May allaah bless you in your wealth and honor and give you double the day and double the night. ameen مکمل قرآن کریم تجوید کے ساتھ ایک ایک لفظ کر کے۔ Full Quran e Kareem With Tajweed Word by Word. القرآن بأكمله يقرأ بحرف واحد
Aj tk bus ye topi drama he suna h reality me baaz log lucky hote hn or self motivated b wo kch kr jate hn or unhe lagta h jese unho ne kr liya sb kr skte hn agr esa hota to hr koi Ameer hora
Communication skills aap k Patta chall Raha hai aap k bolnay se. Aap logo ne kia seekha iss video ko dekh kr? Jhoot hai yeh 6 se 7 lakh rupya maheena. Fake video for promoting enablers and to get more views.
موجودہ دور میں، جی ہاں، یہاں سب کے پاس آپ کو پرکھنے اور ناپنے کا ایک ہی پیمانہ ہے اور وہ یہ ہی ہے کہ آپ کے پاس پیسہ کتنا زیادہ ہے۔ اور موجودہ وقت کے حالات بھی ایسے ہیں کہ آپ کو ایک اے ٹی ایم مشین بنا دیا گیا ہے۔ ہر وقت بس پیسہ کمانا اور پیسہ جوڑنے کے خیالوں میں آپ کھوۓ رہو گے۔ وہ زمانے گئے جب گھر کے دو فرد کماتے تھے اور دس لوگ کھاتے تھے، برکت بھی تھی اور بچت کر کے کچھ بنا بھی لیتے تھے۔
ALLAH ke wastay is qoom ko tarak ki batti ke peeche mat lagayen.... amazon per kaam karna pakistanio ke liye nahi he,, aapki vdos dekh dekh kar millions of youngsters apna time aur waqt barbaad kar rahe hein,, kisi bhi amazon group me jaao to VAs ki line lagi hoti he.. plz plz plz ab yeh vdos mat banayen..
محبت یا حوس تم لوگ کسی سے محبت کا دعویٰ کرنے سے پہلے یا کسی سے محبت کا اقرار کر نے سے پہلے خود کا ایک ٹیسٹ کیوں نہیں لے لیتے ؟ کہ تم کو واقعی محبت ہوئی ہے یا اس کے جسم سے محبت ہوئی ہے آج کل کے حالات سے دیکھا جائے تو 99فصید تم لوگوں کو اس کے جسم سے محبت ہوتی ہے جس کو تم پانے کےلئے محبت کا سحارا لیتے ہو اچھے پیارے لفظ بول کر اس کے اندر جزبات اور کھبی نا چھوڑ نے کی محبت پیدا کر کے پھر تم اُسے محبت کا جھنسا دے کر آپنی گندی خواہش پوری کرتے ہو اس کے ساتھ ساتھ تم محبت لفظ کا بھی جنازہ نکال دیتے ہو ایک آپنی حوس بجھانے کے لئے تم ایک پاکیزہ لڑکی کی عزت کی تباہی پھیلا دیتے ہو اس کی زندگی تباہ کر دیتے ہو معاشرے میں اسے ایک لعنت کا نشانہ بنا دیتے اسے depression کا مریض بنا دیتے ہو اور پھر کہتے ہو کہ اس نے مجھے اس کام پر آمدہ کیا تھا جس بچاری کو تم طرح طرح کے خواب دیکھاتے ہو اور جب تمھارا مقصد پورا ہو جاتا ہے تو پھر کہتے ہو تم تو تھی ایسی___میں ایسی لڑکیوں کو منہ نہیں لگاتا بقولِ صابر چوہدری ,,یہ مردوں کا معاشرہ ہے،، جس میں مرد کو تو کچھہ نہیں کہا جاے گا لیکن لڑکی کو نشانہ بنا لیا جائے گا جیسے سارا قصور تو لڑکی کا تھا وہ لڑکا تو اس کے ساتھ کیے ہوئے سارے وعدے بھول جائے گا کیونکہ اس کی ضرورت جو پوری ہو گئی جس کےلئے اس نے دن رات کوششیں کی اور جب اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا اپنے راستے نکل گیا۔۔۔ اقبال کے شاہینوں کچھہ شرم کرو کچھہ حیا کرو اگر یہ ہی حرکت تمھاری بہن سے کوئی کرے تو کیسا لگے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ حوس کی پیاس کہاں سے پیدا ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔ افسوس سر افسوس اس سارے proceger کے پیچھے دیکھا جائے تو یہ porn graphy اور گندے فاہشی WhatsApp گروپ فلمیں اور ڈرامے اور انٹرٹینمنٹ کے طور پر گانے چاہیے وہ پاکستان کے ہیں یا کسی اور ملک کے ان سب کا ہاتھ ہے جس نے آج کی نسل کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے اگر آج تم Google پر جا کر search کرو کہ کس ملک میں سب سے زیادہ سیکس ویڈیو دیکھی جاتی ہیں تو پاکستان top of list آتا ہے یعنی پاکستان سب سے پہلے نمبر پر ہے جس میں یہ سب سے زیادہ گندی فاہشی والی ویڈیو دیکھی جا رہی ہیں ایسی جب ویڈیوز دیکھی جائیں گی پھر حوس تو پیدا ہوئے گی نا جس کو پانے کےلئے پھر محبت کا سحارا لیا جائے گا کتنی شرم کی بات ہے کہ پاکستان اس گندے کام میں سب سے پہلے نمبر پر ہے
ہاتھوں کی محنت کا نتیجہ دھاڑی ملتا ہے
دماغ کی محنت کا نتیجہ سرمایہ بنتا ہے ۔
حضرت علی نے فرمایا
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنمبھال کر رکھنا تمہارا ہنر ہے
Thank you jazzakallah ❤️❤️❤️🇵🇰👍
May allaah bless you in your wealth and honor and give you double the day and double the night. ameen
مکمل قرآن کریم تجوید کے ساتھ ایک ایک لفظ کر کے۔
Full Quran e Kareem With Tajweed Word by Word.
القرآن بأكمله يقرأ بحرف واحد
MashAllah!
Aj tk bus ye topi drama he suna h reality me baaz log lucky hote hn or self motivated b wo kch kr jate hn or unhe lagta h jese unho ne kr liya sb kr skte hn agr esa hota to hr koi Ameer hora
Communication skills aap k Patta chall Raha hai aap k bolnay se.
Aap logo ne kia seekha iss video ko dekh kr?
Jhoot hai yeh 6 se 7 lakh rupya maheena.
Fake video for promoting enablers and to get more views.
Bilkul Right bro
Great activities really
bas jidar enabler ka name ata hai, banda video band ker deta hai
Sir ma sekhna chahti hu kya ap bta skty hain k kya chargice hain
آگ سے جلے کا علاج فی سبیل اللہ کرتا ہوں
Allah pak ka wastay 🙏🙏 mojhsa rpta krooo qasim bhai
Ap e commerce (online business)karna chaty ho?
Mai e commerce business krna Chahta hu mjhy koi guide kray
Aray yeh Sab bakwas hai
Good video
Great
کوئی سیدھی بات نہیں، گول مول اُدھوری باتیں بس،
Mujhy mahana 1 lakh hi mily to shukr alhamdallah
bro kya hum pinterest ki photo downlands kr ke apne channel pr upload kr skte hai apni voice over lga kr
Nhi bhi
@@ahmadfaraz945 photo ki editing kr ke or colors change kr ke
Kia Ziada paisy kmana Kamyabi he ???????????
Kia Ziada paisy kmana Kamyabi he
موجودہ دور میں، جی ہاں، یہاں سب کے پاس آپ کو پرکھنے اور ناپنے کا ایک ہی پیمانہ ہے اور وہ یہ ہی ہے کہ آپ کے پاس پیسہ کتنا زیادہ ہے۔ اور موجودہ وقت کے حالات بھی ایسے ہیں کہ آپ کو ایک اے ٹی ایم مشین بنا دیا گیا ہے۔ ہر وقت بس پیسہ کمانا اور پیسہ جوڑنے کے خیالوں میں آپ کھوۓ رہو گے۔ وہ زمانے گئے جب گھر کے دو فرد کماتے تھے اور دس لوگ کھاتے تھے، برکت بھی تھی اور بچت کر کے کچھ بنا بھی لیتے تھے۔
Kia yeh ziada paisy kmana Kamyabi he ????????????
Zaida kamana kamyaabi Blkl b nahi.. Lekin halal tareeqay sy zaida paisy kamany may burai b nahi....
بتایں
Aoa sir
ALLAH ke wastay is qoom ko tarak ki batti ke peeche mat lagayen.... amazon per kaam karna pakistanio ke liye nahi he,, aapki vdos dekh dekh kar millions of youngsters apna time aur waqt barbaad kar rahe hein,, kisi bhi amazon group me jaao to VAs ki line lagi hoti he.. plz plz plz ab yeh vdos mat banayen..
anabler is bakwas.
