Sir ji plz transister based CFP pair amplifier ki detailed circuit explanation aur banana bata do. Maine bhut sari video dekh li hai but your way to explain is best on entire youtube
السلام علیکم. سر میں اپ کا بہہہہہہت بڑا فین ہوں. اپ کی انگلش اردو دونوں چینل کی ویڈیوز باقاعدہ دیکھتا ہوں. سر مجھے ایک سوچ بہت کنفیوز کر رہا ہے. کہ جو دو سو بیس وولٹ کا موبائل جارجر ہوتا ہے. اگر ہم اس کے چوپر کے پرائمری سائیڈ پہ ٹرنز کو کم کریں. اور سٹاٹپ رزسسٹینس کو ڈائیریکٹ کردیں. تو کیا بارہ وولٹ سے آپریٹ کر سکتے ہیں. پلیز اس پہ ایک ویڈیو بنادیں. پلیز اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو بھی پلیز ویڈیو میں سمجھا دیں. ا یعنی کہ بارہ وولٹ پہ چوپر کی سویچنگ کراسکتے ہیں ۔کہ نہیں۔۔؟ للہ اپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے. بہت بہت شکریہ
Informative, detailed vedeo. Thank you so much. God bless you.
اسلام علیکم سر.
آج مجھے NTC اور PTC کی فرق سمجھ آ گیا ہے. سلا مت رہیں.
Sir ji plz transister based CFP pair
amplifier ki detailed circuit explanation aur banana bata do. Maine bhut sari video dekh li hai but your way to explain is best on entire youtube
Excellentthanks for sharing this informative video❤❤❤
Hybrid inverter pr bhi video's bena dain thanks
Thanks for sharing this Post ❤
Excellent. Thanks
I like your channel videos.
Good
❤❤❤
Circuit main se agr ntc Nikal kr jumper lga dain to kaam Chel jaye ga ya nai
ptc iska apposit hoga insha allah ?
Sir 3 pin DC fan or 4 pin DC fan per video banae
السلام علیکم. سر میں اپ کا بہہہہہہت بڑا فین ہوں. اپ کی انگلش اردو دونوں چینل کی ویڈیوز باقاعدہ دیکھتا ہوں. سر مجھے ایک سوچ بہت کنفیوز کر رہا ہے. کہ جو دو سو بیس وولٹ کا موبائل جارجر ہوتا ہے. اگر ہم اس کے چوپر کے پرائمری سائیڈ پہ ٹرنز کو کم کریں. اور سٹاٹپ رزسسٹینس کو ڈائیریکٹ کردیں. تو کیا بارہ وولٹ سے آپریٹ کر سکتے ہیں. پلیز اس پہ ایک ویڈیو بنادیں. پلیز اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو بھی پلیز ویڈیو میں سمجھا دیں. ا یعنی کہ بارہ وولٹ پہ چوپر کی سویچنگ کراسکتے ہیں ۔کہ نہیں۔۔؟
للہ اپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے. بہت بہت شکریہ
Sir ji Thanks