Ek barelvi Bacha Jb Peda Hota he Us waqat se lekr Marny tak Jb uske dil o dimag me Ala hazrt ki Shan bayan ki Jay juma ke bayan me shan ala hazrt bayan ki jay madaris me 3/3 Ganty ke lacture ala hazrt ki shan me hon to unko Nabi (saw) ki gustakhi kahan nazr ati he unko sirf dosry firkon ki gustakhiyan nazr ati he.. Ek aam admi se b pocha jay koi banda ye boly mera Jhnda nabi ke jhndy se oncha hoga Or wo Qasm utha kr boly or itna dawe krty ke uspr 40 se 50 Page ki pori kitab likhi jay Phir b barelvi molvi jawb me tawel de ke baba ke mun se khuda bolta tha baba khas halit me tha , Hm Heran He Khas Halat me Sirf Bakwas hi nikti he Khas alat sirf Nabi (saw) ki gutakhi hi niklti he khas halat Ye wali Hmre Sahba ko Q ni ai un se bara to koi wali ni tha. Or phir in sb dawoon ko babon ki shan bana kr sidhi awm ke samny pesh kia jay. Or koi b in bakwasiyt ke khilaf uthy usy gustakh murtad or Qadiyani hone ka ilzam lagaya jay. Allah hme Sb Firkon ke shar se bacha kr Quran o Sunt ahlebait Or sahba Karam Or un olia jino ne amy thik wo den bayta Jo Mere Nabi or Sahba ki zindgi se sabit he un ke rasty pr chalny ki tofeeq de.
Kufriyat to bralviyo ki kitabo me zamane se likhi howi hia ,expose ab howe hia , Pata chala logo ko k sub se bare gustakh rasol , gustakh allah , quran , seb se bare bad aqeda tu barelvi khod hia . Ex brelvi
Beta jab ala hazrat paida bhi nahi hue the .Ismail dahelvi Barre sageer ke saare musalmano ko mushrik kaha .un hi aqayed ke bina par .jo aaj barelvi rakhte hain
غیظ میں جل جائیں بے دینوں کے دل یا رسولِ الله صلی الله علیہ وسلم کی کثرت کیجئے اعلی حضرت عظیم البرکت شیخ الاسلام والمسلمین احمد رضا خان بریلوی رحمتہ الله تعالی علیہ
Chahe koi kaala hazrat ho ya koi ala hazarat, masoom nahi hai, jinki marzi ho wo Nabiﷺ ke muqable me apne hazrat ki pairwi kare, ham to Nabiﷺ ki hi pairwi karenge!
@@SMS- جی کالے حضرت آپ مرزا پارٹی کے ہاں جو جہہالوی غامدی وغیرہ جو مرزا انجینیئر کے بابے ہیں اور اعلی حضرت اماام اہلسنت مولانا احمد رضا خان صاحب ہمارے سر کے تاج الحمد للہ
Ali bhai ki mehnat Rang Le Ai,,, ALLHMDULILLAH ,,🕋 sachy Muslim Bano,, firqa bndi se niklo , Ankhen kholo Khudara,, haq bat Qabol kro,, 🤲🕋 Allah kareem hm sb ko Sachi naik Hidayt ata frma, Ameen 🤲🕋🤲🕋🤲
Allah ka shukr h k sir Ali ki wjha se hum tak sab haqaeq khul gae h ar sahi trha Deen smjhaya jesa k Pakistan me log ghalat simt me thy AJ rehnumai mil Rahi h Alhamdullilah Allah ka Kram hum sab pr sir Ali pr aameen.
اعلی حضرت نے اپنے ایک شعر میں حضرت موسی ع کی توھین اور نبی کریم ص کے فرمان کی مخالفت کی ھے کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی آنکھ والوں کی ھمت پہ لاکھوں سلام
😂 جناب یہ اختلاف کوئی اور مسئلہ پر ہے نہ کہ مفتی اعظم پاکستان نے ان فتوی ایک تالاب کیا جو الحضرت نے دیے چار لوگوں پر😂 اور نہ ہی ان کو اچھا بولا اور نہ ہی کبھی تعریف کی😂 اور جس فتوے کے بارے میں اپ کا پلمبر بھی یہ کہتا ہے😂 کہ وہ فتوے 100 پرسنٹ ٹھیک ہیں اسی لئے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں اپ پلمبری منافقت دکھایا جاتا ہے ایک مرتبہ فتوی دیتا ہے اور دوسری دفعہ اس بندے کی طرف ہی کر دیتا ہے😂 یہ منافقت انجینئر کا کام ہے نہ کہ مفتی اعظم پاکستان کرتے ہیں
ایک بات تو طے ہیں. ایک سائیڈ ہے ان پڑھ اور جاہل لوگوں کا ہجوم ہیں اور دوسری طرف ایک پرہ لکھا انسان جو کہتا ہیں ایک خدا کی عبادت کرو اور دوسری طرف بابو کے ماننے والے
انجنیر صاحب نے گراونڈ چاروں شاٹ کھیلے اور چوکے چھکے کی بارش کر دی. بریلویوں پے انشا اللہ اللہ کے فضل سے سارے بریلوی توحید پر آجاے گے اور شرک کرنا چھوڑ دیں گے انشااللہ
یہ سب میڈیا کی بدولت ممکن ہوا وگرنہ یہ سارے دلائل اور حوالہ جات 1953 میں منیر انکوائری رپورٹ اور 1974 میں اسمبلی میں پیش کئے گئے لیکن حکومتی پابندیوں کی وجہ سے لوگوں کے سامنے نہ آ سکے۔ دوسرا اگر انہوں نے دلائل کا میدان چنا ہوتا تو پاکستان واقعی امن اور سلامتی کا گہوارہ ہوتا۔
مرزے کنجر کو عربی تو دور کی بات اردو صحیح پڑھنی نہیں آتی جاہلوں نے اسے عالم سمجھ لیا وہ اپنی جہالت کی وجہ سے خدا اس کے رسول کی شان میں بھونک کر نا صرف اپنا ایمان برباد کیا بلکہ جاہلوں کو بھی لے ڈوبا۔
اعلی حضرت نے اپنے ایک شعر میں نبئ کریم ص کے فرمان اور حضرت موسی ع کی شان کی میں گستاخی کی ھے کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی آنکھ والوں کی ھمت پہ لاکھوں سلام
Sir jis din naha ker namaaz pahni ho tu baal utaar ker pani dal sekty haan ya nahi deobandi bolty haan k phly neha ker pher baal utaar ker pher dobara poora gusal kerna ho ga. Kyon zroori baal gusal se phly nehi utaar sekty zroor jawab dyin plz
ایک بات تو طے ہیں. ایک سائیڈ ہے ان پڑھ اور جاہل لوگوں کا ہجوم ہیں اور دوسری طرف ایک پرہ لکھا انسان جو کہتا ہیں ایک خدا کی عبادت کرو اور دوسری طرف بابو کے ماننے والے
علم غیب بریلویوں کی نظر میں احمد رضا بریلوی لکھتا ہے؛ کامل کا دل تمام عالم علوی و سفلی کا بروجہ تفصیل آئینہ ہے۔ یعنی مرد کامل دنیا و آخرت کے تمام واقعات و شواہد کی تفصیل سے واقف ہوتا ہے، زمین آسمان میں رونما ہونے والا کوئی واقعہ اس کی نظروں سے اوجھل نہیں ہوتا، اسے ظاہر و باطن کا علم ہوتا ہے ﴿خالص الاعتقاد ص51 مرد وہ نہیں جسے عرش اور جو کچھ اس کے احاطہ میں ہے آسمان و جنت و نار یہ چیزیں محدود و مقید کرلیں، مرد وہ ہے جس کی نگاہ تمام عالم کے پار گزر جائے، یعنی مکمل علم غیب کے حصول کے بغیر کوئی شخص ولی اللہ نہیں ہو سکتا۔﴿ خالص الاعتقاد ص51 ساتوں آسمان اور ساتوں زمینیں مومن کامل کی وسعت نگاہ میں ایسے ہیں جیسے ایک لق ودق میدان میں ایک چھلا پڑا ہو، ﴿ خالص الاعتقاد ص57﴾ کامل بندہ چیزوں کی حقیقتوں پر مطلع ہو جاتا ہے اور اس پر غیب اور غیب الغیب کھل جاتے ہیں۔ ﴿جاءالحق ص85﴾
@@SidraShoaib-oy8jp chal nikl baba parast bnd dimagh insan ... Ahades ky katibeen aur deen tasawuf ky babo ka kya muqabla? .... Akal ka darwaza khol aur dajal babo ki dajali bato ko samajh ...
