سوہنی دھرتی الئہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
اے پاک وطن اے پاک چمن تو سدا آباد رہے تا قیامت رہے
اپنی آزادی کی قدر کریں
اگر پی ٹی ائ کی صدارت کاشف ارشاد بھٹی صابر شاکر ھارون رشید حمید بھٹی یا معین پیرزادہ کے حوالہ کرے۔تو تحریک کامیاب ھوگی😮
ان صحافیوں نے ہی تحریک انصاف کو برباد کیا ہے پارٹی کے کارکنوں کو خوابوں کی دنیا میں رکھتے ہیں۔ سچ نہیں بتاتے۔ جلسے احتچاج میں عام عوام نہیں ہوتی صرف بہاڑے کے ٹٹو اور کارکن ہوتے ہیں۔
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
ہماری شناخت پاکستان سے ہے
اور پاکستان کی شناخت پاک فوج سے ہے اپنی فوج کی عزت اور قدر کریں اور اس کو مضبوط کریں ورنہ لیبیا شام عراق اور فلسطین کا حشر دیکھ لو
Neither Ali Gohar nor Ali zafar is a gentle person . Both Of these r supportors of a traiter . 😎
PTIwalo ke Sar per delay shah ka tope hey for ik per jadoogarny ka.
آپ جس طرح بنگلہ دیش ماڈل کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں آپ نے کس سے پیسے پکڑے ہوئے ہیں
Why you journlists equate punjabis with bengalis. Sorry to say we punjabis are coward people. We are brave when opponent is weaker than us.if opponent is strong, he is our chaudhris.
imran jo be karay uss par tanqeed zaroor hote.
جی ہاں اگر وہ کسی کی بیوی بھگا کر لے جاۓ امریکہ کی خوشامد کرے تو ٹھیک ہے اسرائیل کا ایجنٹ ہے اسی لۓ تنقید ہوتی ہے فوجی تنصیبات پر حملے کس نے کرواۓ تھے
tum lgoo k dusmanee logo ko gumrah kr rhe he
Ltka do ...lngra ltka do
فتنہ پارٹی کو فتنہ پھلانے والے لوگ چاہئے ۔بڑی ات چکی ھوئی ھے یوتھیوں نے ۔ات خدا دا بیر ۔۔ اخر کب تک