اللہ ہمھیں علماء اور صاحب شرع کو فالو کرنے کی توفیق دے بہرکیف یہ ایک اچھے انسان ہیں اور ان کی کمال کی ہیں اللہ ہمھیں دین محمدیﷺ پہ کامل عمل کی توفیق دے
اس دور کے ملاں فتنہ اعظم ہیں ملوانوں سے اللّٰه بچائے فقیر کی سمجھ کم زہن کو نہیں آتی شرع شرع کی رٹ لگانے والے در اصل خود شرع پہ نہیں ہوتے شرع نام رکھ لیا گیا ہے صرف داڑھی پگڑی کا اصل میں یہ شرع کا حصہ تو ہے لیکن شرع صرف یہ نہیں
I read your book "Kaha Faqeer"....but when I read I don't know you are the writer....Bhut zada Informative the bhut zada Had Btati hai.....Shirk kea hai kea Nahe....bhut Khobsorat Andaz sa Samajaya app na us MN.....Ma Shaa Allah....
Respected syed sarfraz A shah sahab is a very pious, religious and great person. ❤❤ May Allah paak give him a very long and healthy life. We love him very much ♥️
Shah sahb ❤ Allah pak lambi zindagi ata farmaye apk ilm se faiz ata farmaye hmko . Ap se mene fakeri sekhi hai apse mene sekha hai bgair gharz k Allah kiibadat krna
Bughdaad mein aik dervaish ko wajjed aaya huwa hy, circle ky andaaz mein ghoomta jaa raha hy, kehta hy,. Khuda ny hukkum dia ""qalum" ko, likh,likh loagon ki qismaton ko, qalum ny likha, aur ab siyahi khushak ho chukki hy. "
قبلہ سید سرفراز احمد شاہ صاحب 12 جون سن 1944 کو جا لند ھر ، بھارت میں پیدا ہوئے ۔ آپ کا تعلق سید خاندان سے ہے اور آپ نجیب الطرفین سید ہیں۔آپ لا ہور کے علامہ اقبال ٹاؤن میں مقیم ہیں ۔ آپ کو اردو کے مشہور ناول نگار اشفاق احمد اور قدرت اللہ شہاب جیسی عظیم ادبی شخصیات سے بھی خاصی لگاؤ تھا ۔آپ کو منیجمنٹ کے مضامین میں خاصی عبور حاصل ہے اور آپ اسی سلسلے میں بر منگھم یو نیورسٹی ، انگلستان اور مزید اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بین الاقوامی اور قومی سطح پر متعدد مواقع پر لیکچر ز رے چکے ہیں اور 165 سے زائد ممالک کا سفر بھی کیا ۔ آپ کو دوران تعلیم جما عت پنجم میں آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت نصیب ہوئی۔ آپ کو تین مشہور اولیاء کرام سے خلافت عطا ہوئی ۔ 1.حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ 2.حضرت میاں میر صاحب رحمتہ اللّہ علیہ 3.قبلہ سید یعقوب علی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ آپ کے مرشد قبلہ سید یعقوب علی شاہ رحمتہ اللّہ علیہ جنہیں سرفراز شاہ عرف عام میں بڑے شاہ صاحب کہتے تھے ، انبالہ ،ہریانہ ، بھارت میں سن 1920 میں پیدا ہوئے ۔آپ کا تعلق سلسلہ چشتیہ اور وارثیہ سے تھا۔آپ نے نہا یت سادگی والی زندگی گزاری اور صاحب امر کے مقام پہ فائز تھے۔آپ کی تعلیم کا نچوڑ بقول سرفراز احمد شاہ صاحب کے یہی تھا کہ اپنی فرض عبادات کے علاوہ نفلی عبادات و پارسائی کو جتنا ہو سکے خلق خدا سے مخفی رکھا جائے۔آپ نے 13 اگست سن 1986 میں وفات پائی اور لاہور کے مشہور قبر ستان میانی صاحب میں سپردِ خاک ہوئے جہاں مشہورختم نبوت کے مجاہد غازی علم الدین شہید بھی مدفن ہیں۔ہر سال اسی مناسبت سے 13 اگست کو آپ کے خلیفہ قبلہ سید سرفراز احمد شاہ صاحب باقی عقیدت مندوں کی موجودگی میں عرس کی سادہ اور مختصر تقریب کا انعقاد کرتے ہیں ۔ جناب قبلہ سید سرفراز احمد شاہ صاحب بزنس مین کے طور پہ مانے جاتے ہیں لیکن عوام میں آپ کو روحانی وابستگی کی بناء پہ بھی مانا جاتا ہے اور اسی اثنا میں آپ نے عام عوام کے لیے سوال و جواب کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ آپ کی مشہور تصانیف جو انہی علمی نشستوں کا مجموعہ اور کتابی شکل میں دستیاب ہیں، مندرجہ ذیل نام ہیں:- 1.کہے فقیر 2.فقیر نگری 3.لوح فقیر 4۔فقیر رنگ 5.ارزنگ فقیر 6.نوائے فقیر 7.عرض فقیر 8.جہان فقیر 9.حرف فقیر 10.چا لیس علمی نشستیں یہ تمام کتا بیں فری آن لائن اور آڈیو لیکچرز کی آفیشل ویب سائیٹ kahayfaqeer.org پہ بھی دستیاب ہیں۔ شاہ صاحب کے ایک ہی خلیفہ ہیں جن کا نام ڈاکٹر خرم طارق ہے اور ان کا تعلق فیصل آباد سے ہے ۔
These kind of people believe in mystical religion. These kind of people you will find in every religion. Actually islam came to stop and finish mystical religion but these kind of people for sake of their personal interests keep doing. In islam there is no suffism Suffism is total different religion. Read quran and hadees there is no suffism in islam.