Lanat ap ke is statement per beshumar jinho ne piyare nabi ki tammam hadees akhati ki unhi ko jotha khe rahi ho tobah kro sharam kro @@SidraShoaib-oy8jp
Apko khud bhi maloom Hoga ke ala hazrat ne Kiya fatwe diye kabhi parha Kiya Apne fatawa razawiya ki pori 32 jildo ko dekha bhi nh Hoga or bat karte hain Jo nh manta wo hamara mufti nh .. Mufti muneeb ur rahman buhat bare mufti hain or fatawa razawiya ko na Sirf dekha howa h balke parha howa bhi h zada acha pata h kia Sahi h kia Galat
بابا پرستوں کو چاہیئے کہ اب انجینیئر محمد علی مرزا کو ”بڑا بابا“ مان لیں۔ پہلے دیوبندیوں کے جارحانہ بیٹسمین مفتی طارق مسعود صاحب بولڈ ہُوئے اور اب بریلویوں کے کیپٹن مفتی منیب الرحمٰن صاحب بھی کلین بولڈ ہوگئے۔ اب ان دونوں عالموں کو چاہیئے کہ اپنے تجربے اورصلاحیتوں کو خالص دینِ اسلام کی تبلیغ کے لئے استعمال کرکے اپنی آخرت بھی سنواریں اور دُنیا میں بھی عزّت پائیں۔
Engineer shalwar me peeshab tu krdeg lekin Dr jalali ke saamne nhi ayega munzra krne 😂 khair iska video video khel bhi Mufti Rashid sahab khatam krne chuke hain 😂
Tere laaaaaaaanati jalali aur tu laaaaaaaanati mushrik munkar bidaati jo Quraan aur hadees ki likhhi batoon ko nhi maanta wo laaaaaaaanati mushrik munkar bidaati kobr prst gair ullah se madad maangne waley yahood O nasara ki nasal se hota hai ye main nhi kehta ye Quraan aur hadees main saaf saaf likha hai laaaaaaaanati tere jesoon k liye ab tum jese logon ko jhute maarne chahye aur tum breilvi firka walooon ko qadiyani dajjal firka ki tra gair muslim declare krr dena chahye kala hazrat k ummati laaaaaaaanati
یہ عقل کے اندھے ہیں ان کو نہیں پتا😂 تم کیا میں پاکستان میں تو کچھ چیزوں میں ایک اختلاف شروع سے کرتے ا رہے ہیں😂 لیکن جو کفر عبارت تھی اسے کبھی سہی نے کہا😂 جو کام ڈالا ہے دیوبندیوں نے😂 کس کے بارے میں پلمبر خود کہتا ہے کہ وہ فتوی ٹھیک ہے احمد رضا خان بریلوی کا😂 اور رہی بات مفتی اعظم پاکستان کو ان لونڈے کی کوئی پرواہ نہیں بس خوش ہوتے رہے یہ@@ALIRAZA-ks7ei
😂 بلی کو چھیچھڑوں کا خواب😂 ان سے یہ پوچھو مفتی اعظم پاکستان تو شروع سے اختلاف کرتے ہیں لیکن ان کے عقیدے سے کبھی اختلاف نہیں کیا جو اس نے فتوے دیے تھے😂 کس کو اپ کا پلمبر بھی صحیح کہتا ہے کہ وہ فتوی ٹھیک تھا😂 اور یہ بات مفتی اعظم پاکستان بھی اس فتوے کو صحیح سمجھتے ہیں اور کبھی اشرف تھانوی کی تعریف نہیں کی
کل کے چھوکرے وہ کوئی اور بات کر رہے ہیں😂 وہ بھی کوئی کم وادث نہیں تھے جس کی بات کر رہے ہیں😂 وہ بات اور ہے نہ کہ اعلی حضرت کے فتوے کو غلط کہا ہے جو اشرف علی تھانوی پر دیا😂 مفتی اعظم پاکستان اشرف علی تھانوی کو اچھا نہیں بولا😂 ان جیسے لونڈوں کو سن کر اپ شروع ہوئی ہوجاتے ہو اپنے خلاف عقل کب استعمال کر لیا کریں
😂 اوئے جناب😂 اپ نے پلمبر سے بھی سن لو اپ کا پلمبر خود احمد رضا خان بریلوی کے فتوے کو صحیح کہتا ہے کہ وہ 100% ٹھیک تھے😂 اور رہی بات مفتی اعظم پاکستان نے بھی کبھی اونچا لوگوں کی تعریف نہیں کی جس پر احمد رضا خان بریلوی نے فتوے لگائے ہیں اسی لئے لوگوں کو گمراہ نہ کرو نہ ہی ہم لوگ اپ کی باتوں پر ائیں گے اور مفتی اعظم پاکستان میں تعلیم کے مسئلے پر بات کی ہے چھوٹا سا کلپ لگا کے عام لوگوں کو تو بے وقوف اور اپنے لوگوں کو خوش کر سکتے ہو لیکن ہم کو پاگل نہیں بنا سکتے😂 اور میری بات یہ سب کچھ تو مفتی اعظم پاکستان شروع سے کہتے ا رہے ہیں چھوٹے موٹے اختلاف میں کیونکہ مفتی اعظم پاکستان ہے یہ اجتہاد کر سکتے ہیں
Is jaisay maulvi jo firqa wariat phaila rhay hain kufr k fatway lagatay hain yeh kuch salo baad na paid hojaingay. New generation insab dhokay bazo k dhokay may nahi arahi. Mufti Muneeb mashAllah Allah inhay himmat hosla de or dushmano say hifazat fermai ameen
😂 جناب جو سمجھدار جنریشن ہے وہ ان چیزوں کو جو سمجھتی ہے وہ کبھی بھی تم لوگ اچھا نہیں کہیں گے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غلط بولے😂 اپ کو پتہ ہی نہیں مسلمانوں کا😂 او رحیم بات مفتی اعظم پاکستان نے ابھی بھی چار لوگوں کی تعریف نہیں کی جن پر احمد رضا خان بریلوی خود فتوی دے گئے ہیں یعنی اپ کے انجینئر پلمبر بھی جس فتوے کے بارے میں کہتے ہیں یہ 100% ٹھیک ہیں احمد رضا خان بریلوی نے جو فتوے دیے تھے😂 لیکن اپ کا پلمبر تو ایک دفعہ یہ کہتا ہے اور دوسری مرتبہ ان چار لوگوں کو رحمتہ اللہ علیہ بول دیتا ہے😂😂 اور یہ کہتا ہے کہ میں نے کبھی بھی ان دو بندی میں سے ان جیسا بندہ نہیں دیکھا لیکن مفتی اعظم پاکستان یہ منافقت نہیں دکھاتے نہ ان چار لوگوں کی تعریف کی😂
Mufti Munibur Rahman ko Haq ka Rastaa nazr aagaya hai aur wo usper chal pade hain . Alhamdulillah.Allah sab ko Quran aur Hadeesh ke taraf laut aane ki hedayat ataa farmaye .Aameen .
