کیا خوبصورت انداز اور روایات تھیں پرانی عزاداری میں جو آج بھی صاف جھلک رہی ہیں۔ خصوصاً علی بھائی کا بزرگ نوحہ خواں ضیاء بھائی اور مختیار بھائ کو انکی صحیح جگہ پر لا کر عزت و احترام دینا ، یہی با ادب عزاداری ہے اور بہترین تربیت کی واضع جھلک۔ مولا کریم ع بہتُ بہت عزتیں عطاء کریں
Ali bhai marhaba marhaba kya baat hai ❤
خدا وند متعال بحقء محمد ص اور آل محمد ع تمام عزاء داروں و نوحہ خانوں کو صحت و سلامتی عطا فرماۓ
سلامت رہیں۔
ماشاءاللّہ ، مولا ع تمام نوحہ خوانوں کو ، عزاداروں کو سلامت رکھیں ، ❣❣❤❤
MASHAALLAH ❤
Mashallah ❤❤
Masha'ALLAH
Mashallah geay
Mashaallah mola salamat rakhe ❤
Mashallah ya mola a.s ❤ 💔
کیا خوبصورت انداز اور روایات تھیں پرانی عزاداری میں جو آج بھی صاف جھلک رہی ہیں۔ خصوصاً علی بھائی کا بزرگ نوحہ خواں ضیاء بھائی اور مختیار بھائ کو انکی صحیح جگہ پر لا کر عزت و احترام دینا ، یہی با ادب عزاداری ہے اور بہترین تربیت کی واضع جھلک۔ مولا کریم ع بہتُ بہت عزتیں عطاء کریں
گھر کی تربیت انسان کو ممتاز بناتی ھے پروردگار شاد و آباد رکھے سوائے غم حسین اور کوئی غم نہ دے آ مین
❤
❤❤❤❤❤
Kaha ki anjuman
خدا نہ کرے کہ کبھی امام حسین (ع) کو الوداع کہیں.