بہت ھی ادبی علمی اور روحانی گفتگو ۔ ادب کے قرینوں اور سلیقے کے ساتھ۔ ❤
❤❤❤آپ بہت ہی پیارا پروگرام پیش کرتے ہیں۔ کیا خوبیاں والا انسان اپ لیکر آئے ہیں ❤❤❤
Subhan Allah
Jazakala khair
Thank you very much for your very informative and very interesting program video
v v nice talk . ...v impressive Masha Allah ..
اللہ ہمھیں علماء اور صاحب شرع کو فالو کرنے کی توفیق دے بہرکیف یہ ایک اچھے انسان ہیں اور ان کی کمال کی ہیں اللہ ہمھیں دین محمدیﷺ پہ کامل عمل کی توفیق دے
Allah pak ham ko in kay sath shamel kerye Ameen ya rabulallameen
اس دور کے ملاں فتنہ اعظم ہیں
ملوانوں سے اللّٰه بچائے فقیر کی سمجھ کم زہن کو نہیں آتی شرع شرع کی رٹ لگانے والے در اصل خود شرع پہ نہیں ہوتے شرع نام رکھ لیا گیا ہے صرف داڑھی پگڑی کا اصل میں یہ شرع کا حصہ تو ہے لیکن شرع صرف یہ نہیں
Ameen
Sir Sarfraz shah sahib very nice personality , MashaAllah
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ تعالٰی ہر نیک کام میں آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین
انٹرویور بہت ہی عمدہ ہیں۔دوسرے لوگ بھی ان سے استفادہ کریں
Absolutely right
I read your book "Kaha Faqeer"....but when I read I don't know you are the writer....Bhut zada Informative the bhut zada Had Btati hai.....Shirk kea hai kea Nahe....bhut Khobsorat Andaz sa Samajaya app na us MN.....Ma Shaa Allah....
Absolutely right
good
Karachi me ya lahor me sarfraz sahb Sy mlny ya khat ktabt ka adres btaden pliz
Haaey....Haaey..... Ya Allah hame b apnea naaik bandoo me shamil ker le... Ameen
Ilahi ameen
Respected syed sarfraz A shah sahab is a very pious, religious and great person. ❤❤
May Allah paak give him a very long and healthy life.
We love him very much ♥️
Hum sb ki all duao pr khair sy juld ameen
Subhan Allah
Subhanallah mashallah ❤❤
Masha"Allah
Shah sahb ❤ Allah pak lambi zindagi ata farmaye apk ilm se faiz ata farmaye hmko . Ap se mene fakeri sekhi hai apse mene sekha hai bgair gharz k Allah kiibadat krna
Murshid sahab ❤️
Great
Good...
❤❤❤❤❤
MashaAllah
V nice
Great sir...whats the procedure if we want to take an appointment....
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
how to make appointment
❤❤😢😢😢
Asalamualikum sir m7jyaap semilna haiplz
Sir plz nazre karam rarmaey plz uzma
5:25
Assalam Aalaikum Wa Rahmatullah Wa Barakatoohoo Wa Maghfiratohoo
Apka murshid mohtram Ka nam Mubarak kya ha
Bahot hi achchay insan hai mai bahot mutasir huwa hu aap kai khilaf bhi socha hu lakin aap kai khilaf kuch sochna dil nahi bolta
Shah sahib ka koi contect num h pls
Sir Shah Sb. Salam. I am ill may kindly pray for me. Iqbal Ahmed bin malika thanks
How can i meet syed sarfraz shah sahab??
I need to meet him
سید یعقوب علی شاہ صاحب کا مزار کدھر ہے،،ایڈریس بتا دیں
Miani sahib lahore
Near Hazrat Alm din Gazi Shaheed kay Mazaar kay qareeb. Also, can find through Google.
Lhr me miani sb qbrstan k andr ghazi ilm deen k.mzar k paas...
☘️
any one can provide me details of Respected Sarfaraz Ahmad Shah i need to meet him very importantly
He famous personality in Allama Iqbal town near kali kothi. Lot of people go there for Advice.
