ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں ہر لمحہ محو روئے مکرم ؐرہا کروں اسم رسولؐ ہوگا ، مداوائے درد دل صل علیٰؐ سے دل کے دکھوں کی دوا کروں ہر سطر اس کی اسوہ ہادیؐ کی ہو گواہ اس طرح حال احمدؐ مرسل کہا کروں معمور اس کو کر کے معرا سطور سے ہر کلمہ اس کا دل کے لہو سے لکھا کروں گو مرحلہ گراں ہے ، مگر ہو رہے گا طے اسم رسولؐ سے ہی در دل کو وا کروں ہر دم رواں ہو دل سے درودوں کا سلسلہ طے اس طرح سے راہ کا ہر مر حلا کروں دے دوں اگر رسول مکرم ؐ کا واسطہ! دل کی ہر اک مراد ملے ، گر دعا کروں اس کے علاوہ سارے سہاروں سے ٹوٹ کر اللہ کے کرم کے سہارے رہا کروں ہو کر رہے گا سہل ، ہر اک مرحلہ کڑا اللہ کے کرم کا اگر آسرا کروں اردو کو اک رسالۂ الہام دوں ولی لوگوں کو دور ہادی عالم عطا کروں
ماشاءاللہ حضرت مولانا ولی رازی صاحب کی کتاب غیر منقوط نثر میں ہے اور مولانا صادق بستوی کی کتاب داعئی اسلام دو جلد میں نظم میں غیرمنقوط ہے اور مولانا اسماعیل قمر صاحب کی بھی کتاب غیر منقوط ہے
اللہ تعالیٰ مولانا شاہد عمران عارفی کو سلامت رکھے آمین ثم امین ❤❤😊😊😊😊
❤میرا دل مولانا محمد شاہد عمران ❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊
کمال کردیا ، جزاک اللّٰہ خیر
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ، سبحان اللّٰہ، صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ماشاللہ بہت پیارا کلام ھے،
ماشاءاللہ سبحان اللہ وبرکاۃ اللہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ ورفعنا لک ذکرک
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام
ماشاءاللہ بہت اچھی نعت ہے
S
Mashaallah mashaallah mashaallah buhut acha
ماشاللہ ۔خوبصورت کلام
اس میں حضور ہوگا مداوا اے درد دل
نکتہ آ گیا ہے
محترم بھائی صاحب
آپ کو سننے میں غلطی لگی ہے
اس میں حضور نہیں
بلکہ اسم رسول پڑھا گیا ہے
دوبارا سے سن لیجیے گا اگر وقت ملے تو
جزاک اللّٰہ و خیر
بھائی جان غور سے سنیں ۔۔۔۔ اسم رسول بول رہے ہیں ۔۔۔حضور نہیں
ماشاءاللہ دل باغ باغ ہو گیا
ماشاءاللہ بھت بھت بھت خوب غیر نقوط والا کلام پڑھنا اور سمجھنا بھت بڑا فن یے
th-cam.com/video/jYuu4kalZWs/w-d-xo.html
ماشاءاللہﷻ.سبحان الله.الحَمْدُ ِللهﷻ
th-cam.com/video/jYuu4kalZWs/w-d-xo.html
أللهم صل على محمد وعلى آله وسلم
❤الھم صل علی محمد وعلی آل محمد ❤
میرے نبی کی شان اللّٰہ اللّٰہ ۔۔بعد از خدا ۔۔پیارے حبیب ۔ص۔ تو ہی قصہ مختصر ۔💕
اعلی کلام، عمدہ اداء
مولاناولی رازی نےلکھکرکمال کیاہےتومولاناشاھدعمران عارفی نے پڑھکرکمال کردیاماشا ٕ اللہ بہت اچھالگاہےسنکر۔۔۔اللہ پاک انکی عمرمیں برکت عطافرماۓ
کیا کمال کیا ہے بھائ
ماشاءاللہ
سبحان الله
جزاك اللهُ
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں
ہر لمحہ محو روئے مکرم ؐرہا کروں
اسم رسولؐ ہوگا ، مداوائے درد دل
صل علیٰؐ سے دل کے دکھوں کی دوا کروں
ہر سطر اس کی اسوہ ہادیؐ کی ہو گواہ
اس طرح حال احمدؐ مرسل کہا کروں
معمور اس کو کر کے معرا سطور سے
ہر کلمہ اس کا دل کے لہو سے لکھا کروں
گو مرحلہ گراں ہے ، مگر ہو رہے گا طے
اسم رسولؐ سے ہی در دل کو وا کروں
ہر دم رواں ہو دل سے درودوں کا سلسلہ
طے اس طرح سے راہ کا ہر مر حلا کروں
دے دوں اگر رسول مکرم ؐ کا واسطہ!
دل کی ہر اک مراد ملے ، گر دعا کروں
اس کے علاوہ سارے سہاروں سے ٹوٹ کر
اللہ کے کرم کے سہارے رہا کروں
ہو کر رہے گا سہل ، ہر اک مرحلہ کڑا
اللہ کے کرم کا اگر آسرا کروں
اردو کو اک رسالۂ الہام دوں ولی
لوگوں کو دور ہادی عالم عطا کروں
سبحان اللہ
Mashallah kia baat hai
MAA SHA ALLAH SUB HANALLAH
ماشاءاللّہ بہت خوب
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah
Mashallah Subhanallah
Mashallah SUBHANALLAH
Masha Allah
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Hamare hindusatn me bhi is tarh ki kitayab likih gai hai
یہ جب ہندوستان میں تھے مولانا رضی صاحب تبھی لکھے
❤😊
Nice
MashaAllah
Jzfkallah
Very surprising 😢
V Nice
❤❤❤❤❤❤
mashAllah
شب❤ ہے
اچھا کام کیا ھے۔بے نقط لکھنا مشکل ھے ۔۔اللہ جزا دے۔
❤
Musanif ka name , mulana Sadiq marhum sahab rahmatullha qasmi
ھادی عالم کتاب کا نام ہے
یہ معلوم کرنا ہے کہ شعر کا دوسرا مصرع کیا ہے دوسرا مصرع سمجھ میں نہیں آرہا ہے کوئی بتا دیں بہت مہربانی ہوگی
اسم رسول ہوگا مداوائے درد دل
DDD
ایک ہی جملے کو دس دس بار پڑھ کر صرف ٹائم پورا کرنے والی بات ہے
اور تو ہر فضولیات میں وقت پاس ہوتا ہے تو نعتیہ جملہ میں پاس ہونا کمال ہے اور اجر ہے نا بھاءی
کونسی کتاب ھے
اپ نے اسلام ہسٹری سے لیا ہم نے اسلام حضرت علی سے لیا۔
ماشاءاللہ
حضرت مولانا ولی رازی صاحب کی کتاب غیر منقوط نثر میں ہے
اور مولانا صادق بستوی کی کتاب داعئی اسلام دو جلد میں نظم میں غیرمنقوط ہے
اور مولانا اسماعیل قمر صاحب کی بھی کتاب غیر منقوط ہے
Bhai logon ko jhot Bol Kar kiun bewaquf banate ho is Nat me nuqta Hai dusre Misra men gaur se Puri bat suno
میرے بھائی نہیں ہے نقطہ آپ کسی پڑھے لکھے سے سنوا لیجئے تب دوسرا کینٹ کریں
ماشاءاللہ
ماشاء اللّٰہ
سبحان الله
Mashallah
Masha Allah
سبحان الله
ماشاءاللہ
Masha allh
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