Tadabbur E Quran EP 125 - ARY Qtv

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.พ. 2025
  • The Tadabbur i Qur’an is a monumental commentary of the Qur’an written by Amin Ahsan Islahi (1904 - 1997). Extending over nine volumes and six thousand pages, this mastrful work was completed in a span of twenty two years.
    ARY QTV brings a special program on Tadabbur-i-Quran hosted by Mufti Aqmal.
    Host: Mufti Akmal
    Click Here To Watch More: aryqtv.tv/

ความคิดเห็น • 23

  • @syedahmedrazviquadri3539
    @syedahmedrazviquadri3539 3 ปีที่แล้ว +8

    Surah Al-Maa-idah Ayat no. 11-17

  • @syedahmedrazviquadri3539
    @syedahmedrazviquadri3539 3 ปีที่แล้ว +6

    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ ہَمَّ قَوۡمٌ اَنۡ یَّبۡسُطُوۡۤا اِلَیۡکُمۡ اَیۡدِیَہُمۡ فَکَفَّ اَیۡدِیَہُمۡ عَنۡکُمۡ ۚ  وَاتَّقُوا اللّٰہَ ؕ  وَعَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ٪ 11
    Tarjuma-kanzul-Iman
    اے ایمان والو! اللہ کا احسان اپنے اوپر یاد کرو جب ایک قوم نے چاہا کہ تم پر دست درازی کریں تو اس نے ان کے ہاتھ تم پر سے روک دیئے اور اللہ سے ڈرو اور مسلمانوں کو اللہ ہی پر بھروسہ چاہئے،
    وَلَقَدۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ۚ وَبَعَثۡنَا مِنۡہُمُ اثۡنَیۡ عَشَرَ نَقِیۡبًا ؕ وَقَالَ اللّٰہُ اِنِّیۡ مَعَکُمۡ ؕ لَئِنۡ اَقَمۡتُمُ الصَّلٰوۃَ وَاٰتَیۡتُمُ الزَّکٰوۃَ وَاٰمَنۡتُمۡ بِرُسُلِیۡ وَعَزَّرۡتُمُوۡہُمۡ وَاَقۡرَضۡتُمُ اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا لَّاُکَفِّرَنَّ عَنۡکُمۡ سَیِّاٰتِکُمۡ وَلَاُدۡخِلَنَّکُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ۚ فَمَنۡ کَفَرَ بَعۡدَ ذٰلِکَ مِنۡکُمۡ فَقَدۡ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیۡلِ 12
    اور بیشک اللہ نے بنی اسرائیل سے عہد کیا اور ہم نے ان میں بارہ سردار قائم کیے اور اللہ نے فرمایا بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں ضرور اگر تم نماز قائم رکھو اور زکوٰة دو اور میرے سوالوں پر ایمان لاؤ اور ان کی تعظیم کرو اور اللہ کو قرض حسن دو بیشک میں تمہارے گناہ اتار دوں گا اور ضرور تمہیں باغوں میں لے جاؤں گا جن کے نیچے نہریں رواں، پھر اس کے بعد جو تم میں سے کفر کرے وہ ضرور سیدھی راہ سے بہکا
    فَبِمَا نَقۡضِہِمۡ مِّیۡثَاقَہُمۡ لَعَنّٰہُمۡ وَجَعَلۡنَا قُلُوۡبَہُمۡ قٰسِیَۃً ۚ یُحَرِّفُوۡنَ الۡکَلِمَ عَنۡ مَّوَاضِعِہٖ ۙ وَنَسُوۡا حَظًّا مِّمَّا ذُکِّرُوۡا بِہٖ ۚ وَلَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلٰی خَآئِنَۃٍ مِّنۡہُمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا مِّنۡہُمۡ فَاعۡفُ عَنۡہُمۡ وَاصۡفَحۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ 13
    تو ان کی کیسی بد عہدیوں پر ہم نے انہیں لعنت کی اور ان کے دل سخت کردیئے اللہ کی باتوں کو ان کے ٹھکانوں سے بدلتے ہیں اور بُھلا بیٹھے بڑا حصہ ان نصیحتوں کا جو انہیں دی گئیں اور تم ہمیشہ ان کی ایک نہ ایک دغا پر مطلع ہوتے رہو گے سوا تھوڑوں کے تو انہیں معاف کردو اور ان سے درگزرو بیشک احسان والے ا لله کو محبوب ہیں،
    وَمِنَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّا نَصٰرٰۤی اَخَذۡنَا مِیۡثَاقَہُمۡ فَنَسُوۡا حَظًّا مِّمَّا ذُکِّرُوۡا بِہٖ ۪ فَاَغۡرَیۡنَا بَیۡنَہُمُ الۡعَدَاوَۃَ وَالۡبَغۡضَآءَ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ ؕ وَسَوۡفَ یُنَبِّئُہُمُ اللّٰہُ بِمَا کَانُوۡا یَصۡنَعُوۡنَ 14
    اور وہ جنہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم نصاریٰ ہیں ہم نے ان سے عہد لیا تو وہ بھلا بیٹھے بڑا حصہ ان نصیحتوں کا جو انہیں دی گئیں تو ہم نے ان کے آپس میں قیامت کے دن تک بَیر اور بغض ڈال دیا اور عنقریب اللہ انہیں بتادے گا جو کچھ کرتے تھے
    یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ قَدۡ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلُنَا یُبَیِّنُ لَکُمۡ کَثِیۡرًا مِّمَّا کُنۡتُمۡ تُخۡفُوۡنَ مِنَ الۡکِتٰبِ وَیَعۡفُوۡا عَنۡ کَثِیۡرٍ ۬ؕ  قَدۡ جَآءَکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ نُوۡرٌ وَّکِتٰبٌ مُّبِیۡنٌ ۙ 15
    اے کتاب والو بیشک تمہارے پاس ہمارے یہ رسول تشریف لائے کہ تم پر ظاہر فرماتے ہیں بہت سی وہ چیزیں جو تم نے کتاب میں چھپا ڈالی تھیں اور بہت سی معاف فرماتے ہیں بیشک تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور آیا اور روشن کتاب
    یَّہۡدِیۡ بِہِ اللّٰہُ مَنِ اتَّبَعَ رِضۡوَانَہٗ سُبُلَ السَّلٰمِ وَیُخۡرِجُہُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ بِاِذۡنِہٖ وَیَہۡدِیۡہِمۡ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ 16
    اللہ اس سے ہدایت دیتا ہے اسے جو اللہ کی مرضی پر چلا سلامتی کے ساتھ اور انہیں اندھیریوں سے روشنی کی طرف لے جاتا ہے اپنے حکم سے اور انہیں سیدھی راہ دکھاتا ہے،
    لَقَدۡ کَفَرَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَ ؕ قُلۡ فَمَنۡ یَّمۡلِکُ مِنَ اللّٰہِ شَیۡئًا اِنۡ اَرَادَ اَنۡ یُّہۡلِکَ الۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَ وَاُمَّہٗ وَمَنۡ فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ؕ وَلِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَیۡنَہُمَا ؕ یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ ؕ وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ 17
    بیشک کافر ہوئے وہ جنہوں نے کہا کہ اللہ مسیح بن مریم ہی ہے تم فرما دو پھر اللہ کا کوئی کیا کرسکتا ہے اگر وہ چاہے کہ ہلاک کردے مسیح بن مریم اور اس کی ماں اور تمام زمین والوں کو اور اللہ ہی کے لیے ہے سلطنت آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی جو چاہے پیدا کرتا ہے، اور اللہ سب کچھ کرسکتا ہے،

