PTI Leader Omar Ayub Khan Aggressive Speech in National Assembly

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ต.ค. 2024
  • PTI Leader Omar Ayub Khan Aggressive Speech in National Assembly
    Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.
    For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
    Website:
    Official Facebook: / ptiofficial
    Official Twitter: / ptiofficial
    Official Instagram: / ptiofficial
    Official TikTok: / ptiofficial
    Official TH-cam: / @ptiofficialpk
    / @ptiofficialchannelpk
    / @ptiofficialenglish
    Pakistan Tehreek-e-Insaf Official TH-cam Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

ความคิดเห็น • 4

  • @miankhuramshahzadoffical7022
    @miankhuramshahzadoffical7022 4 หลายเดือนก่อน

    Nice

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 4 หลายเดือนก่อน

    صفحہ نمبر 1 ۔
    بدھ 12 جون 2024ء عیسوی شمسی،
    12 احسان 1403ہش ہجری شمسی،
    6 ذوالحج 1445ھ ہجری قمری،
    2 ہاڑ 2080ب بکرمی،
    🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
    ‏❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌺❤️ ۔
    🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻
    🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎🌹
    ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
    ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️
    🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ،
    ◀️◀️
    پاکستان سے باہر رہائش پذیر لوگ چونکہ کنویں کے مینڈک کی طرح نا سوچتے ہیں نا معاملات کو دیکھتے ہیں، لہذا وہ پاکستان میں بولے جانے والے ہر جھوٹ کو جلد پکڑ کر اسٹیبلیشمینٹ اور اشرافیہ کو ننگا کر دیتے ہیں، مطلب جھوٹ کا پردہ چاک کر کے سچ کو سامنے لے آتے ہیں، ان کے سچ کو سامنے لانے کے اس جرم کی سزا کے طور پر اب پاکستان کی اسٹیبلیشمینٹ، اشرافیہ اور حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ، اب جس جس کا پاسپورٹ expire ہوتا جائے گا اس کو نیا پاکستانی پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا، کیا نواز لیگ کے سلمان شہباز اور جنید صفدر اور حمزہ شہباز پر اور سابقہ ریٹائرڈ جنرلز جیسے قمر جاوید باجوہ وغیرہ پر بھی یہ فیصلہ لاگو ہو گا؟
    ◀️◀️
    ویسے مسلمانوں کے رویوں ، عمل اور طرز زندگی سے یہ تو قطعاً محسوس نہیں ہوتا کہ یہ آخرت کی زندگی پر یقین بھی رکھتے ہیں "
    انور مقصود ۔
    ◀️◀️
    مریم نواز کا وہ جیل کا کمرہ جس میں بچاری مریم نواز کو فرائی پین سے اپنے کپڑے خود استری کرنے پڑتے تھے🙂
    ◀️◀️
    جس شخص نے کہا تھا۔ لال قلعہ حملے میں پاک فوج ملوث تھی .فوج نے اُس بندے کو سر آنکھوں پر بٹھایا ہوا ہے، عزت وڑ چکی ہے۔
    ◀️◀️
    اگر سوچو تو یہ جملہ عاصم منیر کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے،
    مگر پاکستان میں اب سوچنے والے دماغ ہی نہیں رہے۔
    ◀️◀️
    پہلے شاعر اور صحافی احمد فرہاد کو اٹھا کر غائب کر دیا تھا،
    اس مسئلہ کا ابھی کچھ حل نا نکلا کہ، اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کو اٹھا لیا گیا، یہ مسئلہ کو سلجھانا بھی ابھی شروع نا ہوا تھا کہ، شہباز گل کے ویلاگ سے تنگ آ کر شہباز گل کے بھائی کو اٹھا لیا ہے، یہ کیا ماجرا چل رہا ہے؟
    ◀️◀️
    ‎جِس طرح مردے کو علم نہیں ہوتا اِس کا مال و متاع کون لے گیا بلکل اسی طرح مردہ قوموں کو بھی معلوم نہیں ہوتا ان کے وسائلِ اور سرمایہ
    کون لوٹ رہا ہے!!!
    🇵🇰💔
    ◀️◀️
    ہندو شریعت، مودی اگر بھٹو کی طرح اپنا ہندواتا قانون پورے انڈیا میں نافذ کر دیتا تو بھارت میں مسلمانوں کی وہی حیثیت ہو جاتی، جو پاکستان میں احمدی مسلمانوں کی ہے،
    ◀️◀️
    نمائندگان جماعت احمدیہ دوالمیال، چکوال، پنجاب، پاکستان، کو قربانی کے سلسلہ میں میٹنگ کے لئے انتظامیہ نے طلب کیا۔
    اب حکومتی انتظامیہ بھی دھوکے دینے لگی،
    خبر کے مطابق چکوال کی مقامی انتظامیہ نے میٹنگ کے بہانے دھوکے سے 3 احباب کو ڈی سی چکوال بلوایا، پھر انہیں دفعہ 16 ایم پی او کے تحت 1 ماہ کے لئے جہلم ڈسٹرکٹ جیل میں نظر بند کر دیا ہے۔
    احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے۔
    ◀️◀️
    پاکستانیوں کا ایموشنل بزنس.
    مذہب کے نام پر اپنے پیسے بنانے میں پاکستانی دنیا میں نمبر ون ہیں.
    اب پیش خدمت ہے (غزہ مائسچرائزنگ سوپ).
    فیس بک پر اس سوپ کو بیچنے والوں کا دعویٰ ہے کہ، وہ اس سوپ کی آمد کا 30 فیصد منافع غزہ بھیجیں گے. کمپنی کے نام کے اضافی نمبر دینے پڑیں گے.
    ◀️◀️
    انسانیت ہار گئی 😭
    سننے میں آیا ہے کہ ابوبکر معاویہ بچے کا ریپ کرنے
    والے کیس میں رہا ہو گیا ہے -
    جس ملک میں ایسے فیصلے ہونگے وہاں کسی مظلوم کو انصاف نہیں مل سکتا ۔
    ◀️◀️
    سرجری چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی اور ان کے بغل بچے وہاب ریاض کی ہونی چاہیئے
    یہ میرٹ کا قتل کر کے اور فیورٹ ازم کی سیڑھی چڑھ کو یہاں تک پہنچے ہیں ۔
    ◀️◀️
    ہمارے بچپن کی ایک یادگار ریڈیو پاکستان ٹیلی ویژن کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر منگل 11 جون 2024ء کو انتقال کر گئیں۔
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔
    اللّه پاک مرحومہ کی بخشش اور مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
    ◀️◀️
    اے اللہ عمران ریاض خان کو حج پر جانے ہوئے احرام کی حالت میں گرفتار کروانے والوں کو اور کرنے والوں کو نیست و نابود کر دے، آمین۔
    ◀️◀️
    عمران ریاض خان کو احرام میں حج پر جاتے ہوئے سول کپڑے والوں کے ہاتھوں گرفتار کرنا ظلم ہے، عمران ریاض خان کو رہا کرو۔
    ◀️◀️
    🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ‎ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ،
    🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ،
    🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹
    🌹دعا گو ،
    🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔
    صفحہ نمبر 1 ۔❤