کچھ لوگ یہ بول رہے ہیں کہ تبدیلی اگئی ان کے لئے میرا سوال ہے کہ مفتی اعظم پاکستان نے تو فروعی چیزوں پر اختلاف کیا ہے حنا کے اشرف علی تھانوی کو مسلمان سمجھا😂 اور رہی بات یہ جو اپ نے لگایا ہے یے تو کئی سال پہلے کا بیان ہے جب انجینئر مشہور ہی نہیں تھا😂
مفتی منیب الرحمن صاحب جو مفتی اعظم ہے بریلوی ہی مسلک کے انہوں نے غلطیاں نکالی معصوم نہیں کہا لیکن اپ ہٹ دھرم ہیں اپ اپنی پانچ غلطیاں گنوا دیں اگر اپ اپنے اپ کو معصوم نہیں مانتے
😂 جناب مفتی اعظم پاکستان نے😂 کبھی بھی ان چار لوگوں کی تعریف نہیں کی جن پر اعلی حضرت نے فتوے دیے تھے اور نہ ہی ان لوگوں کو اچھا بولا ہے جس کے بارے میں اعلی حضرت کے فتوے ہیں یہ زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں جی
😂 جناب مفتی اعظم پاکستان کی خود سن لے توجہ سے😂 وہ پلمبری کی بات نہیں کر رہا یہ تو اختلاف 100 سال پہلے کا ہے وہ بھی ہمارے بزرگ گزرے ہیں نہ کہ اپ کے😂 اور نہ ہی کبھی مفتی منیب الرحمن نے ان چار لوگوں کو اچھا بولا ہے جس پر احمد رضا خان بریلوی نے فتوی دیا ہے😂 اور نہ ہی ان چار لوگوں کی تعریف کی جن پر اعلی حضرت کے فتوے ہیں😂 الدین فتوے کو اپ کا نمبر بھی صحیح بولتا ہے😂 اس لیے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں عقل سے بھی کام لیا کرو جو کہ اپ میں نہ پہلے تھا اور نہ ہی اب ہے
😂 جناب مفتی اعظم پاکستان نے کبھی اشرف علی تھانوی اور چار لوگوں کی تعریف نے کی😂 جس پر احمد رضا خان بریلوی نے فتوی دیا تھا اور جس فتوے کے بارے میں اپ کا پلمبر خود کہتا ہے کہ یہ 100 پرسینٹ ٹھیک ہیں😂 لیکن اپ کا نمبر تو منافقت دیہ جاتا کبھی اچھی تعریف کر کے وہ کبھی کیا😂 لیکن اپ کیلئے عرض ہے لیکن مفتی اعظم پاکستان نے کبھی بھی ان کی تعریف نہیں کی جس پر فتوے ہیں😂 اور رہی بات یہ بات کوئی اور ہو رہی ہے یہ تو ہر کوئی مانتا ہے اسی لئے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں
Jb apki akal me bat ni ati to apne usko munafiq ya gustakh hi bolna he.. Ala hazart ka fatwa ashrf ali thanwi pr thik he is liye ali mirza 50% barelvi ke sath agree hua. Baki 50% is liye agree ni hua sb deobnadi ke akedy kharb ni he namaz sb ke peachy ho jati he Or jo ala hzart pak o hind ke muslim ko tor kr gya he kfr bol kr gya he aj hr barelvi hr deobnadi ko kfr smja betha he or ala hazart ko ankh band ke ke apna aba bana lia he..
عمران مرزا بابوں کا پیروکار ہے۔ مثلاً بابا اسحاق ، بابا ابنِ تیمیہ وغیرہ ۔عمران مرزا ایک بھروپیہ ہے ۔ وہ ہر معاملے میں آدھا سچ بولتا ہے جو منافقت کے زمرے میں آتا ہے ۔
جناب مفتی اعظم پاکستان نے کبھی ان چار لوگوں کی تعریف نہیں کی تھی😂 جس پر احمد رضا خان بریلوی نے فتوے دیے ہیں اشرف علی تھانوی وغیرہ تو جس اللہ کے فتوے پر اپ کو پیغمبر بھی کہتا ہے کہ یہ 100 پرسنٹ ٹھیک ہیں😂 لیکن اپ کا نمبر تو منافقت دکھایا جاتا ہے لیکن مفتی اعظم پاکستان نے کبھی بھی ان کا لوگوں کی تعریف نہیں کی یہ سب چار لوگوں پر فتوی تھا😂 اس لئے پلم برو خوش نہ ہو
جہالت اور جھوٹ کا حسین امتزاج، بھرپور اعتماد کیساتھ ون ایـنـڈ اونـلی فلـمی فـراڈی پلـمـبر مـرزا جہلمی وھـابـی مرزا دی امّی شے کوئی نئیں، تے ابّا ایدا ھے کوئی نئیں
Ab gair muslim bhi aur tujh jese harrami ahmed raza k ummati laaaaaaaanati mushrik munkar bidaati tum laaaaaaaaanatiyo ko qadiyani dajjal firka ki tra gair muslim declare krr dena chahye agar apne baap ki ulaad hai toh mujh se baat krr phirr mein tujhe btaoon kala hazrat k ummati laaaaaaaanati
اَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ بیشک ا للہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ غم مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ جس نے اللہ کے ولی سے عداوت کی اللہ کا اس سے اعلان جنگ
😂 ان کو یہ نہیں پتہ😂 مفتی منیب الرحمن تو پہلے بھی دو اج کے مسلمانوں کو اچھا سمجھتے ہیں😂 لیکن ان چار لوگوں کو اچھا نہیں سمجھتے جس پر اعلی حضرت نے فتوی دیا ہے😂 جس فتوے کے بارے میں اپ کا پلمبر بھی کہتا ہے اوکے وہ ٹھیک تھا❤ نہ ہی ان لوگوں کی تعریف کی جن پر اللہ حضرت نے فتوے دیے تھے چار لوگوں پر😂 اس لئے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں یہ وہ چیز کا اختلاف ہے وہ بھی عورت کی تعلیم پر جی
ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اپنے کالم میں پاکستان کی ترقی کی بات کرتے ھوے لکھا کہ اگر امام احمد رضا خان بریلوی کی رسرچ سے ھم فایدہ اٹھاتےتو آج پاکستان ترقی پر ھوتا
@@MainMuslim Bete fatwa bazi shuru mat kro, kisi ko kafir aur myshrik kehna bohut hi azeem baat hai, is trh deen ksi tak nhi pohnchaya ja skta. Apki wajah se deen se koi doour chala gya tou, tou qayamat ke din Allah ki pakad se khud ko kabhi azad nhi krskte
