آگ دل میں لگا گیا کوئی نیند میری اڑا گیا کوئی آنکھ سے آنکھ کو ملا کر کے میرے دل کو چرا گیا کوئی تیری الفت میں تجھ کو کیا معلوم چین اپنا لٹا گیا کوئی راہ میں کر کے مجھے نظر انداز دل دکھا کے چلا گیا کوئی جو ملا تھا بڑے دنوں کے بعد پھر بہانا بنا گیا کوئی جان سے زیادہ مانا جانا تھا پھر بھی دے کے دغا گیا کوئی ملنا جلنا ہے بند ایسا کہ جیسے مجھ کو بھلا گیا کوئی اے صنم تیری اک ہنسی کے لئے اشک اپنا بہا گیا کوئی سامنے تیرے مسکرا کر بس درد سارا چھپا گیا کوئی زخمی کے زخم پر چھڑک کے مرچ درد اس کا بڑا گیا کوئی از قلم ۔۔۔۔۔ زخمی بنارسی
ماشاءاللہ سبحان اللہ عمدہ غزل شاعر کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں
بہترین پیشکش واااآاآآآآآآآآآآہ آواز اور انداز بہت خوب 👍🌹🌹🌹 تحسین روزی پٹنہ بہار
بہت بہت شکریہ تحسین روزی صاحبہ
آپ کی کمینٹ میرے لئے باعث فخر ہے
اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین.
🌹🌹پرویز عبدالکبیر مدھوپور چھارکھنڈ
Karo
ماشأاﷲ بہت خوبصورت غزل ہے
787❤🎉 Masha Allah bahut pyara kalam hai bhai Allah rabbul izzat aap ki awaaz ko SADA Salamat rakhye aameen
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹🌹🌹🌹🌹
Masa allha bhat aachi lag rahi hai
Shukkriya 🌹
Nice video bhai bhai
Mashallah 👌👌👌👌👌👌👌👌
Bahut khub🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ سبحان اللهاللہ نگہبانماشاءاللہاللہ نگہبانسبحان اللهاللہ نگہبانماشاءاللہاللہ نگہبانسبحان الله ماشاءاللہاللہ نگہبانسبحان الله جی بیشک
Very nice nazam 👍👍👍👍
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah
Umda
Masa allah
Masha Allah bahut khoob bahut acche
Hay Mashallah
Mashallah mashallah mashallah
Masha allah beautiful _i Dont my Like this Gazal
Bhut atcha
Masha Allah bahot khop
786❤🎉 Islam ke sipahi ho namaz na gavan dena Bhai Islam ki beti ho emaan na gavahn Dena bahenon ❤❤❤❤❤
YAD AATI HAI PAR ..MARA GHAR RANCHI NAHI .. .S
माशाअललाह
ماشاءالله
ماشاءاللہ
Very good
Mashaallha
Nahish
آگ دل میں لگا گیا کوئی
نیند میری اڑا گیا کوئی
آنکھ سے آنکھ کو ملا کر کے
میرے دل کو چرا گیا کوئی
تیری الفت میں تجھ کو کیا معلوم
چین اپنا لٹا گیا کوئی
راہ میں کر کے مجھے نظر انداز
دل دکھا کے چلا گیا کوئی
جو ملا تھا بڑے دنوں کے بعد
پھر بہانا بنا گیا کوئی
جان سے زیادہ مانا جانا تھا
پھر بھی دے کے دغا گیا کوئی
ملنا جلنا ہے بند ایسا کہ
جیسے مجھ کو بھلا گیا کوئی
اے صنم تیری اک ہنسی کے لئے
اشک اپنا بہا گیا کوئی
سامنے تیرے مسکرا کر بس
درد سارا چھپا گیا کوئی
زخمی کے زخم پر چھڑک کے مرچ
درد اس کا بڑا گیا کوئی
از قلم ۔۔۔۔۔ زخمی بنارسی
Wah Mashallah Bahut khub bhai
Nice
Bhut khub
akbar
Beshak
Lajawb
masallah
😭😭😭
Mdsamhsaer
❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍
Mashaallah
Hii❤️❤️❤️👍👍👍👌👌
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
salman gardahiya jamiya
Masha Allah
B
Hii❤️❤️❤️❤️😭😭
Hii👌👌👌👍❤️❤️❤️
mashallah
hii
Bakwas
Masha Allah 👌👌👌
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha allah.....very nice
Very good
Masha Allah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ
Masha Allah
Masha allah