Khabarhar with Aftab Iqbal - Episode 30 - SAMAATV - 25 Feb 2022 - SAMAA TV

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ก.พ. 2022
  • #AftabIqbal​​​​​​​​ #Khabarhar​​​​​​​​ #SAMAATV
    Airing Details - Thursday to Sunday at 11:05PM
    ➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
    ➽ Watch Samaa News Live ➽ www.samaaenglish.tv/live/
    The master of political satire Aftab Iqbal will be starting his latest venture KHABARHAR on Samaa. Khabarhar will contain all the renowned elements of wit, humor, puns on current news and unmatched entertainment, all encapsulated and packaged in the vintage style of Aftab Iqbal
    SAMAA Network :
    SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA News TH-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA Originals TH-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
    ► SAMAA MONEY TH-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
    ► SAMAA SPORTS TH-cam channel: bit.ly/34jyINP
    ► DEEN KA SAMAA TH-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
    Keep watching SAMAA!
    Like and Follow us on Official Social Platforms:
    www.samaa.tv
    / samaatvnews
    / samaatv
    / samaatv

ความคิดเห็น • 32

  • @richie4351
    @richie4351 2 ปีที่แล้ว +1

    So entertaining , thanks everyone for their efforts.

  • @kashifshoes7501
    @kashifshoes7501 2 ปีที่แล้ว

    السلام و علیکم! آفتاب صاحب سے گزارش ہے کہ کسی پروگرام میں میڈم نور جہاں کا گیت ”لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم“ اپنی ٹیم کی آواز میں ضرور سنوا دیجیئے۔ شکریہ

  • @asifhakeem3875
    @asifhakeem3875 2 ปีที่แล้ว

    O yar marro moje 😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @GChaudhrySahab
    @GChaudhrySahab 2 ปีที่แล้ว

    your one click can change my whole life 🙏😭😭🙏....

  • @MuhammadHussain-gz4oy
    @MuhammadHussain-gz4oy 2 ปีที่แล้ว

    Aj Ki episode NY ant Macha di hy😜😜😜

  • @hamzasohail7619
    @hamzasohail7619 11 หลายเดือนก่อน

    Watching at 28 aug

  • @azlanyousaf1078
    @azlanyousaf1078 2 ปีที่แล้ว

    Ist one

  • @azlanyousaf1078
    @azlanyousaf1078 2 ปีที่แล้ว

    🥳🥳

  • @st3820
    @st3820 2 ปีที่แล้ว

    Asslamoalekum sir Babbu ko kisi ki Nazar na Lage

  • @waqasanwar7789
    @waqasanwar7789 2 ปีที่แล้ว

    Dear sir
    Chontraaa hum loag amoman us dewar ko kehty hain jis main hum ny cholha bnaya hota hai
    Aam tor pe usey chalyana bhi kehty hain

  • @P.S.Pandya
    @P.S.Pandya 2 ปีที่แล้ว

    Chinyoti sir is great but Babbu doing that scat bit everytime is too cringy to watch.

  • @amarkambohmangat4657
    @amarkambohmangat4657 2 ปีที่แล้ว

    Aftab Sahab ye comri Tamil hero q srk ko tang krta ha???

  • @zeeshanashraf4950
    @zeeshanashraf4950 2 ปีที่แล้ว

    Sir,it is not correct explaination of cold blooded animals.

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 ปีที่แล้ว

    KhbrHaar Episode #25 ...👇37:15
    آفتاب صاحب آپ بلاشبہ ایک قد آور شخصیت ہیں آپ کے اندر بہت ساری ایسی خوبیاں ہیں جو پاکستان میں بہت کم لوگوں کو عطا ہوئی ہیں ۔۔۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ غزو احد والے معاملے کی طرح اعلٰی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاسپورٹ والی بات کی بھی وضاحت کریں گے ۔۔ ہم انتظار کر رہے ہیں 🙋‍♂️

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 ปีที่แล้ว

    👈بابا جی فرماتے ہیں پُتّر ! عقل مند آدمی اپنی غلطی کو تسلیم کرلیتا ہے اور اپنی اصلاح کرلیتا ہے ، لیکن جاہل آدمی اپنی غلطی ماننے کی بجائے ضد پر اڑ جاتا ہے اور مرتے دم تک اڑا رہتا ہے کیونکہ جاہل آدمی جیسے جیسے بوڑھا ہوتا ہے اس کی جاہلیت اور بھی جوان ہوتی جاتی ہے 👉🙋‍♂️

