ہم نے دیکھا ھے ستاروں کاسفر شام کے بعد، تیری یادوں کا بسایا ھے نگر شام کے بعد روز اترتے ہیں تیری آس کے پنچھی جاناں روز تکتے ہیں تیری راہ گزر شام کے بعد۔۔ ڈاکٹر شبیر ساحر
شاہ صاحب ۔ ۔ کی زندگی بہت سے پہلو آج کی نشست میں کھلے ۔ ۔ شاہ جی ریڈیو پر بھی کمال کر چکے ہیں ۔ ۔ بہت اچھے صداکار انکا ریڈیو کردار شہزادہ بکھو بہت لاجواب❤
Mashallah ,farhat shah is superb poet and narration equally melodious.Really genius.perhaps most impressive on this show until now.farhat Abbass shah exposed in positive way mashallh
فرحت عباس شاہ صاحب ۔ ۔ بہت باکمال شاعر ہیں ۔ ۔ شام کے بعد ۔ ۔ لازوال کتاب ہے اور انکا یہ شعر ہر وقت یاد رہتا ہے وہ زلف زلف ہے گھٹا کیسی ۔ ۔ !! وہ آنکھ آنکھ ہے وہاں جھیل ویل کوئی نہیں
کیا بات ہے شاہ صاحب کی
یہ تو وقت کے بس میں ہے کس کو کتنی مہلت دے
ورنہ بخت ڈھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
ਦੇਸ ਬੁੱਕ ਦੇ ਸਟਾਫ ਨੂੰ ਅਤੇ ਦਰਸਕਾ ਨੂੰ ਪਿਆਰ ਭਰੀ ਸਤਿ ਸ੍ਰੀ ਅਕਾਲ,,ਅਕਾਲ ਪੁਰਖ ਸੱਭ ਨੂੰ ਤੰਦਰੁਸਤੀ ਬਖਛਣ,ਵਾਹਿਗੁਰੂ ਜੀ ਸਰਬੱਤ ਦਾ ਭਲਾ ਕਰਨ,ਕਿਸਾਨ ਮਜਦੂਰ ਕਮੇਟੀ ਗੁਰਦਾਸਪੁਰ ਪੰਜਾਬ,🌾🌻🌳🙏🇮🇳🇵🇰
Afsoos is mulk per here ke qadar nahe jante zaberdast shair Ferhat abbas shah ❤❤❤❤❤
فرحت عباس شاہ جی کی شاعری بہت اثر انگیز ہے بالخصوص آج کل ان کا مزاحمتی انداز بہت زبردست ہے
ہم نے دیکھا ھے ستاروں کاسفر شام کے بعد،
تیری یادوں کا بسایا ھے نگر شام کے بعد
روز اترتے ہیں تیری آس کے پنچھی جاناں
روز تکتے ہیں تیری راہ گزر شام کے بعد۔۔
ڈاکٹر شبیر ساحر
مجھے نہی پتا تھا یہ اتنے اچھے شاعر بھی ھیں آفتاب سر کے پروگرام میں دیکھا تھا
So basically, he is a poet turned Bhandd never knows why he did that to his repute
Ya shyer he hain. ❤❤❤❤❤
aap pehle honge jin ko Farhat Abbas Shah ka nahi pata.
@@imranabbas3202 جی ھم پردیسی بس کبھی کھی اپنے اچھے لوگوں کو دیکھتے ھیں اب کی بار انشااللہ جنید بھائی کا پروگرام اٹینڈ کرنا ھے
شاہ صاحب ۔ ۔ کی زندگی بہت سے پہلو آج کی نشست میں کھلے ۔ ۔ شاہ جی ریڈیو پر بھی کمال کر چکے ہیں ۔ ۔ بہت اچھے صداکار
انکا ریڈیو کردار شہزادہ بکھو بہت لاجواب❤
Shah sahib ap ke awaz ap ke personality
❤Mashallah Shah G❤
Bahut wadiaa show
کیا بات شاہ صاحب ❤😢
واہ واہ شاہ جی کی شاعری کے تو فین ہم ہیں ہی آج اور بہت سی خوبیوں کا بھی پتہ چلا اللہ پاک انہیں سلامت باکرامت رکھے آمین
Aaameeeen suma aaameeen
Aaameeeen
Farhat Abbas shah from Jhang❤
super❤❤❤
Daisbook With Junaid Saleem
My favourite poet Farhat Abbas shah
Anyone ke par chand excellent poetry book
Syed Farhat Abbas Shah
Farhat Abbas Shah sb Jhang ki shan 🙌🏻
From Jhang punjab❤
Mashallah ,farhat shah is superb poet and narration equally melodious.Really genius.perhaps most impressive on this show until now.farhat Abbass shah exposed in positive way mashallh
Kiya Bat hai saha Ge
Zabardast show
I m buy sham k baad book since 2009
Nice to see master ji back after long timr
😂😂❤
Vicky ji first comment
علامہ بغلگیر وی زندہ باد
Ap k guest k k baity ki video viral hui thi jis mai wo 🎈 press kar raha tha 😂
محسن نقوی کے بعد اگر کوئی شاعر پسند آیا ہے تو وہ شاہ صاحب ہیں،
فرحت عباس شاہ صاحب ❤
فرحت عباس شاہ صاحب ۔ ۔ بہت باکمال شاعر ہیں ۔ ۔ شام کے بعد ۔ ۔ لازوال کتاب ہے
اور انکا یہ شعر ہر وقت یاد رہتا ہے
وہ زلف زلف ہے گھٹا کیسی ۔ ۔ !!
وہ آنکھ آنکھ ہے وہاں جھیل ویل کوئی نہیں
افسوس کہ چند چاپلوس اور گھٹیا قسم کے شعراء نے فرحت عباس شاہ جیسے پڑھے لکھے اور عظیم شاعر کو ضائع کر دیا لیکن پھلنے پھولنے نہیں دیا۔
یہ گیزر والا میر جعفر ہے یا میر صادق؟؟؟؟
ببو رانا صاحب کدھر ہیں
Ye Kon hai bhai?
علامہ صاحب نے اپنا چینل کیوں چھوڑ دیا۔
Sir g ya to start wala drama khatam kar dein ya ye apna comedy prince change kar lein
Boht boring Hy ye Aapka comedy prince
ustad nasim fikki ji nu aiwen ni kahida 😂😂😂😂