@MainMuslim صحیح بخاری کی حدیث میں حضور پاک نے فرمایا ک مجھے میری امت سے شرک کا خوف نہیں اور دوسری حدیث میں فرمایا میری امت کہ تہتر فرقوں میں ایک جماعت سیدھا جنت جایگی اور باقی سب سزا اور بھگتے بعد جنت میں جاینگے اور شرک کرنے والے کو اللہ پاک کبھی معاف نہیں کرینگے آپکے پاس اللّٰہ اور اسکے رسول کی کوئ سند موجود نہیں میں آپکی بات کو کیسے سچ مان لو میرے بھائی
Dhor dhor kotya niakl bahr Zahir ul hasan sha sab ne agg me kodne ka challenge kia ha pori donia dekhy ge camre ki ankh se baba kese agg se bahr ata ha
Ek barelvi Bacha Jb Peda Hota he Us waqat se lekr Marny tak Jb uske dil o dimag me Ala hazrt ki Shan bayan ki Jay juma ke bayan me shan ala hazrt bayan ki jay madaris me 3/3 Ganty ke lacture ala hazrt ki shan me hon to unko Nabi (saw) ki gustakhi kahan nazr ati he unko sirf dosry firkon ki gustakhiyan nazr ati he.. Ek aam admi se b pocha jay koi banda ye boly mera Jhnda nabi ke jhndy se oncha hoga Or wo Qasm utha kr boly or itna dawe krty ke uspr 40 se 50 Page ki pori kitab likhi jay Phir b barelvi molvi jawb me tawel de ke baba ke mun se khuda bolta tha baba khas halit me tha , Hm Heran He Khas Halat me Sirf Bakwas hi nikti he Khas alat sirf Nabi (saw) ki gutakhi hi niklti he khas halat Ye wali Hmre Sahba ko Q ni ai un se bara to koi wali ni tha. Or phir in sb dawoon ko babon ki shan bana kr sidhi awm ke samny pesh kia jay. Or koi b in bakwasiyt ke khilaf uthy usy gustakh murtad or Qadiyani hone ka ilzam lagaya jay. Allah hme Sb Firkon ke shar se bacha kr Quran o Sunt ahlebait Or sahba Karam Or un olia jino ne amy thik wo den bayta Jo Mere Nabi or Sahba ki zindgi se sabit he un ke rasty pr chalny ki tofeeq de.
جو کچھ تم نے لکھا ہے اس کا حوالہ پیش کرو
Kufriyat to bralviyo ki kitabo me zamane se likhi howi hia ,expose ab howe hia , Pata chala logo ko k sub se bare gustakh rasol , gustakh allah , quran , seb se bare bad aqeda tu barelvi khod hia . Ex brelvi
@Qalandar-k7g کونسی کتابوں میں را نشاندہی کریں گے - اور اگر نہ کرسکے تو یاد رکھنا
لعنت الله علی الکاذبین
حیرانگی کی بات ہے کہ ایک بریلوی ریفرنس مانگ رہا ہے اپنے علماء کرائم سے کیوں نہیں پوچھتے@@Muhammad-je7qj
Mirza lanti r isky cheilly us se b bary lanti
اللّٰہ تعالیٰ مفتی منیب الرحمان صاحب کو ہمت واستقامت عطا فرمائے آمین
Ameen ,,, 🤲
ماشاءاللہ بہت بڑی ہمت ہے۔۔
himat se ziyada majboori ore monafqat lag rhi ha. ye firqa prast ulamaa hr sahi bat ko maan letay han lainkn 100 saal baad.
اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین
Beta jab ala hazrat paida bhi nahi hue the .Ismail dahelvi Barre sageer ke saare musalmano ko mushrik kaha .un hi aqayed ke bina par .jo aaj barelvi rakhte hain
Aameen ya Rabulalimen
تکفیری رویہ ۔۔۔۔۔ درست نہیں
غیظ میں جل جائیں بے دینوں کے دل
یا رسولِ الله صلی الله علیہ وسلم کی کثرت کیجئے
اعلی حضرت عظیم البرکت شیخ الاسلام والمسلمین احمد رضا خان بریلوی رحمتہ الله تعالی علیہ
Mubarak ho mufti sahib ko Umat ki traf lot any par ...Ali Mirza zindabad
مفتی منیب الرحمن صاحب کو پیغمبری سلام! وہ بڑے تھے اور بڑے ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں، فرقے سے امت کی طرف جا رہے ہیں۔
Chahe koi kaala hazrat ho ya koi ala hazarat, masoom nahi hai, jinki marzi ho wo Nabiﷺ ke muqable me apne hazrat ki pairwi kare, ham to Nabiﷺ ki hi pairwi karenge!
@@SMS- جی کالے حضرت آپ مرزا پارٹی کے ہاں جو جہہالوی غامدی وغیرہ جو مرزا انجینیئر کے بابے ہیں
اور اعلی حضرت اماام اہلسنت مولانا احمد رضا خان صاحب ہمارے سر کے تاج
الحمد للہ
ماشاء اللہ جی مفتی منیب الرحمن صاحب ہمیشہ اچھی بات کرتے ہیں سوچ سمجھ کر بات کرتے ہیں
میری دعا ہے کہ یہ لوگ یعنی بریلوی کی اکثریت کو ﷲ سبحانہ تعالٰی توبہ کی سعادت عطا کر دے کہ اتمام حجت قائم ہو سکے۔ آمین۔
Ameen
اللّٰہ پاک ھدایت دے باقی آجکل تو تمام اخلاقی حدود پار کر گئے ہیں بریلوی۔۔۔😢😢😢
تو وہابی جائیں جھنم میں کیا خیال ہے
اللہ مفتی صاحب کو ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ کہیں دباؤ میں ناں آ جائیں۔
الله کے لیے مسلمان کہلوانے
میں عزت کمائیں
Ali bhai ki mehnat Rang Le Ai,,, ALLHMDULILLAH ,,🕋 sachy Muslim Bano,, firqa bndi se niklo , Ankhen kholo Khudara,, haq bat Qabol kro,, 🤲🕋 Allah kareem hm sb ko Sachi naik Hidayt ata frma, Ameen 🤲🕋🤲🕋🤲
Allah ka shukr h k sir Ali ki wjha se hum tak sab haqaeq khul gae h ar sahi trha Deen smjhaya jesa k Pakistan me log ghalat simt me thy AJ rehnumai mil Rahi h Alhamdullilah Allah ka Kram hum sab pr sir Ali pr aameen.