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 ปีที่แล้ว

    Khabraar..EPISODE #25 time :37:15
    آپ جتنے بھی ماہان فنکار بن جاوُ ۔۔ چاہے ساری دنیا آپ کی تعریفوں کے پُل باندھ رہی ہو تو پھر بھی وہ اس بات کی دلیل نہیں کہ ”آپ لوگوں کے جذبات مجروح کرنے سے باز رہو گے 👉🤷‍♂️ لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں پاسپورٹ والی بات پر ۔اگر میں غلط ہوں تو مجھے غلط ثابت کردیں👉 کسی کے جذبات مجروح کرنا بہت بڑا جرم ہے

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 ปีที่แล้ว

    ((آفتاب اقبال کے نام))👈آفتاب صاحب آپ کے ایک آدمی سے میری بات ہوئی اُس نے کہا کہ آفتاب صاحب نے ہم کو اتنا شعور دے دیا ہے کہ اب آفتاب صاحب کو 7 خون معاف ہیں 👉👉 کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ کو سات خون معاف ہیں 🤔 کیا کوئی باشعور شخص ایسی بات کرسکتا ہے ؟؟؟ 🤦‍♂️ کیا کوئی دنیا میں ایسا کام ہے کہ جس کو کرنے سے 7 قتل معاف ہوجائیں ؟؟؟ پلیز وضاحت فرمادیں ورنہ بحث اور تجسّس بڑھتا جائے گا🙋‍♂️

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 ปีที่แล้ว

    (آفتاب اقبال کے نام پیغام )
    KhabarHaar episoed 25 ..37:15👈
    دلدار پرویز بھٹی ،نعیم بخاری اور طارق عزیز اپنے ادوار کے منجھے ہوئے ہوسٹ تھے لوگ بہت بے صبری سے ان کے پروگرام کا انتظار کرتے اور طارق عزیز کے پروگرام نیلام گھر کی ویڈیوز اب بھی نکال کر دیکھ لیں بہت دلچسپ ہیں ایک بار شروع کریں گے تو جب تک پروگرام ختم نہیں ہوگا تب تک آپکا دل نہیں بھرے گا پوری پوری فیملیز ان کے پروگرام دیکھنے جاتی تھیں ۔۔۔ لیکن آج کے دور میں پاکستان کے سب سے اچھے ہوسٹ آپ ہیں 👈🌹 علم ، تحقیق اور ہوسٹنگ کے معاملے میں آپ کا کوئی ثانی نہیں ۔۔۔لیکن میں کچھ دنوں سے ٹینشن کا شکار ہوں ہم لوگ ہندووُں ،عیسائیوں اور دوسرے لوگوں کےسامنے پاکستان کا قد اونچا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اور اکثر مودی اور عمران خان کو لے کر ہماری بحث بھی ہوتی ہے لیکن کچھ دن پہلے آپکے پروگرام میں پاسپورٹ کی توہین کی گئی اس پروگرام کو دیکھ کر میرے کچھ انڈین دوستوں نے مجھے طعنہ مارا👉🤷‍♂️ کہ تمہارے پاسپورٹ کی توہین تو تمہارے اپنے پاکستانی ہی کرتے رہتے ہیں ۔۔۔ پلیز آپ وضاحت کردیں کہ غلطی سے وہ سکرپٹ لکھا گیا یا جان بوجھ کر پاسپورٹ پر تنقید کا بہانہ ڈھونڈا گیا 👉ایک بار وضاحت فرمادیں ۔۔آئند آپکا کوئی پروگرام نہیں دیکھیں گے ہمارا وعدہ ہے نہ پروگرام دیکھیں گے نہ کوئی سوال اٹھے گا ۔۔۔ بس ایک ہم کو وضاحت دے دیں پلیز 🙏🙏.