I met him once long time ago. Thanks.
PEAROU MURSHAD SAHIB ZINDABAD
Sarfraz Shah g Zindhabad
Sir aap se aakidatrakhti hnaap se
Kia wahyaat channel hy thumbnail ghalat de rhy ho or video koi or hy.
Bughdaad mein aik dervaish ko wajjed aaya huwa hy, circle ky andaaz mein ghoomta jaa raha hy, kehta hy,.
Khuda ny hukkum dia ""qalum" ko, likh,likh loagon ki qismaton ko, qalum ny likha, aur ab siyahi khushak ho chukki hy. "
Shah SB se kese mulaqat ho sakti hai
No one is perfect.
قبلہ سید سرفراز احمد شاہ صاحب 12 جون سن 1944 کو جا لند ھر ، بھارت میں پیدا ہوئے ۔ آپ کا تعلق سید خاندان سے ہے اور آپ نجیب الطرفین سید ہیں۔آپ لا ہور کے علامہ اقبال ٹاؤن میں مقیم ہیں ۔ آپ کو اردو کے مشہور ناول نگار اشفاق احمد اور قدرت اللہ شہاب جیسی عظیم ادبی شخصیات سے بھی خاصی لگاؤ تھا ۔آپ کو منیجمنٹ کے مضامین میں خاصی عبور حاصل ہے اور آپ اسی سلسلے میں بر منگھم یو نیورسٹی ، انگلستان اور مزید اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بین الاقوامی اور قومی سطح پر متعدد مواقع پر لیکچر ز رے چکے ہیں اور 165 سے زائد ممالک کا سفر بھی کیا ۔
آپ کو دوران تعلیم جما عت پنجم میں آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت نصیب ہوئی۔
آپ کو تین مشہور اولیاء کرام سے خلافت عطا ہوئی ۔
1.حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ
2.حضرت میاں میر صاحب رحمتہ اللّہ علیہ
3.قبلہ سید یعقوب علی شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ
آپ کے مرشد قبلہ سید یعقوب علی شاہ رحمتہ اللّہ علیہ جنہیں سرفراز شاہ عرف عام میں بڑے شاہ صاحب کہتے تھے ، انبالہ ،ہریانہ ، بھارت میں سن 1920 میں پیدا ہوئے ۔آپ کا تعلق سلسلہ چشتیہ اور وارثیہ سے تھا۔آپ نے نہا یت سادگی والی زندگی گزاری اور صاحب امر کے مقام پہ فائز تھے۔آپ کی تعلیم کا نچوڑ بقول سرفراز احمد شاہ صاحب کے یہی تھا کہ اپنی فرض عبادات کے علاوہ نفلی عبادات و پارسائی کو جتنا ہو سکے خلق خدا سے مخفی رکھا جائے۔آپ نے 13 اگست سن 1986 میں وفات پائی اور لاہور کے مشہور قبر ستان میانی صاحب میں سپردِ خاک ہوئے جہاں مشہورختم نبوت کے مجاہد غازی علم الدین شہید بھی مدفن ہیں۔ہر سال اسی مناسبت سے 13 اگست کو آپ کے خلیفہ قبلہ سید سرفراز احمد شاہ صاحب باقی عقیدت مندوں کی موجودگی میں عرس کی سادہ اور مختصر تقریب کا انعقاد کرتے ہیں ۔
جناب قبلہ سید سرفراز احمد شاہ صاحب بزنس مین کے طور پہ مانے جاتے ہیں لیکن عوام میں آپ کو روحانی وابستگی کی بناء پہ بھی مانا جاتا ہے اور اسی اثنا میں آپ نے عام عوام کے لیے سوال و جواب کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ آپ کی مشہور تصانیف جو انہی علمی نشستوں کا مجموعہ اور کتابی شکل میں دستیاب ہیں، مندرجہ ذیل نام ہیں:-
1.کہے فقیر 2.فقیر نگری
3.لوح فقیر 4۔فقیر رنگ
5.ارزنگ فقیر 6.نوائے فقیر
7.عرض فقیر 8.جہان فقیر
9.حرف فقیر
10.چا لیس علمی نشستیں
یہ تمام کتا بیں فری آن لائن اور آڈیو لیکچرز کی آفیشل ویب سائیٹ kahayfaqeer.org پہ بھی دستیاب ہیں۔
شاہ صاحب کے ایک ہی خلیفہ ہیں جن کا نام ڈاکٹر خرم طارق ہے اور ان کا تعلق فیصل آباد سے ہے ۔
Jazak Allah kher
These kind of people believe in mystical religion. These kind of people you will find in every religion.
Actually islam came to stop and finish mystical religion but these kind of people for sake of their personal interests keep doing.
In islam there is no suffism
Suffism is total different religion. Read quran and hadees there is no suffism in islam.
Quran ghor sa parho
True