Ali Bhai k babo Bukhari or Muslim nay Jo kaam Dala hai Ali Bhai iska Kuch nai kar saktay
دین تصوف شرک و بدعت
اعلی حضرت اعلی حضرت
یہی بات ڈاکٹر طاہر القادری اور پیر نصیر نے بھی کی تھی
Time is coming very soon when STUDENTS will question them and then they will be having NO ANSWER .Great efforts by Eng Ali
حسینیت زندہ باد
یذیدیت مردہ باد
مسائل میں اختلاف ہو سکتا ہے لیکن بدتمیزی نہیں ہونی چاہیے
ماشاء ا للہ ۔محمد علی صاحب۔
ماشاءاللہ جی انجینئر صاحب کی محنت سے تبدیلی آ رہی ہے بدعتیوں مشرکوں کے فرقوں میں دراڑیں آ رہیں ہیں
اللّٰہ رسول کا مقابلہ تو آپ کراتے ہیں کہ اللّٰہ جیسا ہے کوئی نہیں نبی تے شے کوئی نہیں ۔
No Doubt............. ALLAH KA RASOOL TOP OF THE LIST
Ma Sha Allah
ماشاءاللہ منیب الرحمن صاحب کو اللّٰہ پاک ہدایت عطا فرمائے آمین
اعلی حضرت نے اپنے ایک شعر میں حضرت موسی ع کی توھین اور نبی کریم ص کے فرمان کی مخالفت کی ھے
کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی
آنکھ والوں کی ھمت پہ لاکھوں سلام
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ھے میرا لایا ہوا دین ہر کچہ پکہ گھر میں داخل ہوکر رئے گا مزاروں سے مانگنے کا دین مٹ کے رہے گا
انشاللہ
مجھے یہ نہیں سمجھ آتا کہ امام ابو یوسف اگر اما م حنیفہ سے اختلاف کریں تو ٹھیک ہے اور اگر کوئی اعلی حضرت سے اختلاف کریں تو وہ گمراہ ؟
😂 جناب یہ اختلاف کوئی اور مسئلہ پر ہے نہ کہ مفتی اعظم پاکستان نے ان فتوی ایک تالاب کیا جو الحضرت نے دیے چار لوگوں پر😂 اور نہ ہی ان کو اچھا بولا اور نہ ہی کبھی تعریف کی😂 اور جس فتوے کے بارے میں اپ کا پلمبر بھی یہ کہتا ہے😂 کہ وہ فتوے 100 پرسنٹ ٹھیک ہیں اسی لئے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں اپ پلمبری منافقت دکھایا جاتا ہے ایک مرتبہ فتوی دیتا ہے اور دوسری دفعہ اس بندے کی طرف ہی کر دیتا ہے😂 یہ منافقت انجینئر کا کام ہے نہ کہ مفتی اعظم پاکستان کرتے ہیں
Shabash Ali bhai
ایک بات تو طے ہیں. ایک سائیڈ ہے
ان پڑھ اور جاہل لوگوں کا ہجوم ہیں اور دوسری طرف ایک پرہ لکھا انسان جو کہتا ہیں ایک خدا کی عبادت کرو اور دوسری طرف بابو کے ماننے والے
انجنیر صاحب نے گراونڈ چاروں شاٹ کھیلے اور چوکے چھکے کی بارش کر دی. بریلویوں پے انشا اللہ اللہ کے فضل سے سارے بریلوی توحید پر آجاے گے اور شرک کرنا چھوڑ دیں گے انشااللہ
ماشاءاللہ ۔ ۔۔۔۔۔ تبدیلی آ نہیں رہی آ چکی ہے ۔۔۔۔سب سے بڑی کاوش انجینیر علی مرزا کی ہے
ھاھاھاھاھاھاھا
انجینئر اگر ایک باپ کی اولاد ہے تو اس سے کہو کے ایک بار کمرے سے باہر نکل کر مفتی راشد سے مناظرہ کرے!!!!
یہ سب میڈیا کی بدولت ممکن ہوا وگرنہ یہ سارے دلائل اور حوالہ جات 1953 میں منیر انکوائری رپورٹ اور 1974 میں اسمبلی میں پیش کئے گئے لیکن حکومتی پابندیوں کی وجہ سے لوگوں کے سامنے نہ آ سکے۔
دوسرا اگر انہوں نے دلائل کا میدان چنا ہوتا تو پاکستان واقعی امن اور سلامتی کا گہوارہ ہوتا۔
مرزے کنجر کو عربی تو دور کی بات اردو صحیح پڑھنی نہیں آتی جاہلوں نے اسے عالم سمجھ لیا وہ اپنی جہالت کی وجہ سے خدا اس کے رسول کی شان میں بھونک کر نا صرف اپنا ایمان برباد کیا بلکہ جاہلوں کو بھی لے ڈوبا۔
ALLHMDULILLAH,,, ❤🕋🤲
ishq o mohabat ala hazrat allhamdullillah
شرک وبدعت آلا حضرت
wahabi deobandi Mirza followers rest in peace.
اللہ تعالیٰ شرک وبدعت سے توبہ کی توفیق عطا فرمائے آمین
Alhamdulilh
لا ریب ایک ہی کتاب ھے۔ تمام بابوں کی کتابیں ہدایت کا باعث کم گمراہی زیادہ ہیں
اعلی حضرت نے اپنے ایک شعر میں نبئ کریم ص کے فرمان اور حضرت موسی ع کی شان کی میں گستاخی کی ھے
کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی
آنکھ والوں کی ھمت پہ لاکھوں سلام
Ali bahi app ki baat bilkul tehk thi.
علی بھائی زندہ باد
[07/12, 9:07 pm] Ameer jilani: فضائل اہل بیت حضرت سلمان فارسی
[07/12, 9:08 pm] Ameer jilani: منصنف حضرت ابن عربی
Ijtihad is one thing...but ABSOLUTELY INNCORRECT AQEEDA is something else.
AQEEDA doesn't require Ijtihad...
Masallah.ali.bhai.ki.mehnt.rang.lai.tabdili.agai.h
Masoom Sirf Nabi Aur Farishte Hain
Ma Sha Allah muneeb SB.