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 ปีที่แล้ว

    KhbrHaar Episode #25 ...👇37:15
    آفتاب صاحب آپ بلاشبہ ایک قد آور شخصیت ہیں آپ کے اندر بہت ساری ایسی خوبیاں ہیں جو پاکستان میں بہت کم لوگوں کو عطا ہوئی ہیں ۔۔۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ غزو احد والے معاملے کی طرح اعلٰی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاسپورٹ والی بات کی بھی وضاحت کریں گے ۔۔ ہم انتظار کر رہے ہیں 🙋‍♂️

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 ปีที่แล้ว

    👈بابا جی فرماتے ہیں پُتّر ! عقل مند آدمی اپنی غلطی کو تسلیم کرلیتا ہے اور اپنی اصلاح کرلیتا ہے ، لیکن جاہل آدمی اپنی غلطی ماننے کی بجائے ضد پر اڑ جاتا ہے اور مرتے دم تک اڑا رہتا ہے کیونکہ جاہل آدمی جیسے جیسے بوڑھا ہوتا ہے اس کی جاہلیت اور بھی جوان ہوتی جاتی ہے 👉🙋‍♂️

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 ปีที่แล้ว

    Khabraar..EPISODE #25 time :37:15
    آپ جتنے بھی ماہان فنکار بن جاوُ ۔۔ چاہے ساری دنیا آپ کی تعریفوں کے پُل باندھ رہی ہو تو پھر بھی وہ اس بات کی دلیل نہیں کہ ”آپ لوگوں کے جذبات مجروح کرنے سے باز رہو گے 👉🤷‍♂️ لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں پاسپورٹ والی بات پر ۔اگر میں غلط ہوں تو مجھے غلط ثابت کردیں👉 کسی کے جذبات مجروح کرنا بہت بڑا جرم ہے

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 ปีที่แล้ว

    ((آفتاب اقبال کے نام))👈آفتاب صاحب آپ کے ایک آدمی سے میری بات ہوئی اُس نے کہا کہ آفتاب صاحب نے ہم کو اتنا شعور دے دیا ہے کہ اب آفتاب صاحب کو 7 خون معاف ہیں 👉👉 کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ آپ کو سات خون معاف ہیں 🤔 کیا کوئی باشعور شخص ایسی بات کرسکتا ہے ؟؟؟ 🤦‍♂️ کیا کوئی دنیا میں ایسا کام ہے کہ جس کو کرنے سے 7 قتل معاف ہوجائیں ؟؟؟ پلیز وضاحت فرمادیں ورنہ بحث اور تجسّس بڑھتا جائے گا🙋‍♂️

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 ปีที่แล้ว

    (آفتاب اقبال کے نام پیغام )
    KhabarHaar episoed 25 ..37:15👈
    دلدار پرویز بھٹی ،نعیم بخاری اور طارق عزیز اپنے ادوار کے منجھے ہوئے ہوسٹ تھے لوگ بہت بے صبری سے ان کے پروگرام کا انتظار کرتے اور طارق عزیز کے پروگرام نیلام گھر کی ویڈیوز اب بھی نکال کر دیکھ لیں بہت دلچسپ ہیں ایک بار شروع کریں گے تو جب تک پروگرام ختم نہیں ہوگا تب تک آپکا دل نہیں بھرے گا پوری پوری فیملیز ان کے پروگرام دیکھنے جاتی تھیں ۔۔۔ لیکن آج کے دور میں پاکستان کے سب سے اچھے ہوسٹ آپ ہیں 👈🌹 علم ، تحقیق اور ہوسٹنگ کے معاملے میں آپ کا کوئی ثانی نہیں ۔۔۔لیکن میں کچھ دنوں سے ٹینشن کا شکار ہوں ہم لوگ ہندووُں ،عیسائیوں اور دوسرے لوگوں کےسامنے پاکستان کا قد اونچا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اور اکثر مودی اور عمران خان کو لے کر ہماری بحث بھی ہوتی ہے لیکن کچھ دن پہلے آپکے پروگرام میں پاسپورٹ کی توہین کی گئی اس پروگرام کو دیکھ کر میرے کچھ انڈین دوستوں نے مجھے طعنہ مارا👉🤷‍♂️ کہ تمہارے پاسپورٹ کی توہین تو تمہارے اپنے پاکستانی ہی کرتے رہتے ہیں ۔۔۔ پلیز آپ وضاحت کردیں کہ غلطی سے وہ سکرپٹ لکھا گیا یا جان بوجھ کر پاسپورٹ پر تنقید کا بہانہ ڈھونڈا گیا 👉ایک بار وضاحت فرمادیں ۔۔آئند آپکا کوئی پروگرام نہیں دیکھیں گے ہمارا وعدہ ہے نہ پروگرام دیکھیں گے نہ کوئی سوال اٹھے گا ۔۔۔ بس ایک ہم کو وضاحت دے دیں پلیز 🙏🙏..