیح ہے جسکا انتظار ساری دنیا کر رہی ہے لیکن وہ جھوٹا مسیح ہوگا ۔وہی دجال ہوگا ۔۔
اسکے اس دعوے کی وجہ سے بےشمار لوگ گمراہ ہوکر اسے اصل مسیح ماننا شروع کردینگے ۔لوگ اس وجہ سے گمراہ ہو جائینگے کیونکہ جب امام مہدی آئینگے تو ویسے بھی وہ وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے کا ہوگا لہٰذا دجال اس موقعہ کا فائیدہ اٹھاے گا اور بھولے بھالے لوگوں کا ایمان خراب کرنے میں کامیاب ہو جائے گا لیکن کچھ time کے بعد اصل مسیح یعنی حضرت عیسیٰ (ع) آسمان سے اتریں گے اور اس مسیح الدجال کو مار دینگے ۔۔
یہ قرآن اصلی نہیں ہے ؟ th-cam.com/video/fM21qyv0stw/w-d-xo.html
Ye sari nishaniyan pori ho chuki or afsos kafir nhi daikh pa rhe jin mein sey ap bhi hn