Sir jis din naha ker namaaz pahni ho tu baal utaar ker pani dal sekty haan ya nahi deobandi bolty haan k phly neha ker pher baal utaar ker pher dobara poora gusal kerna ho ga. Kyon zroori baal gusal se phly nehi utaar sekty zroor jawab dyin plz
The Aala hazrat barlvi drama free comedy king 😮all babay dajjal Mr 420 hindu babay hindu rasam 🤔🤔🤔
ایک بات تو طے ہیں. ایک سائیڈ ہے
ان پڑھ اور جاہل لوگوں کا ہجوم ہیں اور دوسری طرف ایک پرہ لکھا انسان جو کہتا ہیں ایک خدا کی عبادت کرو اور دوسری طرف بابو کے ماننے والے
علم غیب بریلویوں کی نظر میں
احمد رضا بریلوی لکھتا ہے؛ کامل کا دل تمام عالم علوی و سفلی کا بروجہ تفصیل آئینہ ہے۔ یعنی مرد کامل دنیا و آخرت کے تمام واقعات و شواہد کی تفصیل سے واقف ہوتا ہے، زمین آسمان میں رونما ہونے والا کوئی واقعہ اس کی نظروں سے اوجھل نہیں ہوتا، اسے ظاہر و باطن کا علم ہوتا ہے ﴿خالص الاعتقاد ص51
مرد وہ نہیں جسے عرش اور جو کچھ اس کے احاطہ میں ہے آسمان و جنت و نار یہ چیزیں محدود و مقید کرلیں، مرد وہ ہے جس کی نگاہ تمام عالم کے پار گزر جائے، یعنی مکمل علم غیب کے حصول کے بغیر کوئی شخص ولی اللہ نہیں ہو سکتا۔﴿ خالص الاعتقاد ص51
ساتوں آسمان اور ساتوں زمینیں مومن کامل کی وسعت نگاہ میں ایسے ہیں جیسے ایک لق ودق میدان میں ایک چھلا پڑا ہو، ﴿ خالص الاعتقاد ص57﴾
کامل بندہ چیزوں کی حقیقتوں پر مطلع ہو جاتا ہے اور اس پر غیب اور غیب الغیب کھل جاتے ہیں۔ ﴿جاءالحق ص85﴾
مرزا واقعی مجدد ہے .
Mirza k apnay babe Bukhari or Muslim b jhootay hain
@@SidraShoaib-oy8jp chal nikl baba parast bnd dimagh insan ... Ahades ky katibeen aur deen tasawuf ky babo ka kya muqabla? .... Akal ka darwaza khol aur dajal babo ki dajali bato ko samajh ...
Lanat ap ke is statement per beshumar jinho ne piyare nabi ki tammam hadees akhati ki unhi ko jotha khe rahi ho tobah kro sharam kro @@SidraShoaib-oy8jp
@@SidraShoaib-oy8jp to kon acha he Rafidhis?
@@temuridturkmughal3330 Rafidhies kayabhai
Ali Bhai Zindabad ♥️
Ali Bhai Zindabad ♥️
Ali Bhai Zindabad ♥️
Ali Bhai Zindabad ♥️
Agar Mufti Muneeb,
Hamaray Alaa Hazrat
Ko nahi manta.
Wo hamara mufti nahi hai.
Apko khud bhi maloom Hoga ke ala hazrat ne Kiya fatwe diye kabhi parha Kiya Apne fatawa razawiya ki pori 32 jildo ko dekha bhi nh Hoga or bat karte hain Jo nh manta wo hamara mufti nh ..
Mufti muneeb ur rahman buhat bare mufti hain or fatawa razawiya ko na Sirf dekha howa h balke parha howa bhi h zada acha pata h kia Sahi h kia Galat
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اعلیٰ حضرت تو صرف اور صرف حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس بابرکت ہے
Muneeb ur rahman sahab ko tauba o ruju karna chahiye
بابا پرستوں کو چاہیئے کہ اب انجینیئر محمد علی مرزا کو ”بڑا بابا“ مان لیں۔ پہلے دیوبندیوں کے جارحانہ بیٹسمین مفتی طارق مسعود صاحب بولڈ ہُوئے اور اب بریلویوں کے کیپٹن مفتی منیب الرحمٰن صاحب بھی کلین بولڈ ہوگئے۔ اب ان دونوں عالموں کو چاہیئے کہ اپنے تجربے اورصلاحیتوں کو خالص دینِ اسلام کی تبلیغ کے لئے استعمال کرکے اپنی آخرت بھی سنواریں اور دُنیا میں بھی عزّت پائیں۔
Aao kabhi kamre se bahar filmi kazzabi
So now under pressure, mufti muneeb ur rehman is saying similar things which engineer muhammad ali mirza has saying (and doing)
Ali is a great scholar who has stopped the shops of chanda molvis and they are crying now.
احمد رضا خان بریلوی ایک تکفیری سوچ کا عملی انسان تھا اس کے کسی فتوے کی کوئی اوقات نہیں
جی محقق العصر صاحب
Engineer shalwar me peeshab tu krdeg lekin Dr jalali ke saamne nhi ayega munzra krne 😂 khair iska video video khel bhi Mufti Rashid sahab khatam krne chuke hain 😂
Tere laaaaaaaanati jalali aur tu laaaaaaaanati mushrik munkar bidaati jo Quraan aur hadees ki likhhi batoon ko nhi maanta wo laaaaaaaanati mushrik munkar bidaati kobr prst gair ullah se madad maangne waley yahood O nasara ki nasal se hota hai ye main nhi kehta ye Quraan aur hadees main saaf saaf likha hai laaaaaaaanati tere jesoon k liye ab tum jese logon ko jhute maarne chahye aur tum breilvi firka walooon ko qadiyani dajjal firka ki tra gair muslim declare krr dena chahye kala hazrat k ummati laaaaaaaanati
Waah ekdam kaala hazrat ki jubaan bhi aisi he thi 😆🤡
@ Mirza ki najaiz olad agai apne papa ka difa krne 🤣
انجینئر محمد علی مرزا کی محنت رنگ لے آئی
Ghour sy suno mirza sahb 17 saal phly ki baat bta rhy k mufti sahb us time b brelvio ki gltia high light krty thy
یہ عقل کے اندھے ہیں ان کو نہیں پتا😂 تم کیا میں پاکستان میں تو کچھ چیزوں میں ایک اختلاف شروع سے کرتے ا رہے ہیں😂 لیکن جو کفر عبارت تھی اسے کبھی سہی نے کہا😂 جو کام ڈالا ہے دیوبندیوں نے😂 کس کے بارے میں پلمبر خود کہتا ہے کہ وہ فتوی ٹھیک ہے احمد رضا خان بریلوی کا😂 اور رہی بات مفتی اعظم پاکستان کو ان لونڈے کی کوئی پرواہ نہیں بس خوش ہوتے رہے یہ@@ALIRAZA-ks7ei
😂 بلی کو چھیچھڑوں کا خواب😂 ان سے یہ پوچھو مفتی اعظم پاکستان تو شروع سے اختلاف کرتے ہیں لیکن ان کے عقیدے سے کبھی اختلاف نہیں کیا جو اس نے فتوے دیے تھے😂 کس کو اپ کا پلمبر بھی صحیح کہتا ہے کہ وہ فتوی ٹھیک تھا😂 اور یہ بات مفتی اعظم پاکستان بھی اس فتوے کو صحیح سمجھتے ہیں اور کبھی اشرف تھانوی کی تعریف نہیں کی
انجینئر از دی بیسٹ
Formation of a new sect or. Firqa is itself a war with Allah.
اعلیٰ حضرت سے اختلاف دیوبندی سے پیار مفتی منیب الرحمان مفتی منیب الرحمان
کل کے چھوکرے وہ کوئی اور بات کر رہے ہیں😂 وہ بھی کوئی کم وادث نہیں تھے جس کی بات کر رہے ہیں😂 وہ بات اور ہے نہ کہ اعلی حضرت کے فتوے کو غلط کہا ہے جو اشرف علی تھانوی پر دیا😂 مفتی اعظم پاکستان اشرف علی تھانوی کو اچھا نہیں بولا😂 ان جیسے لونڈوں کو سن کر اپ شروع ہوئی ہوجاتے ہو اپنے خلاف عقل کب استعمال کر لیا کریں
Allah Tallah nay app kay zaryie Firqoon waloon koo sahi Expose kiya hai. Abb yeh loog zaleel hotay phi rahay hain.