جی
Bhai ye Enablers ki Promoting ho rahi sab Bakwas hai
This mentor nonsense is bad.. they should give all courses and not mentoring
محبت یا حوس
تم لوگ کسی سے محبت کا دعویٰ کرنے سے پہلے یا کسی سے محبت کا اقرار کر نے سے پہلے خود کا ایک ٹیسٹ کیوں نہیں لے لیتے ؟ کہ تم کو واقعی محبت ہوئی ہے یا اس کے جسم سے محبت ہوئی ہے آج کل کے حالات سے دیکھا جائے تو 99فصید تم لوگوں کو اس کے جسم سے محبت ہوتی ہے جس کو تم پانے کےلئے محبت کا سحارا لیتے ہو اچھے پیارے لفظ بول کر اس کے اندر جزبات اور کھبی نا چھوڑ نے کی محبت پیدا کر کے پھر تم اُسے محبت کا جھنسا دے کر آپنی گندی خواہش پوری کرتے ہو اس کے ساتھ ساتھ تم محبت لفظ کا بھی جنازہ نکال دیتے ہو ایک آپنی حوس بجھانے کے لئے تم ایک پاکیزہ لڑکی کی عزت کی تباہی پھیلا دیتے ہو اس کی زندگی تباہ کر دیتے ہو معاشرے میں اسے ایک لعنت کا نشانہ بنا دیتے اسے depression کا مریض بنا دیتے ہو اور پھر کہتے ہو کہ اس نے مجھے اس کام پر آمدہ کیا تھا
جس بچاری کو تم طرح طرح کے خواب دیکھاتے ہو اور جب تمھارا مقصد پورا ہو جاتا ہے تو پھر کہتے ہو تم تو تھی ایسی___میں ایسی لڑکیوں کو منہ نہیں لگاتا
بقولِ صابر چوہدری ,,یہ مردوں کا معاشرہ ہے،،
جس میں مرد کو تو کچھہ نہیں کہا جاے گا لیکن لڑکی کو نشانہ بنا لیا جائے گا جیسے سارا قصور تو لڑکی کا تھا
وہ لڑکا تو اس کے ساتھ کیے ہوئے سارے وعدے بھول جائے گا کیونکہ اس کی ضرورت جو پوری ہو گئی جس کےلئے اس نے دن رات کوششیں کی اور جب اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا اپنے راستے نکل گیا۔۔۔
اقبال کے شاہینوں کچھہ شرم کرو کچھہ حیا کرو اگر یہ ہی حرکت تمھاری بہن سے کوئی کرے تو کیسا لگے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔یہ حوس کی پیاس کہاں سے پیدا ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔
افسوس سر افسوس اس سارے proceger کے پیچھے دیکھا جائے تو یہ porn graphy اور گندے فاہشی WhatsApp گروپ فلمیں اور ڈرامے اور انٹرٹینمنٹ کے طور پر گانے چاہیے وہ پاکستان کے ہیں یا کسی اور ملک کے ان سب کا ہاتھ ہے جس نے آج کی نسل کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے اگر آج تم Google پر جا کر search کرو کہ کس ملک میں سب سے زیادہ سیکس ویڈیو دیکھی جاتی ہیں تو پاکستان top of list آتا ہے یعنی پاکستان سب سے پہلے نمبر پر ہے جس میں یہ سب سے زیادہ گندی فاہشی والی ویڈیو دیکھی جا رہی ہیں
ایسی جب ویڈیوز دیکھی جائیں گی پھر حوس تو پیدا ہوئے گی نا جس کو پانے کےلئے پھر محبت کا سحارا لیا جائے گا
کتنی شرم کی بات ہے
کہ پاکستان اس گندے کام میں سب سے پہلے نمبر پر ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمکو کچھ معلومات کرنی ہے اگر واٹس ایپ نمبر مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی
Kia Ziada paisy kmana Kamyabi he ???????????
Nai bas paisay me barkat ho.. Wrna toh logon k pas itna paisa hota hai or bachta kuch b nai
Kia Ziada paisy kmana Kamyabi he ???????????
Kia Ziada paisy kmana Kamyabi he ???????????
Kia Ziada paisy kmana Kamyabi he ???????????
Kia Ziada paisy kmana Kamyabi he ???????????
Nhi sir❤️
Power of money 💸
Kia Ziada paisy kmana Kamyabi he ???????????