  • @shahbazkhanup...8414
    @shahbazkhanup...8414 4 ปีที่แล้ว +3

    سبحان الله عزوجل

  • @sumairaqudoos7284
    @sumairaqudoos7284 5 ปีที่แล้ว +5

    جزاک اللہ خیر

  • @ghulamzahoori
    @ghulamzahoori ปีที่แล้ว +1

    Tadabbur E Quran❤❤❤❤❤❤💕💕

  • @shaikkaleemuddin5894
    @shaikkaleemuddin5894 3 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualaikum
    Jazaakallah khair
    Dua ki guzarish
    Hyderabad India

  • @riazhussain1178
    @riazhussain1178 11 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @propertyproperty3575
    @propertyproperty3575 6 ปีที่แล้ว +3

    masha allah

  • @ayaxnshaik484
    @ayaxnshaik484 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallahu khairan

  • @JabirAli-bn4of
    @JabirAli-bn4of 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤ya Allah hame hidayat ata frma ❤❤❤❤❤

  • @misbahali1021
    @misbahali1021 4 ปีที่แล้ว +2

    MASHAALLAH

  • @zeshanwarsi8493
    @zeshanwarsi8493 4 ปีที่แล้ว +2

    💖💖💖

  • @beyondfaith274
    @beyondfaith274 3 หลายเดือนก่อน

    JazakAllah mufti sahab

  • @manzoorahmed4953
    @manzoorahmed4953 4 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah

  • @abidakhalid2057
    @abidakhalid2057 ปีที่แล้ว

    Jazak Allah ❤

  • @sumairaqudoos7284
    @sumairaqudoos7284 5 ปีที่แล้ว +4

    ہم چار دوستیں آپ کی روز تفسیر سنتی ہیں اور ہم آپ سے ملنا چاہتے ہیں

  • @shaikkaleemuddin5894
    @shaikkaleemuddin5894 3 ปีที่แล้ว

    Ateeq Quadri
    Assalamualaikum
    Mashalllah Subhanallah
    Dua ki guzarish
    Hyderabad India

  • @shaikkaleemuddin5894
    @shaikkaleemuddin5894 9 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum USTAD mufti sahab
    jazzakallah khair
    Apse dua ki guzaarish

  • @ghulamzahoor
    @ghulamzahoor ปีที่แล้ว

    episode 125 😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇

  • @mnam9582
    @mnam9582 ปีที่แล้ว

    ❤.

  • @mohammedismail6664
    @mohammedismail6664 10 หลายเดือนก่อน

    👍

  • @mohammedismail6664
    @mohammedismail6664 10 หลายเดือนก่อน

    Ye kitab ka naam kiya hai ye india hyderabad me kise mile gi?

  • @mohammadhameedkhan8860
    @mohammadhameedkhan8860 ปีที่แล้ว

    Subhanallah