Allahu Akbar
koi kisi per kufar ka fatwa nahi laga sakta
😂 اوئے جناب😂 اپ نے پلمبر سے بھی سن لو اپ کا پلمبر خود احمد رضا خان بریلوی کے فتوے کو صحیح کہتا ہے کہ وہ 100% ٹھیک تھے😂 اور رہی بات مفتی اعظم پاکستان نے بھی کبھی اونچا لوگوں کی تعریف نہیں کی جس پر احمد رضا خان بریلوی نے فتوے لگائے ہیں اسی لئے لوگوں کو گمراہ نہ کرو نہ ہی ہم لوگ اپ کی باتوں پر ائیں گے اور مفتی اعظم پاکستان میں تعلیم کے مسئلے پر بات کی ہے چھوٹا سا کلپ لگا کے عام لوگوں کو تو بے وقوف اور اپنے لوگوں کو خوش کر سکتے ہو لیکن ہم کو پاگل نہیں بنا سکتے😂 اور میری بات یہ سب کچھ تو مفتی اعظم پاکستان شروع سے کہتے ا رہے ہیں چھوٹے موٹے اختلاف میں کیونکہ مفتی اعظم پاکستان ہے یہ اجتہاد کر سکتے ہیں
Is jaisay maulvi jo firqa wariat phaila rhay hain kufr k fatway lagatay hain yeh kuch salo baad na paid hojaingay. New generation insab dhokay bazo k dhokay may nahi arahi. Mufti Muneeb mashAllah Allah inhay himmat hosla de or dushmano say hifazat fermai ameen
😂 جناب جو سمجھدار جنریشن ہے وہ ان چیزوں کو جو سمجھتی ہے وہ کبھی بھی تم لوگ اچھا نہیں کہیں گے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غلط بولے😂 اپ کو پتہ ہی نہیں مسلمانوں کا😂 او رحیم بات مفتی اعظم پاکستان نے ابھی بھی چار لوگوں کی تعریف نہیں کی جن پر احمد رضا خان بریلوی خود فتوی دے گئے ہیں یعنی اپ کے انجینئر پلمبر بھی جس فتوے کے بارے میں کہتے ہیں یہ 100% ٹھیک ہیں احمد رضا خان بریلوی نے جو فتوے دیے تھے😂 لیکن اپ کا پلمبر تو ایک دفعہ یہ کہتا ہے اور دوسری مرتبہ ان چار لوگوں کو رحمتہ اللہ علیہ بول دیتا ہے😂😂 اور یہ کہتا ہے کہ میں نے کبھی بھی ان دو بندی میں سے ان جیسا بندہ نہیں دیکھا لیکن مفتی اعظم پاکستان یہ منافقت نہیں دکھاتے نہ ان چار لوگوں کی تعریف کی😂
Mufti Munibur Rahman ko Haq ka Rastaa nazr aagaya hai aur wo usper chal pade hain . Alhamdulillah.Allah sab ko Quran aur Hadeesh ke taraf laut aane ki hedayat ataa farmaye .Aameen .
Ye sab engineer Muhammad Ali Mirza Sahab ki mahnat hai
Beshak
عشق ومحبت عشق ومحبت۔ اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
کچھ لوگ یہ بول رہے ہیں کہ تبدیلی اگئی ان کے لئے میرا سوال ہے کہ مفتی اعظم پاکستان نے تو فروعی چیزوں پر اختلاف کیا ہے حنا کے اشرف علی تھانوی کو مسلمان سمجھا😂 اور رہی بات یہ جو اپ نے لگایا ہے یے تو کئی سال پہلے کا بیان ہے جب انجینئر مشہور ہی نہیں تھا😂
Engineer engineer ho gai🎉🎉
مفتی منیب الرحمن صاحب جو مفتی اعظم ہے بریلوی ہی مسلک کے انہوں نے غلطیاں نکالی معصوم نہیں کہا لیکن اپ ہٹ دھرم ہیں اپ اپنی پانچ غلطیاں گنوا دیں اگر اپ اپنے اپ کو معصوم نہیں مانتے
😂😂😂 Syed zady ky baqi clips bhi lgao jismy tumhary mirza plumber ky software update hoty hein
Pori prof ke sath V send krn
Mufti sahab aapko salute
اور توبہ کریں'😂😢 مفتی صاحب کا سوفٹویئر اپڈیٹ ہوگیا 😂😮😅
Hamari aksariyat Deen pe chalne se katrati hai isi liye ye bhatak rahe hain
😂 جناب مفتی اعظم پاکستان نے😂 کبھی بھی ان چار لوگوں کی تعریف نہیں کی جن پر اعلی حضرت نے فتوے دیے تھے اور نہ ہی ان لوگوں کو اچھا بولا ہے جس کے بارے میں اعلی حضرت کے فتوے ہیں یہ زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں جی
Jo firqa Ahmad Raza ko jo shirkya amal se malamal ho Alahazrat kahe uska anjam kya hoga
😂😂😂 many gy ahsts ahsta sab man jye gy
😂 جناب مفتی اعظم پاکستان کی خود سن لے توجہ سے😂 وہ پلمبری کی بات نہیں کر رہا یہ تو اختلاف 100 سال پہلے کا ہے وہ بھی ہمارے بزرگ گزرے ہیں نہ کہ اپ کے😂 اور نہ ہی کبھی مفتی منیب الرحمن نے ان چار لوگوں کو اچھا بولا ہے جس پر احمد رضا خان بریلوی نے فتوی دیا ہے😂 اور نہ ہی ان چار لوگوں کی تعریف کی جن پر اعلی حضرت کے فتوے ہیں😂 الدین فتوے کو اپ کا نمبر بھی صحیح بولتا ہے😂 اس لیے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں عقل سے بھی کام لیا کرو جو کہ اپ میں نہ پہلے تھا اور نہ ہی اب ہے
1:29 sab se ikhtelaaf karne ke baad kaun sa teer maar liye ala hazrat ne.
😂 جناب مفتی اعظم پاکستان نے کبھی اشرف علی تھانوی اور چار لوگوں کی تعریف نے کی😂 جس پر احمد رضا خان بریلوی نے فتوی دیا تھا اور جس فتوے کے بارے میں اپ کا پلمبر خود کہتا ہے کہ یہ 100 پرسینٹ ٹھیک ہیں😂 لیکن اپ کا نمبر تو منافقت دیہ جاتا کبھی اچھی تعریف کر کے وہ کبھی کیا😂 لیکن اپ کیلئے عرض ہے لیکن مفتی اعظم پاکستان نے کبھی بھی ان کی تعریف نہیں کی جس پر فتوے ہیں😂 اور رہی بات یہ بات کوئی اور ہو رہی ہے یہ تو ہر کوئی مانتا ہے اسی لئے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں
Jb apki akal me bat ni ati to apne usko munafiq ya gustakh hi bolna he.. Ala hazart ka fatwa ashrf ali thanwi pr thik he is liye ali mirza 50% barelvi ke sath agree hua. Baki 50% is liye agree ni hua sb deobnadi ke akedy kharb ni he namaz sb ke peachy ho jati he Or jo ala hzart pak o hind ke muslim ko tor kr gya he kfr bol kr gya he aj hr barelvi hr deobnadi ko kfr smja betha he or ala hazart ko ankh band ke ke apna aba bana lia he..
@@MainMuslim جناب انہوں نے صرف 4 لوگوں پر فتوی دیا تھا جو کہ میں مفتی اعظم مانتے ہیں باقی اگے فتوے کسی اور کے ہیں جی
@@MainMuslim 50% نہیں یہ بولا کہ 100% جناب اپ بھول جاتے ہیں ہم لوگ نہیں بھولتے جی
Yhi baat ap apne barelvi molviun ko smjain Pori deobnadi or ahlehadis ko k f r smjty hn
علی بھائی آپ کب کمرے سے نکل کر باہر آؤ گئے عوام میں
Only tlp
عمران مرزا بابوں کا پیروکار ہے۔ مثلاً بابا اسحاق ، بابا ابنِ تیمیہ وغیرہ ۔عمران مرزا ایک بھروپیہ ہے ۔ وہ ہر معاملے میں آدھا سچ بولتا ہے جو منافقت کے زمرے میں آتا ہے ۔
Bakwas bund kro
मिर्जाभारवाहै
اختلاف ہو مگر آپکی دلیل اس سے بلند تر ہو
جناب مفتی اعظم پاکستان نے کبھی ان چار لوگوں کی تعریف نہیں کی تھی😂 جس پر احمد رضا خان بریلوی نے فتوے دیے ہیں اشرف علی تھانوی وغیرہ تو جس اللہ کے فتوے پر اپ کو پیغمبر بھی کہتا ہے کہ یہ 100 پرسنٹ ٹھیک ہیں😂 لیکن اپ کا نمبر تو منافقت دکھایا جاتا ہے لیکن مفتی اعظم پاکستان نے کبھی بھی ان کا لوگوں کی تعریف نہیں کی یہ سب چار لوگوں پر فتوی تھا😂 اس لئے پلم برو خوش نہ ہو
کہیں کی اینٹ اور کہیں کا روڑا اور مرزائیوں نے کنبہ جوڑا 😂😂
Ashraf Ali thanvi or ala hazrat ya koi bhi imam ho masoom nahin ha galti ho sakti ha
جہالت اور جھوٹ کا حسین امتزاج، بھرپور اعتماد کیساتھ
ون ایـنـڈ اونـلی فلـمی فـراڈی پلـمـبر مـرزا جہلمی وھـابـی
مرزا دی امّی شے کوئی نئیں، تے ابّا ایدا ھے کوئی نئیں
Ab gair muslim bhi aur tujh jese harrami ahmed raza k ummati laaaaaaaanati mushrik munkar bidaati tum laaaaaaaaanatiyo ko qadiyani dajjal firka ki tra gair muslim declare krr dena chahye agar apne baap ki ulaad hai toh mujh se baat krr phirr mein tujhe btaoon kala hazrat k ummati laaaaaaaanati
Good
th-cam.com/video/wrtZwLSwNvM/w-d-xo.html&lc=UgzlECsccgkVmSuVjs54AaABAg&si=hzOfzK8GC_RREIEd
اَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
بیشک ا للہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ غم
مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ
جس نے اللہ کے ولی سے عداوت کی اللہ کا اس سے اعلان جنگ
اس مفت کے اعظم سے ہوشیار رہیں۔
Jo Allah ney kaha he ye bolo ye mt bolo k Ahmed raza ney ye kaha he Quran aor hadees ka hawala dia kro kisi qabr chato aor qabr parst ka hawala mt do
مفتی منیب حق بات سے ڈرتا ہے۔ اعلی حضرت نبی کے عاشق ہیں۔ مفتی منیب حورں کا عاشق ہے۔
اللہ کی سلامتی ھو آپ پر مفتی صاحب
بے چارہ انجنیٸر ہر اچھی بات اپنے کھاتے میں ڈال لیتا ہے۔
😂 ان کو یہ نہیں پتہ😂 مفتی منیب الرحمن تو پہلے بھی دو اج کے مسلمانوں کو اچھا سمجھتے ہیں😂 لیکن ان چار لوگوں کو اچھا نہیں سمجھتے جس پر اعلی حضرت نے فتوی دیا ہے😂 جس فتوے کے بارے میں اپ کا پلمبر بھی کہتا ہے اوکے وہ ٹھیک تھا❤ نہ ہی ان لوگوں کی تعریف کی جن پر اللہ حضرت نے فتوے دیے تھے چار لوگوں پر😂 اس لئے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں یہ وہ چیز کا اختلاف ہے وہ بھی عورت کی تعلیم پر جی
Babay bohut Badi shaay Hain. Tamam sahaba or 4 imam ye sab engineer Mirza ko bhi mannana paren gay.
ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اپنے کالم میں پاکستان کی ترقی کی بات کرتے ھوے لکھا کہ اگر امام احمد رضا خان بریلوی کی رسرچ سے ھم فایدہ اٹھاتےتو آج پاکستان ترقی پر ھوتا
😂
What a joke
Barelviun ne faida uthaya he wo sare mushrik ban ge hn.
@@MainMuslim
Bete fatwa bazi shuru mat kro, kisi ko kafir aur myshrik kehna bohut hi azeem baat hai, is trh deen ksi tak nhi pohnchaya ja skta. Apki wajah se deen se koi doour chala gya tou, tou qayamat ke din Allah ki pakad se khud ko kabhi azad nhi krskte
@MainMuslim صحیح بخاری کی حدیث میں حضور پاک نے فرمایا ک مجھے میری امت سے شرک کا خوف نہیں اور دوسری حدیث میں فرمایا میری امت کہ تہتر فرقوں میں ایک جماعت سیدھا جنت جایگی اور باقی سب سزا اور بھگتے بعد جنت میں جاینگے اور شرک کرنے والے کو اللہ پاک کبھی معاف نہیں کرینگے آپکے پاس اللّٰہ اور اسکے رسول کی کوئ سند موجود نہیں میں آپکی بات کو کیسے سچ مان لو میرے بھائی
Damage has been done
tum wo clips lgaty ho jismy barelvi aaps mein ikhtilaf kary , wo tum nhi lgaty jidhr tumhary mirza ki thukai hoti hy
Mirza mangol ka chara Sai pata chalta hai yai kaha Jaya ga.
Mirza saab apkay babo Bukhari or Muslim nay Jo kaam Dala hai ap b Kuch nai kar saktay.
Dhor dhor kotya niakl bahr Zahir ul hasan sha sab ne agg me kodne ka challenge kia ha pori donia dekhy ge camre ki ankh se baba kese agg se bahr ata ha
The damage has been done
Mirza Er. Tu Rafzi &Qadyani hai
Ap zatiyat ko chor dain ap achi bat ko folo krn
Barelvism war gayiii 😂
Ab kala hazrat ka bhi number lag chuka h jiske naam par puri gumrahiyat faili h